امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ھیں انما یؤخر بالآخر فالآخر من فعل النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔بخاری جلد اول ص 96 اخیر زمانہ اور حالت مرض میں حضور نے اور ابوبکر صدیق نے حضور ھی کے حکم پر جو نمازیں پڑھائ ان نمازوں میں ❤سینے پر ھاتھ باندھ ❤کتنے مقامات پر رافع الیدین کی 18 یا کم و بیش ؟؟؟؟ ❤کتنے پر ترک کی ؟؟؟ ترک والے مقامات کی تعداد ؟؟! ❤امین کتنی اونچی اواز میں فرمائ احادیث لکھ دیں مر جاے گے امام بخاری کے فرمان پر اپنی نماز ثابت نہیں کرسکتے
مجدد اھل۔حدیث نواب نور الحسن صاحب فرماتے ھیں رسول اکرم کی زندگی کے اخیر زمانہ کا عمل ترک رافع الیدین ھے مزید فرماتے ھیں کہ یہ معلوم نہیں کہ کتنے سال ترک رفع الیدین کیا ۔۔۔۔ معراج کے سفر میں نبی اکرم نے سوا لاکھ انبیاء کو نماز پڑھائ کتنی جگہ رافع الدین کیا گیا اس نماز میں ۔؟؟؟؟ حضرت عیسی علیہ السلام بھی موجود تھے قرب قیامت حضرت عیسی کا ظھور مسجد اموی شام میں ھوگا ملک۔شام کے فضائیل و مناقب کی احادیث گوگل پر سرچ کریں ۔۔۔۔ مسجد اموی کس ناجی فرقے کے پاس صدیوں سے ھے ذ؟؟؟. حصرت عیسی نبی اکرم کے پیبچھے اور امت محمدیہ نے شام نے حضرت عیسی کی اقتداء میں نماذ ادا کرنی ھے
کوئی منسوخ والی حدیث بیان کریں وائل بن حجر اور مالک بن حویرث 9ہجری میں رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم کے پاس آئے اور بیس دن آپ کے پاس رھے وہ رفع الیدین کے بارے بیان کرتے ہیں اور مالک بن حویرث کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا نماز اسطرح پڑھو جس طرح مجھے دیکھا ھے
اور انس بن مالک جنہوں نے آپ صلی خدمت دس سال تک کی انکی کیا روایت ہے یہ خلفائے راشدین کا کیا عمل ہے یہ حضرات بھی امام اعظم ابو حنیفہ رح کو مانتے تھے یا حدیث کو مانتے تھے ظاہر سی بات ہے حدیث کو مانتے تھے اسلے علم میں وسعت کی دعا مانگو
ماشاءاللہ استاذ محترم اللہ آپ کے درجات کو بلند فرماٸیں
جزاكم الله خيرا
صدقت فيما وصفت ايها الشيخ
ماشاء الله جزاكم الله خير شيخ
الله تعالیٰ حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائیں آمین
Mere ustaze ko khuda darza buland kare
Jazak Allah
G MASHA ALLAH ALLAH PAK MAGHFERAT FERMAAY AMMEEN YARAB ULALMEEN YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH YALLAH
اہل سنت والجماعت مسلک زندہ باد ❤
Mashallah
رائے ۔کمنٹ۔ اردو میں لکھیں تو اچھا ہے شکریہ اور بہت بہت شکریہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ھیں
انما یؤخر بالآخر فالآخر من فعل النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔بخاری جلد اول ص 96
اخیر زمانہ اور حالت مرض میں حضور نے اور ابوبکر صدیق نے حضور ھی کے حکم پر جو نمازیں پڑھائ
ان نمازوں میں
❤سینے پر ھاتھ باندھ
❤کتنے مقامات پر رافع الیدین کی 18 یا کم و بیش ؟؟؟؟
❤کتنے پر ترک کی ؟؟؟
ترک والے مقامات کی تعداد ؟؟!
❤امین کتنی اونچی اواز میں فرمائ
احادیث لکھ دیں
مر جاے گے امام بخاری کے فرمان پر اپنی نماز ثابت نہیں کرسکتے
موطا امام مالک میں رفع الیدین ثابت ھے
ابوعوانہ اور مسند حمیدی میں بھی ترک کی احادیث ھیں ۔۔۔۔۔
بخاری میں بھی بغیر رافع الیدین کے نماز موجود ھےں
مجدد اھل۔حدیث
نواب نور الحسن صاحب
فرماتے ھیں
رسول اکرم کی زندگی کے اخیر زمانہ کا عمل ترک رافع الیدین ھے
مزید فرماتے ھیں کہ
یہ معلوم نہیں کہ کتنے سال ترک رفع الیدین کیا ۔۔۔۔
معراج کے سفر میں نبی اکرم نے سوا لاکھ انبیاء کو نماز پڑھائ
کتنی جگہ رافع الدین کیا گیا اس نماز میں ۔؟؟؟؟
حضرت عیسی علیہ السلام بھی موجود تھے قرب قیامت حضرت عیسی کا ظھور مسجد اموی شام میں ھوگا
ملک۔شام کے فضائیل و مناقب کی احادیث گوگل پر سرچ کریں ۔۔۔۔
مسجد اموی کس ناجی فرقے کے پاس صدیوں سے ھے ذ؟؟؟.
حصرت عیسی نبی اکرم کے پیبچھے اور امت محمدیہ نے شام نے حضرت عیسی کی اقتداء میں نماذ ادا کرنی ھے
کوئی منسوخ والی حدیث بیان کریں
وائل بن حجر اور مالک بن حویرث 9ہجری میں رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم کے پاس آئے اور بیس دن آپ کے پاس رھے وہ رفع الیدین کے بارے بیان کرتے ہیں اور مالک بن حویرث کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا نماز اسطرح پڑھو جس طرح مجھے دیکھا ھے
اور انس بن مالک جنہوں نے آپ صلی خدمت دس سال تک کی انکی کیا روایت ہے یہ خلفائے راشدین کا کیا عمل ہے یہ حضرات بھی امام اعظم ابو حنیفہ رح کو مانتے تھے یا حدیث کو مانتے تھے ظاہر سی بات ہے حدیث کو مانتے تھے اسلے علم میں وسعت کی دعا مانگو
وائیل بن حجر دوبارہ کب تشریف لاے اۓ ؟؟؟؟؟
امام۔بخاری فرماتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔
Mufti sb jhoot na bolein
😅😅😅😅