Chief Justice Ameen has a challenge to do the Insaaf . He has to proove him self that he is not the chief Justice of Establishment or jaali prime minister Shehbaz Shareef.
یہ درخواست اسٹیبلشمنٹ نے خود داخل کروای ہے کہ جب عدالت سے فیصلہ انکے حق میں اے تو اسے ایک قانونی تحفظ حاصل ہو، اور اسٹیبلشمنٹ سر اٹھا کر کر کہ سکے کہ اگر ایکسٹینشن غلط اور غیر قانونی تھی تو عدالت کو فیصلہ انکے خلاف دینا چاہیے تھا۔
Yeh petitions khud hi lagwatay hain apney aap ko legitimacy deyney ke liye ... Expecting anything from within Pakistani system is useless at this point. Countless attempts have already been thwarted.
مطیع اللہ جان صاحب اس درخواست کو کوڑے دان کے ڈبے میں پھینک دیا جانا ہے مطلب کہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہمارے محترم جج صاحبان جس میں تو ہمارے ائینی بینچ کے سربراہ جنہوں نے خود کو اپنا ووٹ دے کر اس بینچ کا سربراہ مقرر کیا جج صاحب یہ کہیں گے کہ پارلیمان سپریم ہے اور الٹا درخواست دینےوالےکو جرمانہ بھی کریں گے ویسے تو ہماری پارلیمان میں سب ایک دوسرے کو جھوٹا چور لوٹیرا کہتے ہیں اللہ ہی ان شیطانوں کو اپنی پکڑ میں لے امین
یہ پیٹیشن خود اسٹیبلشمنٹ نے لگوائی اور دائر کروائی ہے ، اب اس ایکسٹینشن پر سپریم کورٹ اپنی توثیقی مہر ثبت کردیگا ، تاکہ ایکسٹینشن پکی ہوجائے اس کے عکوہ اسکی کوئی اہمیت نہیں ، موجودہ ائینی بنچ بھی اسٹیبلشمنٹ کا بنوایا ہوا ہے
آج کا غریب عوام کا بندہ قانون کے بارے زیادہ تو نہیں جانتا نہ سمجھتا ہے۔ اسے تو بس اتنا سمجھ آتا ہے کہ ایک ٹی وی ڈرامہ بہت مشہور ہوا تھا اور آج بھی لوگ یو ٹیوب پر دیکھتے ہیں جس میں ایک پولیس کا ادارے کو کام کرتے ہوے دکھایا گیا تھا۔ بس آج کل کی حکومت اور فوج کو بھی عوام وہی ڈرامہ کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ جس میں ایک ڈاریکٹ حوالدار۔ پورے قانون کو چلاتا رہتا ہے۔ یعنی اندھا قانون تاجہ حولدار
پاکستان میں آرمی چیف ایک سیاسی عہدہ بن چکا ہے۔ سمجھ سے بالا تر ہے کہ تین سال کے بعد آنے والے چیف کو حکمرانوں کی خواہشات کی تکمیل میں کیا دشواری ہو گی۔ اِس میں کوئی خاص مہارت درکار نہیں ۔ خواہ مخواہ چیف بننے کے منتظر افسران کو تذبذب میں ڈال دیا گیا۔ تمام عمل ناجائز حکومت کی کوتاہ اندیشی اور بداعتمادی کا مظہر ہے۔ حکمران کسی نۓ چیف سے خائف کیوں ہیں؟
amin brought for this kind of decision, but he will anounce the written dictation from ghq.. Nothing will happen extentsion is valid that will be decision
Kun umeed lagaye huway ho matiullah : YHE enemy din hai yhe sirf likhay huway kakaz par daskhat karta hai ? Yhe darkest kharij hogi or jurmana ho ga darkhawast guzar par :
مطیع اللہ صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے سچ اور حق کے ساتھ
Establishment ne khud karwae he ye application take judges se bhi approval mil jae. Ye simple game he jo Pakistani aj tak nahi smjhi 😅😅😅
The petition filed against extention aims to legalize and valedate it for future moves.
مطیع اللہ صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے سچ اور حق کے ساتھ
Shame
آپ کی جررت کو سلام ❤
Thanks for Matiullah jan Vlog
Ji MJ bahi AP hak ki bat kertay hon wish I good luck
ایک بار ضرور پڑھیں اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید 💯
Chief Justice Ameen has a challenge to do the Insaaf . He has to proove him self that he is not the chief Justice of Establishment or jaali prime minister Shehbaz Shareef.
اسلام وعلیکم سر بڑا سوچ سمجھ کر یہ کیس لگایا گیا ہے کہ اس کو جلد از جلد اس ایکسٹینشن کو کنفرم کرنا ہے
یہ درخواست اسٹیبلشمنٹ نے خود داخل کروای ہے کہ جب عدالت سے فیصلہ انکے حق میں اے تو اسے ایک قانونی تحفظ حاصل ہو،
اور اسٹیبلشمنٹ سر اٹھا کر کر کہ سکے کہ اگر ایکسٹینشن غلط اور غیر قانونی تھی تو عدالت کو فیصلہ انکے خلاف دینا چاہیے تھا۔
درست فرما رھے مطیع اللھ صاحب 🎉🎉🎉
Always love u for ur true and brave journalism
ARTICLE 25 OF THE CONSTITUTION
SHOULD HAVE BEEN INVOKED
AGAINST DISCRIMINATION
I Love Imran Khan and PTI voters Sporters ❤
Yeh petitions khud hi lagwatay hain apney aap ko legitimacy deyney ke liye ... Expecting anything from within Pakistani system is useless at this point. Countless attempts have already been thwarted.
یہ نام نہاد خدمت گار انہیں کا بندہ ہے
بہت سوچ سمجھ کر یہ پٹیشن دائر کی گئی تھی۔ یہ جرات سے زیادہ حکمت کا کھیل ہے۔
سر فصیلے ساز بھی ان کے لائےھوئئ ھیں۔کوئی توقع نہیں۔اللہ ربالعزت ملک کی نگاہ بان اور حفاظت کریں آمین۔
آئینی بینچ کی عدالت اور آفس سینیٹ یا قومی اسمبلی کی کسی انیکسی میں قائم کرنا چاہئے۔ تاکہ پہنچے وہی پے خاک جہاں کا خمیر ہے۔
مطیع اللہ صاحب یہ درخواست خارج ہو جائے گی ان لوگوں نے مل کر جو گند کیا ہے وہ اس لئے نہی کیا کہ انکے خلاف فیصلے آئیں
جن کو ہروایا یے۔جیت گئے ہیں
یہ لوگ کام پورے کرتے ہیں۔۔۔اب اپنے ہی مسلط کردہ ججز سے عدالتی تحفظ لے گے
Amrankhan,zindabad
Free Imran khan
❤❤❤❤❤
منصور علی شاہ نے جو کچھ بندیال کے ساتھ کیا اج اس کے ساتھ وہی ہو رہا ہے
Great analysis by mj
میری درخواست کو سپریم کورٹ نے ڈسبن میں ڈال دیا ہے جس میں ایکٹ کو چیلنچ کیا تھا
Endorsed your stance towards current scenario of Country
Mattiulla Jan and asad toor is the real journalist I love you from my heart
Corrupt Youthiyaas
اس میں یہ ہے کہ ایک بار اس کیس کے حق میں فیصلہ آ گیا تو اسےدوبارہ چیلنج نہیں کیا جا سکے گا اور یہ کام عدالت سے پکا ہو جائیگا ۔
Matiullah Bhai jeedar Sahafi ko Salam
مطیع اللہ جان صاحب اس درخواست کو کوڑے دان کے ڈبے میں پھینک دیا جانا ہے مطلب کہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہمارے محترم جج صاحبان جس میں تو ہمارے ائینی بینچ کے سربراہ جنہوں نے خود کو اپنا ووٹ دے کر اس بینچ کا سربراہ مقرر کیا جج صاحب یہ کہیں گے کہ پارلیمان سپریم ہے اور الٹا درخواست دینےوالےکو جرمانہ بھی کریں گے ویسے تو ہماری پارلیمان میں سب ایک دوسرے کو جھوٹا چور لوٹیرا کہتے ہیں اللہ ہی ان شیطانوں کو اپنی پکڑ میں لے امین
We love imran Khan and we stand with imran khan ❤❤❤
NO EXTENSION IN ANY DEPARTMENT
RETIRE ON TIME AND LEAVE SPACE FOR OTHERS TO RISE 🔥🔥🔥
ALSO NATURAL PRINCIPLES OF JUSTICE
AGAINST EXTENSIONS
ARMY NEEDS PHYSICAL FITNESS
WHICH IS DOUBTFUL AFTER 60
Army chief tenure should not be more than 3 year,
While there is no justification for extention of navy and air chief tenure
Will never go through. As if you don’t know. ,'¡'
سر موجودہ نیول چیف کے بجائے سابقہ کی تصویر غلطی سے شاید آپ نے لگا دی ہے ، توجہ ہے
ALSO THE CONSTITUTION DOES NOT ALLOW
DISCRIMINATION IN SERVICE
❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Vardi rehni chahiay, izzat to anay janay wali hay 🤪🤪😈😂😂😂
If only the senior army chief became Army chief then politics in army will be eliminated
یہ پیٹیشن خود اسٹیبلشمنٹ نے لگوائی اور دائر کروائی ہے ، اب اس ایکسٹینشن پر سپریم کورٹ اپنی توثیقی مہر ثبت کردیگا ، تاکہ ایکسٹینشن پکی ہوجائے اس کے عکوہ اسکی کوئی اہمیت نہیں ، موجودہ ائینی بنچ بھی اسٹیبلشمنٹ کا بنوایا ہوا ہے
آج کا غریب عوام کا بندہ قانون کے بارے زیادہ تو نہیں جانتا نہ سمجھتا ہے۔
اسے تو بس اتنا سمجھ آتا ہے کہ ایک ٹی وی ڈرامہ بہت مشہور ہوا تھا اور آج بھی لوگ یو ٹیوب پر دیکھتے ہیں جس میں ایک پولیس کا ادارے کو کام کرتے ہوے دکھایا گیا تھا۔
بس آج کل کی حکومت اور فوج کو بھی عوام وہی ڈرامہ کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ جس میں ایک ڈاریکٹ حوالدار۔ پورے قانون کو چلاتا رہتا ہے۔ یعنی اندھا قانون تاجہ حولدار
پاکستان میں آرمی چیف ایک سیاسی عہدہ بن چکا ہے۔ سمجھ سے بالا تر ہے کہ تین سال کے بعد آنے والے چیف کو حکمرانوں کی خواہشات کی تکمیل میں کیا دشواری ہو گی۔ اِس میں کوئی خاص مہارت درکار نہیں ۔ خواہ مخواہ چیف بننے کے منتظر افسران کو تذبذب میں ڈال دیا گیا۔ تمام عمل ناجائز حکومت کی کوتاہ اندیشی اور بداعتمادی کا مظہر ہے۔ حکمران کسی نۓ چیف سے خائف کیوں ہیں؟
Hope something good good come out of it
There is some kind of regular restriction in MJTV as same is not received at my end in Lahore.
Mjtv,zindabad
Certificate from supreme court ......to army chief...maybe
اس کو اب جرمانے کی بجائے 50000 انعام ملنا چاہیے کیونکہ اس سے مقدمہ حلال ہو جائیگا ہمیشہ کے لیے
Walaikum Assalam jazakallah khair
Great and brave voice
Mati zindabad Khan Zindabad
EXTENSION MURDABAD IMRAN KHAN ZINDABAD we aLL Poor people request to Judiciary please please stop this inlegal act of form 47 Government
Good job 👍
مرشد عمران خان
Buhut Aaala❤
I don't think Chairman Joint Committee was given 5years extension
bhai..jali nizam ki hasyay kia ha....Debate iss baat pr honi chahy😮😮😊
He has missed out now there is no upper limit of age does not apply to Lt- Generals
14 فروری نہیں 14 نومبر❤
❤
amin brought for this kind of decision, but he will anounce the written dictation from ghq..
Nothing will happen extentsion is valid that will be decision
Nice 👍
Very bold demeanour
Kun umeed lagaye huway ho matiullah : YHE enemy din hai yhe sirf likhay huway kakaz par daskhat karta hai ? Yhe darkest kharij hogi or jurmana ho ga darkhawast guzar par :
Please get a good quality Mic. Voice quality is not good.
This Naqvi appears to be stooge of fraud Naqvi and holds his consent to legalize the extension of his brother in law army chief
ٹیکنالوجی کا غلط استعمال یا سچائی کو ماننے سے انکار؟
کسی ایک محکمے کی کارکردگی بتا دیں جو کرپشن سے پاک ہوں؟
سوشل میڈیا سے پیسے کمائے کے لیے سائیڈ نہیں چینج کرنا چاہیے ۔
Mansoor ko mashwara do ghar chale jaho
Views islye kam hain k firewall mai black list kr dya hay, vpn zinda baad
Imran Khan zindabad Ch Parvez Elahi zindabad Ch Monis Elahi zindabad PTI zindabad Pakistan zindabad ❤❤❤❤
Yeh islami jamhoria nahi yeh tou last 75 years should be called islami marshal law of Pakistan
Pti ka apney opper khud kash hamla tha
Pakistani get your voice heard !!!!
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad. Matiullah Sahib zindabad.
Plz do analysis POLITELY but not overacting and use of humiliating words obliquely.
Hahaaa pakistani justice
😂😂😂😂😂😢😢😢😢😅😅😮😮😮😮😊😊😊😊
Converted yothiyo me dukh ki lahar 😂😅
Mj. Tum par tars aata hi.
Mati,
Aub tum PTI officially join ker lo, otherwise sadiq Jan ke qareeb be nahe ponch sako gae.
Army chief extension Aiani chief General Ameenudeen ke adalat Extension paky stamp ho jay ge
Best and bravest journalist
مطیع اللہ جان صاحب یہ جو آئینی بینچ بنا ہوا ہے یہ تو خود ہی غیر آئینی ہے اس کے فیصلوں کی کوئی اہمیت نہیں
یہ بینچ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت بنی ہے۔
❤❤❤❤❤
❤
❤