جس طرح شرجیل میمن نے ثاقب نثار سابق چیف جسٹس کو شراب کو شہد میں تبدیل کرکے دکھایا آج یہی کام پانچ ممبر بنچ نے بھی کیا جس نے اداروں کو کھلی چھوٹ دے دی کہ وہ پاکستانی شہریوں کو جس طرح چاھے ڈیل کرے
sajjad ali shah khud khalai makhlooq ka numainda tha. us ki promotion out of turn thi is liyay us ke khilaf 2 high courts se decision aaye thay. anpi history theek karain.
سجاد علی شاہ ایک کٹھ پُتلی تھا جو پارلیمنٹ کا حکم معطل کرنا چاہتا تھا یہ مافیاز جنرلز اور فاروق لغاری کا نمائندہ تھا اب اس نااہل شخص پر نیازی سیلیکٹڈ نااہل اور زرداری اور بلاول بھٹو زرداری ناقابلِ اعتبار باپ بیٹا جعلی سیاست کرتے ہیں سجاد علی شاہ اور ثاقب نثار ،کھوسہ اور گلزار احمد اور بندیال وغیرہ وغیرہ جیسے مسخرے ایک ہی چیز ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کے مخبر اور پالتو سہولت کار ہیں
واہ عدلیہ جی کیا کہنا ھے آپ کے انصاف کا ۔ عدلیہ جی قسم اٹھاکر کہیں کہ جن غلطیوں کا ان دو ججوں نے نشاندہی کی ھے کیا یہ اس ملک میں نہیں ھے آخر آپ لوگ قیامت میں کیا منہ دکھاؤ گے اللہ تعالٰی کو ۔ کہ اللہ تعالٰی آپ نے ھمیں انصاف کیلئے مقرر کیا تھا اور ھم بکے اور دبائے گئے اور ھم نے قانون کا منہ کالا کیا اور اپنی نوکری بچائی۔
جسٹس عمر عطا بندیال کو سلام پیش کرتے ہیں۔ قاضی کی عدالت اللّٰہ سب کو بچائے۔ صحافتی حلقوں میں کہا جاتا ہے کہ انھیں اپنی منی ٹریل پیش کرنا چاہیے نہ کہ اپنے من پسند صحافیوں کو فائدہ پہنچائیں۔
Mulk aur Qaume aysay hi. Tabah o barbad ho jati hain, justice Saqib Nisar ne jo. Soo moto ka Andah dhun istamaal kia Tha us par toh ye sab judges shamil thy
گلزار صاحب کو کیا ہوا کہ بحیثیت چیف کے ان کے ادارے میں کیا ہو رہا ہے کیوں ان کے ساتھی جج صاحبان میں تفریق ڈل رہی ہے لیکن ان کو حکومت چلانے اور مرکز میں ہر غلطی کو قانونی حساب سے ڈیفنڈ کرنے سے فرصت نہیں.. اللہ پاک پاکستان پے اور ہم عوام پر رحم و کرم فرمائے آمین
انصاف بیچ بازار نیلام ھو رھا ھےاور انصاف کو نیلام کرنے والے خود منصب ھیں۔اسٹیبلیشمنٹ نے عدلیہ پارلیمنٹ انظامیہ اورمیڈیا کو کو یرغمال بنا رکھا ھے اور ان کے درمیان گروپ بندی کر دی ھے تاکہ مارشل لا کا راستہ ھموار کیا جاے۔
مطیع اللہ جان صاحب حقیقت یہ ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے اس آدارے پر کم سے کم عوام کو تو اعتماد نہیں کیوں کہ عوامی لیڈروں کو اس آدارے نے ہمیشہ کے لیے دنیائے حستی ختم کرنے کی جدوجہد کی یے اگر کسی نے آخرت ملک اور قوم کی خاطر ان کا ساتھ نہیں دیا اپنے ضمیر کا ساتھ دیا تو اس کا حشر سیٹھ وقار ہو شوکت صدیقی قاضی فائز عیسی جیسا ہوتا ہے دنیا اور آخرت میں کامیابی بڑے ظرف والوں کو نصیب ہوتی ہے اب تو پوری قوم کی آنکھیں کھل کھل چکی ہیں اور عوام اور صحافیوں کو اس آدارے سے کسی ریلیف یا انصاف کی امید نہیں لگانی چاہیے ملک اور قوم کا تو اللہ ہی حافظ ہے یہ تو سارا کھیل نوکریاں پکی کرنے کا ہوتا ہے آخرت ملک قوم کی فکر کس کو ہے جس دن ان لوگوں کو قاضی ہونے کی اہمیت احساس ہو گیا اس دن سے ملک قوم کی تقدیر بدل جائے گی اور آخرت بھی سنوار جائے گی میرے پیارے بھائی اللہ ہی ان جیسے لوگوں سے پیارے پاکستان اور قوم کو اپنی پناہ میں رکھے آمین
مطیع اللّٰہ جان صاحب آپ تمام جرآت مند باضمیر اور غریب صحافی اب دوبارہ گولی کھانے اور شمالی علاقوں کی سیر کے لیے تیار ہو جاؤ گلزار احمد اور بندیال وغیرہ وغیرہ جیسے ججز ذاتی مفادات پلاٹ کے لیے پاکستان کو بھی قربان کرنے سے ذریع نہیں کرینگے انشاء اللّٰہ
مطیع اللہ جان صاحب آپ کی یاد دہانی کے لیے جسٹس سجاد علی شاہ سے پہلے بھی ایک دفعہ بینچ ٹوٹا تھا جس میں بھٹو کے خلاف سزا دینے کے ضيا الحق نے جسٹس یعقوب علی خان کو ہٹا کر جسٹس انوار الحق کو نیا بینچ کا سربراہ بنایا تھا
What an enchanted land Pakistan is, election results and court rulings are known weeks in advance. Nothing will change until Judges and Generals are brought to justice
یہ بھی بتائیں کہ آج کی سماعت کے دوران بار بار عبدالقیوم صدیقی اور اسد طور کا نام پکارا گیا لیکن یہ دونوں بہادر صحافی نہ جانے کہاں غائب ہو گئے تھے۔ آج تو ان کے لئے سنہری موقع تھا کہ صحافیوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے بارے میں پانچ رکنی بینچ کو بتاتے۔ لگتا یوں ھے کہ ان کے غباروں سے ہوا نکل گئی ہے
سپریم کورٹ کے معزز جج اگر اپنے خاص مخصوص بندوں کو درخواست دلوا کہ خود اپنی عدالت میں مخصوص حکم دیں گے تو معاشرے میں انتشار ہی پھیلے گا ۔ ۔ صاحب فاہز مملکت کی اعلی عدالت کے سینئر جج ہو کہ پروسیجر کے بغیر ہی ایسا کریں گے تو پھر کیا کہ سکتے ۔
جب انصاف نہیں تو ملک کیسے چلے گا جب انصاف سنیے والے ہی اپنے کپڑے اتار کر فصلے کرے گے تو تو جو ننگے ہے تو ان کی تو موجے ہی ہوجاۓگی اللہ بس اس ملک پر رحم کرے آمیں
ALLAH kry sacked employees ko b dobara bahaal kr dyn....byshk benefits ly lyn....at least Job bahaal rkhyn ya pension dy dyn....kahi logon k ghron ka chola jlta thaa jo aysy bnd hojaaiy ga...kaaash in employees ko bhi supreme court koi relief dy dyn....
مطیع اللہ جان صاحب پلاٹ لے کر پھر اسی طرح کے فیصلے آنے ہیں مطیع بھائی اللہ تعالی آپکو اپنی خفاظت میں رکھے
بندیال ثاقب نثار کی باقیات میں سے ہے
Or Qazi EASA Iftekhar Choudry ki baqyaat
@@muhammadamjad9052 ثاقب نثار سے تو بہتر تھا افتخار چودھری کم از کم جمہوریت کا ساتھ تو دے رہا تھا
Bilke us se be ziada wafadar hai aaen se xiada kise aur ka wafadar
@@muhammadamjad9052 youthia + chotia tery papa ko ifekhar choudry na appointment Kya tha
@@muhammadamjad9052 iftikhar choudry only one
یہ سب خلائی مخلوق کے کام ہیں۔۔
BRAVO TOH KHALAI MAKHLOQ
افسوس صد افسوس ھے اس حالات پر کہ وطن عزیز میں آج انصاف بک گیا اور انصاف کرنے والوں کو رسوا کیا گیا ۔
مطئح اللہ تیرے جیسے سب صحا فیوں کو سلام و خراج تحسین۔
PEHLAY ISAY POCHO ISKO PMA SA DRUM OUT KYU KIA GIA !?
جسٹس گلزار اور بندیال نے اپنی ذاتی عناد کی وجہ سے عدالت کو ناقابل تلافی نقصان پہونچایا ہے
Qazi Faez Eassa kia kar rahey hen
@@muhammadamjad9052 Maslan kya karna chahiyay?
@@csswallet jujjes ko un k haal pe chore dena chahiye
How Issa can constitue his own bench for 26 th August without the consent of CJ?
آپ تمام لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ سب پلاٹ کی کرامات ہیں
یہ سب پلاٹوں کی کرامات ہے
صحافی بھاٸیو اللہ تعالی آپ سب کا حافظ ہو۔۔۔۔۔
مطع اللہ جان صاحب زبردست واڈیو
جس طرح شرجیل میمن نے ثاقب نثار سابق چیف جسٹس کو شراب کو شہد میں تبدیل کرکے دکھایا آج یہی کام پانچ ممبر بنچ نے بھی کیا جس نے اداروں کو کھلی چھوٹ دے دی کہ وہ پاکستانی شہریوں کو جس طرح چاھے ڈیل کرے
💯👍💯👍
بنا تو انہوں نے چوکیدار یا سیاستدان تھا مگر بہت سے نٹ کھٹ غلطی سے معزز جج بن گئے,🤔
بات تو ٹھیک ہے۔ صحافیوں کو واقعی ادارے پر اعتماد نہیں ہے۔ اگر اعتماد ہے وہ سمٹ کر کچھ ججوں تک محدود ہوگیا ہے۔
Allah pak ap jaisy logu ki hifazat farmey
یہ سب کروڑوں کےپلاٹ کی بندربانٹ
کا کمال ھے
اللہ تعالیٰ قاضی فائز عیسی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین آخری کرن جمہوریت کی نظر آ رہی ہے قاضی صاحب میں
مطیع اب بعید نہیں آپ کو اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کا حکم صادر ہو جائے اپنا خیال رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کا نگہبان ہو آمین
don’t worry Mohammad Hussain
“ MOT aur ZINDAGY Allah ke Haat hy”
And the death day is “ completely stamped with Allah “ ?
Atta bundiwal ijaz youthias, muneeb,mazer Salim,are military appointed judges
Exactly
بندر آل جج زندہ باد
سجاد علي شاھ کے خلاف بھی طاقتور قوتیں تھیں اور آج بھی وہ قوتیں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بھی وہی طاقتور قوتیں ہیں۔
sajjad ali shah khud khalai makhlooq ka numainda tha. us ki promotion out of turn thi is liyay us ke khilaf 2 high courts se decision aaye thay. anpi history theek karain.
سجاد علی شاہ ایک کٹھ پُتلی تھا جو پارلیمنٹ کا حکم معطل کرنا چاہتا تھا یہ مافیاز جنرلز اور فاروق لغاری کا نمائندہ تھا اب اس نااہل شخص پر نیازی سیلیکٹڈ نااہل اور زرداری اور بلاول بھٹو زرداری ناقابلِ اعتبار باپ بیٹا جعلی سیاست کرتے ہیں سجاد علی شاہ اور ثاقب نثار ،کھوسہ اور گلزار احمد اور بندیال وغیرہ وغیرہ جیسے مسخرے ایک ہی چیز ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کے مخبر اور پالتو سہولت کار ہیں
How Issa can constitue his own bench for 26 th August without the consent of CJ?
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی حفاظت فرمائے
واہ عدلیہ جی کیا کہنا ھے آپ کے انصاف کا ۔ عدلیہ جی قسم اٹھاکر کہیں کہ جن غلطیوں کا ان دو ججوں نے نشاندہی کی ھے کیا یہ اس ملک میں نہیں ھے آخر آپ لوگ قیامت میں کیا منہ دکھاؤ گے اللہ تعالٰی کو ۔ کہ اللہ تعالٰی آپ نے ھمیں انصاف کیلئے مقرر کیا تھا اور ھم بکے اور دبائے گئے اور ھم نے قانون کا منہ کالا کیا اور اپنی نوکری بچائی۔
First of all clean the mess of PCO judges and bring the brave, honest judges like Qazi Fiaz Essa.
دلی ہنوز دور است
دبنگ کورٹ کوآرڈینیٹر
پلاٹیے جج اور قاضی عیسیٰ
مطیع اللہ جان صاحب آپ کی وجہ سے پتہ چلتا ہے کہ کون سئی اور کون غلط ہے
If these judges have no interest in providing justice to the Pakistanis so why they are getting hefty salaries from taxpayers?
Plot justice
ایک جج سیاسی طاقت کا استعمال کررہے ہے اور دوسرا ثاقب نثار والی طاقت کے ذریعے سے!
جسٹس عمر عطا بندیال کو سلام پیش کرتے ہیں۔ قاضی کی عدالت اللّٰہ سب کو بچائے۔ صحافتی حلقوں میں کہا جاتا ہے کہ انھیں اپنی منی ٹریل پیش کرنا چاہیے نہ کہ اپنے من پسند صحافیوں کو فائدہ پہنچائیں۔
موجودہ صورتحال میں جب تمام سسٹم تباہی ھو گیا ھے اس سے پہلے کہ کوئی نیا سانحہ ھو جائے ھمیں دوبارہ ایک نئے قائد اعظم کی ضرورت ھے۔
Mulk aur Qaume aysay hi. Tabah o barbad ho jati hain, justice Saqib Nisar ne jo. Soo moto ka Andah dhun istamaal kia Tha us par toh ye sab judges shamil thy
Yeah, but we are not fool to struggle for a new independence
جسٹس بندیال نے اپنے ہی کورٹ کے جسٹس کی توہین کی ہے وہ اب چیف جسٹس بننے کے لائق نہیں رہے
پلاٹوں میں بھت برکت ھے۔بھاڑ میں گیا انصاف۔
رزرو ججمینٹ کے جاری کرنے کی مدت کا بھی تعین ہونا چاہیے۔ اس پر پارلیا مینٹ یا عدلیہ خود قانون وضع کرے۔
جب ٹھیک پریکٹس نہ کی جائے اوراداروں کی ترتیب کو بائی پاس کیا جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے ،
آصف بشیر چوہدری صاحب ذندہ باد
Let muslim shaikh Type judges run the supreme court
مطیع اللہ جان صاحب زندہ باد
App ki شائستگی aur Sabr ko سلام.
Good Report
Very good program Matiullah Jan Sahib with fair and positive analysis 👍.
گلزار صاحب کو کیا ہوا کہ بحیثیت چیف کے ان کے ادارے میں کیا ہو رہا ہے کیوں ان کے ساتھی جج صاحبان میں تفریق ڈل رہی ہے لیکن ان کو حکومت چلانے اور مرکز میں ہر غلطی کو قانونی حساب سے ڈیفنڈ کرنے سے فرصت نہیں.. اللہ پاک پاکستان پے اور ہم عوام پر رحم و کرم فرمائے آمین
بندیال ایکسپریس ،
یہ ثاقب نثار کے بھائی لوگ یے جو اس ملک کو تباہ کرکے گیا ہے
What else is expected from " Nisaria" judges.
Next Chief is showing his loyality to concerned quarters.Unfortunate and shameless.
12wr68ohgdsscj
Time ripe for the citizens, political parties, media journalist, civil society to rise against this trend !
Supreme Court tabah de. Plot ly kar insaf ka qatil kia ja raha hy.
Unite faith and disciplne
جسٹس منیر سے شروع ہونے والی کالی بھیڑیں بہت تعداد میں پیدا ہوگئی ہیں ۔ جو پلاٹس اور مراعات ملتی ہیں اُن کو حلال بھی کرنا ہے
Free mind vs controlled
عدلیہ میں موجود اسٹبلشمنٹ کی طوائفوں کو عدالت سے نکال کر کسی کوٹھے پر پہنچانا ہو گا ورنہ اس ملک میں کبھی آئین و قانون پر عملدرآمد نہیں ہو پائے گا
جستس بنديال ايك لالچی اور حكومتى ايجنسيون كا تائوت ہے٠
ان کو آ خرت یاد نہیں کب تک ذندہ رہو گے مرنا نہیں ہے جس ملک میں ججوں کی یہ حالت ہو وہاں پھر کیا سکتے ہیں سوائے افسوس کے
Excellent analysis
inalillah e wainelehe e rajehoon supreem court of pakistan
allah paak hae oper....busss.
عمر عطا بندیال اور اعجازالاحسن کا تعلق کس کمپنی سے ہے۔۔۔۔۔ سب جانتے ہیں
Saqib Nasoor Yahoodio ka manzoor e nzar tha or Faiz Eesa ko wo htana chahty hain.
عدلیہ کو مذاق بنا کے رکھا گیا ہے، قانون کو مفادات کے مطابق توڑ مروڈ کے استعمال کیا جاتا ہے اور ججز اس میں معاون کا کردار ادا کرر رہے ہیں۔
انصاف بیچ بازار نیلام ھو رھا ھےاور انصاف کو نیلام کرنے والے خود منصب ھیں۔اسٹیبلیشمنٹ
نے عدلیہ پارلیمنٹ انظامیہ اورمیڈیا کو کو یرغمال بنا رکھا ھے اور ان کے درمیان گروپ بندی
کر دی ھے تاکہ مارشل لا کا راستہ ھموار کیا جاے۔
We are looking out for the civil war in Afghanistan but the civil war in our judiciary has begun in our country
ھاھاھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جان کیا حال ہیں۔۔۔۔۔۔ ؟
Curse of Allah be on all who BETRRAY this nation in any way, Ameen!
Aameen
Great journalist
Justice faiz essa sahb nation is with you
Death of Justice in Pakistan. Shame on Bandiyal and company.
مطیع اللہ جان صاحب حقیقت یہ ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے اس آدارے پر کم سے کم عوام کو تو اعتماد نہیں کیوں کہ عوامی لیڈروں کو اس آدارے نے ہمیشہ کے لیے دنیائے حستی ختم کرنے کی جدوجہد کی یے اگر کسی نے آخرت ملک اور قوم کی خاطر ان کا ساتھ نہیں دیا اپنے ضمیر کا ساتھ دیا تو اس کا حشر سیٹھ وقار ہو شوکت صدیقی قاضی فائز عیسی جیسا ہوتا ہے دنیا اور آخرت میں کامیابی بڑے ظرف والوں کو نصیب ہوتی ہے اب تو پوری قوم کی آنکھیں کھل کھل چکی ہیں اور عوام اور صحافیوں کو اس آدارے سے کسی ریلیف یا انصاف کی امید نہیں لگانی چاہیے ملک اور قوم کا تو اللہ ہی حافظ ہے یہ تو سارا کھیل نوکریاں پکی کرنے کا ہوتا ہے آخرت ملک قوم کی فکر کس کو ہے جس دن ان لوگوں کو قاضی ہونے کی اہمیت احساس ہو گیا اس دن سے ملک قوم کی تقدیر بدل جائے گی اور آخرت بھی سنوار جائے گی میرے پیارے بھائی اللہ ہی ان جیسے لوگوں سے پیارے پاکستان اور قوم کو اپنی پناہ میں رکھے آمین
مطیع اللّٰہ جان صاحب آپ تمام جرآت مند باضمیر اور غریب صحافی اب دوبارہ گولی کھانے اور شمالی علاقوں کی سیر کے لیے تیار ہو جاؤ گلزار احمد اور بندیال وغیرہ وغیرہ جیسے ججز ذاتی مفادات پلاٹ کے لیے پاکستان کو بھی قربان کرنے سے ذریع نہیں کرینگے انشاء اللّٰہ
Mulzimano ka sub ko pata hy....is liye padda zaroori hy
مطیع اللہ جان صاحب آپ کی یاد دہانی کے لیے جسٹس سجاد علی شاہ سے پہلے بھی ایک دفعہ بینچ ٹوٹا تھا جس میں بھٹو کے خلاف سزا دینے کے ضيا الحق نے جسٹس یعقوب علی خان کو ہٹا کر جسٹس انوار الحق کو نیا بینچ کا سربراہ بنایا تھا
عمر عطا بندیال اور جج ثاقب نثار میں کوئی فرق نہیں
Received latest information..
What an enchanted land Pakistan is, election results and court rulings are known weeks in advance. Nothing will change until Judges and Generals are brought to justice
😭😭😭😭😭😭😭🇵🇰زندہ باد
ALLAH kare hum sacked mulazmeen ke baare mai bhi ek acha faisla hojaye
Allah generation sab ki madad Farma
His name is "UMER" but his actions resemble more to "ABU JAHAL"
یہ بھی بتائیں کہ آج کی سماعت کے دوران بار بار عبدالقیوم صدیقی اور اسد طور کا نام پکارا گیا لیکن یہ دونوں بہادر صحافی نہ جانے کہاں غائب ہو گئے تھے۔
آج تو ان کے لئے سنہری موقع تھا کہ صحافیوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے بارے میں پانچ رکنی بینچ کو بتاتے۔
لگتا یوں ھے کہ ان کے غباروں سے ہوا نکل گئی ہے
Very unfortunate with judiciary.
ap zarra b.care full.zalim loog...baimaan chor darravazzy sae ayye hae...bhai jaaan
سپریم کورٹ کے سترہ ججز بیٹھیں اور فیصلہ کریں ریاست کا کوٹھا بنانا ھے عظمیٰ کو یا عدالت ۔
Jo chahay aap ka Hans e Karishma saz kray.
Justice mazhir marit ky bagheer aya ha is ke koi hasyait nahi
سپریم کورٹ کے معزز جج اگر اپنے خاص مخصوص بندوں کو درخواست دلوا کہ خود اپنی عدالت میں مخصوص حکم دیں گے تو معاشرے میں انتشار ہی پھیلے گا ۔ ۔ صاحب فاہز مملکت کی اعلی عدالت کے سینئر جج ہو کہ پروسیجر کے بغیر ہی ایسا کریں گے تو پھر کیا کہ سکتے ۔
Abdul qaum Siddiqui is a dubious personality and MUJ you pointed it out very rightly. 👍👍👍
اداروں میں جب اپنی مرضی کے ججوں کو لگایا جاتا ہے تو اس کا کچھ مقصد ہوتا ہے۔
اور مقصد صاف ظاہر ہوتا ہے
Plots ka asar hy...Allah bless u Matiullah bahi
جب انصاف نہیں تو ملک کیسے چلے گا جب انصاف سنیے والے ہی اپنے کپڑے اتار کر فصلے کرے گے تو تو جو ننگے ہے تو ان کی تو موجے ہی ہوجاۓگی اللہ بس اس ملک پر رحم کرے آمیں
جن ججز کو پلاٹس سے نوازا گیا ہو وہ کیسے اکٹھے ہو سکتے ہیں
Shameless order
ALLAH kry sacked employees ko b dobara bahaal kr dyn....byshk benefits ly lyn....at least Job bahaal rkhyn ya pension dy dyn....kahi logon k ghron ka chola jlta thaa jo aysy bnd hojaaiy ga...kaaash in employees ko bhi supreme court koi relief dy dyn....
پلاٹ ایسے ہی نی ملتے کم کر کے دیکھانا بڑتا ھے
Now liked minded will rule the country if they are in majority and power. Ignoring constitution and law in Pakistan.
Qazi sab badshah banna chahty haen
اصل میں قاضی فائز عیسیٰ لگتا ہے اس سوموٹو قانون کے خد و خال واضع کروانا چاہتے ہیں تا کہ آنے والے وقت میں کام آئیں۔ صحافیوں کا تو بیچ میں ویسے ہی آگیا۔
Bekahooooo judges vs honest judges
میں نی میرا سوہناپلاٹ بولدہ
This is our Supreme court
as.a...sir...zinda..baaad
لوگ جان لیں کہ یہ کوئی مقدس ادارے نہیں.
Judiciary is back on Munir path, country is heading towards complete dictatorship ! judges in power politics !!