beautiful aap ke mashwarey par main ne ghar main gamlay laga liye hen hara dhania or methi tu churiyan kha jati hey podina bacha howa hay bus turai or lauki bhhi lagai thi ab wo sookh gaien
اور آ پ کا محبت بھرا تبصرہ پڑھ کر مجھے بھی بے حد خوشی ہوئی اللّٰہ تعالٰی کے کرم کے بعد آ پ کی بھت حوصلہ افزائی ہے جو۔ میں گارڈننگ سے دوبارہ منسلک ہوئ خوش رہیں آ باد رہیں آ مین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت عمدہ پیوستہ رہیں شجر سے امید بہار رکھیں انشاء اللہ پھر لگائیں ضرور گرو کرےگا یہ تجربات ہی ہمیں زندگی کی نئی راہیں دکھا تے ہیں چڑیوں کے لئے باجرہ رکھ دیں نہیں تو جو چرند پرند انسان جانور ہمارے پودوں میں سے کھاتے ہیں تو ہمیں صدقے کا ثواب تو ملتا ہی ہے انشاء اللہ خوش رہیں
MashaAllah very nice start well presentation ❤❤❤❤
jazak Allah khush rhen
beautiful aap ke mashwarey par main ne ghar main gamlay laga liye hen hara dhania or methi tu churiyan kha jati hey podina bacha howa hay bus turai or lauki bhhi lagai thi ab wo sookh gaien
Walaikumassalam❤❤❤❤❤❤❤ boat boat khushi horhi h piyari apaa jan ki pitari away sun kr😊
اور آ پ کا محبت بھرا تبصرہ پڑھ کر مجھے بھی بے حد خوشی ہوئی اللّٰہ تعالٰی کے کرم کے بعد آ پ کی بھت حوصلہ افزائی ہے جو۔ میں گارڈننگ سے دوبارہ منسلک ہوئ خوش رہیں آ باد رہیں آ مین ثم آمین یارب العالمین
Allah appointed sehat Wali zindagi Ata farmay.... new gift k sath apki qb😊😊
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا بہت ساری دعائیں آ پ کے اللّٰہ تعالٰی آ پ پر اپنا خاص فضل و کرم کرے آ مین ثم آمین یارب العالمین