Madrasas Registration Bill - Govt vs JUI - Hafiz Hamdullah - Saleem Safi - Jirga - Geo News

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 27 янв 2025

Комментарии • 339

  • @arifmahmood2653
    @arifmahmood2653 Месяц назад +20

    حافظ حمداللہ صاحب کے لئے ہمارے دل سے دعائیں نکلتی ہیں
    اللہ تعالیٰ اس کو حفاظت اور صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے

    • @pakistanislamabad4905
      @pakistanislamabad4905 Месяц назад +1

      Abhitak jetne bhi arms Pakistani army ke pas hai woh ye army ne Pakistani ko ya muslim ko qatal karne ke liye hi istamal kiya hai .
      Yaqin karo ye missile bhi Pakistani par hi ye nashrani army istaamal kare ga .
      1971 . 2000 .lal masjid .D chok . balujishtan , kpk iska example

  • @MjavidKhan-tz3ny
    @MjavidKhan-tz3ny Месяц назад +57

    ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی قیادت پر فخر کرتے ہیں
    🎉❤🎉❤

    • @naseebkhan203
      @naseebkhan203 Месяц назад

      آپ کے مولانا کو زرداری نے پدھو لگایا

    • @pakistanislamabad4905
      @pakistanislamabad4905 Месяц назад

      Abhitak jetne bhi arms Pakistani army ke pas hai woh ye army ne Pakistani ko ya muslim ko qatal karne ke liye hi istamal kiya hai .
      Yaqin karo ye missile bhi Pakistani par hi ye nashrani army istaamal kare ga .
      1971 . 2000 .lal masjid .D chok . balujishtan , kpk iska example

  • @abdulkhaliq3259
    @abdulkhaliq3259 Месяц назад +27

    حافظ حمد اللہ صاحب انتہائی مدبرانہ گفتگو کر رہے ہیں اور دلائل کے ساتھ

  • @m.javeed8366
    @m.javeed8366 Месяц назад +58

    ہم مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ہیں ❤️

    • @pakistanislamabad4905
      @pakistanislamabad4905 Месяц назад

      Abhitak jetne bhi arms Pakistani army ke pas hai woh ye army ne Pakistani ko ya muslim ko qatal karne ke liye hi istamal kiya hai .
      Yaqin karo ye missile bhi Pakistani par hi ye nashrani army istaamal kare ga .
      1971 . 2000 .lal masjid .D chok . balujishtan , kpk iska example

    • @pakistanislamabad4905
      @pakistanislamabad4905 Месяц назад

      Iska matlab hai ki tum muslim hi nahi ho .kion ki fazlulrahamn se bara monafiq Pakistan ki zameen par koyee dusra nahi.

  • @YousufKhan-mm5cy
    @YousufKhan-mm5cy Месяц назад +33

    طاہر اشرفی کا مدارس سے کوئی لینا دینا نہیں ۔ یہ درباری ہیں ۔ عمران خان نے اس کو علماے کرام کے سامنے لاکر علماے کرام کو تقسیم کرنے کے کوشش کیا تھا۔ لیکن مولانا فضل الرحمن صاحب نے خضرت تقی عثمانی صاحب کا نام صدارت کیلئے پیش کرکے ان کا منصوبہ کسی حد تک ناکام بنا دیا گیا تھا

  • @HafiazBilal
    @HafiazBilal Месяц назад +15

    فرض کریں اگر یہ سب مدارس بھی مولانا صاحب کے مقابل ہوجائیں تو یقین کریں مدارس خالی ہوجائیں گے سب کے سب طلبہ قائد جمعیت کے ساتھ کھڑے ہونگے

    • @mudasirKhanzda
      @mudasirKhanzda Месяц назад

      Bohat achi bat hai madaris iss waja sy khali ho jaien ge wah Kia bat hai tum log wohi ho na Jo dosron KO malika victoria ki ijaad kehte ho Tu fer tum log b Malika victoria ki he ijaad ho society act British Ara maien lagoo howa tha

  • @labbikyarasool
    @labbikyarasool Месяц назад +1

    شکریہ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کہ آپ ڈٹ کر کھڑے ہوئے ہیں

  • @IdreesKhan-g4f
    @IdreesKhan-g4f Месяц назад +37

    مولانا فضل الرحمان حفظہ اللہ کی سیاسی بصیرت بے مثال ہے ۔
    مولانا سیاست کے غلام گردشوں اور مقتدرہ کے منافقت سے سب سے زیادہ با خبر ہے۔
    بہتر یہی ہے کہ تمام مدارس مولانا کے ساتھ کھڑے ہوں تاکہ آئندہ کے مسئلوں سے بچا جا سکے۔
    جو علماء و مدارس سرکاری بن چکے ہیں انکو انے والے کچھ سالوں میں پتہ چل جائیگا کہ ان کے ساتھ کیا ہاتھ ہوگیا۔

    • @RafeeqBaloch-z2w
      @RafeeqBaloch-z2w Месяц назад +2

      قربان قربان تیری ان باتوں کا
      لبیک لبیک مولانا

  • @RahetExcel
    @RahetExcel Месяц назад +8

    ہم مدارس دینیا کی بقا اور خودمختاری کے لئیے مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمن کے موقف کا ساتھ دیں گے

  • @ataullahch1343
    @ataullahch1343 Месяц назад +12

    ماشاءاللہ۔ صافی صاحب آپ نے کرنٹ موضوع پر مذاکرہ کروایا۔ شکریہ۔ والسلام

    • @pakistanislamabad4905
      @pakistanislamabad4905 Месяц назад

      Abhitak jetne bhi arms Pakistani army ke pas hai woh ye army ne Pakistani ko ya muslim ko qatal karne ke liye hi istamal kiya hai .
      Yaqin karo ye missile bhi Pakistani par hi ye nashrani army istaamal kare ga .
      1971 . 2000 .lal masjid .D chok . balujishtan , kpk iska example

  • @topislamicinformition3385
    @topislamicinformition3385 Месяц назад +15

    ماشاءاللہ حافظ صاحب کی موجودگی میں طاہراشرفی زبردست شرافت کیساتھ بول رھاھے

  • @RanaZeshan-wo8it
    @RanaZeshan-wo8it Месяц назад +2

    حافظ حمداللہ صاحب اللہ پاک آپ کی عمر دراز فرمائے آمین

  • @IbrahimKhan-qt3uj
    @IbrahimKhan-qt3uj Месяц назад +25

    طاہر امیر صاحب در باری مولا ہے

    • @pakistanislamabad4905
      @pakistanislamabad4905 Месяц назад

      Abhitak jetne bhi arms Pakistani army ke pas hai woh ye army ne Pakistani ko ya muslim ko qatal karne ke liye hi istamal kiya hai .
      Yaqin karo ye missile bhi Pakistani par hi ye nashrani army istaamal kare ga .
      1971 . 2000 .lal masjid .D chok . balujishtan , kpk iska example

  • @zakaullah2518
    @zakaullah2518 Месяц назад +21

    طاہر اشرفی انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا ایجنڈ ہے

    • @ShahidDsp
      @ShahidDsp Месяц назад

      Moulana Diesel b

  • @KhanakakKhanakak
    @KhanakakKhanakak Месяц назад +21

    Hafiz Hamdullah Sb ki basarat or baseerat ko Salam

  • @Hashmatjui
    @Hashmatjui Месяц назад +17

    حافظ صاحب jui زندہ باد

  • @AbdulHaleemJavid
    @AbdulHaleemJavid Месяц назад +8

    شکریہ حافظ صاحب ❤

  • @FaizUllah-lv5ur
    @FaizUllah-lv5ur Месяц назад +2

    مدارس کا نمائندہ مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ رہے

  • @faatehali6181
    @faatehali6181 Месяц назад +5

    دینی مدارس کے متفقہ ترجمان صرف اور صرف مولانا فضل الرحمن صاحب ہی ہیں اللہ کریم مولانا فضل الرحمن صاحب کو بھرپور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العلمین

  • @mumerfarooqmughalshehzada6367
    @mumerfarooqmughalshehzada6367 Месяц назад +1

    ❤جیو حافظ حمداللہ صاحب ❤

  • @sherazgul-hy8se
    @sherazgul-hy8se Месяц назад +5

    حافظ حمداللہ صاحب ذبردست

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 Месяц назад +5

    اے اللہ ہم تیرے ہی فضل و کرم کے امیدوار ہیں، تیرے عد ل ہی سے ڈرتے ہیں، تیرے ہی قو ل پر بھر و سہ رکھتے ہیں، تیری ہی رسی پکڑے ہوئے ہیں، درگزر کرنے اور راضی ہو جانے والے رب ہم ظلم و دشمنی سے، زمانے کے تغیرات سے، پے در پے غموں سے، پیش آنے والے حادثو ں سے اور آخرت کیلئے خیر و نیکی کے ذخیرہ کی فر اہمی سے قبل زندگی ختم ہونے سے تیری پناہ چاہتے ہیں، جس چیز میں بہتری و درستی ہے، اس میں تیری رہبری چاہتے ہیں، اس چیز میں تیری مدد چاہتے ہیں، جس میں کامیابی و سہولت ہو، ہم تجھ سے مکمل صحت و تندرستی کی تمنا رکھتے ہیزن، جس میں ہمیشہ کی سلامتی بھی شامل ہو، اے اللہ ہم شیطانی وسوسوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں، بادشاہوں کے ظلم کے مقابل تیری سلطنت کی پناہ لیتے ہیں، ہماری نمازیں اور روزے جیسے بھی ہیں، انہیں قبول فرما، کل کا دن اور اس سے اگلے وقت کو آج کے دن اور اس گھڑی سے بہتر بنا دے، ہمیں اپنے معاشرے میں عزت عطا فرما، خواب و بیداری ہر حال میں ہماری حفاظت فرما، اے اللہ تو بہترین نگہبان ہے، سب سے زیادہ رحم والا ہے، اے اللہ ہم تیرے حضور میں آج کے دن اور اس سے اگلے دنوں میں شرک و بے دینی سے بری ہیں، خلوص کے ساتھ تجھ سے دعا کرتے ہیزن، کہ قبول ہو جائے، ہم ثواب کی امید پر تیری اطاعت پر قائم ہیں، بہترین مخلوق اور حق کے داعی محمد مصطفی پر رحمتیں، برسا، اپنی عزت کے صدقے ہمیں وہ عزت دے، جس میں ظلم نہ ہو، اپنی نہ سونے والی آنکھ سے ہماری نگہبانی فرما، ہمارا خاتمہ یوں ہو، کہ تجھی سے امید لگائے رکھیں، ہماری زندگیوں کو بخشش پر تمام کر دے، تو بخشنے والا مہربان ہے ،،، آمین
    حا

  • @TalhaSheikh-s4c
    @TalhaSheikh-s4c Месяц назад +18

    حافظ حمد اللہ کے روشن چہرے پر قربان

  • @JanshairKhan-n7l
    @JanshairKhan-n7l Месяц назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MujahidAli-zk2jk
    @MujahidAli-zk2jk Месяц назад +10

    اللّٰہ خیر طاہر اشرفی صاحب بار بار موبائل دیکھ رہے ہیں کہیں سے میسجز تو نہیں آ رہے😮😮

    • @SAhqar
      @SAhqar Месяц назад

      Hahahaha

  • @KHANMuhammad-cd8tl
    @KHANMuhammad-cd8tl Месяц назад +22

    حافظ حمد اللہ صاحب زندہ باد

  • @touseeqahmedbudhaii4946
    @touseeqahmedbudhaii4946 Месяц назад +4

    ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی تقی عثمانی صاحب کے ساتھ ہیں

  • @tanveerrajpoot8675
    @tanveerrajpoot8675 Месяц назад +4

    محافظ مدارس مولانا محافظ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم مولانا فضل الرحمٰن 💗💗🏁🏁

  • @shanikhan8686
    @shanikhan8686 Месяц назад +11

    حافظ حمد اللہ صاحب آئی لو یو 😅تبدیلی آئی ہوئی ہے کراچی سے واپسی پہ😅

  • @SK-qc6zf
    @SK-qc6zf Месяц назад +2

    I agree with Hafiz Hamdullah sahb

  • @mrnurse1014
    @mrnurse1014 Месяц назад +4

    Hafiz Hamdullah sb ❤🎉

  • @rayaanjilani76
    @rayaanjilani76 Месяц назад +2

    اللہ سے زیادہ طاقت ور نہ امریکہ ہے اور نہ ہی پاکستان آرمی ہے ۔جو دین کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ان پر جلد اللہ کا عذاب آجائے آمین

  • @MashalKhan-c6g
    @MashalKhan-c6g Месяц назад +6

    Hafiz hamdullah sab ❤❤❤❤❤

  • @nadeemtunio8644
    @nadeemtunio8644 Месяц назад +2

    Weldone hafiz hamdullah

  • @MohsinKhan-bg2yr
    @MohsinKhan-bg2yr Месяц назад +3

    Hafiz saib good ❤❤❤

  • @tanveerrajpoot8675
    @tanveerrajpoot8675 Месяц назад +2

    شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب 🏁🏁♥️♥️♥️♥️💗💗💗💗

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm Месяц назад

    کہاں حافظ حمد اللہ صاحب کہاں طاہر اشرفی ۔
    اللّٰہ تعالیٰ حافظ حمد اللہ صاحب کو عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
    بہت بہادر اور نڈر شخص ہیں

  • @abdulrehman-dm4yz
    @abdulrehman-dm4yz Месяц назад +3

    Masha Allah Hafiz shab

  • @NasirAshrafi-s7n
    @NasirAshrafi-s7n Месяц назад +4

    طاہر اشرفی صاحب کا رویہ ہی آج بدل گیا ہے

    • @MuhammadHasnain111-y5q
      @MuhammadHasnain111-y5q Месяц назад

      حافظ حمد اللہ صاحب کے سامنے لوگوں کی بولتی بند ہوجاتی ہے

  • @NumanKhan-m8f
    @NumanKhan-m8f Месяц назад +1

    Mulana Fazal Ur Rahman ❤❤

  • @azherassociates6403
    @azherassociates6403 Месяц назад +10

    طاہر اشرفی کا مدارس سے کیا تعلق ؟

  • @ahsantarakai4006
    @ahsantarakai4006 Месяц назад +1

    Hafiz Humdulah sb Good Point riseup

  • @altafhussain7838
    @altafhussain7838 Месяц назад +2

    آج دین تخت پر ہوتا تمام علما کرام یک جان ہو جاتے کسی کی جرات نہ ہوتی دین کے ساتھ مذاق کرنے کی علماء کرام کی اپنی طاقت ہوتی

  • @HafeezurRahman-v6l
    @HafeezurRahman-v6l Месяц назад +2

    Weldon Very Excellencies Sir' ---*---
    " مشااللہ " بہت ہئی زبردست اچھا اور عمدہ معلومات/خیالات پر مبنی' آپ نے بہت ہئی اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہئوئے --- حالات حاضرہ کے ایک اہئم موزع پر یہ دونوں علماء اکرام کے ساتھ پروگرام پیش کیا گیا ہئے ---- جی!
    تاکہ مجھ سیمت ایک عام آدمی کو بھی اندر کی "کہانی" اب بہت اچھی طرح سمجھ آگئی ہئے --- جی!
    ہئم تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام کی مکمل طور پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عزت,احترام کرتے ہیں --- جی!
    خاکسار, ایچ _آر _ بابر (انگلینڈ)

  • @KhanakakKhanakak
    @KhanakakKhanakak Месяц назад +9

    Tamam Madaris or talaba Molana Fazal Ur Rahman Sb k Sath hai

  • @SattarSial-o5c
    @SattarSial-o5c Месяц назад +2

    Wah molana

  • @Islamicinstitutepak
    @Islamicinstitutepak Месяц назад +2

    یہ اشرفی دنیا کی ایسی اشرفی ہے جس کا وزن ٹنوں کے حساب سے ہے لیکن قیمت ٹکے کی نہی

    • @MuhammadBilal-xc1lw
      @MuhammadBilal-xc1lw Месяц назад

      بالکل درست فرمایا... َیسے ہی لوگوں کو علمائے سوء کہا گیا ہے. دوسروں کے تلوے چاٹ کر اپنا دوزخ بھرنے والے بکاؤ ملاں

  • @Khaizarabc
    @Khaizarabc Месяц назад +1

    وفاق کو تقسیم کرنا بھی ان کی سازش کا حصہ ہے اس لئے انہوں نے نئے نئے بورڈ بنا دیے ہیں اور مزید بنائے جارہے ہیں ❤

  • @AzizMemon93
    @AzizMemon93 Месяц назад +2

    Molana fazalurahman zindaabad ❤

  • @fscreation9763
    @fscreation9763 Месяц назад +1

    Hum moulana ke Sath hen❤

  • @tanveerrajpoot8675
    @tanveerrajpoot8675 Месяц назад +1

    قائد ملت اسلامیہ فخر پاکستان مولانا فضل الرحمٰن صاحب 🏁🏁♥️♥️🏁🏁

  • @AllahBukhsh-d5c
    @AllahBukhsh-d5c Месяц назад +1

    حافظ حمداللہ ائ لو یو❤❤❤

  • @Khaizarabc
    @Khaizarabc Месяц назад +1

    مولانا فضل الرحمٰن ♥️♥️♥️♥️♥️

  • @qarisyedhussainalishah6032
    @qarisyedhussainalishah6032 Месяц назад

    حافظ حمداللہ صاحب زندہ باد۔زبردست گفتگو

  • @M.AmjadS
    @M.AmjadS Месяц назад

    قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ،،حافظ حمد اللّہ صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @MathwithAttaullah
    @MathwithAttaullah Месяц назад +1

    Good Hafiz humdullah

  • @HasanMk-n3c
    @HasanMk-n3c Месяц назад

    حافظ حمداللہ صاحب آپ بصیرت پر میں قربان
    اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @khojifacts8954
    @khojifacts8954 Месяц назад +2

    ماشاءاللہ

  • @AbdulRahman-el8bv
    @AbdulRahman-el8bv Месяц назад

    زندہ باد حافظ حمد اللہ صاحب

  • @MuhmmadJunaid-sd1dh
    @MuhmmadJunaid-sd1dh Месяц назад

    مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد❤❤❤❤

  • @T20worldcupmatch
    @T20worldcupmatch Месяц назад

    Excellent Hafiz Hamdullah sb aur Saleem Safi sb. Allama sb tou her hakoomt ki tarjamani krtey hain

  • @GhulamAkbarBhatti-h1p
    @GhulamAkbarBhatti-h1p Месяц назад

    علامہ برفی صاحب در بار خاص کا ادمی ھے بولنے کا ماھر ھے

  • @Hafsabibi-w7v
    @Hafsabibi-w7v Месяц назад

    Weldone hafiz sahib

  • @BookReact
    @BookReact Месяц назад

    Hafiz Hamdullah sahab ko salute ❤❤

  • @muneeraslam814
    @muneeraslam814 Месяц назад

    ہم مولانا فضل الرحمن صاحب کی قیادت پر فخر کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadsuliman1882
    @muhammadsuliman1882 Месяц назад +1

    سلامت رہو حافظ صاحب
    جاموس العسکری پر آج خاموش طاری و ساری ہے۔۔۔ 😂

  • @mualimequran2825
    @mualimequran2825 Месяц назад +1

    اتحاد تنظیمات والوں کو نئے بورڈ برداشت نہیں ہو رہے یہ اپنے لئے بل پاس کریں ان کو کیوں گھسیٹ رہے ہیں جن سے انہوں نے مشاورت ہی نہیں کی

  • @Sajid-g6t1w
    @Sajid-g6t1w Месяц назад

    مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد

  • @abdulsatarkhan7684
    @abdulsatarkhan7684 Месяц назад

    حافظ حمد اللہ صاحب جمعیت علمائے اسلام کا مضبوط ستون ہے مدلل حافظ حمد اللہ صاحب کا دماغ زبان سد سلام

  • @shahwaliullahofficial5212
    @shahwaliullahofficial5212 Месяц назад

    مدارس کے معاملے میں ہم مدارس کے حقیقی نمائندے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ❤

  • @OsamUllah-c6p
    @OsamUllah-c6p Месяц назад

    Wa Hafiz hamdullah sahab good Allah apko lambe umer atta karean

  • @m.rasheed132
    @m.rasheed132 Месяц назад +5

    میں بھی یہی لکھنے آیا کہ اشرفی بار بار موبائیل کیوں دیکھ رہا

  • @hadayatali1638
    @hadayatali1638 Месяц назад

    سلیم صافی صاحب بہت اچھا پروگرام کیا بلوچستان کے مسائل بہت زیادہ ہیں بلوچستان کی توانا آواز مولانا ہدایت الرحمن بلوچ صاحب کو بھی جرگہ میں بلائیں ❤❤❤

  • @zahirmuhammad-kd9sl
    @zahirmuhammad-kd9sl Месяц назад

    we are with mulana faz ul rahman sib zandabad

  • @abbasjawwad2833
    @abbasjawwad2833 Месяц назад +7

    طاہر اشرفی بار بار موباٸل دیکھ رہا ہے کہیں سے اس کو میسج موصول ہورہا ہے

  • @IbrahimKhan-qt3uj
    @IbrahimKhan-qt3uj Месяц назад +2

    واواہ حافیظ صاحب

  • @BookReact
    @BookReact Месяц назад

    हाफ़िज़ हमदुल्लाह को सलाम ❤️❤️

  • @QariTanveer-q6t
    @QariTanveer-q6t Месяц назад

    Hafiz sb zinda bad ham molana k sat hain

  • @ZAFARUlIslam-x6m
    @ZAFARUlIslam-x6m Месяц назад +1

    ملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا کیوں گوارہ نہیں شکوہ نہیں لیکن یاد رکھیں تاریخ گواہ ھے دین کے نام پر مال کمانے والے بڑی تعداد میں رھے ھیں

  • @DailyinformationIslamicchannel
    @DailyinformationIslamicchannel Месяц назад

    Hafiz hamdullah shab ❤️ king 👑 of the jamiat ulama Islam Shaheen jamiat

  • @faatehali6181
    @faatehali6181 Месяц назад +2

    حکومت مؤقف بدلے طاہر اشرفی کا بھی مؤقف بدل جائے گا
    اس لیے ہم طاہر اشرفی کو سرکاری سانڈ کہتے ہیں

  • @SaqlainAbbas-v7n
    @SaqlainAbbas-v7n Месяц назад

    دونوں کے دلائل اور اعتراضات درست ہیں ۔

  • @mualimequran2825
    @mualimequran2825 Месяц назад +1

    حافظ عبداللہ صاحب سے بات ہی نہیں ہو رہی سوال ان کو طاہر اشرفی صاحب سے کرنا چاہیے بار بار ایوان صدر سے سوال کر رہے ہیں

  • @MuhammadZaid-z1g
    @MuhammadZaid-z1g Месяц назад

    قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ❤

  • @abdulhafiz8562
    @abdulhafiz8562 Месяц назад +1

    جیو حافظ صاحب

  • @KashmiriMughal-ok8wv
    @KashmiriMughal-ok8wv Месяц назад

    حافظ حمد اللّٰہ صاحب زندہ باد ❤

  • @MohsinKhan-bg2yr
    @MohsinKhan-bg2yr Месяц назад +2

    ❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadImran-dt5iu
    @MuhammadImran-dt5iu Месяц назад

    Maulana Fazal ur Rahman sahib ❤❤

  • @usamanoor5312
    @usamanoor5312 Месяц назад

    I am with dear molana.

  • @Bodla-Realtor
    @Bodla-Realtor Месяц назад

    ایک مرد قلندر نے فرمایا تھا کہ
    (جب مساجد کے سپیکر اتر رہے تھے)
    بات سپیکرز تک نہیں رکے گی

  • @TurkAbdulGhani
    @TurkAbdulGhani Месяц назад

    Hafiz Hamdullah ZindaAbad

  • @zakirullah5365
    @zakirullah5365 Месяц назад +1

    اشرفی صاحب سائیڈ پے ہو جاو۔ یہ اپکے بس کی بات نہیں۔۔۔😂😂

  • @MuhammadQasim-1112
    @MuhammadQasim-1112 Месяц назад +5

    😂مدارس کے نظام کو کمزور کرنے کی حکومتی سازش

  • @khanwali8912
    @khanwali8912 Месяц назад +1

    18:27 hafiz sahib hashash bashash ha aaj ya jumla bahut acha laga.....

  • @ghmurtazamurtaza4931
    @ghmurtazamurtaza4931 Месяц назад

    Hafiz hamdullah Sahab Zindha abad

  • @JamilAkthar-h9v
    @JamilAkthar-h9v Месяц назад +1

    Fazalrahman zandabad

  • @zahirmuhammad-kd9sl
    @zahirmuhammad-kd9sl Месяц назад

    حافظ Hamdullah sib zandabad

  • @محمداسلم-ع2و
    @محمداسلم-ع2و Месяц назад

    بہت اچھا دونوں حضرات قابل احترام ہیں

  • @NasirNohri-f4g
    @NasirNohri-f4g Месяц назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤ i love you Molana Hafiz Hamadullah❤❤❤❤

  • @SaeedKhan-hw1jk
    @SaeedKhan-hw1jk Месяц назад

    Hafiz Hamdullah king 👑