In such situation, how would you expect overseas Pakistanis to invest in Pakistan. Your judiciary provides all kind of protection to such elements like Gen Faiz. Revolution is a must against such judges, bureaucrats and Generals.
سندھ میں فیض نیٹ نے زرعی زمینوں پر قبضے کروائے ہیں میری زرعی زمین بھی قبضہ کروایا ااور جھوٹے مقدمات درج کروائے اور مجبور کیا میں اپنی زرعی زمین علاقے کے وڈیرے کو فروخت کرکے دوں ہم نے زرعی زمین وڈیرے کو فروخت کرکے نہیں دی اب تک ہماری زرعی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے فیض کے گروپ میں قانون نافذ کرنے والے افراد شامل ہیں ۔ میر احمد میر خشک ۔مٹیاری سندھ پاکستان
فیض حمید نے پاکستان کو نہ صرف مالی.طور پر نقصان پہنچایا بلکہ وطن دشمن سرگرمیوں میں عمرانی جتھہ کا اہم حصہ ہے جس کے توسط سے.نہ صرف حاضر سروس بلکہ ریٹائرڈ فوجی افسران بھی شامل ہیں. اس عمران خان بیماری کو جنرل ظہیر اسلام جنرل پاشا جنرل راحیل شریف جس نے حاضر وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف سانحہ ماڈل ٹاؤن کا جعلی.پرچہ درج کروایا تھاجس کا اسکو کوئی قانونی اور آئینی حق نہیں تھا اود اس نے اپنے اختیارزت سے.تجاوز کیا تھا اسکے بعد جنرل باجواہ بھی اسی گند گینگ کا اہم رکن نظر آتا ھے. اور تو اور اس میں جنرلز کے.علاوہ رسواۓ زمانہ ججز ثاقب نثار کھوسہ اور منحوس بندیال بھی حصہ نظر آتے ہیں اور انہیوں نے.بھی اس گند میں اپنے گناہوں کے ڈھیر میں اپمے ہاتھ. بدبودار کیۓ تھے ان سب کو قانوں کے کٹہرے میں لانا چاہیے اگر یہ ممکن. نہیں تو عوام کی عدالت لگا کر انکا فیصلہ.کرے اور سزاسناے اور ہاں وہ مولوی ریاست اور سیاست والے کے کردار کو نہ بھولنا چاہیے وہ بھی اس فیض نیٹ ورک کا کردار نظر آتا ھے. اسکا کردار بھی عمران خان کے کردار سے ھٹ کر نہیں اور اس پر بھی توجہ دینی چاہیۓ.
Late Asma Jehangir statement about army officials given long ago , you shall forget corruption of politicians when army official's corruption will be exposed
عوام کو تو یہ بتے ہیں کے ادارے ہمارے مضبت ییں ۔ اگر ایک أدمی اتنی ترقی کر کے یہاں اتنے بڑی سیٹ تک پہنچ گئے ہیں ۔ تو کیا پورا ادارہ یہ کام کرتا ھے ۔یہ جن لوگوں کے نام لے رہے ہیں پورا سندہ جانتا ھے وہ کتنے بڑے حاجی ییں ۔؟ ؟ یہ صہافی اس وقت کس کے کہنے پر چپ تھے اور اج کس کے کہنے پر بول رے ییں ۔؟؟ أس ادارے کا نام کیوں نیں لے تے جو یہ سب کر رہا تھا ۔ ایک أدمی کیا پورے ادارے سے بڑا تھا ۔ اگر اسا ھے تو اج والے کے بارے میں فکر کرو ؟؟؟
ہم پاکستانیوں کو سب کو ایک ہونا پڑے گا سر تب جا کے ہمارا پاکستان سدھرے گا اگے بڑھے گا غریب ادمی اوپر ائے گا وہ بھی ترقی کرے گا ہم لوگ مسلمان بن جائیں پہلے سر
صدیقی بھائی فیض علاؤہ بھی چھوٹے فیض فیض لے رہے ہیں مثلاً ایمبیسی میں جانے والوں سے فی آدمی ا/2 کلومیٹر کا کرایہ مبلغ 1000/- وصول کررہے ہیں پلیز اس مسلئہ کو اٹھائیں
Sires -- whatever u describe about Faize net work , it is peanut compared to " exploits and money extortion of M/s. Zardari , Nawaz ,Shahbaz , Maryam , and family And bulk of pppand noons stalwarts .- Badar. Khan
ہمیشہ نیوز میں سنتا ہے کہ ان کو تعلیم نہیں ہے اپ بڑے لوگ اپ دانہ لوگ ہیں اپ لوگ تعلیم نہیں دو گے اپ شعور نہیں دو گے تو پاکستان ترقی کیسے کرے گا ہم مسلمان ہیں ہم سب بھائی ہیں ہمارا قران ہے کہ ہمارا دین ایک ہے تو ہمارے راستے الگ کیوں ہیں
ایک کئریکٹر ہے۔۔۔فیض میراں رٹائیرڈ آفیسر ،وہ فیض نیٹ ورک کے لیے سندہ میں کونسے کارنامے سرانجام دیتے رہے ہیں ۔ صرف ایاز مھر ہی کیوں ،لیکن جو لوگ ادارے کو ڈھال بنا کر کیسے کیسے کارنامے کرتے رہی ہیں ۔ باقی کردار کوں بھی ذکر کرنا چاہیے ۔
When Rule of Law is not implemented on time all this will remain happening in our beloved motherland Pakistan… People will never talk about the facts on time as of now…
polarization itni he hamari pakistani society mn jo aaap k introduction mn b saaf nazar ayaa koi punjabi he koi pathan koi sindhi koi baloch par pakistani koi nhi. afsos
Sir the government officials were illegally involved in the NBA cases and harassed to statements against politicians and clearly forced if you not gave statement the court could not take your bail and you have kept in jail, I am one of big example ,I am kept in Adyalla jail 33 months and high court Islamabad and Supreme Court could not expected my bail I am ready to record the evidence against Faiz Hamid gang
سندھ میں ساری زمینیں سسٹم ہنڈل کرتا تھا ، پانچ چھے پورے کراچی کے بے تاج بادشاہ تھے جن کا کوڈ ورڈ سسٹم رکھا ہوا تھا ! کراچی میں تمام سوسائٹیوں کی زمین یہ سسٹم بیچا کرتا تھا !
سر اپ لوگ سسٹم کو بدلیں ہم سندھی پنجابی پٹھان صرف یہی رہیں گے مسلمان نہیں ہے ہمیں مسلمان رہ کے چلنا چاہیے ہمیں اس نفرت سے دور جانا چاہیے ہم لوگ اپس میں بھائی ہیں ہم پاکستان کو اگے ترقی میں دیکھنا چاہتے ہیں اور ہمارا مستقبل پاکستان کا ترقی ہے اور ہم لوگ کس چکروں میں پڑے ہوئے ہیں جس نے
Kindly comment on Co accused Sindh Gov as well for land grabbing, why it is being spared, which is given Government time and again, if they come in power through majority of votes why they betry the voters by selling properties of Sindh, if they come with the help of the people counting the votes, then what hopes of betterment can be expected from them?
You all are requested to learn and follow Matullah jan Hasanat Malik Asad Toor and such like others Agencies Nawaz sharif lifAfas would not give honor but disgrace.
Its very sad to see person with such a long career in court reporting in such discussions. Such baseless stories with no counter questions tells the story. Faiz was out from last 2 years. Where were these genius when whole system was working against him !. When Zardari sb was working closely with establishment why Faiz will extract money from his people ! 10 crore, 50 crore is no amount in such environments. Mid level officers in Sindh those are well connected has more worth then this. Its not that Gen. Faiz is innocent but he was working without establishment line is just nonsense. Journalists are being used after every few years but they will not realise.
😂❤😂 Siddiqui Sahib kuch ziyada hi Active heyn ~ yeh baat mey say baat Oochak ker kisi ko Baat. Mukammal nahi kerney detey ~. Is terha yeh Apney hi Program ki Maa Behen ek kertey rehtey heyn. 😂❤😂
Zabardast Show. 👏 تگڑا شو تگڑے اصلی اور نسلی صحافیوں کے ساتھ ❤❤❤❤
😂😂
صدیقی تیری شکل ھی بگڑی ھوئ ھے گندے منہ والیا
ایاز مہر نے یونیک انجینئرنگ کے نام سے ایک کمپنی بنا کر آئل گیس میں بڑے کنٹریکٹ لیے اور خوب مال بنایا
Sab bolo SubhanAllah 😢
ابھی تک کا سب سے زیادہ informative پروگرام well done
مطلب یہ ہے کہ فیض حمید نے پورا پاکستان بیچ ڈالا تھا
میرے محترم سندھ کے نمائندہ صاحب نے ٹانگیں اتنی کھولی ھوئی ھیں۔کہ لگتا ھے اپ سب کی واپسی اسی راستے سے ھوگی۔، شکر ھے میرا لکھاانھوں نے پڑھ لیا۔
Thanks for your honourable information brother Abdul Qayoom sidiqui sahib zabardast velog ALLAH Bless you
سر سلام،
آپ بہت اچھے ھیں اللّه آپکو زندگی دے_
آپ غیر جانب دار بات کرتے ھیں
Aqeel Kareem Dhuddy is a big criminal and also a part of Faiz's network, and it is very important to arrest him.
In such situation, how would you expect overseas Pakistanis to invest in Pakistan. Your judiciary provides all kind of protection to such elements like Gen Faiz. Revolution is a must against such judges, bureaucrats and Generals.
ماشاءاللہ بہترین لوگ مدلل گفتگو سوالات و جوابات۔ سلامت رہیں سب😊
سندھ میں فیض نیٹ نے زرعی زمینوں پر قبضے کروائے ہیں میری زرعی زمین بھی قبضہ کروایا ااور جھوٹے مقدمات درج کروائے اور مجبور کیا میں اپنی زرعی زمین علاقے کے وڈیرے کو فروخت کرکے دوں ہم نے زرعی زمین وڈیرے کو فروخت کرکے نہیں دی اب تک ہماری زرعی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے فیض کے گروپ میں قانون نافذ کرنے والے افراد شامل ہیں ۔
میر احمد میر خشک ۔مٹیاری سندھ پاکستان
اياز مھر شکارپور سے ہیں اور وہ گزشتہ سال اداروں کے پاس قید بھی تھے انکو کراچی سے اٹھایا گیا تھا
جس کو طاقت ملتی ہے وہ فرعون بن جاتا ہے جسکی تازہ مثال فیض حمید اور اسکا گینگ ہے اللہ ایسے فرعونوں سے محفوظ رکھے۔
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست پینل اللّٰہ سبحان تعالیٰ سب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹💐💖
Aameen summa aameen
کاش آپ صحافی ہوتے سچ اور حقیقت سے بہت دور شخصی تعریف کرنے والے ٹایم پاس
Your program opened our eyes. Well done.
فیض حمید نے پاک فوج کو بدنام کیا
جس فوج میں فیض حمید کیپٹن کے عہدے سے لیکر جنرل کے عہدے تک بھرپور نوکری کرے اور باعزت ریٹائر ہو جائیں ایسی فوج پاک کہاں رہ جاتی ہے
فیض حمید نے پاکستان کو نہ صرف مالی.طور پر نقصان پہنچایا بلکہ وطن دشمن سرگرمیوں میں عمرانی جتھہ کا اہم حصہ ہے جس کے توسط سے.نہ صرف حاضر سروس بلکہ ریٹائرڈ فوجی افسران بھی شامل ہیں. اس عمران خان بیماری کو جنرل ظہیر اسلام جنرل پاشا جنرل راحیل شریف جس نے حاضر وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف سانحہ ماڈل ٹاؤن کا جعلی.پرچہ درج کروایا تھاجس کا اسکو کوئی قانونی اور آئینی حق نہیں تھا اود اس نے اپنے اختیارزت سے.تجاوز کیا تھا اسکے بعد جنرل باجواہ بھی اسی گند گینگ کا اہم رکن نظر آتا ھے. اور تو اور اس میں جنرلز کے.علاوہ رسواۓ زمانہ ججز ثاقب نثار کھوسہ اور منحوس بندیال بھی حصہ نظر آتے ہیں اور انہیوں نے.بھی اس گند میں اپنے گناہوں کے ڈھیر میں اپمے ہاتھ. بدبودار کیۓ تھے ان سب کو قانوں کے کٹہرے میں لانا چاہیے اگر یہ ممکن. نہیں تو عوام کی عدالت لگا کر انکا فیصلہ.کرے اور سزاسناے اور ہاں وہ مولوی ریاست اور سیاست والے کے کردار کو نہ بھولنا چاہیے وہ بھی اس فیض نیٹ ورک کا کردار نظر آتا ھے. اسکا کردار بھی عمران خان کے کردار سے ھٹ کر نہیں اور اس پر بھی توجہ دینی چاہیۓ.
عبدالقیوم صدیقی صاحب پلیز جو یو بی ایل کے ملازمین کا احتجاج رکارڈ کرواءین گے وہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں واقع ہے پلیز نوٹ کرین
Nice effort for exposing corrupt people
ECP is waiting for the Detail Majority Judgement.
🤣
Late Asma Jehangir statement about army officials given long ago , you shall forget corruption of politicians when army official's corruption will be exposed
Excellent show!
Kiya bat hay sharam or haya say bilkul aari
Great show👍👍👍
Keep it up AQS
Well done AQS you are great well done ❤❤❤❤❤
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢😢😢
ماشا اللہ فيض حمید کے فیض سے سندھ بہی فیضیاب ہوا
عوام کو تو یہ بتے ہیں کے ادارے ہمارے مضبت ییں ۔ اگر ایک أدمی اتنی ترقی کر کے یہاں اتنے بڑی سیٹ تک پہنچ گئے ہیں ۔ تو کیا پورا ادارہ یہ کام کرتا ھے ۔یہ جن لوگوں کے نام لے رہے ہیں پورا سندہ جانتا ھے وہ کتنے بڑے حاجی ییں ۔؟ ؟ یہ صہافی اس وقت کس کے کہنے پر چپ تھے اور اج کس کے کہنے پر بول رے ییں ۔؟؟ أس ادارے کا نام کیوں نیں لے تے جو یہ سب کر رہا تھا ۔ ایک أدمی کیا پورے ادارے سے بڑا تھا ۔ اگر اسا ھے تو اج والے کے بارے میں فکر کرو ؟؟؟
اچھی کاوش اور معلومات ہیں وڈیو میں اواز کا کچھ ایشو ہے اواز کم ہے اور کلئیر نہیں
Very informative and unbiased analysis
KOTA SYSTEM NA MANZOOR SINDH MEIN MERIT KA NIZAM NAFIZ KIYA JAYE AUR MUHAJIRON KO UNKA HAQ DIYA JAYE
ہم پاکستانیوں کو سب کو ایک ہونا پڑے گا سر تب جا کے ہمارا پاکستان سدھرے گا اگے بڑھے گا غریب ادمی اوپر ائے گا وہ بھی ترقی کرے گا ہم لوگ مسلمان بن جائیں پہلے سر
Ayaz mahar badhi film hai front man of Faiz network 🛜 in Sindh ..basically belongs to Shkarpur
Very nice
صدیقی بھائی فیض علاؤہ بھی چھوٹے فیض فیض لے رہے ہیں مثلاً ایمبیسی میں جانے والوں سے فی آدمی ا/2 کلومیٹر کا کرایہ مبلغ 1000/- وصول کررہے ہیں پلیز اس مسلئہ کو اٹھائیں
Hammad bhai ❤
طیب بلوچ سڑا جلا بیٹھا ھے۔ ناظرین کو اسکی اصلی باتوں سے مستفید ہونے دیں۔ شکریہ
Sires -- whatever u describe about Faize net work , it is peanut compared to " exploits and money extortion of M/s. Zardari , Nawaz ,Shahbaz , Maryam , and family And bulk of pppand noons stalwarts .- Badar. Khan
ہمیشہ نیوز میں سنتا ہے کہ ان کو تعلیم نہیں ہے اپ بڑے لوگ اپ دانہ لوگ ہیں اپ لوگ تعلیم نہیں دو گے اپ شعور نہیں دو گے تو پاکستان ترقی کیسے کرے گا ہم مسلمان ہیں ہم سب بھائی ہیں ہمارا قران ہے کہ ہمارا دین ایک ہے تو ہمارے راستے الگ کیوں ہیں
Salam to your Honourable guests have a nice gathering sir
Bilkul haqeeqat bol rhy Hain Sindh ko khoob loota hy.
MashaaAllah gang of 5 high 5
Parliament may bring Strom in every Cup of Tea, be it cling with the Lips or be it at a distant Gap
I congratulate #AbdulQayyumSiddiqui and his entire team for organizing the #AQSLIVE Show from Shahra e Dastur.
ایک کئریکٹر ہے۔۔۔فیض میراں رٹائیرڈ آفیسر ،وہ فیض نیٹ ورک کے لیے سندہ میں کونسے کارنامے سرانجام دیتے رہے ہیں ۔
صرف ایاز مھر ہی کیوں ،لیکن جو لوگ ادارے کو ڈھال بنا کر کیسے کیسے کارنامے کرتے رہی ہیں ۔
باقی کردار کوں بھی ذکر کرنا چاہیے ۔
When Rule of Law is not implemented on time all this will remain happening in our beloved motherland Pakistan…
People will never talk about the facts on time as of now…
SINDH K JANGILAT FOREST CANALS NAHIRON PER TREES SHESHAM. K LAKON KATAY MAJORS CAPTIAN BARBAD KEAY ZIA NAY RUFAka. Nay.
polarization itni he hamari pakistani society mn jo aaap k introduction mn b saaf nazar ayaa koi punjabi he koi pathan koi sindhi koi baloch par pakistani koi nhi. afsos
Wonderful analysis
Very interesting and informative, yet views and news were not clear
ست بسم اللہ جی آیاں نوں ❤
بھلی کر آیو سائیں ❤
پخیبر راغلے❤
Ayaz mehar is a govt contractor and a close friend of Ex DG and he is from sukkur.
Sir the government officials were illegally involved in the NBA cases and harassed to statements against politicians and clearly forced if you not gave statement the court could not take your bail and you have kept in jail, I am one of big example ,I am kept in Adyalla jail 33 months and high court Islamabad and Supreme Court could not expected my bail I am ready to record the evidence against Faiz Hamid gang
Who are you to show the evidence?
I think #HamadHassan Sahib has to be praised because every time he has given news, it has been proved to be true.
Yes indeed. Ma Sha Allah
Haji. Shb. Slams ❤
سندھ میں ساری زمینیں سسٹم ہنڈل کرتا تھا ، پانچ چھے پورے کراچی کے بے تاج بادشاہ تھے جن کا کوڈ ورڈ سسٹم رکھا ہوا تھا ! کراچی میں تمام سوسائٹیوں کی زمین یہ سسٹم بیچا کرتا تھا !
Walakum salam g thank you so much sir zinda bad very nice
Is pure panel ke pass sirf ek hi masala hai vah hai Imran Khan aur Pakistan mein koi issues Nahin bache
Qalamdar k Dargah per Boom dhamaka Gen. Faiz Hameed ne karwaya ta. Alhamulllah
صدیقی بھائی اسلام علیکم
Aaj humen ye pata chala ke Asif Zardari, Ali hassan Zardari, Faryal Talpur wale to Eemandar aur ache lag hen :D
Best panel ❤
Siddiqi sahb looking very handsome. ماشاءاللہ. Allah apko khush rakhe
Koi kuch kaisey kar sakta jub tuk hum ney gaddar na ho.
Allah hisab kareega
Chakwaliu Charkha active in extortions in Sindh and promoting TTP in KPK.
Very Nice ❤❤❤❤
Siddiqui Sahab masale Nahin uthate sirf Imran Khan per tankeet Karte Hain
Mahar ayz..... faiz. Take mhar.sohail sial.. _ ali Hassan zardari mpa minister ........❤❤❤❤
Qayum bhai tayyab bhai ko time do zabardsst tajzeya
Keep it up
ٹائیٹل فار شو:
سائیں تو سائیں سائیں کے سائیں بھی سائیں۔۔۔۔
جیسے
مرشد کے مرشد کا کرتوت۔
سر اپ لوگ سسٹم کو بدلیں ہم سندھی پنجابی پٹھان صرف یہی رہیں گے مسلمان نہیں ہے ہمیں مسلمان رہ کے چلنا چاہیے ہمیں اس نفرت سے دور جانا چاہیے ہم لوگ اپس میں بھائی ہیں ہم پاکستان کو اگے ترقی میں دیکھنا چاہتے ہیں اور ہمارا مستقبل پاکستان کا ترقی ہے اور ہم لوگ کس چکروں میں پڑے ہوئے ہیں جس نے
Awesome frank style
AQS you are really very naughty 😂❤
Humad shb. Slams❤
QAYUM SAHIB SUPER 6 KO AFZAL KHATTAK KPK SY ZINDA ZAMIRO KO BAHOT BAHOT SALLAM ❤
Good information
Kindly comment on Co accused Sindh Gov as well for land grabbing, why it is being spared, which is given Government time and again, if they come in power through majority of votes why they betry the voters by selling properties of Sindh, if they come with the help of the people counting the votes, then what hopes of betterment can be expected from them?
Let him complete his opionan
Super superb
Auaz mahir. Black mallar. Jail mhona chaiuay
سر کبھی پنجاب کے پچاس فیصد کوٹے پر بھی پروگرام کرنا چاہئے
Why this man from Sind moving his legs
الیکشن کمیشن نےجن کومخصوص نشستوں پرمیمبرقراردیاتھا ان کےخلاف سپریم کورٹ نےاسٹے دیاتھا اب اٹھ رکنی فیصلے کو پارلیامینٹ نےترمیم کرکےغیرموثر کردیاھے تواب مخصوص نشستوں والےافراد خود بخود بحال ھوگئےھیں اسٹے ختم ھوچکا ھے ان ارکان اسیمبلی کو اجلاس میں شرکت کرناچاھئیے۔
You all are requested to learn and follow Matullah jan Hasanat Malik Asad Toor and such like others
Agencies Nawaz sharif lifAfas would not give honor but disgrace.
Good 👍 information Bhai ❤❤
❤
فیض نیٹ ورک نے کیا نیا کیا؟ جو اس سے پہلے درانی ، ظہیر الاسلام اور شجاع پاشا کے نیٹ ورکس نہیں کرتے تھے یا نہیں کر سکے تھے ؟
Army never retire😂
کراچی، حيدرآباد اور سندھ کہنا غلط ہے سندہ ایک ہے احمد منصور صاحب آپ لاھور اور پنجاب کہنا پسند کریں گے؟
Hamad Hasan The Super Hero
Baghair saboot aise beth kr v log k naam pr badnaam na karain plz🤚
Totally fazool; not uncommon practice since decades at every minute loci of even governmental offices.
Its fact
Its very sad to see person with such a long career in court reporting in such discussions. Such baseless stories with no counter questions tells the story. Faiz was out from last 2 years. Where were these genius when whole system was working against him !. When Zardari sb was working closely with establishment why Faiz will extract money from his people ! 10 crore, 50 crore is no amount in such environments. Mid level officers in Sindh those are well connected has more worth then this. Its not that Gen. Faiz is innocent but he was working without establishment line is just nonsense. Journalists are being used after every few years but they will not realise.
سر السلام علیکم میرا نام شاہد ہے میں پاکستان سندھ سے ہوں میرا ایک سوال ہے اپ لوگوں سے
😂❤😂 Siddiqui Sahib kuch ziyada hi Active heyn ~ yeh baat mey say baat Oochak ker kisi ko Baat. Mukammal nahi kerney detey ~. Is terha yeh Apney hi Program ki Maa Behen ek kertey rehtey heyn. 😂❤😂
خوبصورت پکیچر
Ayaz mahar sach Mai asa hi karta tha
Innocent and honest guys