Hayat Un Nabi Ka Saboot | Sarkarﷺ Ki Hadith Shreef | Dr Ashraf Asif Jalali |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
    Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
    Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
    Official RUclips channel of Dr Ashraf Asif Jalali
    For more updates Follow up other Official accounts given below
    RUclips👇🏼
    / thedrjalali
    Twitter👇🏼
    Th...
    Contact us
    Thedrjalali92@gmail.com
    This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
    Other links of Tawheed TV given below
    RUclips👇🏼
    / @tawheedtvofficial
    Twitter👇🏼
    Ta...
    #DrAshrafAsifJalali
    #Tawheed_TV
    #JalaliMedia

Комментарии • 113

  • @hstvchannel8884
    @hstvchannel8884 3 года назад +12

    حق جلالی سچ جلالی

  • @pathannaved4622
    @pathannaved4622 3 года назад +14

    Allah rabbul aalmin hamare Ulma e din ki hifazat or apne Aman me rakhe aamin ya rabbul aalmin ❤️

  • @razvijalaliattari6760
    @razvijalaliattari6760 2 года назад +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا بات ہے میرے مرشد کامل حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کی

  • @kamranrazaknowledge894
    @kamranrazaknowledge894 3 года назад +10

    Thanks you so much sir you are very intelligent and please please please keep it up 🙏🙏🙏🙏 keep it up Hazrat

  • @paktinepiple6591
    @paktinepiple6591 3 года назад +7

    MashaAllah Haq jalali sach jalali

  • @NizamUddin-dy4pk
    @NizamUddin-dy4pk 3 года назад +6

    سبحان الله 🌷🌷🌷
    ماشاءالله 💖💖💖 🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳

  • @gulamagaribnawaz4200
    @gulamagaribnawaz4200 3 года назад +8

    Masha allah subhanallah jalali Sahb ka jwab nhi h.. Allah inki hifazat kre or jaldi se inki rihai ho jaye

  • @monisattari
    @monisattari 8 месяцев назад +2

    میں تم سے محبت کرتا ہوں ❤❤❤❤❤😢

  • @zeeshannooranishanzada5115
    @zeeshannooranishanzada5115 3 года назад +5

    Haq Jalali Such JalAli Apki azmat ko Salam

  • @syedlaraib6112
    @syedlaraib6112 3 года назад +21

    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف

  • @QSTVshorts2076
    @QSTVshorts2076 3 года назад +4

    Love Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

  • @abdulhaseeb-tn5jl
    @abdulhaseeb-tn5jl 10 месяцев назад +2

    حیات النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم حق ہے 🌹❣️

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 месяца назад

      آپ سے چند سوال۔
      رسول اکرم کی وفات اور تدفین ۔ کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے آپ ﷺ کے وجود مسعود کو " میت " سمجھ کر دفن کیا تھا یا (نعوذ باللہ )زندہ سمجھ کر ؟
      صاف لکھیں کہ آپ کے وجود مسعود کو صحابہ کرام نے " میت سمجھ کر دفن کیا یا زندہ سمجھ کر؟؟؟
      تصدیق وعدہ الہیہ کے لئے ایک آن کو موت طاری ہو ئی ۔ ایک آن سے کیا مراد ہے ؟ ایک سیکنڈ؟ ایک منٹ؟ ایک گھنٹہ؟ ایک دن؟
      (3)پھر فورا اُن کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے۔ یہ فورا " بتا رہا ہے کہ موت آتے ہی فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں جیسے پہلے زندہ تھے؟ اگر فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں تو کیا تقریبا تین دن حجرہ عائشہ صدیقہ میں آپ ﷺ کا وجود مبارک " میت " کی حثیت سے رکھا ہوا تھا یا " زندہ " کی حثیت سے؟
      (4 آپ ﷺ پر موت شریف کا وقوع بصورت خروج روح واقع ہوا یا نہیں؟
      (5) روح مبارک نکلنے کے بعد کہاں قرار پزیر ہے؟
      (6) آپ ﷺ کی روح مبارک کب آپ ﷺ کے جسم اقدس میں واپس آئی؟ موت آتے ہی یا بعد از تدفین؟
      (7) جب آپ ﷺ کی حیات دنیوی حقیقی حسی ہے تو آپ ﷺ کا کھانا پینا بھی دنیاوی ہی ہوگا یا روحانی؟
      (8) (انبیاء علیہم السلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں) جو ازواج مطہرات زندہ تھیں آپ ﷺ کی وفات کے وقت کیا یہ قبروں میں پیش کی جاتی تھیں؟
      (9) صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے آپ ﷺ کے وجود مسعود کو " میت " سمجھ کر دفن کیا تھا یا (نعوذ باللہ )زندہ سمجھ کر ؟
      (10) کیا آپ ﷺ قبر مبارک میں سب ازواج مطہرات سے (نعوذباللہ ) شب باشی فرماتے ہیں؟
      (11) صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے آپ ﷺ کے وجود مسعود کو " میت " سمجھ کر غسل کفن دیا تھا یا نعوذ باللہ زندہ سمجھ کر؟
      دیوبندیوں کا باطل عقیدہ ۔۔ معارف القرآن کا اردو ترجمہ ، جلد ھفتم ، صفحہ 203، سورہ احزاب 33-55 '' رسول اکرم صلی علیہ و سلم اپنی قبر میں زندہ ہیں ۔ آپ کی وفات کا درجہ ایسا ہے جیسا کوئ زندہ شوھر گھر سے غائب ہو۔۔ اسی لۓ آپ کی میراث تقسیم نہیں ہوئ ، اسی بنا پر آپ صلی علیہ و سلم کی ازدواج کا وہ حال نہیں جو عام شوھروں کی وفات پر ان کی ازدواج کا ہوتا ہے "

    • @abdulhaseeb-tn5jl
      @abdulhaseeb-tn5jl 4 месяца назад

      @@nazeerpasha2075 الجواب
      سورہ بقرہ آیت 154
      انبیاء کرام علیہم السلام شہدا کرام رحمہم اللّٰہ علیہم سے افضل ہیں۔
      لہٰذا ان کو جو حیات مبارکہ ملتی ہے وہ شہیدوں سے بھی ارفع و اعلیٰ ہوتی ہے۔
      آپ اس بات سے جاہل ہیں اتنی لمبی تقریر جھاڑنے کی کیا ضرورت ہے۔۔
      قادیانیوں کو بھی قرآن مجید سے حوالہ دیا جاتا ہے ختم نبوتﷺ کا مگر نہیں مانتے۔
      اور وہابی بھی نہیں مانتے۔

  • @syedlaraib6112
    @syedlaraib6112 3 года назад +5

    Masha Allah

  • @sayedsamiroddinqadri166
    @sayedsamiroddinqadri166 3 года назад +4

    Mashaallah. Jalali. Sahab. Vaah. Mashaallah.

  • @sheralijunaidi321
    @sheralijunaidi321 3 года назад +7

    اللّٰہم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعہ وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ برحمتہ الواسع...

  • @SajjadHussainHussain-or4tg
    @SajjadHussainHussain-or4tg 2 месяца назад

    Mashaallah

  • @saadsadozai8746
    @saadsadozai8746 2 года назад +1

    ماشاءاللہ
    بارک اللہ تعالی ٰ فی ظلک علی

  • @MuhammadHasnain-jp6ut
    @MuhammadHasnain-jp6ut 3 года назад +2

    Very good.❤

  • @faizehabib4492
    @faizehabib4492 3 года назад +3

    Ma sha Allah

  • @user-wk1nt9bz6g
    @user-wk1nt9bz6g 11 месяцев назад

    ❤❤❤❤
    Sarkar ki aamad Marhaba Marhaba Marhaba Marhaba
    ❤❤❤❤

  • @aamiri2401
    @aamiri2401 3 года назад +2

    سبحان الله سبحان الله سبحان الله

  • @salmanrizvi3852
    @salmanrizvi3852 Год назад

  • @muftiarslanjalali4965
    @muftiarslanjalali4965 2 года назад

    بے شک

  • @FahadAli-ve4ei
    @FahadAli-ve4ei 3 года назад +2

    واہ ماشااللہ

  • @SaadKhan-gh2pe
    @SaadKhan-gh2pe 3 года назад +2

    اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @Jalalinewsofficial
    @Jalalinewsofficial 3 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      آپ لوگ ( حیاتی ) کہتے ہیں ،
      تصدیق وعدہ الہیہ کے لئے ایک آن کو موت طاری ہو ئی ۔ ایک آن سے کیا مراد ہے ؟ ایک سیکنڈ؟ ایک منٹ؟ ایک گھنٹہ؟ ایک دن؟
      (1)پھر فورا اُن کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے۔ یہ فورا " بتا رہا ہے کہ موت آتے ہی فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں جیسے پہلے زندہ تھے؟ اگر فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں تو کیا تقریبا تین دن حجرہ عائشہ صدیقہ میں آپ ﷺ کا وجود مبارک " میت " کی حثیت سے رکھا ہوا تھا یا " زندہ " کی حثیت سے؟
      (2) آپ ﷺ پر موت شریف کا وقوع بصورت خروج روح واقع ہوا یا نہیں؟
      (3) روح مبارک نکلنے کے بعد کہاں قرار پزیر ہے؟
      (4) آپ ﷺ کی روح مبارک کب آپ ﷺ کے جسم اقدس میں واپس آئی؟ موت آتے ہی یا بعد از تدفین؟
      (5) جب آپ ﷺ کی حیات دنیوی حقیقی حسی ہے تو آپ ﷺ کا کھانا پینا بھی دنیاوی ہی ہوگا یا روحانی؟
      (6) (انبیاء علیہم السلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں) جو ازواج مطہرات زندہ تھیں آپ ﷺ کی وفات کے وقت . کیا یہ قبروں میں پیش کی جاتی تھیں؟

  • @amirjalali7829
    @amirjalali7829 3 года назад +2

    ماشاء الله❤❤❤❤❤❤

  • @hajihaji4802
    @hajihaji4802 3 года назад +1

    Masha Allah bohat khub

  • @adilahmad4543
    @adilahmad4543 3 года назад +2

    Subhan Allah

  • @diggingoos5158
    @diggingoos5158 3 года назад +2

    I love barelvi 💕💕💕

  • @ilme_shariat
    @ilme_shariat 3 года назад +2

    عمدہ

  • @ilovehafizsaadhussein5463
    @ilovehafizsaadhussein5463 2 года назад +1

    Jazakallah

  • @MuhammadHasnain-jp6ut
    @MuhammadHasnain-jp6ut 3 года назад +1

    Very nice

  • @DrAkhtarAli08
    @DrAkhtarAli08 3 года назад +4

    SubhanAllah, Masha Allah...

  • @ilovehafizsaadhussein5463
    @ilovehafizsaadhussein5463 2 года назад +1

    Mashallah mashallah

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 11 месяцев назад

      بارہ وفا ت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید میلا د ؟
      جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی علیہ و سلم کی وفا ت صرف عارضی / ٹمپر ری تھی ۔ موت کے بعد اّ پ صلی علیہ و سلم زندہ ہوگۓ تھے۔
      تصدیق وعدہ الہیہ کے لئے ایک لمحہ / آن کو موت طاری ہو ئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک آن سے کیا مراد ہے ؟ ایک سیکنڈ؟ ایک منٹ؟ ایک گھنٹہ؟ ایک دن؟
      پھر فورا اُن کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے۔ یہ فورا " بتا رہا ہے کہ موت آتے ہی فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں جیسے پہلے زندہ تھے؟
      اگر فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں تو کیا تقریبا تین دن حجرہ عائشہ صدیقہ میں آپ ﷺ کا وجود مبارک " میت " کی حثیت سے رکھا ہوا تھا یا " زندہ " کی حثیت سے؟

      آپ ﷺ پر موت شریف کا وقوع بصورت خروج روح واقع ہوا یا نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روح مبارک نکلنے کے بعد کہاں قرار پزیر ہے؟

      آپ ﷺ کی روح مبارک کب آپ ﷺ کے جسم اقدس میں واپس آئی؟ موت آتے ہی یا بعد از تدفین؟

      جب آپ ﷺ کی حیات دنیوی حقیقی حسی ہے تو آپ ﷺ کا کھانا پینا بھی دنیاوی ہی ہوگا یا روحانی؟
      (انبیاء علیہم السلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں) جو ازواج مطہرات زندہ تھیں آپ ﷺ کی وفات کے وقت کیا یہ قبروں میں پیش کی جاتی تھیں؟
      صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے آپ ﷺ کے وجود مسعود کو " میت " سمجھ کر دفن کیا تھا یا (نعوذ باللہ )زندہ سمجھ کر ؟

  • @aqsaarabic4326
    @aqsaarabic4326 2 года назад

    سلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @Laila13283
    @Laila13283 3 года назад +1

    haq jalali sach jalali

  • @muftiumair92
    @muftiumair92 3 года назад +2

    بہت عمدہ دلیل

  • @VideoTvUpdate
    @VideoTvUpdate 3 года назад +2

    Nice

  • @HILAL786
    @HILAL786 3 года назад +1

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا

  • @drjahangirraza5064
    @drjahangirraza5064 3 года назад +1

    Beshak merey Aaqa Alie Salaam Hayaat hain.........bura ho in wahabiyoon anpadhoon kaaa

  • @aarizmansuri9482
    @aarizmansuri9482 3 года назад +1

    🌹

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Год назад +2

    The 'aqeedah that the Messenger of Allaah (sal-Allaahu `alayhe wa sallam) is alive in his grave, listens to us and has the knowledge of the Unseen
    • For the Muslims who are on the 'aqeedah of our pious predecessors (salaf) believing in such heresies is nothing short of Kufr and Shirk. They are in direct opposition to the Noble Qur.aan and the authentic Sunnah of Abul-Qaasim (sal-Allaahu `alayhe wa sallam).
    • Regarding him being alive and listening to us, the Word of Allaah, the most truthful of speech has cleared out the facts for us. Allaah says in the Holy Qur.aan (meaning of which):
    • {And we granted not to any human being immortality before you (O Muhammad), then if you die would they live forever? Everyone is going to taste death, and We shall make a trial of you with evil and with good. And to Us you will be returned}, [Soorah al-Anbiya, Aayahs 34-35]
    • And also:
    • {Verily, you (O Muhammad) will die, and verily, they (too) will die}, [Soorah Az-Zumar, Aayah 30]
    • And who can forget the historic speech of Abu Bakar as-Siddeeq (radhi-yallaahu 'anhu) except the innovators! He truly said:
    • ((And now, he who worships Muhammad (sal-Allaahu `alayhe wa sallam), Muhammad is dead now. But he who worships Allaah, He is Ever Living and He never dies))
    • Allaah says:
    • {Muhammad is no more than a Messenger, and indeed (many) Messengers have passed away before him. If he dies or is killed, will you turn back on your heels (as disbelievers)? And he who turns back on his heels, not the least harm will he do to Allaah, and Allaah will give reward to those who are grateful}, [Soorah Aal-'Imraan, Aayah 144]
    • Ibn al-Musayyib said that 'Umar had said:
    • ((By Allaah, as soon as I heard Abu Bakar say it, I fell down to the ground. I felt as if my legs had been unable to carry me so I collapsed when I heard him say it. Only then did I realize that Muhammad (sal-Allaahu `alayhe wa sallam) had really died)), [Bukhaaree, 2/640, 641]
    • It should now be clear to every Muslim that the Messenger of Allaah (sal-Allaahu `alayhe wa sallam) no longer lives in the life of this world. That takes us to the second point that needs to be addressed: Does the Prophet of Allaah (sal-Allaahu `alayhe wa sallam) possess independent knowledge of the unseen?

    • @Human_boy_91
      @Human_boy_91 9 месяцев назад

      Bro refute him instead of all these nonsense and we all know wahabis are the weakest sect
      😂😂😂 they always lose badly

  • @Nasirali-ff2vx
    @Nasirali-ff2vx 3 года назад +1

    Geo jalale

  • @user-jk6ue6qr9w
    @user-jk6ue6qr9w 9 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤م

  • @imranmaan2990
    @imranmaan2990 2 года назад

    Mashallah

  • @mohmedimransheth4841
    @mohmedimransheth4841 3 года назад +2

    شدت مرض کے زمانے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بے چینی بہت بڑھ گئی تھی۔ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا نے کہا: آہ، ابا جان کو کتنی بے چینی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر فرمایا کہ آج کے بعد تمہارے ابا جان کی یہ بے چینی نہیں رہے گی۔ پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی تو فاطمہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں، ہائے ابا جان! آپ اپنے رب کے بلاوے پر چلے گئے، ہائے ابا جان! آپ جنت الفردوس میں اپنے مقام پر چلے گئے۔ ہم جبرائیل علیہ السلام کو آپ کی وفات کی خبر سناتے ہیں۔ پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دفن کر دئیے گئے تو آپ رضی اللہ عنہا نے انس رضی اللہ عنہ سے کہا ”انس! تمہارے دل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نعش پر مٹی ڈالنے کے لیے کس طرح آمادہ ہو گئے تھے۔“
    Bukhari Sarif Hadith No. 4462

  • @Anony8289
    @Anony8289 3 года назад

    Tamam anbiya apnii qabro me zinda hain aur namazein bhi ada krte hain.
    Al silsilah tu sahihah.
    Hadees 3141.

    • @Human_boy_91
      @Human_boy_91 9 месяцев назад +1

      Nabi can see us and knows Actions of his Ummah

    • @Anony8289
      @Anony8289 9 месяцев назад

      @@Human_boy_91 ﷺ
      Beshak

  • @haidarlaskar2280
    @haidarlaskar2280 3 года назад +2

    Hoq ka dai hoq ka wasif asraf Asif asraf Asif

  • @dr.ansariraisahd5804
    @dr.ansariraisahd5804 3 года назад

    ✋✋✋

  • @SonuRaj-js3ko
    @SonuRaj-js3ko 3 года назад +1

    Bhai log hazrat ki video bahut din bad dekh raha hu .koe Bhai Bata de hazrat ki rihae ho gae ya nahi

  • @mohdafzal3306
    @mohdafzal3306 Год назад

    موسیٰ علیہ السلام عرش پر بھی موجود تھے ۔
    قرآن کریم میں ہے کہ شہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں لیکن تمہیں اس کا شعور نہیں تو پھر آپ کون ہوتے ہیں جسمانی حیات ماننے والے ۔ قرآن کے مطابق انبیاء ، شہداء ، اپنی قبروں میں زندہ ہیں لیکن ہمیں شعور نہیں ۔

  • @itswahab3923
    @itswahab3923 2 года назад

    الحی القیوم تو اللہ ہے باقی ہر جاندار کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے ۔۔رہی بات موسی علیہ السلام والی تو وہ غیب کا معاملہ ہے

    • @AliHassan-si3ek
      @AliHassan-si3ek 20 дней назад

      اور جب اللّٰہ چاہے وہ اپنے انبیاء علیہا السلام کو غیب سے باخبر بھی کر دیا کرتا ہے۔

    • @itswahab3923
      @itswahab3923 20 дней назад

      @@AliHassan-si3ek aur Allah jb chata ha NAHI bhi krta tabhi ap saw pora month pershan rahy the hazrat Ayesha ke mamle ma.

    • @nadeemraza1583
      @nadeemraza1583 19 дней назад

      ​@@itswahab3923
      ہمیں حکم ہی غیب پر ایمان لانے کا ہے۔۔۔
      یہ تو ہمارے ہی حق میں آپ کا جواب ہے۔😊

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Год назад

    رسول اکرمﷺ ۱۲؍ربیع الاول ۱۱ ہجری میں وفات پاگئے
    آپ ﷺ نے دنیا کے بدلے آخرت کو اختیار کرلیا۔ یعنی آپ ﷺ کی وفات کے بعد آپ کی زندگی اخروی زندگی ہے جسے بعض علماء برزخی زندگی بھی کہتے ہیں
    ایک روایت میں ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں:
    میں (آپ ﷺ سے ) سنتی تھی کہ کوئی نبی بھی وفات نہیں پاتا یہاں تک کہ اسے دنیا اور آخرت کے درمیان اختیار دے دیا جاتا ہے۔ (البخاری: ۴۴۳۵ و مسلم : ۲۴۴۴(

    • @Sherdil20023
      @Sherdil20023 Год назад

      یہ ساری آپ کی کمنٹری ہے اور قیاس ہے کہُ حضور نے دنیا کے بدلے آخرت کو اختیار کیا کہاں فرمایا حضور نے؟ یہ کہاں قرآن میں آیا کہ حضور کی وصال کے بعد کی زندگی اخروی زندگی ہیے یا آپ کے پاس ڈھیچی ڈھیچی آیا اور اس نے بتایا

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Год назад

      @@Sherdil20023
      کیا رسول اکرم ؐ اپنی قبر میں زندہ ہیں؟ ۔۔ قرآن کا فیصلہ
      ۱) اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ نبی کریم ؐ دنیا کی زندگی گزار کر فوت ہوگئے ہیں۔
      ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : {انک میت وانھم میتون} بے شک تم وفات پانے والے ہو اور یہ لوگ بھی مرنے والے ہیں۔ (الزمر:۳۰)
      سیدنا ابوبکررضی اللہ عنہ نے فرمایا :
      ’’ الامن کان یعبد محمد افان محمدا ؐ قدمات‘‘ الخ سن لو ! جو شخص (سیدنا) محمد (ﷺ) کی عبادت کرتا تھا تو بے شک محمد ؐ فوت ہوگئے ہیں ۔ (صحیح البخاری : ۳۶۶۸)
      اس موقع پر سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ نے {وما محمد الارسول قد خلت من قبلہ الرسل} الخ (آل عمران: ۱۴۴) والی آیت تلاوت فرمائی تھی۔ ان سے یہ آیت سن کر (تمام) صحابہ کرام نے یہ آیت پڑھنی شروع کردی۔ (البخاری : ۱۲۴۱، ۱۲۴۲)
      سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی اسے تسلیم کرلیا۔ دیکھئے صحیح البخاری (۴۴۵۴)
      معلوم ہوا کہ اس پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا اجماع ہے کہ نبی ؐ فوت ہوگئے ہیں۔
      سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا :
      ’’مات النبیؐ‘‘ الخ … نبیؐ فوت ہوگئے۔ (صحیح البخاری: ۴۴۴۶)

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Год назад

      @@Sherdil20023
      اھل سنت والجماعت کا عقیدہ حیات النبی
      رسول اکرمؐ کی وفات کے بعد سب سے پہلا تنازعہ اور متفقہ فیصلہ
      نبی ؐ کی وفات پر سب سے پہلے جو مسئلہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے اٹھا وہ یہی مسئلہ تھا کہ اللہ کے رسول ؐ کو موت آگئی یا نہیں ، آخر یہ مسئلہ کیسے نہ اٹھتا جبکہ موت کے بعد دنیاوی زندگی کا عقیدہ ہی تو شرک کی جڑ ہے۔ شکر ہے کہ اسی وقت اس بات کا فیصلہ بھی ہوگیا اور صحابہ کرامؓ کا اجماع بھی کہ نبی ؐ وفات پاگئے اب دنیا میں زندہ نہیں ہیں اور یہ اولیاء اللہ کے سردار ابوبکر صدیق ؓ کی اس بات کے بعد کہ جو محمد ؐ کا پجاری تھا اس کو معلوم ہوکہ محمد ؐکو تو موت آگئی اور جو اللہ تعالیٰ کو پوجتا تھا وہ جان لے کہ اللہ زندہ جاوید ہے اسے موت نہیں۔ عمر کو غم تھا کہ رسول اللہ ؐ وفات پاگئے اور میں کلالہ کے مسئلہ کے بارے میں پوری تفصیلات دریافت نہ کرسکا۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Год назад

      @@Sherdil20023 The last words of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) - before he bade farewell to this world - were: “O Allaah, (with) the higher companions”. This is the title that al-Bukhaari gave to a chapter in Kitaab al-Maghaazi in his Saheeh: “The last words of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him)”, where he quoted the hadeeth of ‘Aa’ishah (may Allaah be pleased with her) who said: When the Prophet was healthy, he used to say, “No soul of a Prophet is taken until he has been shown his place in Paradise and then he is given the choice.” When death approached him while his head was on my thigh, he became unconscious and thenrecovered consciousness. He then looked at the ceiling of the house and said, “O Allaah! (with) the highest companions." I said (to myself), “He is not going to choose (to stay with) us.” Then I understood what he meant when he said that to us when he was healthy. The last words he spoke were, "O Allaah! (with) the highest companions.”
      Narrated by al-Bukhaari, 4463; Muslim, 2444.

    • @Sherdil20023
      @Sherdil20023 Год назад

      @@nazeerpasha2075that’s Qadiani Interpretation and you used the word “Pujari” and you used your own words and you know you cannot prove any of these words and it’s unfortunate that people like you deny the existence of God and Are Atheists ( Qadiani ) but they guise themselves in Islamic cover to weaken and raise suspicion in the minds of ordinary Muslims who don’t know

  • @israrhaider1469
    @israrhaider1469 Год назад

    قبر میں جسم و روح کے ساتھ زندہ ہونے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ ہم دعا ،منت،قربانی ،صدقہ ،چادر چڑھانا، دیگ چڑھانا، قوالی کرنا،ڈھول بجانا ،رقص کرنا ،عورتوں اور مردوں کا اختلاط بھی کر سکتے ہیں پوری بات کرتے ہوۓ تو ان مولانا حضرات کو موت آتی ہے کیونکہ انکی روزی روٹی بند ہو جاتی ہے حالانکہ روزی روٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے الدعا مخ العبادہ دعا عبادت کامغز ہے انی نذرت للرحمان بیشک منت نذر اللہ کے لیے ہے ان صلاتی و نسکی ومحیای ومماتی للہ رب العالمین بیشک میری نماز میری قربانی میرا جینا میرا مرنا اللہ کے لیے ہے لیکن لیکن لیکن دعا ،منت،قربانی ،سجدہ،طواف،صدقہ لوگ قبر کو یا قبر والے کو دکھانے یا سنانے کے لیے کرتے ہیں تو پھر وہ اللہ کے لیے نہیں رہتا وہ قبر یا قبر والے کے لیے ہو جاتا ہے کیونکہ غیراللہ کے تقرب کے لیے جو دعا،منت،قربانی،صدقہ ،خیرات کی جاۓ گی وہ غیراللہ کی پوجا تصور ہو گی اس لیے قران عزیر علیہ السلام کا قصہ بیان کرتے ہیں کہ سو سال تک وہ زندہ رہے لیکن سوئ حالت میں زندہ رہے اور جب جگایا اللہ نے تو پوچھا کتنا عرصہ گزرا ہو گا تو جواب ملا کہ الیوم ایک دن یا دن کا کچھ حصہ مطلب بے خبر تھے کہ سو سال تک دنیا میں کیا ہوتا رہا ہے اس لیے تمام انیبا اپنی قبروں میں زندہ ہیں لیکن بے خبر ہیں اور کوئ تصرف و کنٹرول نہیں ہے دنیا میں ،تمام انبیا بشریت میں اور برزخی حیات میں ایک جیسے ہیں صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تخصیص حاصل ہے کہ اللہ فرشتوں کے ذریعے درود و سلام ان تک پینچاتا ہے کہ فلاں ابن فلاں نے آپ پر درود بھیجا ہے لیکن اللہ کی بادشاہی میں ملک میں ذرہ برابر بھی تصرف نہیں بلکہ اپنی قبر مبارک میں اپنے جسم مبارک پر بھی انکا تصرف و کنٹرول نہیں کیونکہ نورالدین زنگی کے دور میں جب دو یہودیوں نے انکی لاش مبارک کو نکالنے کی ناپاک جسارت کی تو وہ بادشاہ کے خواب میں آۓ اور مدد چاہی جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنا وسیلہ سفارشی وکیل خود اپنے لیے نہیں بن سکتے اپنی مشکل میں اپنی مشکل کشائ حاجت روائ نہیں کر سکتے اپنے لیے مشکل میں دعا نہیں کر سکتے بلکہ دوسرے کے محتاج ہیں کیونکہ دنیا دارلاسباب ہے تو تمہاری مشکل اللہ سے کیسے حل کروا سکتے ہیں اور تمہارے لیے کیسے وسیلہ سفارشی واسطہ وکیل بن سکتے ہیں یہ حق انکو قیامت میں ملے گا ،دنیا کی زندگی میں کسی نبی کا دنیا میں کوئ کنٹرول نہیں حتی کہ اپنی قبر کے اندر اپنے جسم مبارک پر بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئ کنٹرول نہیں تو تم اپنی دعائیں منتیں حاجتیں قربانی کے بکرے قبروں پر نہ لے کر جاؤ کیونکہ یہ عبادت ہے دعا عبادت ہے منت عبادت ہے قربانی عبادت ہے صدقہ عبادت ہے لیکن قبر پر قبر والے کو سنانے کے لیے کیا تو تم میں اور مشرکین مکہ کے کافروں میں کوئ فرق نہیں رہ گیا
    وما علینا الا البلاغ

  • @TheAtif999
    @TheAtif999 3 года назад +1

    Hazrat ki rihai hui ya nahi

  • @top.stories.4055
    @top.stories.4055 10 месяцев назад

    Mattii main milny ka koi kail nhi murtad ho ga Jo ye akeeda rakhy pori ummat muslma main Kisi ka ye akeeda nhi k naozbillah Matti main mil gy

  • @bakhtali607
    @bakhtali607 3 года назад +1

    Hy koe bad mazhabi Jo jalali sahib ko rad kary

  • @rashidopi
    @rashidopi Год назад

    Sahi gup maar raha hae

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 месяца назад

      مفتی صاحب سے چند سوال۔
      رسول اکرم کی وفات اور تدفین ۔ کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے آپ ﷺ کے وجود مسعود کو " میت " سمجھ کر دفن کیا تھا یا (نعوذ باللہ )زندہ سمجھ کر ؟
      صاف لکھیں کہ آپ کے وجود مسعود کو صحابہ کرام نے " میت سمجھ کر دفن کیا یا زندہ سمجھ کر؟؟؟
      تصدیق وعدہ الہیہ کے لئے ایک آن کو موت طاری ہو ئی ۔ ایک آن سے کیا مراد ہے ؟ ایک سیکنڈ؟ ایک منٹ؟ ایک گھنٹہ؟ ایک دن؟
      (3)پھر فورا اُن کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے۔ یہ فورا " بتا رہا ہے کہ موت آتے ہی فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں جیسے پہلے زندہ تھے؟ اگر فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں تو کیا تقریبا تین دن حجرہ عائشہ صدیقہ میں آپ ﷺ کا وجود مبارک " میت " کی حثیت سے رکھا ہوا تھا یا " زندہ " کی حثیت سے؟
      (4 آپ ﷺ پر موت شریف کا وقوع بصورت خروج روح واقع ہوا یا نہیں؟
      (5) روح مبارک نکلنے کے بعد کہاں قرار پزیر ہے؟
      (6) آپ ﷺ کی روح مبارک کب آپ ﷺ کے جسم اقدس میں واپس آئی؟ موت آتے ہی یا بعد از تدفین؟
      (7) جب آپ ﷺ کی حیات دنیوی حقیقی حسی ہے تو آپ ﷺ کا کھانا پینا بھی دنیاوی ہی ہوگا یا روحانی؟
      (8) (انبیاء علیہم السلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں) جو ازواج مطہرات زندہ تھیں آپ ﷺ کی وفات کے وقت کیا یہ قبروں میں پیش کی جاتی تھیں؟
      (9) صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے آپ ﷺ کے وجود مسعود کو " میت " سمجھ کر دفن کیا تھا یا (نعوذ باللہ )زندہ سمجھ کر ؟
      (10) کیا آپ ﷺ قبر مبارک میں سب ازواج مطہرات سے (نعوذباللہ ) شب باشی فرماتے ہیں؟
      (11) صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے آپ ﷺ کے وجود مسعود کو " میت " سمجھ کر غسل کفن دیا تھا یا نعوذ باللہ زندہ سمجھ کر؟

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 года назад

    مولوی صاحب ۔۔۔۔۔۔ معراج کا واقعہ تفصیل سے بیان کریں ۔۔۔۔۔ رسول اکرم نے موسی کو تین جگہ دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ قبر میں نماز پڑھتے ہوۓ ۔۔۔۔۔۔۔ بیت المقدس میں نماز با جماعت میں شریک ۔۔۔۔۔۔ اور چھٹے آسمان پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا حضرت مو سی اپنے ' دنیاوی بدن ' کے ساتھ ان تین جگھوں پر تھے ؟

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 года назад +1

      شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ بدن چاہے موسی علیہ السلام کا ہو یا کسی اور کا کوئی بھی بدن ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا، بلکہ یہ خصوصیت روح کی ہے، چنانچہ یہی وجہ ہے کہ جس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے موسی علیہ السلام کو ان کی قبر میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا ، پھر انہیں بیت المقدس میں دیکھا، پھر انہیں چھٹے آسمان پر دیکھا، تو یہ جگہ کی بار بار تبدیلی صرف موسی علیہ السلام کی روح کیلیے تھی آپ کے بدن کو یہ خصوصیت حاصل نہیں ہے

    • @khalidlodhi9020
      @khalidlodhi9020 3 года назад

      سبحان اللہ سبحان اللہ کیا بات جناب جلالی صاحب

    • @mohammadsibtainraza6325
      @mohammadsibtainraza6325 3 года назад

      @@nazeerpasha2075 Isse Aqeeda Hazir Nazir Saabit hota hai.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 года назад

      @@mohammadsibtainraza6325 ۔۔۔ جب زندگی میں ہی رسول اکرم کو ' علم غیب "" نہ تھا ۔۔۔۔۔۔ تو موت کے بعد کہاں سے آیا؟

    • @mohammadsibtainraza6325
      @mohammadsibtainraza6325 3 года назад

      @@nazeerpasha2075 حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ اللَّجْلَاجِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَتَانِي رَبِّي فِي أَحْسَنِ صُورَةٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا مُحَمَّدُ، ‏‏‏‏‏‏قُلْتُ:‏‏‏‏ لَبَّيْكَ رَبِّ وَسَعْدَيْكَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فِيمَ يَخْتَصِمُ الْمَلَأُ الْأَعْلَى ؟ قُلْتُ:‏‏‏‏ رَبِّ لَا أَدْرِي، ‏‏‏‏‏‏فَوَضَعَ يَدَهُ بَيْنَ كَتِفَيَّ فَوَجَدْتُ بَرْدَهَا بَيْنَ ثَدْيَيَّ فَعَلِمْتُ مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا مُحَمَّدُ، ‏‏‏‏‏‏فَقُلْتُ:‏‏‏‏ لَبَّيْكَ رَبِّ وَسَعْدَيْكَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فِيمَ يَخْتَصِمُ الْمَلَأُ الْأَعْلَى ؟ قُلْتُ:‏‏‏‏ فِي الدَّرَجَاتِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْكَفَّارَاتِ، ‏‏‏‏‏‏وَفِي نَقْلِ الْأَقْدَامِ إِلَى الْجَمَاعَاتِ، ‏‏‏‏‏‏وَإِسْبَاغِ الْوُضُوءِ فِي الْمَكْرُوهَاتِ، ‏‏‏‏‏‏وَانْتِظَارِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصَّلَاةِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ يُحَافِظْ عَلَيْهِنَّ عَاشَ بِخَيْرٍ وَمَاتَ بِخَيْرٍ وَكَانَ مِنْ ذُنُوبِهِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَابِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِشٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِطُولِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ:‏‏‏‏ إِنِّي نَعَسْتُ فَاسْتَثْقَلْتُ نَوْمًا فَرَأَيْتُ رَبِّي فِي أَحْسَنِ صُورَةٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ فِيمَ يَخْتَصِمُ الْمَلَأُ الْأَعْلَى
      . نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے میرا رب بہترین صورت میں نظر آیا، اور اس نے مجھ سے کہا: محمد! میں نے کہا: میرے رب! میں تیری خدمت میں حاضر و موجود ہوں، کہا: اونچے مرتبے والے فرشتوں کی جماعت کس بات پر جھگڑ رہی ہے؟ میں نے عرض کیا: ( میرے ) رب! میں نہیں جانتا، ( اس پر ) میرے رب نے اپنا دست شفقت و عزت میرے دونوں شانوں کے درمیان رکھا جس کی ٹھنڈک میں نے اپنی چھاتیوں کے درمیان ( سینے میں ) محسوس کی، اور مجھے مشرق و مغرب کے درمیان کی چیزوں کا علم حاصل ہو گیا، ( پھر ) کہا: محمد! میں نے عرض کیا: ( میرے ) رب! میں حاضر ہوں، اور تیرے حضور میری موجودگی میری خوش بختی ہے، فرمایا: فرشتوں کی اونچے مرتبے والی جماعت کس بات پر جھگڑ رہی ہے؟ میں نے کہا: انسان کا درجہ و مرتبہ بڑھانے والی اور گناہوں کو مٹانے والی چیزوں کے بارے میں ( کہ وہ کیا کیا ہیں ) تکرار کر رہے ہیں، جماعتوں کی طرف جانے کے لیے اٹھنے والے قدموں کے بارے میں اور طبیعت کے نہ چاہتے ہوئے بھی مکمل وضو کرنے کے بارے میں۔ اور ایک نماز پڑھ کر دوسری نماز کا انتظار کرنے کے بارے میں، جو شخص ان کی پابندی کرے گا وہ بھلائی کے ساتھ زندگی گزارے گا، اور خیر ( بھلائی ) ہی کے ساتھ مرے گا، اور اپنے گناہوں سے اس دن کی طرح پاک و صاف ہو جائے گا جس دن کہ ان کی ماں نے جنا تھا، اور وہ گناہوں سے پاک و صاف تھا“۔
      امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے، ۲- اس باب میں معاذ بن جبل اور عبدالرحمٰن بن عائش رضی الله عنہما ۱؎ کی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے، اور اس پوری لمبی حدیث کو معاذ بن جبل نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، ( اس میں ہے ) ”میں نے ذرا سی اونگھ لی، تو مجھے گہری نیند آ گئی، پھر میں نے اپنے رب کو بہترین صورت میں دیکھا، میرے رب نے کہا: «فيم يختصم الملأ الأعلى» فرشتوں کی ( سب سے اونچے مرتبے کی جماعت ) کس بات پر لڑ جھگڑ رہی ہے؟

  • @baquerhusain3911
    @baquerhusain3911 3 года назад

    Abey jel say bol raha hey kiya

  • @mansoorkhan9487
    @mansoorkhan9487 3 года назад +2

    Masha ALLAH

  • @muhammadawaisattari
    @muhammadawaisattari 2 года назад

    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف

  • @abdulhameedqadriofficial549
    @abdulhameedqadriofficial549 3 года назад +2

    ماشاءاللہ زبردست

  • @tariqtajmahal5828
    @tariqtajmahal5828 3 года назад +1

    سبحان اللہ

  • @FahadAli-ve4ei
    @FahadAli-ve4ei 3 года назад +1

    💗

  • @QSTVshorts2076
    @QSTVshorts2076 3 года назад +2

    ماشاء اللہ

  • @zaheergirach650
    @zaheergirach650 3 года назад +1

    Masha'Allah

  • @myplanet61112
    @myplanet61112 3 года назад +2

    MASHAALLAH

  • @PaighameMohabbat
    @PaighameMohabbat 3 года назад +1

    سبحان اللہ