سپریم کورٹ نگران بھی بن گئی سپروائزر بھی بن گئی سہولت کار بھی بن گئی اب کبھی عدالت بھی بن کر دیکھ لے ورنہ مظاہر علی نقوی ، منیب اختر اور اعجازالاحسن استعفی دے کر دیکھ لیں ۔ انشاءاللہ ملک میں آئین کی عزت اور عدالت کے اعتماد میں اضافہ ہوگا اور ملک مسائل کی دلدل سے نکل آئے گا ۔
کیا سپریم کورٹ نے اپنے کام چھوڑ دیے اور پنچایت کا کام سنبھال لیا؟ مبارک ہو۔ بہتر ہوتا اگر حقے اور چارپائیاں بھی مہیا فرما دی جاتیں سپریم کورٹ کے کمروں میں تو پنچایت کو چار چاند لگ جاتے۔ چودھرانی جی مبارکاں جی، تہاڈے سر دا سائیں سر پنچ بن گیا جے۔
@@mumtazahmad4619 سفارشی بھرتی بندے میں عقل ہوتی تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا۔ بندہ نہ مقابلے کا امتحان پاس کرے نہ نیچے سے ترقی کر کے آئے، تو پھر یہی نتائج نکلنے ہیں۔
@@foziajaved6085 عمران کے ساتھ جو جو لگا ہے رج کے بے عزت ہوا ہے، ریکارڈ چیک کر لیں۔ اسٹیبلشمنٹ کو تو نصیحت آ گئی، اب ججز کی باری ہے۔ آپ تماشہ دیکھنا اب یہ بندہ ان کو کتنا گندہ کرے گا۔ کیونکہ بونگی تو اس نے مار نی ہی ہے۔
یہ جج ہی ہیں جنہوں نے حکومت میں بار بار ٹانگ اڑائی اور ملک کا بیڑاروڑ دیا ہے، یہی ہیں اصلی شیطان، جنہوں نے قران و سنت پر فیصلہ دینےتھے یہ اپنے آپ کو چودھری سمجھے ہوئے ہیں کہ ہم آءین سے بھی اوپر ہیں ،لعنت مارے
Excellent Analysis ! ! ! May ALLAH Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! TRUTH Lovers ko SALAM ! ! !
ہم خوابوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں۔ کاش ہم اپنی آزاد مرضی کی آزاد فضا میں سانس لے سکیں۔ انشااللہ جو سنتا اور جانتا ہے کہ کون اپنی ایمانداری اور سنجیدگی کے ساتھ صحیح الفاظ کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ریاست کے ہر ادارے کو قانون کے مطابق مداخلت سے دور رہنا چاہیے۔ وہ حقیقی مالک ہیں جو آج بھی وطن عزیز میں رہتے ہیں اور ملک میں نوکریاں اور کاروبار کرتے ہیں۔ انصاف کی راہ میں تمام سیاسی تنازعات پر بحث کے لیے پارلیمنٹ بہترین جگہ ہے۔
SC should be asked to take over the Govt and run it self , since they pass remarks about finances but not ready to let go their perks. Their perks are increasing every day. Not ready to disclose their perks and expenditure. Not ready to disclose their assets. Wat a contract ??
jo jo nuksan ho log march m wo yahee bench poora karay jo banday maray un k qatal ka case b esi bench p ho acha bhula mumala khatum ho gia tha ijazat day ker adlia n afratafri aur fasad ki ijazat dee kon c majboori the kon sa deen islaam ko ya pak ko khatra tha k ijazat dee gai
"جب واٹس ایپ پہ JIT بنی، جب بشیر میمن کو بلا کر جعلی کیسز بنانے کا کہا گیا، جب واجد ضیاع کو FIA میں لگایا گیا، جب ارشد ملک کو نازیبا وڈیو دکھا کر فیصلہ لیا گیا، جب شوکت صدیقی کو “دو سال کی محنت” زائع نہ کرنے کی دھمکی دی گئی، تب سپریم کورٹ اور اس کے سوو موٹو کہاں تھے؟" گل بخاری
رات کی گھپ اندھیرے میں سڑکوں پر چوہدری افتخار کی سیاسی جلسوں/جلوسوں کے آگے ناچنے والے کالی بھیڑوں (وکلا) پر مشتمل سیاسی عدلیہ کی تشکیل والی عدلیہ، یونی کو انہونی اور انہونی کو ہونی کرے جب بیھٹنے خلائی مخلوق، خالہ اعظمی اور سیاسی میر جعفر یا پھر میر صادق ایک ساتھ- کے علاوہ خالہ اعظمی اور کر بھی کیا سکتی ہے-
Parliment must discuss the conduct of four judges (Umer Attaa Bandiyal, Munib, Mazaher Ali Naqvi, and Ijaz ul Ehsan ) and move reference against them in full court Bench ( all judges) of supreme court.
جسٹس اعجاز ال احسن اپ بہت بڑے ہیں نیازی عارف علوی اور پی ٹی ائی کے آئین توڑنے والے ارکان کے خلاف کاروائی کریں لوگ آپ کو دعا دیں گے ائین اور قانون کی حکمرانی ہوگی
مطیع صاحب آب جیسے بہادر صحافی بہت کم ھوتے ھیں ۔آب بڑے سے بڑے شخص سے بڑے سے بڑا سوال کرنے سے نہیں چوکتے بلکل بھی نہیں گھبراتے ۔ مزا تو جب آتا ھے جب آپ سوال کرکر کے اگلے کو زچ کر دیتے ھیں ۔
Matiullah Jan Sahib, are the rest of judges ( except these 5/6 out of 14 ) have gone on long leave because we see these 5/6 judges in all high profile cases. Isn't better for government to retire those unfunctional judges to save the money 🙄 🤔.
@@ShaukatAli-gw5rb Shaukat Ali Sahib, I fully agree with you but it won't be easy for Parliament. Time has come that civil societies, bar councils, bar associations and all political parties ( not PTI) should start a campaign unitedly by exposing those judges who take the decisions against constitution/law and natural justice. How it could be called a justice which clearly be seen totally contradictory in Islamabad and Karachi. Shame on them 😕 😪.
Their job is to protect Imran, first army was changing his nappies and now these judges have taken this task. Why the government and attorney general is so obedient to this fascist court.
یہ مخصوص تین جج بکاؤ مال ہیں اس طرح پھر حکومت کی کیا ضرورت ہے۔۔ یہ تینوں مخصوص جج پلاٹوں والے براہ راست حکومت کریں پاکستانی عدالتوں کو عدالت کہنا عدالت کی توہین ہے اور صحیح جسٹس بہت بڑا آدمی ہوتا ہے ۔۔
تحریک انصاف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنی جماعت کو ریسکیو کرنے کے لئے تحریک انصاف کے ججز مظاھر علی اکبر،منیب اختر اعجازالاحسن اور ہائی کورٹ کے اطہر من اللہ پر مشکل انصافی ججزپر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنا دیا
مطیع اللہ جان صاحب میرا تو خیال ھے کہ سپریم کورٹ حکومت ھی سنبھال لے اور تو سارا جھگڑا ھی ختم ھو جائے گا ۔قاضی القضات کی سربراہی میں خلافت کا نظام قائم کر دیں۔
کیا ہے ممکن نھی ھے کھ ھماری عدالت انڈیا کی عدالت سے مل کر ھماری اسٹیبلشمنٹ اور انڈین اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مسلحہ کشمیر پر ثالثی کروادے تاکھ دونوں ممالک کی امن اور خوشحالی سے رھ سکیں اور انکے مثالحتی جوھر دنیاں میں اجاگر ھوں
اسلام علیکم! اللہ تعالی آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ. آمین......❤
Now Judiciary is came up as mediators, the establishment has up their hands and are playing on the weak wicket. Weakened strongly by the IK selected/ Rejected / Addicted.
If supreme court is keenly interested in arbitration then the person who is responsible for creating fuss and bad situation of law and order should be strictly dealt with under the law.
مظاہر نقوی وہی ہے جس نے مشرف کو سزا سنانے والی عدالت کو غیر قانونی قرار دیا تھا پھر انعام کے طور پر اسے سپریم کورٹ لایا گیا۔
پوری قوم سے فتنہ عمرانیہ اور عذاب عمرانیہ سے اس ملک اور قوم کو محفوظ رکھنے کے لئے دعا کی اپیل ہے اللہ تعالیٰ اس شر سے سب کو بچائے
یہ جج ہی ہیں جنہوں نے حکومت میں بار بار ٹانگ اڑائی اور ملک کا بیڑاروڑ دیا ہے، یہی ہیں اصلی شیطان
پانچ کا ٹولہ ججوں کا ہے پھڑ کے جیل سٹو نیں
👍
آمین
baki sb tu jesy haji namazi hen
مطیع اللہ جان صاحب اللہ پاک آپ کو ترقی عطا فرمائے اور ہر تکلیف سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین
سپریم کورٹ کے ججوں کو نگران جج بننے کی عادت ہی پڑ گئی ہے ۔۔یہ ہتھوڑا گروپ اشاروں پر چلتا ہے؟
سپریم کورٹ نگران بھی بن گئی سپروائزر بھی بن گئی سہولت کار بھی بن گئی اب کبھی عدالت بھی بن کر دیکھ لے ورنہ مظاہر علی نقوی ، منیب اختر اور اعجازالاحسن استعفی دے کر دیکھ لیں ۔ انشاءاللہ ملک میں آئین کی عزت اور عدالت کے اعتماد میں اضافہ ہوگا اور ملک مسائل کی دلدل سے نکل آئے گا ۔
یہ سب فوج اور عدلیہ کی ملی بھگت سے ہورہا ہے
Very true. 100 % right
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کو نیازی فتنہ اور شرور سے محفوظ فرمائے اور ان کے تمام شر پسند منصوبوں کو ناکام و نامراد فرمائے آمین
آمین
Ameen
کیا سپریم کورٹ نے اپنے کام چھوڑ دیے اور پنچایت کا کام سنبھال لیا؟ مبارک ہو۔ بہتر ہوتا اگر حقے اور چارپائیاں بھی مہیا فرما دی جاتیں سپریم کورٹ کے کمروں میں تو پنچایت کو چار چاند لگ جاتے۔ چودھرانی جی مبارکاں جی، تہاڈے سر دا سائیں سر پنچ بن گیا جے۔
لگتا تو ایسے ہی ہے
Lagta hy ab humarey bachon ki shadi biyah o mangni k fesley bhe superman court k bench karen gey.
سپریم کورٹ کو لبیک والوں کے دھرنے میں یہ کیوں نہیں کہا کہ دھرنے کرنا قوم کا آئینی حق ہے
Tehreek e labbaik k dharne ma qanoon k dallalon ko insani huqooq yad Q nahin aey?
اللہ کریم مُلک کو اِس فتنے سے محفوظ رکھے آمین
خدا فتنہ عمرانی سے نجات عطاء فرمائیں اور عدلیہ کو عقل بھی عطاء فرمائیں
اللہ پاک عمرانی شر سے پیارے ملک اور عوام کو محفوظ فرماٸے۔آمین
حکومت کو چاہیے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے ، احتجاج کے لیے یا تو سپریم کورٹ کے باہر جگہ دے دے یا پھر ججز کالونی میں
ججز سیاستدانوں کے درمیان مذاکرات کروایا کریں گے تو پھر تین سال بعد ججز کو بھی نیوٹرل ہونے کا اعلان کرنا پڑے گا۔
یوتھیا ججز پاکستان کے ماتھے پر کلنک کا داغ
صاحبان عقل کو اگر اب بھی سمجھ نہیں آئی تو پھر انا للہ و آنا الیہ راجعون
@@mumtazahmad4619 سفارشی بھرتی بندے میں عقل ہوتی تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا۔ بندہ نہ مقابلے کا امتحان پاس کرے نہ نیچے سے ترقی کر کے آئے، تو پھر یہی نتائج نکلنے ہیں۔
@@foziajaved6085 عمران کے ساتھ جو جو لگا ہے رج کے بے عزت ہوا ہے، ریکارڈ چیک کر لیں۔ اسٹیبلشمنٹ کو تو نصیحت آ گئی، اب ججز کی باری ہے۔ آپ تماشہ دیکھنا اب یہ بندہ ان کو کتنا گندہ کرے گا۔ کیونکہ بونگی تو اس نے مار نی ہی ہے۔
مطیع انکل ماشااللہ محنت تو خوب ھے پر دل کو ٹھنڈ نہیں پڑ رھی پاکستان کو ھر دور میں مشکل میں ڈال دیا گیا ھے اللہ پاک پاکستان کے حال پر کرم فرمادے
یہ جج ہی ہیں جنہوں نے حکومت میں بار بار ٹانگ اڑائی اور ملک کا بیڑاروڑ دیا ہے، یہی ہیں اصلی شیطان، جنہوں نے قران و سنت پر فیصلہ دینےتھے یہ اپنے آپ کو چودھری سمجھے ہوئے ہیں کہ ہم آءین سے بھی اوپر ہیں ،لعنت مارے
اللھم انا نجعلک فی نحورھم ونعوذبک من شرورھم
رب نجنی من القوم الظالمین
آمین
Supreme Court should order to add in the Constitution a new arbitral Jurisdiction which 3 judges SC are already exercising
Excellent Analysis ! ! ! May ALLAH Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! TRUTH Lovers ko SALAM ! ! !
آج تک پاکستان کے جو بھی حالات ہیں ان سب میں پاکستان کی عدلیہ اور فوج پیش پیش ہے
ہم خوابوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں۔ کاش ہم اپنی آزاد مرضی کی آزاد فضا میں سانس لے سکیں۔ انشااللہ جو سنتا اور جانتا ہے کہ کون اپنی ایمانداری اور سنجیدگی کے ساتھ صحیح الفاظ کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ریاست کے ہر ادارے کو قانون کے مطابق مداخلت سے دور رہنا چاہیے۔ وہ حقیقی مالک ہیں جو آج بھی وطن عزیز میں رہتے ہیں اور ملک میں نوکریاں اور کاروبار کرتے ہیں۔ انصاف کی راہ میں تمام سیاسی تنازعات پر بحث کے لیے پارلیمنٹ بہترین جگہ ہے۔
وعلیکم السلام مطیع اللہ صاحب
جیتے رہیں شاد و آباد رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین
SC should be asked to take over the Govt and run it self , since they pass remarks about finances but not ready to let go their perks. Their perks are increasing every day. Not ready to disclose their perks and expenditure. Not ready to disclose their assets. Wat a contract ??
عجیب بات ہے کہ پاکستان کے ادارے دیگر کام کرتے ہیں مگر اپنے نہیں کرتے 130 واں نمبر انصاف میں
مگر سیاست میں کامیابی کی ضمانت
لعنتیں عدلیہ پر ڈھیروں 🎁🎁
U R Absolutely right
SHAME ON SUPREME COURT - THEY ARE RESPONSIBLE FOR MARTIAL LAWS
jo jo nuksan ho log march m wo yahee bench poora karay jo banday maray un k qatal ka case b esi bench p ho acha bhula mumala khatum ho gia tha ijazat day ker adlia n afratafri aur fasad ki ijazat dee kon c majboori the kon sa deen islaam ko ya pak ko khatra tha k ijazat dee gai
یہ گھر میرا گلشن ہے، گلشن کا خدا حافظ۔ کیامعزز جج صاحبان قاضی فائز عیسی اور یحی' آفریدی چھٹی پر ہیں
It is sad that Supreme Court has rejected the sensible suggestion to take the matter to parliament. Haven’t they enough on their plate?
22کروڑ عوام مر جائے ،سپریم کورٹ صرف سیاسی مقدمات کیلیئے رہ گئی ہے ۔
"جب واٹس ایپ پہ JIT بنی، جب بشیر میمن کو بلا کر جعلی کیسز بنانے کا کہا گیا، جب واجد ضیاع کو FIA میں لگایا گیا، جب ارشد ملک کو نازیبا وڈیو دکھا کر فیصلہ لیا گیا، جب شوکت صدیقی کو “دو سال کی محنت” زائع نہ کرنے کی دھمکی دی گئی، تب سپریم کورٹ اور اس کے سوو موٹو کہاں تھے؟" گل بخاری
When Zahir Jaffar II was doing 126 days of dharna in Islamabad, where were these corrupt judges.
مطیع بھاہی سلام
رات کی گھپ اندھیرے میں سڑکوں پر چوہدری افتخار کی سیاسی جلسوں/جلوسوں کے آگے ناچنے والے کالی بھیڑوں (وکلا) پر مشتمل سیاسی عدلیہ کی تشکیل والی عدلیہ، یونی کو انہونی اور انہونی کو ہونی کرے جب بیھٹنے خلائی مخلوق، خالہ اعظمی اور سیاسی میر جعفر یا پھر میر صادق ایک ساتھ- کے علاوہ خالہ اعظمی اور کر بھی کیا سکتی ہے-
سہولت کار تا حال اپنے لاڈلے کو سہولت فراہم کرنے میں سرگرم عمل ہیں!
پاکستان کو جرنلز اور ججز سے پاک کرنا ہوگا۔
ترکی کی مثال ہے نا
Parliment must discuss the conduct of four judges (Umer Attaa Bandiyal, Munib, Mazaher Ali Naqvi, and Ijaz ul Ehsan ) and move reference against them in full court Bench ( all judges) of supreme court.
عدالت عالیہ سیاست میں ماشاللہ بہت خوب
جسٹس اعجاز ال احسن اپ بہت بڑے ہیں نیازی عارف علوی اور پی ٹی ائی کے آئین توڑنے والے ارکان کے خلاف کاروائی کریں لوگ آپ کو دعا دیں گے ائین اور قانون کی حکمرانی ہوگی
سپریم کورٹ اب پنچائت کورٹ بن چکی ہے
مطیع صاحب آب جیسے بہادر صحافی بہت کم ھوتے ھیں ۔آب بڑے سے بڑے شخص سے بڑے سے بڑا سوال کرنے سے نہیں چوکتے بلکل بھی نہیں گھبراتے ۔ مزا تو جب آتا ھے جب آپ سوال کرکر کے اگلے کو زچ کر دیتے ھیں ۔
Excellent Vlog 👍 👍 👍
حکومت اٹارنی جنرل کو تبدیل کر کے کسی قابل وکیل کو اٹارنی جنرل بنایا جائے
سیاست دانوں کا حال تو برا تھا ہی مگر عدالتوں کو ایسے رول پلے نہیں کرنا چایئے۔۔
Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un
کاش ہم پاکستانی آزاد ہوتے
عدالتیں بجاے ملک کو امن سلامتی اور درست راہ پہ ڈالنے کہ معاملات کو الجھا رہے ہیں
شعیب شاہین کا ذکر تحریک انصاف کے ورکر کے طور پر بھی کریں۔
The honourable judges should also keep in mind their own constitutional limits.
جان جی 🌹🌹💕💕🌹🌹
جوڈیشل مارشل لاء مردہ باد
Allah Matiullah jan ko Slamt rhky
Matiullah if it wasn’t for you. We would never know all this . Great
person
مطیع اللہ صاحب
اصل سوچ ڈکٹیٹر شپ کی ہے آئین کی ایک فیصد بھی نہیں ہے
مطیع اللہ جان صاحب پوری دنیا میں سرکاری ادارے ہیں اس ملک میں سرکاری ادارے ہی سیاست کرتے ہیں افسوس بس افسوس
سیدھی بات ہے نازی این آر او مانگ رہا ہے
Allah niyaze KO jehad Main shahadt nseeb KR
Matiullah Jan Sahib, are the rest of judges ( except these 5/6 out of 14 ) have gone on long leave because we see these 5/6 judges in all high profile cases. Isn't better for government to retire those unfunctional judges to save the money 🙄 🤔.
Parliament should make law to retire/dismiss judges like these 5,6 harami judges, honourable justice Qazi Faiz Essa is cornered, why?
@@ShaukatAli-gw5rb
Shaukat Ali Sahib, I fully agree with you but it won't be easy for Parliament. Time has come that civil societies, bar councils, bar associations and all political parties ( not PTI) should start a campaign unitedly by exposing those judges who take the decisions against constitution/law and natural justice. How it could be called a justice which clearly be seen totally contradictory in Islamabad and Karachi. Shame on them 😕 😪.
kotty bkao
The govt stance at court should b to constitute a larger bench consisting of senior judges to supervise the whole process.
shame on SC judgesin bench.TLP kay puraman ihtijaj main SC nay ayeen ka tahafun kitni had tak ki.
Yeah siyasi juges hey inhey siyast mey any ka bohat shooq hey
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
SC is become party instead of awarding justice
Very new experience starting in State
اعجاز الاحسن پی ٹی ائی کے ٹائیگر ہیں
Ya Allah bay zameer Jujoon ko hadayat dey Ameen
مظاھر نقوی اور اعجازالحسن اور چیف جسٹس ھی ھر فیصلہ سنتے ھیں اور یہ یوتھیٸے ھیں یہ کوشش کریں گے کہ عمران نیازی کو سہولت دی جاۓ
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
شیخ رشید اور محمود قریشی کے ہوتے ہوے پولیٹیکل ڈائلاگ نا ممکن ہے.
Their job is to protect Imran, first army was changing his nappies and now these judges have taken this task. Why the government and attorney general is so obedient to this fascist court.
ایسا لگ رہا ہے اس دفح فوج سامنے انے کے بجائے عدلیہ کو فرنٹ پر لے ائی ہے اور اس سے اپنی مرضی کے فیصلے لے رہی ہے
How is it that all third rate judges always form politically- oriented benches.
can anyone throw light on this.??
یہ مخصوص تین جج بکاؤ مال ہیں
اس طرح پھر حکومت کی کیا ضرورت ہے۔۔ یہ تینوں مخصوص جج پلاٹوں والے براہ راست حکومت کریں
پاکستانی عدالتوں کو عدالت کہنا عدالت کی توہین ہے اور صحیح جسٹس بہت بڑا آدمی ہوتا ہے ۔۔
Shame on Judiciary and Judicial system of our country 😢 😞 😕
جسٹس اطہر من اللہ اور عمر عطا بندیال اینڈ کمپنی غلط فیصلے کرنے بند کرو اور عوام کی جان چھوڑ دو
PML N ZINDABAD
Pakistan
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️❤️😍❤️😍
پبلک سیکیورٹی کوئی ضروری نہیں صرف لاڈلے کا خیال رکھا جائے
حکومت کو سب سے پہلے گونگے اٹارنی جنرل استرااوصاف کو فوراً ہٹا کر عرفان قادر اٹارنی جنرل لگایا جائے
Adalat ko Qanoon ke roshni ma faisla kerna chahia....
پلاٹ ججز
Lakhon pending muqaddamat ka kiya bane ga. Adalat kiya politicians ki khdmat ke liye hain. Afsos hai siyasatdano ki qabliyat par.
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
ہم کوئی ذہنی مریض ہیں جو کارٹون خان کو ووٹ دیں کیوں کہ اس کارٹون کی کارکردگی چار سال میں صفر
Mj TV zindabad
تحریک انصاف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنی جماعت کو ریسکیو کرنے کے لئے تحریک انصاف کے ججز مظاھر علی اکبر،منیب اختر اعجازالاحسن اور ہائی کورٹ کے اطہر من اللہ پر مشکل انصافی ججزپر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنا دیا
M u jan sahb ap k i wasatat se kashmirion ko pegham
Face saving for IK
Supreme Court,,please issue the same orders for Baluchs
مطیع اللہ جان صاحب
میرا تو خیال ھے کہ سپریم کورٹ حکومت ھی سنبھال لے اور تو سارا جھگڑا ھی ختم ھو جائے گا ۔قاضی القضات کی سربراہی میں خلافت کا نظام قائم کر دیں۔
SCP all Decisions without inclusion of justice Qazi Faez Essa in the bench will be a big question.
کیا ہے ممکن نھی ھے کھ ھماری عدالت انڈیا کی عدالت سے مل کر ھماری اسٹیبلشمنٹ اور انڈین اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مسلحہ کشمیر پر ثالثی کروادے تاکھ دونوں ممالک کی امن اور خوشحالی سے رھ سکیں اور انکے مثالحتی جوھر دنیاں میں اجاگر ھوں
Supreme court k haty ma imran khan jilsa karain gy
اسلام علیکم!
اللہ تعالی آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ. آمین......❤
Judiciary should stay away from political affairs let the people decide about the country future
سمجھ نہیں آتی کہ ہمارے ججز اور جنرلز کو سیاست کا اتنا چسکا کیوں ہیں جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد عوام ان کو منہ نہیں لگاتئ
judiciary ab executive k mamlat ma tang ara rhi ha Lanat ho aesi judiciary pa🤧🤧🤧
Very good program Matiullah Jan Sahib with fair and positive analysis 👍.
Mati sb Ya usi jamat ka noumainda ha Baber jinkae zuban per her waqat Agg hiti the...
یہ ملک چلانے کا کام ان کے حوالے کیا جائے۔
جیو مطیع بھائی 👍
Why would PMLN give any credibility to Ejaz Ahsan? He lacks Judicial Dignity.
Now Judiciary is came up as mediators, the establishment has up their hands and are playing on the weak wicket. Weakened strongly by the IK selected/ Rejected / Addicted.
If supreme court is keenly interested in arbitration then the person who is responsible for creating fuss and bad situation of law and order should be strictly dealt with under the law.
This attorney General is very weak, he even could not ask them to keep away from using executive powers