امام الائمہ سراج الامہ رئیس الفقہاء سلطان المحدثین الامام الاکبر سیدنا حضرت ومولانا نعمان بن ثابت الکوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بمعروف امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ
اللہ تعالیٰ آپ تمام کو سنت محمد رسول اللہ پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور تقلید کے پٹے سے تمہیں آزادی نصیب فرمادے ایک طرف رفع الیدین کو سنت بھی کہتے ہو اور عیدین اور وتر میں سنت سمجھ کر کرتے بھی ہو ایک طرف صحیح بخاری کی احادیث مبارکہ کو مانتے بھی ہو اور دوسری طرف منکر بھی ہو اصلی بات یہ ہےکہ تم تقلید میں اندھے ہو
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ والے ہمارے مقلد بھائی ہیں جو کہ امام اعظم احمد ابن حنبل محمد بن ادریس شافعی کی تقلید میں رفع یدین کرتے ہیں ۔وہ بھی امام کے فالورز ہیں وہ غیر مقلدین کی طرح ان سے اختلاف نہیں کرتے۔اس لیے کہ ان کے امام خود رفع دین کرتے تھے
Miulana Sahib, Your speech is totally without any reference. Please provide the reference of Namaz of 4 Rashidun Caliphs without Rafaul yadain. 1. Name of Hadith Book/s 2. Hadith Mubarak Number/s Thanks
Your whole Gair muqallid religion is without reference and book. Your whole mafia gang can not show any Sahih Hadees as per your own principles (only Quran and Sahi Hadees) which tells Gair muqallidin are Muslim 😂😂 Do you and your gang have guts to show the same??
17-20 حضرت ابوبکر کو نبی مکرم نے امت کی امامت کے لئے اپنے مصلے پر کھڑا کیا حضرت ابوبکر نے سترہ سے بیس نمازیں حضور کی زندگی میں پڑھائیں بخاری و مسلم۔سے ثابت کردیں کہ حضرت ابوبکر نے ان نمازوں میں سینے پر ھاتھ باندھ کر کتنے مقامات پر رافع الیدین کی اور کتنے مقامات پر ترک رافع الیدین کی ؟؟؟ حوالہ پیش کردیں ؟؟؟ امام بخاری و مسلم کتنے مقامات پر رافع الیدین کرتے ؟؟ سینے پر ھاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ؟؟؟ 8 رکعت تروایح ادا کرتے ؟؟؟
Taqleed krnay ki koi daleel ha ?? Kesi imam kay baray siwal hoga qimat ko ? Imamat la license kis nay deyia ? Imam Bhukhari ki degree jali thi jo osko imam-hadees ni mantay ? Ye bi Angreez nay banayia ?? Bina kesi daleel kay hadees ka bugaz dil me rakhnaa ore apni fiqaa bachanaa yehi hanfi aqeeda ha.
@@FarmanKhan-ht9sl syednaa Ali r.a se rawait ha k jo janwar jogali kre wo halaal hai. Ab jo jo janwar ess category me ha wo hallal ha . Asal me ap name pochnaa chahtay ho k bufallow ka name kahan lekhaa ha k halaal ha ? Tu ap fiqa se dekhaa do " gajjar hallal ha ? Teday halal ha? Allo halaal hai ? Name chayie enka bi . Ye zid bs hadees accept ni krny deti hanfyion ko .bs
@@buildingstips7220 وَفَـٰكِهَةًۭ وَأَبًّۭا اس کی تفسیر روح المعانی میں دیکھ لو یہ جاہلوں والے اعتراض نا کرو ہم مقلد ہیں ہمارے پاس فقہا کی کتب موجود ہیں حدیث کا دعوی آپ لوگوں کا ہے اور عمل قیاس پر کرتے ہو
@@FarmanKhan-ht9sl ap bi tu wohi haii ..fiqa hanfi se sabit krdo kehi lekhaa ho Alloo ,saag , palakk , teday , shawarma , burger halal hai ? Pher q ni taqleed krday. Name dekhaa do ?? Qias tu ap bi krtay hai ? Muqallad kis bat kay ? Quran kehtaa ha " khaoo peoo " ham khatay hai jo cheez milay , han magar wo cheez jo quran-hadees me haram ha ore name btaaa deyie quran-hadees me.
مفتی صاحب کے سمجھانے انداز کافی انوکھا اور نرالہ ہے ماشاءاللہ مفتی صاحب دو گھنٹے پڑھاتے تھے بخاری دیکھے بےغیر اور لفظ بلفط تشریح کرتے ہوئے یہ والا کام کافی مشکل ہے اس طرح پڑھانے کے لیے تمام علوم و فنون میں اور خاص طور پر جس کتاب کو پڑھا رہے ہیں اس موضوع پر تماما کتابوں کا مطلعہ اور اور یاد داشت ہونا لازمی ہے
امام مالک سے تینوں مقامات پر رفع الیدین کرنا ثابت ہے دیکھیے تاریخ دمشق ج55 اور التثریب ج1 اور اس کے علاوہ مؤطا امام مالک میں حضرت عبداللہ بن عمر سے انہوں نے رفع الیدین کرنے کی روایت بھی نقل کی ہے، اور وہی روایت پھر امام بخاری نے بھی نقل کی ہے
روایت نقل کرنا عمل کیلئے ضروری نہیں ورنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نو بیویوں سے نکاح کی روایت امام بخاری نقل کی ہے نفس روایت سے عمل واجب نہیں ہوتا
@@jalilahmad1629امام مالک مکہ اور مدینہ کے لوگوں کے عمل پر فتوی دیتے تھے اور (93ھ - 179ھ) انکا دور تھا یعنی ۱۷۸ ہجری تک اہل حجاز رفع الیدین جانتے ہی نہیں تھے
حضرت اسود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :رأیت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ یرفع یدیه في أول تکبیرة، ثم لایعود۔یعنی :میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ نماز میں صرف شروع کی تکبیر میں ہاتھ اٹھاتے تھے اس کے بعد کسی اور تکبیر میں ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے۔“(شرح معانی الآثار، باب التکبیر للرکوع والتکبیر للسجود، جلد 1، صفحہ 227، مطبوعہ عالم الکتب) مؤطا امام محمد رحمہ اللہ میں ہے : حضرت عاصم بن کلیب جرمی رضی اللہ عنہ اپنے والد حضرت کلیب جرمی رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : ” رأیت علی بن أبي طالب رفع یدیه في التکبیرة الأولی من الصلاة المکتوبة و لم یرفعهما سوی ذلك۔“یعنی : میں نے حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم کو دیکھا کہ فرض نماز کی تکبیرِ اولیٰ (یعنی تکبیرِ تحریمہ) میں اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھاتے تھے، اور اس کے سوا (کسی اور تکبیر میں) ہاتھوں کو نہیں اٹھاتے تھے۔“(مؤطا إمام محمد، صفحہ 84،مطبوعہ لاہور)
جس نے اپنے آپ کو مقلد مان لیا جس نے تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں باندھ لیا اس کو کوئی بھی نہیں سمجھا سکتا ایک طرف رفع الیدین کو سنت بھی مانتے ہیں اور عیدین میں اور وتر میں جھوم جھوم کر کرتے بھی ہیں ایک طرف صحیح بخاری کو صحیح ہونے کا اجماع کا دعویٰ بھی کرتے ہیں اور بخاری کی ہی حدیث کی دھجیاں بھی اڑاتے ہیں یہ سب تقلید کا کمال ہے
مسئلہ رفع الیدین کا نہیں بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر کسی دوسرے شخص کو امام اعظم کہنا اور ان کے فقہ حنفی کے مطابق عمل کرنا ہے چونکہ امام اعظم تو امام انبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور قرآن مجید میں بار بار اطاعت اللہ اور اس کے رسول کی آئی ہے نہ کہ کسی اور امام اعظم کی۔
کچھ دلیل بھی دے دیتے وہ تو ہو نہی سکتا صرف من گھرنت باتیں۔۔۔۔ امت کو گمراہ کرتے ہو ۔۔حنفی بنانے کے سوا کوئی کام نہی یہ لوگ اسلام کی دعوت نہی بلکہ حنفیت کی دعوت دیتے
غیر کی مقلد مافیا گینگ اپنے ہی اصول، صرف قرآن اور صحیح حدیث، کے مطابق خود کو مسلمان ثابت نہیں کر سکتی 😂😂 ہے تو بتاؤ وہ صحیح حدیث جس میں جناب رسول اللّٰہ صل اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ غیر مقلدین مسلمان ہیں 😂
بالکل صحیح بات ہے ابوبکر کے بارے میں بتایا عثمان کے بارے میں بتایا اور علی کے بارے میں بتایا لیکن افسوس کی بات ہے کہ ایک بھی دلیل پیش نہیں کی اللہ اسے عالموں سے امت کی حفاظت فرمائے ایسے عالم خود بھی گمراہ ہوتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بڑے گروہ کو بھی گمراہ کرتے ہیں
Bhai hamey hadees pr Amal krne ka hukm nhi he....sunnat pr Amal krne ka hukm he.....hadees to Bukhari me khadey ho kr peshab krne Ki bhi he....fir usi pr Amal Kiya kro😂😂....Neem Hakeem khtrey Jaan ...Neem alim khtraye imaan
مولوی جی کس حدیث کی کتاب مین رفع الیدین منع کا حکم ھے؟ اور کس حدیث کی کتاب مین لکھا ھے کہ خلفا راشدین رفع الیدین نہین کرتے تھے؟ مولوی جی آپ پیر پرست ھین اور آپ غنیہ الطالبین پیر عبدالقادر جیلانی رح کی کتاب اٹھائی پیر جیلانی خود رفع الیدین کرتے تھے اور مذید دیکھین امام بخاری رح نے تو ایک پوری کتاب حدیث جز رفع الیدین لکھ دی ھے وہ آپکو یاد نہین جو رفع الیدین کرنے کی احادیث سے بھری پڑی ھے مولوی آپ کو تقلید نے اندھا کر دیا ھے. مولوی جی آپ تو اپنے علما کی بات سے انکاری ھین مولانا اشرف علی تھا وی رح نے اپنی کتب تفسیر فتح الباری صفحہ 420 اور دوسری کتاب العرف الشذی صفحہ 164 پر لکھا ھے کہ اس بات کو ماننے کے َوا چارہ ھی نہین کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز تراویح کی تعداد 11رکعت ھی تھی
جناب تبصرہ نگار بیشک رفع الیدین کی احادیث بہت ہیں جن سے مختلف مقامات میں رفع الیدین کا ثبوت ملتا ہے آخر تین مقامات کی تخصیص کیوں ؟ باقی جگہوں سے نسخ کی دلیل کیا ہے ؟رہا منع کا حکم تو مسلم شریف کی روایت ہے جو کہ آپ غیر مقلدین کے نظرۓکے بالکل مطابق ہے دوسری بات اکابرین دیوبند کی کتابوں کے حوالے تو آپ حضرات عبداللہ روپڑی غیر مقلد کی تفسیر اسی طرح نواب صدیق حسن خان اور ان کے صاحبزادے نواب نورالحسن خاں کی کتابیں پڑھ لیں آپ حضرات کو سکون ملیگا
11 rakat wali baat Aap ki theek hai,but Nabi S.A.W ne sirf 3 raat Qiyamul Lail k jamat krayi thi phir Aap log 30 din jamat Hazrat Umer R.z se lete hein aur Muhammadi Ahle Hadees aur khud Asal Ahle-Sunnat kehlanay k liye rakaat 8 perhtay hein Bhai ye baat to ghalat hai na bs 3 raato me 11 rakaat perhen aur chhutti de den sb musalmano ko jb Nabi S.A.W ne ummat ko riayat di hai to Aap mushqqat me kyun daal rahay hein (jaisey jurabo pe masah kerna Aap log lete hein waisey hi 3 din perh k Sunnat puri kerlen baki 26-27 raaten sb infradi perhlen)
عالی مقام ہیں دیوبند والے
سب کے امام ہیں دیوبند والے
مسلک اہل سنت والجماعت زندہ باد
امام الائمہ سراج الامہ رئیس الفقہاء سلطان المحدثین الامام الاکبر سیدنا حضرت ومولانا نعمان بن ثابت الکوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بمعروف امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ
دین اسلام زندہ باد
ماشاءاللہ حضرت نے بہت اچھی بات بتائی اللہ تعالی حضرت کے درجات کوبلند فرمائے
ماشاءاللہ، آج بہت بڑا اشکال دورہ ھوگیا🌹🌹🌹
رفع الیدین آپ ص نے ھمیشہ کی ھے
Alhamdulillah
علمائے اہلسنت والجماعت احناف دیوبند زندہ باد
منہج دیوبندیت زندہ باد
مزہب احناف زندہ باد
زبردست۔بهت خوب
Nice information - from Alusteng Hazratbal Srinagar Kashmir India -190006
بیشک حضرت نے صحیح فرمایا
جزاکم اللہ بھترین تقریرفرمائ
ماشاءاللہ
یا اللہ مدد ❤❤❤❤
اللہ تعا لٰی غیر مقلدین کو ھدایت عطا فرمائے آمین،،،،،
اللہ تعالیٰ آپ تمام کو سنت محمد رسول اللہ پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور تقلید کے پٹے سے تمہیں آزادی نصیب فرمادے
ایک طرف رفع الیدین کو سنت بھی کہتے ہو اور عیدین اور وتر میں سنت سمجھ کر کرتے بھی ہو ایک طرف صحیح بخاری کی احادیث مبارکہ کو مانتے بھی ہو اور دوسری طرف منکر بھی ہو اصلی بات یہ ہےکہ تم تقلید میں اندھے ہو
اللہ پاک میرے استاذ محترم کے درجات کو بلند فرمائیں ❤❤❤
سبحان اللہ ❤❤❤
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ والے ہمارے مقلد بھائی ہیں جو کہ امام اعظم احمد ابن حنبل محمد بن ادریس شافعی کی تقلید میں رفع یدین کرتے ہیں ۔وہ بھی امام کے فالورز ہیں وہ غیر مقلدین کی طرح ان سے اختلاف نہیں کرتے۔اس لیے کہ ان کے امام خود رفع دین کرتے تھے
الحمدللہ رب العالمین صلو علیہ وآلہ
نواب نور الحسن علیہ رحمہ کا فرمان ھے ترک رافع الیدین نبی اکرم کی زندگی کے اخری سالوں کا عمل ھے
چاروں خلفاء راشدین رفع الیدین کے قائل اور فاعل ھے۔تقلید جامدکہاں تک لے جاتی ھے
Dekha den k khualafa krte the
Allah reham farmai.ake din aap ko jawab dayna hi .Allah k samnay...
رحمه الله تعالى😥
اللہ تعالیٰ ان کو ھدایت دے آمین سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنے کی
بخاری اور مسلم ترمذی ابوداؤد اور دیگر کتبِ احادیث میں 500 احادیث دفع الیدین کرنے کے بارے میں ہیں
Miulana Sahib,
Your speech is totally without any reference.
Please provide the reference of Namaz of 4 Rashidun Caliphs without Rafaul yadain.
1. Name of Hadith Book/s
2. Hadith Mubarak Number/s
Thanks
Your whole Gair muqallid religion is without reference and book.
Your whole mafia gang can not show any Sahih Hadees as per your own principles (only Quran and Sahi Hadees) which tells Gair muqallidin are Muslim 😂😂
Do you and your gang have guts to show the same??
ان کا کون سا مسئلہ دلیل کے ساتھ ہوتا ہے ؟
ایک اشکال باقی ہے وہ یہ کہ امام مالک رح ارسال کرتے تھے تو کیا ارسال باقی تھا
Allah ki La'nat he Ghooto per
17-20
حضرت ابوبکر کو نبی مکرم نے امت کی امامت کے لئے اپنے مصلے پر کھڑا کیا
حضرت ابوبکر نے سترہ سے بیس نمازیں حضور کی زندگی میں پڑھائیں
بخاری و مسلم۔سے ثابت کردیں کہ
حضرت ابوبکر نے ان نمازوں میں سینے پر ھاتھ باندھ کر
کتنے مقامات پر رافع الیدین کی اور کتنے مقامات پر ترک رافع الیدین کی ؟؟؟
حوالہ پیش کردیں ؟؟؟
امام بخاری و مسلم
کتنے مقامات پر رافع الیدین کرتے ؟؟
سینے پر ھاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ؟؟؟
8 رکعت تروایح ادا کرتے ؟؟؟
مولانا صاحب دلیل پیش کریں اللہ اور رسولِ صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید نہیں ہوتی اطاعت ہوتی ہے
بالکل درست کہا ۔ جزاك الله
تقلید کریں گے تو اطاعت ہوگی
@@RehanKhan-rn4ph رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی پیروی کے لیے اتباع کا لفظ استعمال ہوتا ہے تقلید کا نہیں ۔
آخری دنونکی نمازوں میں رفع یدین ثابت نھیں
اس عظیم سنت پر آج تک عمل ہو رہا ہے
Talked karna hi daleel ha janab
Refrence to dejye
Taqleed krnay ki koi daleel ha ??
Kesi imam kay baray siwal hoga qimat ko ?
Imamat la license kis nay deyia ?
Imam Bhukhari ki degree jali thi jo osko imam-hadees ni mantay ? Ye bi Angreez nay banayia ??
Bina kesi daleel kay hadees ka bugaz dil me rakhnaa ore apni fiqaa bachanaa yehi hanfi aqeeda ha.
بھینس کا گوشت کس حدیث سے ثابت ہے کہ حلال ہے
@@FarmanKhan-ht9sl syednaa Ali r.a se rawait ha k jo janwar jogali kre wo halaal hai.
Ab jo jo janwar ess category me ha wo hallal ha .
Asal me ap name pochnaa chahtay ho k bufallow ka name kahan lekhaa ha k halaal ha ?
Tu ap fiqa se dekhaa do " gajjar hallal ha ? Teday halal ha? Allo halaal hai ? Name chayie enka bi .
Ye zid bs hadees accept ni krny deti hanfyion ko .bs
@@buildingstips7220 یعنی آپ اہل قیاس ہو گئے اہل حدیث تو نہ ہوئے پھر کیونکہ قرآن اور حدیث میں تو جاموس کا لفظ ہی نہیں آیا
@@buildingstips7220 وَفَـٰكِهَةًۭ وَأَبًّۭا اس کی تفسیر روح المعانی میں دیکھ لو یہ جاہلوں والے اعتراض نا کرو ہم مقلد ہیں ہمارے پاس فقہا کی کتب موجود ہیں حدیث کا دعوی آپ لوگوں کا ہے اور عمل قیاس پر کرتے ہو
@@FarmanKhan-ht9sl ap bi tu wohi haii ..fiqa hanfi se sabit krdo kehi lekhaa ho Alloo ,saag , palakk , teday , shawarma , burger halal hai ? Pher q ni taqleed krday. Name dekhaa do ?? Qias tu ap bi krtay hai ? Muqallad kis bat kay ?
Quran kehtaa ha " khaoo peoo " ham khatay hai jo cheez milay , han magar wo cheez jo quran-hadees me haram ha ore name btaaa deyie quran-hadees me.
مفتی صاحب کے سمجھانے انداز کافی انوکھا اور نرالہ ہے ماشاءاللہ مفتی صاحب دو گھنٹے پڑھاتے تھے بخاری دیکھے بےغیر اور لفظ بلفط تشریح کرتے ہوئے یہ والا کام کافی مشکل ہے اس طرح پڑھانے کے لیے تمام علوم و فنون میں اور خاص طور پر جس کتاب کو پڑھا رہے ہیں اس موضوع پر تماما کتابوں کا مطلعہ اور اور یاد داشت ہونا لازمی ہے
Beshaq
Kazaab
مکہ مکرمہ مدینہ منورہ بیت مقدس مسجد نبوئ شریف اور پورےعرب میں آج بھی الحمداللہ رفع یدین پر عمل ہو رہاہے
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جمعہ کی دو اذانیں ہو تی ہیں
امام مالک نے پوری زندگی مسجد نبوی میں درس حدیث دیا لیکن وہ بھی رفع الیدین نہیں کرتے تھے۔۔
امام مالک سے تینوں مقامات پر رفع الیدین کرنا ثابت ہے
دیکھیے تاریخ دمشق ج55 اور التثریب ج1
اور اس کے علاوہ مؤطا امام مالک میں حضرت عبداللہ بن عمر سے انہوں نے رفع الیدین کرنے کی روایت بھی نقل کی ہے، اور وہی روایت پھر امام بخاری نے بھی نقل کی ہے
روایت نقل کرنا عمل کیلئے ضروری نہیں ورنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نو بیویوں سے نکاح کی روایت امام بخاری نقل کی ہے نفس روایت سے عمل واجب نہیں ہوتا
مفتی صاحب کی بات سمجھو
چاروں خلفاء کی بغیر رفعِ یدین کی دلیل کہاں ہے
دلیل تو نہیں ہے
@@jalilahmad1629 ابے کون کہتا ہے دلیل نہیں ہے
@@jamiajamia3448 ہاں تو ہمیں بھی بتاؤ دلیل
@@jalilahmad1629امام مالک مکہ اور مدینہ کے لوگوں کے عمل پر فتوی دیتے تھے اور (93ھ - 179ھ) انکا دور تھا یعنی ۱۷۸ ہجری تک اہل حجاز رفع الیدین جانتے ہی نہیں تھے
حضرت اسود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :رأیت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ یرفع یدیه في أول تکبیرة، ثم لایعود۔یعنی :میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ نماز میں صرف شروع کی تکبیر میں ہاتھ اٹھاتے تھے اس کے بعد کسی اور تکبیر میں ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے۔“(شرح معانی الآثار، باب التکبیر للرکوع والتکبیر للسجود، جلد 1، صفحہ 227، مطبوعہ عالم الکتب)
مؤطا امام محمد رحمہ اللہ میں ہے : حضرت عاصم بن کلیب جرمی رضی اللہ عنہ اپنے والد حضرت کلیب جرمی رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : ” رأیت علی بن أبي طالب رفع یدیه في التکبیرة الأولی من الصلاة المکتوبة و لم یرفعهما سوی ذلك۔“یعنی : میں نے حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم کو دیکھا کہ فرض نماز کی تکبیرِ اولیٰ (یعنی تکبیرِ تحریمہ) میں اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھاتے تھے، اور اس کے سوا (کسی اور تکبیر میں) ہاتھوں کو نہیں اٹھاتے تھے۔“(مؤطا إمام محمد، صفحہ 84،مطبوعہ لاہور)
ایسے کہہ رہے ہیں جیسے آپ ان کے پیچھے نمازیں پڑھتے رہے ہیں
تو کیا اپ نے نماز پڑھی ان کے پیچھے
Bukhari 735,736,
Agar Aap sacchye ho to daleel pes karo
Assalam Alaikum. Please study-------
Sunan Abu Daud--729
Tirmizi-- 3423
Nisai-----864
Juz Rafaul yaden--01
Paalan puri saheb AHLE RAAYE ( Hanafi) the.
جس نے اپنے آپ کو مقلد مان لیا جس نے تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں باندھ لیا اس کو کوئی بھی نہیں سمجھا سکتا ایک طرف رفع الیدین کو سنت بھی مانتے ہیں اور عیدین میں اور وتر میں جھوم جھوم کر کرتے بھی ہیں ایک طرف صحیح بخاری کو صحیح ہونے کا اجماع کا دعویٰ بھی کرتے ہیں اور بخاری کی ہی حدیث کی دھجیاں بھی اڑاتے ہیں یہ سب تقلید کا کمال ہے
مسئلہ رفع الیدین کا نہیں بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر کسی دوسرے شخص کو امام اعظم کہنا اور ان کے فقہ حنفی کے مطابق عمل کرنا ہے چونکہ امام اعظم تو امام انبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور قرآن مجید میں بار بار اطاعت اللہ اور اس کے رسول کی آئی ہے نہ کہ کسی اور امام اعظم کی۔
Maulvi Sb, Read Imam Bukharis original not your Sects copy paste. By the way in Eid prayer you do it don't you?
Yeh kis na kaha?? Afsos bila daleel Deen ha in ka
SB jagah rafaye dayen se namaz ho rhi he to....taraweeh bhi 20 rakaat ho rhi he😂
Need references
Refrance........
To.janab.jo.bukhari.parhatai.rahai.hain.to.kia.yah.andhai.thai.jo.raful.yadain.wali.hadisain.nazar.nahin.ain.aur.imam.bukhari.ki.juz.raful.yadain.parh.laitai.takah.aqal.thikanai.a.jati.is.bat.sai.in.ki.jahalat.ka.andaza.lagaia
Ja.sakta.hai
Uloo
کچھ دلیل بھی دے دیتے وہ تو ہو نہی سکتا صرف من گھرنت باتیں۔۔۔۔ امت کو گمراہ کرتے ہو ۔۔حنفی بنانے کے سوا کوئی کام نہی یہ لوگ اسلام کی دعوت نہی بلکہ حنفیت کی دعوت دیتے
صحیح بول رہے ہیں آپ
غیر کی مقلد مافیا گینگ اپنے ہی اصول، صرف قرآن اور صحیح حدیث، کے مطابق خود کو مسلمان ثابت نہیں کر سکتی 😂😂
ہے تو بتاؤ وہ صحیح حدیث جس میں جناب رسول اللّٰہ صل اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ غیر مقلدین مسلمان ہیں 😂
بالکل صحیح بات ہے ابوبکر کے بارے میں بتایا عثمان کے بارے میں بتایا اور علی کے بارے میں بتایا لیکن افسوس کی بات ہے کہ ایک بھی دلیل پیش نہیں کی اللہ اسے عالموں سے امت کی حفاظت فرمائے ایسے عالم خود بھی گمراہ ہوتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بڑے گروہ کو بھی گمراہ کرتے ہیں
fr Sahi Bukhari aur sahi muslim m namaz ka tareeqa glt h kya? naoozubillah
Hadees sahi hai lekin aap saw ke shuru daur ki hai
حضرت وائل بن حجر تو نبی کے پاس نو ہجری میں آئے اور ان سے بھی رفع الیدین کی روایت ثابت ہے صحیح مسلم میں تو پھر کونسے شروع دور کی بات ہے
Mashallah
مولانا کی باتیں بلا دلیل ہے، یہ باتیں کس حدیث کی کتاب میں موجود ہے۔
Bhai hamey hadees pr Amal krne ka hukm nhi he....sunnat pr Amal krne ka hukm he.....hadees to Bukhari me khadey ho kr peshab krne Ki bhi he....fir usi pr Amal Kiya kro😂😂....Neem Hakeem khtrey Jaan ...Neem alim khtraye imaan
Jhoot
kiya iski hadees biyan karne me sharm aati hai yahi jhooth ki nishani hai
koi daleel Kahan Likha hai Nahi Kia koi hadees lakin wo apko Nahi milni SIRF jhot batyn
Ghoot ghoot
Sahi kaha ap ne
Gair muqallid k gang jhut k siva kuch nahi bolti 😂😂 man gadat deen chala rahi hai jaise Qadiyani or Shia hain
Molvi.sahib.kion.jhot.bol.rahai.ho.ap.ka.hadis.sai.koi.kam.nahin.ap.kai.liyai.to.fiqa.kafi.hai.laikan.phir.bhi.hadis.ki.kitabon.main.daikho.gai.to.in.logon.sai.raful.yadain.ki.hadisain.mil.jain.gi
مولوی جی کس حدیث کی کتاب مین رفع الیدین منع کا حکم ھے؟ اور کس حدیث کی کتاب مین لکھا ھے کہ خلفا راشدین رفع الیدین نہین کرتے تھے؟ مولوی جی آپ پیر پرست ھین اور آپ غنیہ الطالبین پیر عبدالقادر جیلانی رح کی کتاب اٹھائی پیر جیلانی خود رفع الیدین کرتے تھے اور مذید دیکھین امام بخاری رح نے تو ایک پوری کتاب حدیث جز رفع الیدین لکھ دی ھے وہ آپکو یاد نہین جو رفع الیدین کرنے کی احادیث سے بھری پڑی ھے مولوی آپ کو تقلید نے اندھا کر دیا ھے. مولوی جی آپ تو اپنے علما کی بات سے انکاری ھین مولانا اشرف علی تھا وی رح نے اپنی کتب تفسیر فتح الباری صفحہ 420 اور دوسری کتاب العرف الشذی صفحہ 164 پر لکھا ھے کہ اس بات کو ماننے کے َوا چارہ ھی نہین کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز تراویح کی تعداد 11رکعت ھی تھی
جناب تبصرہ نگار بیشک رفع الیدین کی احادیث بہت ہیں جن سے مختلف مقامات میں رفع الیدین کا ثبوت ملتا ہے آخر تین مقامات کی تخصیص کیوں ؟ باقی جگہوں سے نسخ کی دلیل کیا ہے ؟رہا منع کا حکم تو مسلم شریف کی روایت ہے جو کہ آپ غیر مقلدین کے نظرۓکے بالکل مطابق ہے دوسری بات اکابرین دیوبند کی کتابوں کے حوالے تو آپ حضرات عبداللہ روپڑی غیر مقلد کی تفسیر اسی طرح نواب صدیق حسن خان اور ان کے صاحبزادے نواب نورالحسن خاں کی کتابیں پڑھ لیں آپ حضرات کو سکون ملیگا
11 rakat wali baat Aap ki theek hai,but Nabi S.A.W ne sirf 3 raat Qiyamul Lail k jamat krayi thi phir Aap log 30 din jamat Hazrat Umer R.z se lete hein aur
Muhammadi
Ahle Hadees aur khud Asal Ahle-Sunnat kehlanay k liye rakaat 8 perhtay hein
Bhai ye baat to ghalat hai na
bs 3 raato me 11 rakaat perhen aur chhutti de den sb musalmano ko jb Nabi S.A.W ne ummat ko riayat di hai to Aap mushqqat me kyun daal rahay hein (jaisey jurabo pe masah kerna Aap log lete hein waisey hi 3 din perh k Sunnat puri kerlen baki 26-27 raaten sb infradi perhlen)
Mashallah