میرے انتہائی محترم اُستاد گرامی آپ تو آبشار ہیں خود ہی بلندیوں سے اتر کر نشیب میں بنجر زمین کو سیراب کر دیجے۔ تلامذہ سے استفسار آپ کی علمی روانی کو سُبک نہیں رہنے دیتا۔ آپ جو کچھ فرمائیں ہم ہمہ تن گوش ہیں۔ آپ کے کلام کی روانی ہمارے لیے رحمت ہے بس کہہ دیجیے آپ ہمیں منہمک سامع پائیں گے۔
اس طرح کے دروس کی سخت ضرورت ہے مزید ویڈیوز اپلوڈ کیجئے تاکہ ہم لوگ بھی زیادہ سے زیادہ مستفید ہوسکیں میں انڈیا سے ہوں اور استاد گرامی کےلئے دعاگو ہوں کہ رب ذوالجلال والاکرام آپ کو درازئ عمر کے ساتھ صحت کلی عطا فرمائے ۔۔۔۔
ایک مطلب یہ بھی انسان کے اندر ایک حشر برپا ہے جہاں وہ فیصلے بھی ہو رہے ہوتے ہیں جو میدان حشر پر موقوف ہیں۔ یعنی انسان کے ضمیر کی عدالت ہمہ وقت ایکٹیو ہے وہاں ہمہ وقت اعمال پیش ہو رہے ہیں ، فیصلے ہو رہے ہیں۔
Kamal ast o lajawab ast. Aap to yaqeenan mazeed kutch ghantay bhi isi sheyr ki tashreeh frma sakty hein. Aur yaqeenan Ghalib "Ganjeena e maani ka tilism" paida kr dayanay pr qudrat rakhta hai. "Hai" ka lafz iss liyay likha keh baray log mra naheen krty. Aap bhi jeety rahain Qibla Ahmad Javaid Sahab. Aap kay naam main to wesy bhi Javaid maujood hai. Baray pur lutf thay yeh 17 mnts aur kutch seconds jo aap ki maeet main guzry beech "Kucha Balli Maran" kay.
ماشاءاللہ بہت خوبصورت جاوید صاحب آپ سے ادبا گزارش ہے دقیق انداز کو ترک کرکے سہل کا راستہ اختیار کریں تو آپ کے علم تک ہر کسی کی رسائی ممکن ہو سکتی ہے۔ ورنہ اتنا بڑے سکالر سے ہر کوئی مستفید نہیں ہوسکے گا۔
OMG! I am flabbergasted by your Urdu and understanding of poetry. I am also a student of poetry, philosophy, theology etc. I am a small-time poet and would like to learn from you more. Is there any way I can contact you?
May I ask who is this gentleman. He is so deeply learned. I saw his video on durood e ibrahim and thought he is a religious scholar but here he is demonstrates such high knowledge and beauty of urdu.
بہت خوب جناب ۔۔۔ آپ کے اندازِ بیان نے ہمیں اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ براہِ کرم غالب کے دیوان کے پہلے شعر " نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا " کی بھی تشریح فرما دیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ احمد جاوید صاحب سے گذارش ہے میر تقی میر کے اس شعر کی وضاحت فرما دیں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔ شکریہ "تھا شوق مجھے طالب دیدار ہوا میں سو آئینہ سا صورت دیوار ہوا میں" میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔ شکریہ
Sir Aap ne Siraj Aurangabadi ka shair " Woh Ajab ghari thi ke jis ghari " ki Tashreeh ki thi But it is not available now kindly upload that. I'll be very grateful.
Kya mahshar e khyal may aik normative standard innate honay ki taraf ishara nahi hai? Kyun kay mahshar kay sath judgment mansoob hai insan freewill may har tarah kay khyal pe ethical considerations bi apply karta hai unke janam lene kay sath
قبلہ آپ سے درخواست ہے کہ ایک دن اس شعر کو کھولنے کی کوشش کریں آپ کی عین نوازش ہوگی پا بہ دامن ہو رہا ہوں بس کہ میں صحرا نورد خار پا ہیں جوہر آئینہ زانو مجھے مرزا اسد
جاوید صاحب معذرت کے ساتھ، لفظ “ نہ نہی لکھا جاۓ گا۔ یہاں نہ کی جگہ “ نا “ لکھا جاۓ گا۔ یہ اُردو کی شان ہے جس کو آپ اور جیسے اُردو جاننے والے سمجھ سکتے ہیں۔ ہم انجمن سمجھتے ہیں ، خلوت ہی کیوں نا ہو
احمد جاوید صاحب جیسا کمال شخص آج تک نہیں دیکھا ہے۔
بہت خوبصورت۔یہ غالب کے کلام کا معجزہ ہے کہ مدت دراز سے غالب کے مطالعہ کا شوق کم ہونے کی بجائے بڑھتا ہی جاتا ہے
Wah javed saab... Subhan allah.
Love from india.
میرے انتہائی محترم اُستاد گرامی آپ تو آبشار ہیں خود ہی بلندیوں سے اتر کر نشیب میں بنجر زمین کو سیراب کر دیجے۔
تلامذہ سے استفسار آپ کی علمی روانی کو سُبک نہیں رہنے دیتا۔ آپ جو کچھ فرمائیں ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
آپ کے کلام کی روانی ہمارے لیے رحمت ہے
بس کہہ دیجیے آپ ہمیں منہمک سامع پائیں گے۔
This is called real teacher.
What a teacher!Respect from Kashmir
Luv u from Kashmir!
اللہ نے کیاصلاحیت بخشی ہے استاد محترم کو ۔۔۔سلام ہو آپ پر اور اللہ کی رحمتیں اور برکات ۔۔۔۔
وکیل اثری۔۔۔۔کشمیر ۔۔۔۔اسلام آباد
The summary of the whole lecture: @ 7:42 - 7:50 " Man is a situated being and by internalizing the given situation, he breaks off from it."
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا کہنے۔۔۔ سلامت رہیں
Sir you are a great teacher.Allah aap ko umr e khizar ata kare Aameen.
I quench my thrist of knowledge watching him.
اردو کے ساتھ سخت زیادتی ہے کہ اردو کا استعمال نا کیا جائے اردو کے پلیٹ فارم پر
بہت زبردست
شعر و اشعار کو سمجھنا اور پھر سمجھانا بھی ایک فن ھے
کچھ شعراء کے غوطے اور اڑان کو سمجھنا ھر کسی کے بس کا روگ نہیں
کمال ہے جناب کمال ہے
اس طرح کے دروس کی سخت ضرورت ہے
مزید ویڈیوز اپلوڈ کیجئے
تاکہ ہم لوگ بھی زیادہ سے زیادہ مستفید ہوسکیں
میں انڈیا سے ہوں
اور استاد گرامی کےلئے دعاگو ہوں کہ رب ذوالجلال والاکرام آپ کو درازئ عمر کے ساتھ صحت کلی عطا فرمائے ۔۔۔۔
بہت عمدہ تشریح
سبحان اللہ و سبحان اللہ
We had such intellectuals in the past. Need more of such brains.
Bhai he is alive
صدقے۔۔ استادِ محترم۔ بہت عمدہ
ماشاءاللہ بہت خوب، سلام قبول کیجیے۔
محشرِ خیال کا واقعی کوئی جواب نہیں 🙏❤️
Aisa tazzia ke dil masarrt se ghum utha allah umr daraz kare aameen
Wah wah Allah pak apko jaza e khair de
ماشاءاللہ❤️❤️
کمال شعر
سبحان اللہ۔۔۔۔
بہت شوخ ہے اپنے استاد سے ملنے کا ۔۔۔اللہ تعالی میرے اس شوخ کو منتہاے مقصود تک پہنچادے۔۔۔۔آمین
ایک مطلب یہ بھی انسان کے اندر ایک حشر برپا ہے جہاں وہ فیصلے بھی ہو رہے ہوتے ہیں جو میدان حشر پر موقوف ہیں۔ یعنی انسان کے ضمیر کی عدالت ہمہ وقت ایکٹیو ہے وہاں ہمہ وقت اعمال پیش ہو رہے ہیں ، فیصلے ہو رہے ہیں۔
Only an insensitive person who is utterly wet behind the ears can dislike anything from such a profound scholar....
Llolll7l88o88
O8o8888o888
Thanks to Allah i found you Javed sahab
” تعرف الأشياء بأضدادها”
محشرِ خیال،،،، واہ واہ،،، سبحان اللہ
urdu ki khubsurati samajnay walay insan hain sir ap
MashaAllah what a thorough insight 👏🏻
Khoob andaz ha
buhut zabardast
What's a great teacher .respect from south waziristan makin village
Kamal ast o lajawab ast. Aap to yaqeenan mazeed kutch ghantay bhi isi sheyr ki tashreeh frma sakty hein. Aur yaqeenan Ghalib "Ganjeena e maani ka tilism" paida kr dayanay pr qudrat rakhta hai. "Hai" ka lafz iss liyay likha keh baray log mra naheen krty. Aap bhi jeety rahain Qibla Ahmad Javaid Sahab. Aap kay naam main to wesy bhi Javaid maujood hai. Baray pur lutf thay yeh 17 mnts aur kutch seconds jo aap ki maeet main guzry beech "Kucha Balli Maran" kay.
کمال
بہت بہت شکریہ اپ لوڈنگ کے لئے
جزاك اللهُ
excellent sir.
مطلب یہ کہ انسان کی حقیقت یہ ہے کہ یہ خیالات کی آماج گاہ ہے۔ یہ بھلے تنہائی میں کیوں نہ ہو، ہم اس کو انجمن سمجھتے ہیں۔
استاد صاحب
سبحان اللّہ
Blessing of Allah
خوبصورت تشریح
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
جاوید صاحب آپ سے ادبا گزارش ہے دقیق انداز کو ترک کرکے سہل کا راستہ اختیار کریں تو آپ کے علم تک ہر کسی کی رسائی ممکن ہو سکتی ہے۔ ورنہ اتنا بڑے سکالر سے ہر کوئی مستفید نہیں ہوسکے گا۔
Wah
Love u sir
سبحان اللہ
Thanks sir for this video [M N Pahsa]
واہ واہ، یقینا غالب ہوتے تو چوم لیتے جاوید صاحب کو۔
Love u ....dear ....from kashmir
عرض ہے کہ بجائے خود کے معنی یہاں،اپنی حقیقت میں، یعنی جا بمعنی جگہ جو کہ فارسی لفظ ہے، اس سے مراد اس کی وضعیت اور حقیقت ہے۔
لیجنڈ ہے احمد جاوید صاحب
OMG! I am flabbergasted by your Urdu and understanding of poetry. I am also a student of poetry, philosophy, theology etc. I am a small-time poet and would like to learn from you more. Is there any way I can contact you?
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on
+923224721959
Admin
May I ask who is this gentleman. He is so deeply learned. I saw his video on durood e ibrahim and thought he is a religious scholar but here he is demonstrates such high knowledge and beauty of urdu.
Nice
bahd khob. sir ap kahn praty hn
بہت خوب جناب ۔۔۔ آپ کے اندازِ بیان نے ہمیں اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ براہِ کرم غالب کے دیوان کے پہلے شعر
" نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا "
کی بھی تشریح فرما دیں ۔
اس شعر کی وضاحت ہونی چاہیے- فضول تفصیل تو سنی ہے اب کچھ الگ ہونا چاہیے-
یہ شعر مہمل ہے
اس کی تشریح ممکن نہیں ہے۔
Can i get these lectures in written form?
uff
It would be more valuable if all his lectures were put in book form.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
احمد جاوید صاحب سے گذارش ہے میر تقی میر کے اس شعر کی وضاحت فرما دیں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔ شکریہ
"تھا شوق مجھے طالب دیدار ہوا میں
سو آئینہ سا صورت دیوار ہوا میں"
میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔ شکریہ
میرے خیم میں حدیث کنت کنزہ مخفیاً کی تشریح میں یہ شعر ہے
1.5 x video speed is bearable to go through the lecture
Sir, may i get the blessed opportunity to Visit You My Honorable Sir
Sir Aap ne Siraj Aurangabadi ka shair
" Woh Ajab ghari thi ke jis ghari " ki Tashreeh ki thi
But it is not available now kindly upload that. I'll be very grateful.
Siraj Aurangabadi سراج اورنگ آبادی: ruclips.net/p/PLIl1Jb9wNhYS-QbgZP9UN71C9tbOHA3Gs
Admin
Mashallah sir tarif klie alfaz nhi
محشر خیال۔ traffic of thoughts
خیالات کا ایک محشر بپا ھے ۔ کیا یہ مراد لیا جاسکتا ھے؟
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب میں شعر و شاعری سیکھنا چاہتا ہوں مجھے استاد محترم کا شروع سے کلاس کے بارے میں بتایں
ruclips.net/p/PLIl1Jb9wNhYSUyu4FUhwThgRVHplVl-q9
حضرت! مجھے معلوم کرنا تھا کہ علامہ اقبال رحمہ اللہ کے شعری مجموعات بانگ درا، بال جبریل، حجاز مقدس، وغیرہ کے بنیادی موضوعات کیا کیا ہیں؟
Kya mahshar e khyal may aik normative standard innate honay ki taraf ishara nahi hai? Kyun kay mahshar kay sath judgment mansoob hai insan freewill may har tarah kay khyal pe ethical considerations bi apply karta hai unke janam lene kay sath
قبلہ آپ سے درخواست ہے کہ ایک دن اس شعر کو کھولنے کی کوشش کریں آپ کی عین نوازش ہوگی
پا بہ دامن ہو رہا ہوں بس کہ میں صحرا نورد
خار پا ہیں جوہر آئینہ زانو مجھے
مرزا اسد
I wish to be your student
Kia javed sahib ki classes attend ki ja sakti hain ???
Admin say guzarish hai rabta numbers faraham kar dain..
03066762479 Admin
Ye karachi me hote hain ??
👍
استاذ جی کیا اس کا معنی ۔ اپنی ذات میں ۔آسکتا ھے ۔ ؟
2x speed ftw
اِتنی اُردو سمجھ نہیں آئی پر سُن کے اچھا لگا
تیسرے معنی کی جھلک بھی بجائے خود انتہائے فکر ہے
Bejay-e-Khud yahan disposition ke liye be interpret kiya ja skta hai
جاوید صاحب معذرت کے ساتھ،
لفظ “ نہ نہی لکھا جاۓ گا۔ یہاں نہ کی جگہ “ نا “ لکھا جاۓ گا۔ یہ اُردو کی شان ہے جس کو آپ اور جیسے اُردو جاننے والے سمجھ سکتے ہیں۔
ہم انجمن سمجھتے ہیں ، خلوت ہی کیوں نا ہو
جنابِ والا غالب کا شعر تو سمجھنا آسان ہے مگر آپ کا explanation سمجھ پانا آسان نہیں 😂😂😂😂
خیال کو ملٹی ڈائمنشل بنایا ہے محشر خیال کہہ کر
Log ilm hasil nahi krty.agar ya video dance ya labas ya cooking ki hoti to 2 sal ma 30 hazar viewers hoty
اردو ادب کیا اتنا کمزور ہے کہ اس کی وضاحت بھی انگلش کی اصطلاحات کت بغیر ممکن نہیں
یہ سب لوگ اپنی انگریزی دانی کا رعب کیوں دکھا رہے ہیں۔۔۔
سبحان الله
سبحان اللہ