Raful Yadain ! Tark-e-Raful Yadain ! Mufti Zarwali Khan ! मुफती जरवली खान बयान पाकिसतान

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 дек 2024

Комментарии • 17

  • @Mashallah-lt5ks
    @Mashallah-lt5ks Год назад +5

    اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @MalikAftab-b8z
    @MalikAftab-b8z 7 месяцев назад

    Masha Allah.

  • @muhammadlatif5366
    @muhammadlatif5366 4 месяца назад

    Like

  • @fAYYAZISH
    @fAYYAZISH Год назад +1

    مایوس کیا۔

  • @khan-w9b3h
    @khan-w9b3h 11 месяцев назад

    عن ابو ھریرہ
    قال رسول اللہ صلی علیہ وسلم
    ان اللہ قال من عادی لی ولیا فقد اذنتہ با لحرب
    اللہ سے غیر مقلدین کی جنگ ھے اولیاء اللہ کی اھانت کی وجہ سے ۔۔۔۔

  • @rayanahmedkhokhar3714
    @rayanahmedkhokhar3714 Год назад

    zad hy in ko amama ser per rakhny sy
    hadees mein ser per amama ka hukam aur amal hy

  • @khan-w9b3h
    @khan-w9b3h 11 месяцев назад

    کتابیں ضرور پڑھیں
    علماء اھل حدیث کا ذوق تصوف
    علماء اھل حدیث میں تصوف کی خوشبو
    سچی کرامات اھل حدیث ۔۔
    تبدیلی اگئ
    نئے اھل حدیث بہروپئے ھوگئے پرانے اھل حدیث پیری۔مریدی کرامات و تصوف سب ھی کے قائل تھے
    اج کل اولیاء اللہ اور مزاروں پر لشکر کشی جاری ھے

  • @khan-w9b3h
    @khan-w9b3h 4 месяца назад

    نبی اکرم مرض می حضرت ابوبکر کو اپنے مصلے پر صحابہ کرام کو نماز پڑھانے کے لئے امام بنایا
    حضور اکرم نے زندگی کے اخیر زمانہ کی نمازوں میں کتنے مقامات پر رافع الیدین کی کتنے مقامات پر ترک رافع کی ؟؟؟
    حضرت ابوبکر نے حضور کی زندگی جو نمازیں پڑھائیں ان میں کتنی جگہ رافع الیدین کی اور کتنی جگہ ترک کی ؟؟؟؟
    امام۔مالک امام بخاری امام۔مسلم کتنے مقامات پر رافع الیدین کرتے تھے !؟؟.
    8رکعت تروایح ادا کرتے تھے ؟؟؟؟
    بخاری و مسلم کی احادیث سے حوالے پیش کردیں ؟؟؟؟

    • @abdullahkhaleel4219
      @abdullahkhaleel4219 3 месяца назад

      Bukhari o Muslim ki shart kion?

    • @khan-w9b3h
      @khan-w9b3h 3 месяца назад

      @@abdullahkhaleel4219اپ ھیی کے علماء شرائط بخاری و مسلم کو بیان کرتے ھیں
      ۔۔ںہرحال سوال کا جواب نہیں دے سکتے تو امت کو گمراہ کرنے پروگرام ترک کردیں توبہ کریں ۔۔۔دو گروہ انگریزی پرفتن دور میں سرکاری سرپرستی میں پروان چڑھاے گیے منکرین ختم نبوت بصورت مسیح موعود
      منکرین فقھاء/ گستاخان صلحاء امت بصورت قران و حدیث /اھل حدیث ۔۔۔۔۔
      دونوں میں قدر مشترک مسلمانان ھند کی لگ بھگ ایک ھزار سال حکومت میں بہادر شاہ ظفر تک دونوں فرقوں کی مساجد کی تعداد پورے خطے میں زیرو جی ھاں زیرو ھے اور قادیانی اولین منکرین ختم نبوت کی مسجد اور اھل حدیث کی بھی اولین مسجد انگریز کی حکومت میں ھی تعمیر ھوئ
      اولین۔مسجد اھلحدیث مسجد چیانوالی کا خطیب اول عبد اللہ۔چکڑالوی گستاخ صلحاء امت تعنیات ھوا زبان کی غلاظت و فاسد عقائید کی وجہ سے غظب الھی کا شکار ھو کر منکر حدیث نبوی ھوکر مرا
      مسجد اھلحدیث کا دوئم خطیب مرزا غلام احمد (جس کا نکاح بانی مسلک اھلحدیث میاں نزیر احمد دھلوی صاحب نے پڑھایا بعوض پانچ روپے ) تعنیات ھوا یہ اھلحدیث بھی پھسل گیا اور دعوی نبوت کرکے بری موت کا شکار ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔
      ۔

  • @sheikhrizwan6413
    @sheikhrizwan6413 Год назад

    Bugz or taassub se bhara hua bayan he