بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے نکھر گئے ہیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں جو تیرے عشاق کا لہو ہیں ابل پڑے ہیں عذاب سارے ملال احوال دوستاں بھی خمار آغوش مہ وشاں بھی غبار خاطر کے باب سارے ترے ہمارے سوال سارے جواب سارے بہار آئی تو کھل گئے ہیں نئے سرے سے حساب سارے
براہ کرم اردو ان سے لکھوایا کیجئے جو اردو زبان اور املا سے واقف ہوں۔ غلط لکھی ہوئی ہوئ اُردو ویسی ہی تکلیف دیتی ہے جیسی تکلیف ایک اچھے گائیک یا گائیکہ کے بے سُرا ہونے سے ہوتی ہے۔ براہ کرم کم از کم اُردو کے سلسلے میں “سب چلتا ہے” نسل کی سوچ کو دور ہی رکھا کیجئے۔ بہت شکریہ آپ کا
کمال کمال کمال کیا شاعری کیا آواز ہے ❤
کیا کہنے ہیں؟ سبحان اللہ ۔
اپ ے زمانے کی بہترین غزل سنتے ھوئے ذھن میں بہار کا سماع بندھ جاتا تھا اور آج بھی یہی کیفیت ھو جا یا کرتی ھے ۔ ما شا ء اللہ ۔۔
Nazam ha shay ad y
Amazing. Admirable. Harbinder singh Sahni NJ usa.
❤ Bismilla Subhan Allah Saww Bismilla ❤
❤❤❤❤❤ heart touching singing ❤️❤️❤️
Excellent
Already heard many times but always falls in love and hope
کمال گایئکی ہے
KIA KHANAY
کمال کیا کمال گیت ہے
بہار آئی تو جیسے یک بار
لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے
وہ خواب سارے شباب سارے
جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے
نکھر گئے ہیں گلاب سارے
جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں
جو تیرے عشاق کا لہو ہیں
ابل پڑے ہیں عذاب سارے
ملال احوال دوستاں بھی
خمار آغوش مہ وشاں بھی
غبار خاطر کے باب سارے
ترے ہمارے
سوال سارے جواب سارے
بہار آئی تو کھل گئے ہیں
نئے سرے سے حساب سارے
Ahha kamll 👌
زبردست
This is the height of a gazal great
بہت خوبصورت دور تھا یہ
Beautiful gazal nsinging
0:03, For a sec I thought what Queen Elizabeth is doing there lol
Boht ahi gaiki. perfect..lakin sazindon ne bera gharq kardia khas kar tabla navaz ne..!!_
براہ کرم اردو ان سے لکھوایا کیجئے جو اردو زبان اور املا سے واقف ہوں۔
غلط لکھی ہوئی ہوئ اُردو ویسی ہی تکلیف دیتی ہے جیسی تکلیف ایک اچھے
گائیک یا گائیکہ کے بے سُرا ہونے سے ہوتی ہے۔ براہ کرم کم از کم اُردو کے سلسلے میں “سب چلتا ہے” نسل کی سوچ کو دور ہی رکھا کیجئے۔
بہت شکریہ آپ کا
بلکل صیح
Maktab..e..Faiz ke her khisht mohabat ke hay........koeay dosra nahein.
Weldon ma'am I listened this song 35 year's ago
بہار آئی ۔ بھار آئی نہیں
Can you please upload Tina Sani,s song from the film Ho man jahan.Starring Mahira khan etc.
nice
الاپ اور وائلن کی آواز پاگل کئیے جارہی ھے