Maulana Abul Ala Maududi (Sahibzadgaan) - Aik Din Geo Kay Saath | Part -1 | Suhail Warraich

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 31 дек 2024

Комментарии • 136

  • @syeditrathasan3244
    @syeditrathasan3244 4 месяца назад +13

    سید مودودی ایک انسان تھے ان کی تعریف کر نے میں احتیاط کرنی چاہے اللّٰہ ان کی مغفرت کرے کوئی مخالفت میں بڑھ جاتا ہے اور کوئی تعریف میں غلو کر جاتا ہے ہمیشہ اللّٰہ کی ذات بڑی ہے اچھے لوگ آتے جاتے رہیں گے اللّٰہ تعالیٰ مولانا مودودی کو جنتوں میں اعلی مقام عطا کرے آمین ثم آمین

    • @kaghan-x3d
      @kaghan-x3d 4 месяца назад

      اچھے لوگ ۔ ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا 😢😢😢

    • @BushraIrshad-yv1nd
      @BushraIrshad-yv1nd 3 месяца назад

      @@kaghan-x3d تفہیم القرآن پڑھ لو وہ جیسے بھی تھے ان کا معاملہ اللہ کے پاس ھے مگر آپ کا دل رھنمائی پائے گا ان کے علم سے اللہ ھدایت دے آمین

  • @BushraIrshad-yv1nd
    @BushraIrshad-yv1nd 4 месяца назад +36

    دل خوش ھوگیا اس شخص کے حالات سن کر جس نے ھمیں اسلام کے متعلق رھنمائی کی ان کا گھر رھے نہ رھے علم ھمیشہ قائم رھے گا ان کے ذریعے ایمان کی روشنی پھیلتی رھے گی اللہ کے نزدیک ان کا مرتبہ بڑھتا رھے گا

  • @ashrafasif56
    @ashrafasif56 4 месяца назад +5

    دنیائے صداقت میں تو اے سید والا
    ژندہ ہے ہمیشہ کے لئے زندہ رہے گا

  • @muhammadsaeedmalik7438
    @muhammadsaeedmalik7438 4 месяца назад +2

    اللہ تعالیٰ کی کروڑوں رحمتیں ہوں مولانا صاحب پر۔

  • @muhammadashiq7022
    @muhammadashiq7022 4 месяца назад +6

    اللہ تعالیٰ سید کے مراتب بلند فرمائے. انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور پاکستان میں اسلامی نظام نافذ فرمائے

    • @kaghan-x3d
      @kaghan-x3d 4 месяца назад

      اسلامی نظام ۔ ۔ ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔ اسلامی نظام ،…… غیر انسانی معاشرے میں نافذ نہیں ھو سکتا اور یہاں پر انسان کی دو کوڑی کی حیثیت نہیں ھے ۔ ۔ ظلم و بربریت کا راج ھے

  • @Habibrahman-lu7jd
    @Habibrahman-lu7jd 4 месяца назад +4

    اللہ پاک مودودی صاحب کے مراتب بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں

  • @aqiljafferi5517
    @aqiljafferi5517 4 месяца назад +3

    Moulana Moudodi a great Islamic scholar and leader of Islamic world his services For Islam Allah bless her soul in eternal -

  • @alamzeb8454
    @alamzeb8454 4 месяца назад +14

    اللہ پاک مولانا موددی صاحب کو جنت نصیب فرما ۔ تفہیم القران کو پڑھ کر مجھے کافی فائدہ ھوا اور اللہ نے بہت کامیابی دی۔

  • @tariqdogar9942
    @tariqdogar9942 4 месяца назад +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھت اچھی معلومات ھیں۔۔جماعت اسلامی کے متعلق ۔۔

  • @tausifiqbal4054
    @tausifiqbal4054 4 месяца назад +2

    Allah pak molana mododi ki maghfirat farmay jannat me aala muqam ata farmay ameen 🤲🙏 meney unki quraani 6 jilds parhi hain masha Allah zabardast beautiful tafseer hai 👍

  • @khanamjad7754
    @khanamjad7754 4 месяца назад +4

    اللہ کی رحمتیں ہو اپ پر ہزار بار مودودی

  • @ZubairCHM
    @ZubairCHM 4 месяца назад +2

    اللہ ان کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔۔۔۔پوری اسلامی دنیا میں فکری بیداری سید مودودی نے پیدا کی ۔

  • @list10s
    @list10s 3 месяца назад

    MashAllah Maulana Maududi RA per Allah croron rehmatain nazil farmae ameen

  • @syedhussainahmed1492
    @syedhussainahmed1492 4 месяца назад +3

    دنیا کے اندر سب بڑی بڑی تحریکو کا اگر بغور جائزہ لیں اسلامی دنیا میں ہونے والے سب مولانا مودودی کے شاگرد نکلیں گے ☝🏻🇵🇰❤️

    • @kaghan-x3d
      @kaghan-x3d 4 месяца назад

      وہ کرتے کیا ہیں ۔ ۔ اور اس جاہل مولوی نے آج تک کونسی خدمت کی ھے دین کی 😮 😮😮

    • @MamtazAhmed-qg5tz
      @MamtazAhmed-qg5tz 2 месяца назад

      Sary AJ unka boya kat rhy

  • @IlyasKhan-ej7un
    @IlyasKhan-ej7un 4 месяца назад +12

    اللہ تعالٰی سید مودودی رح کی قبر نور سے بھر دے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین

  • @shuaibkhan1307
    @shuaibkhan1307 4 месяца назад +14

    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ پر

  • @abuji5358
    @abuji5358 4 месяца назад +3

    عالم اسلام میں مولانا مودودی صاحب کا بڑا مقام ھے

    • @kaghan-x3d
      @kaghan-x3d 4 месяца назад

      دو کوڑی کی حیثیت نہیں تھی ۔ ۔ نہ کل نہ آج 😢

    • @MamtazAhmed-qg5tz
      @MamtazAhmed-qg5tz 2 месяца назад

      Jasay ajkal khadim rizvi hyn

  • @syedhussainahmed1492
    @syedhussainahmed1492 4 месяца назад +5

    ہمیشہ میڈیا ایسے ہی کرتا ہے موجودہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا بھی موقف لینا چاہیے تھا اس پروگرام میں اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ☝🏻⚖️✌🏻

  • @MuhammadAmeen-m2p
    @MuhammadAmeen-m2p 4 месяца назад +5

    May Allah bless him with higher rank of Jannat.

  • @list10s
    @list10s 3 месяца назад +1

    Sohail warraich sahab please aik program Ameer Jamat e Islami Hafiz Naeem Ur Rehman kay sath bhi karian

  • @karkunpk
    @karkunpk 4 месяца назад +4

    اللہ رب العالمین میرے مرشد سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ کے تمام گناہ معاف فرما اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقامات عطاء فرما اور ہمارے جیسے گناہگاروں سے اگر کوئی اچھے کام اس دنیا میں ہو جائیے مولانا رح کو صدقہ جاریہ کے طور پر پہنچا آمین ثم آمین

  • @drsikandarorthopedics6415
    @drsikandarorthopedics6415 4 месяца назад +1

    Such a complex history

  • @HamidShafiq-b8y
    @HamidShafiq-b8y 4 месяца назад +1

    اللہ رحم کرے ایک شخص جو عالم ہو اس کے بیٹوں میں اس طرح کا اختلاف

  • @ابوعبداللهالهاشمي-ج6ش
    @ابوعبداللهالهاشمي-ج6ش 4 месяца назад +1

    ليكن عجيب معلومات هويي كه رشتداروں میں قادياني بهي موجود هے ۔۔۔۔

  • @naseerahmad-pe4cm
    @naseerahmad-pe4cm 4 месяца назад +4

    Great person Maulana Madudi Sb

  • @alichohan1999
    @alichohan1999 4 месяца назад +2

    You should also do a show with Engineer Muhammad Ali Mirza.

  • @zialatif998
    @zialatif998 4 месяца назад +1

    اچھے انسانوں کی قدر اللہ کی نعمتوں کی قدر ہے مگر بحثیت نسل ہم اس سے عاری ہیں ۔مفاد پرستی ہمارا اصل مشن ہے وہ جیسے بھی حاصل ہو۔

  • @BushraIrshad-yv1nd
    @BushraIrshad-yv1nd 4 месяца назад +10

    کسی انسان کی رب کی قبولیت یہی ھے کہ اپنے بھی وفادار نہیں رھتے ھر بڑے انسان کو اس کے اپنوں کی بے وفائی نے مارا

  • @kamranrauf7301
    @kamranrauf7301 4 месяца назад +4

    مولانا مودودی نے اپنی علم کی روشنی سے پوری دنیا کو منور کر دیا

  • @HammadSiddiqui-rk5gg
    @HammadSiddiqui-rk5gg 4 месяца назад +7

    ایک بھائی کچھ کہہ رہے ہیں دوسرے کچھ تو کیا کھلا تضاد نہیں اور سہیل وڑائچ مزے لے رہے ہیں یعنی پھوپی کا کردار ادا کر رہے ہیں

  • @ZubairCHM
    @ZubairCHM 4 месяца назад +2

    خالد فاروق مودودی کو پہلے بھی سنا ہے ، سچ بات یہ ہی بتا رہے ہیں

  • @sardarabdullah333
    @sardarabdullah333 4 месяца назад +4

    خُدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی۔

  • @muhammadraiz9996
    @muhammadraiz9996 4 месяца назад

    May Allah upgrade the status of Moulana Madoodi in Jannatul firdous

  • @MamtazAhmed-qg5tz
    @MamtazAhmed-qg5tz 2 месяца назад

    Koi bta sakta mododi sb kiamy Pakistan k kitny ursa bad Pakistan tashreef ly?

  • @ShahrawanShahrawan
    @ShahrawanShahrawan 4 месяца назад +1

    . 1977 کے مارشل لاء کے بعد مولانا مودودی رح نے ایک بیان میں فر مایا تھا، کہ پا کستا ن مین اسلامی نظام نافذ کرنے والے کے لیے عمر ابن عبد العزیز جیسے شخصیت چاھے،

  • @muhammadnazir7287
    @muhammadnazir7287 4 месяца назад +13

    سہیل وڑائچ سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ کے بیٹوں کے اندر باہمی اختلافات کو مزید بڑھا رہے ہیں ۔ بجائے اس کہ مودودی صاحب کی علمی خدمات اور سیاسی نظریات پر بات کی جائے ۔ تاہم مودودی صاحب نے اقامت دین کے لئے اپنی جان مال اور اولاد کی پرواہ نہیں کی ۔ اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ۔

  • @hazfaaltaf8413
    @hazfaaltaf8413 4 месяца назад

    Chisthi ❤ leader thy❤

  • @photononlinescienceacademy6326
    @photononlinescienceacademy6326 4 месяца назад +3

    ایک بھائی کچھ کہتا ہے ایک کچھ کہتا ہے

    • @latifwarraich6061
      @latifwarraich6061 4 месяца назад

      میں نے اسرار کو شیس ہوٹل کویٹہ میں سنا۔چند باتوں کا تبادلہ خیال بھی ہوا۔افسوس کہ میں ان کی بسیرت سے بلکل متاثر نہیں ہوا ۔

  • @bluntreviewsbyabdullah5327
    @bluntreviewsbyabdullah5327 3 месяца назад +2

    سہیل وڑائک صاحب کی خدمت میں چند گزارشات!
    سہیل وڑائچ صاحب! آپ کو بخوبی معلوم ہے کہ عرف عام میں پارٹی بنانے سے کیا مراد ہے۔ پارٹی عوام میں عرف عام میں سیاسی پارٹی کو جاتا ہے۔ محترم ڈاکٹر اسرار احمد نے محترم مولانا مودودی سے اختلاف اس بنیاد پہ کیا کیونکہ جماعت اسلامی الیکشن پولیٹکس میں آ گئی تھی۔ محترم ڈاکٹر اسرار احمد کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی ایک اصولی اسلامی انقلابی جماعت تھی جبکہ بعد میں الیکشن پولیٹکس میں حصہ لینے کے بعد وہ ایک اسلام پسند انقلابی سیاسی جماعت ہو گئی ہے جس کی وجہ سے وہ جماعت سے علیحدہ ہوئے اور بعد میں تنظیم اسلامی کے نام سے ایک اصولی اسلامی انقلابی جماعت بنائی جو اصولی طور پر الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف ہے اور انقلاب کے ذریعے نظام بدلنے کی داعی ہے۔ لہذا سہیل وڑائچ صاحب کے سوال میں پارٹی کا لفظ استعمال کرنا ایک الیکشن پولیٹکس میں شمولیت اختیار کرنے والی سیاسی پارٹی کے طور پر تاثر دے رہا ہے جو کہ انتہائی خلاف واقعہ بات ہے۔ محترم سہیل وڑائچ صاحب کی تحقیق اور صحافت میں ان کا تجربہ اتنا وسیع کہ وہ اس بات کو بخوبی جانتے ہوں گے اور ان کی آج تک کی غیر جانبدارانہ صحافت بھی اس بات کے متقاضی ہے کہ وہ اس بات کو واضح کریں جو اس پروگرام میں ایک بالکل دوسرا تاثر دے رہی ہے۔ ماچھی گوٹھ کے اجتماع میں جو بڑے بڑے نام جیسے محترم امین احسن اصلاحی صاحب اور محترم مولانا عبدالغفار حسن صاحب جو جماعت اسلامی سے علیحدہ ہوئے وہ بھی اسی اصول کی بنیاد پر علیحدہ ہوئے۔ یاد رہے کہ محترم ڈاکٹر اسرار احمد اُن سب میں سب سے کم عمر تھے۔
    محترم سہیل وڑائچ اور حسین مودودی صاحب کی بات سے یہ تاثر آتا ہے کہ جیسے محترم ڈاکٹر اسرار احمد نے جماعت اسلامی میں کوئی تخریب کر کے ان بڑے بڑے ناموں کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا اور خود ایک "سیاسی پارٹی" بنا لی جو کہ بعد میں جنرل ضیاء الحق کے ساتھ شامل ہو گئی۔
    حسین مودودی صاحب نے بھی یہی بات فرمائی کہ محترم ڈاکٹر اسرار احمد نے بعد میں پارٹی بھی بنائی اور جا کے ضیاء الحق کی شوری میں بھی شریک ہو گئے جس کا یہی تاثر آتا رہا ہے کہ جیسے کوئی سیاسی پارٹی بنائی اور ضیاء الحق کے ساتھ الحاق کر لیا جبکہ محترم ڈاکٹر اسرار احمد کو یہ بات دو مہینے میں ہی واضح ہو گئی تھی کہ اسلام کا صرف نام لیا جا رہا ہے جبکہ ہوگا کچھ نہیں جس کے نتیجے میں وہ جنرل ضیاء الحق کی شوری سے دو ماہ میں ہی استعفی دے کر واپس اگئے تھے۔ اس کے بعد سے لے کر اپنی وفات تک محترم ڈاکٹر اسرار احمد نے ایک اصول انقلابی سیاست تو کی مگر الیکشن پولیٹکس میں حصہ لینے کی ہمیشہ مخالفت بھی کی اور جماعت اسلامی کو مشورہ بھی دیتے رہے اور تنقید بھی کرتے رہے کہ الیکشن میں حصہ مت لیں اس سے نظام کو اگے تو بڑھایا جا سکتا ہے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
    یاد رہے کہ وہ اس بات کا شدت سے قائل تھے کہ دین اور سیاست دونوں کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا البتہ۔۔۔
    "جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی"

  • @ziavision9426
    @ziavision9426 4 месяца назад

    جناب اب آپ پر لازم آتا ہے کہ سید مودودی رح کے ہم عصر نابغۂ روزگار ہستی علامہ غلام احمد پرویز صاحب کی حیاتِ سعید پر بھی ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام بنائیں اور اس درویشِ خدا مست کا بھی تذکرہ فرمائیں۔

    • @abdulhafeezabid9845
      @abdulhafeezabid9845 3 месяца назад

      بلکل درست فتنہ انکار حدیث کے بانی غلام احمد پرویز کے کردار کو بھی واضع کرنا چاہئے

  • @hafizmuhammadtahir8117
    @hafizmuhammadtahir8117 3 месяца назад

    میاں طفیل محمد صاحب نے سید ابوالاعلی مودودی صاحب مرحوم کی امارت کے ماتحت بطور نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان 1970ء کے انتخابات سے پہلے اور بعد میں جنرل یحیٰی خان کے مارشل لاء کی سیاسی پالیسیوں کا بھرپور ساتھ دیا۔

  • @ShahidIqbal-gw5if
    @ShahidIqbal-gw5if 4 месяца назад

    مودودی صاحب کی آمدن کا ذریعہ کیا تھا؟

    • @list10s
      @list10s 3 месяца назад +1

      Bohat bari tadad main unki books farokht hoti thi jisse unhain royalty milti thi, us zamane main kitab culture apne urooj per hota tha.

  • @alirazakharalaliraza3710
    @alirazakharalaliraza3710 3 месяца назад

    MAUDOOSI TO KEHTA THA KY HAZOOR S.A.W KO NABUWAT SY 1 MINT PEHLY PTA NHI THA KY MA NABI BAN JAO GHA ASTAGHFIRULLAH MADUDI KA YE ILAM THA

  • @farrukhsiraj6453
    @farrukhsiraj6453 3 месяца назад +2

    پاکستان میں سب سے اچھا بزنس ہے دین بیچو کسی بھی بزنس میں کی زندگی کو دیکھ لیں اتنی بڑی پراپرٹی بنانا آ سان کام نہیں لوگوں کے زیورات لے کر گھر بنایا اور مالک خود بن گئے سور س آ ف انکم کیا جو اربوں روپے کی پراپرٹی بن گئی پاکستان کے مخالف تھے پاکستان بنا تو دین کو کاروبار بنالیا

  • @syedtalalahmad6952
    @syedtalalahmad6952 4 месяца назад

    اتنے عظیم انسان کے گھر میں اسطرح کا بیٹا ہونا افسوسناک ہے جو اپنی والدہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنارہاہے کتنے دکھ کی بات ہے جس شخص نے اپنی دینی کاوش سے کروڑوں مسلمانوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کیا انکے اپنے بیٹے جائداد کی بندر بانٹ میں لگ گئے اللہ پاک مولانا کو غریق رحمت کرے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @akhlaqahmed4045
    @akhlaqahmed4045 4 месяца назад

    Hamary apny molvi ka Iman Hi itna kkamzor hy phir kehty hn secular log strong ni hony dety

  • @ghulamhaider2401
    @ghulamhaider2401 4 месяца назад

    روٹی کھانے ہر ایک کے گھر چلا جاتا ہے ۔

  • @iabhatti3855
    @iabhatti3855 4 месяца назад

    Both brother's statement are contradicting

  • @mubaidullahasim
    @mubaidullahasim 4 месяца назад

    There Is No Difference Of Opinion And Complete Consensus Between Both Sons Sayings.
    There Is No Difference In Happening of Events.
    Do Not Try To Make Moododi's Family Controversial.

  • @ghulamhussain9383
    @ghulamhussain9383 4 месяца назад

    مال کی جنگ ہے جاری ہے ۔۔۔۔

  • @Raza.Karachvi
    @Raza.Karachvi 4 месяца назад

    Qazi Hussain Ahmed ko involve nahi kerna chahiye tha

  • @ZubairCHM
    @ZubairCHM 4 месяца назад

    ضیا الحق انتخابات کے وعدے سے مکر گئے اور اسی وقت جماعت اسلامی الگ ہو گئی ۔

  • @AhmadKhan-te5rq
    @AhmadKhan-te5rq 4 месяца назад

    Very confusing and conflicting reporting by Maudodi Sahib's son. Ahmad Khan

  • @hamzaahmadranjha4400
    @hamzaahmadranjha4400 4 месяца назад +1

    ٹکریل وڑائچ تو اب موٹاپے کی وجہ سے تو چلنے سے بھی عاری ھے

  • @ismaildogar9398
    @ismaildogar9398 4 месяца назад

    Pls correct yourself Dr israr never agreed to election politics. .yes he was part of shoura with ziaulhaq for a very short stint...Making party is never an issue...Actual dispute was and is that JI was a revolutionary party but changed its couse and until today they are no where..

  • @ZahidAli-ue5go
    @ZahidAli-ue5go 4 месяца назад +2

    Baitoon par Tu unn ki taleemat ka koi asar nazar nai a raha

    • @Babiesfunz
      @Babiesfunz 4 месяца назад

      پسرِ نوح

    • @sardarnisar9732
      @sardarnisar9732 4 месяца назад +1

      تو اس میں مولانا مودودی کا کیا قصور ھے۔
      بیٹا تو حضرت نوح علیہ السلام کا بھی گمراہ ھو کو طوفان میں عرق ھوا اس یہ مطلب نہیں کہ نوح علیہ السلام نے اپنا رسالت کا کام درست انداز میں نہیں کیا۔
      ھدایت اللہ تعالیٰ کی خاص دین ھے اور جو طالب ھدایت ھو اسی ھی ھدایت ملتی ھے

    • @MamtazAhmed-qg5tz
      @MamtazAhmed-qg5tz 2 месяца назад

      ​@sardarnimododi sb ki fikar TU dandy asy hadyt k tasty byan krtisar9732

  • @Assasin89FT
    @Assasin89FT 3 месяца назад

    مولانا مودودی مصر کے اخوان المسلمین سے متاثر تھے

  • @rafiqahmad1576
    @rafiqahmad1576 4 месяца назад +1

    ماشاء اللہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا اس انٹرویو سے بہت سی معلومات میں گونا گوں اضافہ ہوا سید خالد مودودی نے نہایت سچائی سے سب باتیں بتائیں اللہ تعالیٰ سید مودودی کی قبر کو اپنے نور سے بھر دے انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ خالد مودودی صاحب کو سچائی بیان کرنے پر بہترین اجر عطا فرمائے آمین

  • @ZubairCHM
    @ZubairCHM 4 месяца назад

    جیو جیسا چینل بھی رومن اردو میں عنوان لکھتا ہے ۔ بدقسمتی سے اردو رسم الخط پر ظلم کیا جا رہا ہے ۔

  • @zahidmehmood8283
    @zahidmehmood8283 4 месяца назад

    آج میرا دل ایک دفعہ پھر تیقن سے بھرگیا کہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رح کبھی بھی کسی مارشل لاء یا جرنیلی اقتدار کو برداشت نہیں کرتے تھے ۔❤

  • @ihsanrehman8701
    @ihsanrehman8701 4 месяца назад

    ان ویڈیو کو دیکھیں اور حضور کی وفات کے بعد حضرت علی وحضور کے چچا عباس میں جائیداد کا جھگڑا اور خلافت کا کون حق دار تھا کا جھگڑا پڑیں

  • @muhammadtahirofficial6003
    @muhammadtahirofficial6003 4 месяца назад +1

    ساری زندگی دین کو بدنام کیا، انبیاء کرام کے بارے میں بکواسات کیں، صحابہ کرام پہ بھونکا اور اپنی قبر کالی کی۔

    • @abdulhafeezabid9845
      @abdulhafeezabid9845 3 месяца назад

      جناب کی بکواس بھی ریکارڈ پر ا گئی

  • @informative6825
    @informative6825 4 месяца назад

    No doubt wo imam ki hasiat rakhty thy almeh islam ky bhut bhari shaksiat thy bhut sy logon ki is chez ka pata ni wo agher arab ky bhary ulma muftian sy poch lyin tu ap pershan hu jyin gy ky mulana ko wo apna ustad imam manty thy us main mufti al zarkavi jo arb world ky sub sy bhary mufti thi jin ky fatway lye jaty thy ur un ki kutab bhary jati han uni wo bi mulana ko apna ustad he manty thy ur janaza unho ny pharya hanlaky imam kaba tak ki khuwaish thi janaza pharny ki

  • @AnwarSaeed-w3d
    @AnwarSaeed-w3d 4 месяца назад

    Jamat ko duboney waley or Modoodi saheb ki policy k mukhalif Miyan Tufail or Naeem Siddiqi they

  • @mohdhamedhussain2202
    @mohdhamedhussain2202 4 месяца назад

    دونوں بھائیوں کی متضاد رائے کو کیا ایک ہی پروگرام میں بتانا ضروری تھا؟؟

  • @mehmoodali3014
    @mehmoodali3014 3 месяца назад

    Bechara Mododi itni books parhny ky bawajod bhe apna عقیدہ darst na kar saka

  • @NdmSayed
    @NdmSayed Месяц назад

    Arey bhai zara chehroun ko sunnat e nabwi se saja lete

  • @ATIQnn
    @ATIQnn 4 месяца назад

    ڈاکٹر اسرار کے بیان سے صاف عیاں ہے کہ وہ فجر میں نہیں اٹھتے تھے

  • @RRm638
    @RRm638 4 месяца назад

    Mododi sahba ikram par jo bakwaas ki wo naqabla mafi h

    • @rehanakhatoon1542
      @rehanakhatoon1542 4 месяца назад

      کیا بکواس کی ذرا دلیل سے بتائیے

  • @ShaukatAli-hz9tn
    @ShaukatAli-hz9tn 4 месяца назад +1

    مودودی صاحب تصوف کے خلاف تھے. لہذا ادب سے عاری تھے. قلت ادب کی وجہ سے ان کی تحریروں میں کئی مصایب تھے.

  • @goharayub-io9do
    @goharayub-io9do 4 месяца назад

    Vedio ko dekhne per bahut dokh howa 1 Aisa Insan jis ki Zindagi sy dosre log sabk sikhte hai.....Lakin uske apne beethy 1 sath interview nahi desakty itni akhteelafat.....Jaghra sirf Dunyavi Jaidad ka hai.......Iska ye matlab howa K hum log ye Peeron sy manghna or usky khandan sy jhuk k milna chordien isliye k jo b hota hai wahi shakhas hota hai uska khandan nahi..........Maudodi saheb sub kuch Trust ko dety ty or usky bety Trust sy cheenlety hai.......

  • @ejazahmed5363
    @ejazahmed5363 4 месяца назад

    Murdodi

  • @humanityslover8125
    @humanityslover8125 4 месяца назад

    یہ بات سچ کہی کہ مودودی نے پاکستان میں اسلامی نظام کی نفاذ کی سخت مخالفت کی تھی اور اس پر ضیاء الحق سمیت دیگر ارکان سخت حیران ہوگئے تھے کہ وہ بندہ جو بظاہر اسلامی نفاذ کیلئے تحریریں اور دعوے کرتا ہے وہ حقیقت میں اسلامی نظام کی نفاذ کا کتنا سخت مخالف ہے.

    • @sardarnisar9732
      @sardarnisar9732 4 месяца назад

      اللہ تعالیٰ آ پ کو ہدایت مولانا نے یہ فرمایا کہ لوگوں پر اسلام کو سختی سے نافذ نہ کرنا
      رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی تو اسلام کو سختی سے نافذ نہیں کیا۔
      لیکن افسوس کہ آ پ جیسے بغض سے بھرے لوگوں کو کبھی حق بات کہنے کی توفیق نہیں ھو گی

    • @humanityslover8125
      @humanityslover8125 4 месяца назад

      @@sardarnisar9732
      اگر حکومت شریعت کو نافذ نہیں کریں گی . تو کیا مودودی خس کی اولاد خود شریعت مخالف اور پارٹی خود چندہ خور ہے وہ نافذ کریں گی؟

  • @ranakaleem6276
    @ranakaleem6276 4 месяца назад

    مولانا مودودی صاحب نے

  • @hanifalhassani
    @hanifalhassani 4 месяца назад +1

    زرداری اور نواز نے عوام کو بےروزگاری لاقانونیت کرپشن اور دکھ کے سوا کچھ بھی نہیں دیا -عوام 💜
    માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન 💜
    The Monthly Marg DARSHAN Gujarati Karachi Pakistan ❤
    02-09-2024❤

  • @alijaffar2558
    @alijaffar2558 4 месяца назад +1

    اس میں تو یہی سمجھ ایا کہ اس میں ما دودی صاحب ٹھیک تھے باقی سب منافقت ہی منافقت تھے پوری جماعت میں

  • @KBB19
    @KBB19 4 месяца назад +1

    منافق اعظم کی ، دوسرے منافق سے ملاقات کوئی عجیب واقعہ تو نہیں؟

  • @KBB19
    @KBB19 4 месяца назад

    ایسے لگتا ہے کہ مودودی صاحب کے فرزندان پڑھے لکھے،فراخ دل و دماغ کے مالک ہیں۔
    ان میں لبیک یعنی تحریک بلیک والی تنگ نظری نہیں ہے،
    وہ تحریک لبیک یعنی تحریک بلیک سے بلکل مختلف ہیں۔

  • @goharayub-io9do
    @goharayub-io9do 4 месяца назад

    Vedio ko dekhne per bahut dokh howa 1 Aisa Insan jis ki Zindagi sy dosre log sabk sikhte hai.....Lakin uske apne beethy 1 sath interview nahi desakty itni akhteelafat.....Jaghra sirf Dunyavi Jaidad ka hai.......Iska ye matlab howa K hum log ye Peeron sy manghna or usky khandan sy jhuk k milna chordien isliye k jo b hota hai wahi shakhas hota hai uska khandan nahi..........Maudodi saheb sub kuch Trust ko dety ty or usky bety Trust sy cheenlety hai.......

  • @goharayub-io9do
    @goharayub-io9do 4 месяца назад

    Vedio ko dekhne per bahut dokh howa 1 Aisa Insan jis ki Zindagi sy dosre log sabk sikhte hai.....Lakin uske apne beethy 1 sath interview nahi desakty itni akhteelafat.....Jaghra sirf Dunyavi Jaidad ka hai.......Iska ye matlab howa K hum log ye Peeron sy manghna or usky khandan sy jhuk k milna chordien isliye k jo b hota hai wahi shakhas hota hai uska khandan nahi..........Maudodi saheb sub kuch Trust ko dety ty or usky bety Trust sy cheenlety hai.......

  • @goharayub-io9do
    @goharayub-io9do 4 месяца назад

    Vedio ko dekhne per bahut dokh howa 1 Aisa Insan jis ki Zindagi sy dosre log sabk sikhte hai.....Lakin uske apne beethy 1 sath interview nahi desakty itni akhteelafat.....Jaghra sirf Dunyavi Jaidad ka hai.......Iska ye matlab howa K hum log ye Peeron sy manghna or usky khandan sy jhuk k milna chordien isliye k jo b hota hai wahi shakhas hota hai uska khandan nahi..........Maudodi saheb sub kuch Trust ko dety ty or usky bety Trust sy cheenlety hai.......

  • @goharayub-io9do
    @goharayub-io9do 4 месяца назад +1

      @rafiqahmad1576 4 месяца назад

      @@goharayub-io9do سب بیٹے نہیں دو بیٹوں بیٹیوں اور بیوی نے اپنا حصہ ٹرسٹ کے نام کیا اور باقیوں نے اپنا حصہ وصول کیا ہے

    @goharayub-io9do 4 месяца назад +2