Apna aur hamara time waste na Karo Bhai ye nation Kabhi bahir ni niklygi. Aik leader Jo sb bata k Chala Gaya phir Bhi ye log bahir ni nikly. Baqi baten Karni hn to lagy raho.
میری نظر میں یہ بے ہودہ ، کم فہمی اور کم علمی و حقیقت سے ناآشنائی کا بیانیہ ہے کہ پاکستانی بے غیرت قوم ہے ، ستو پی کر سو گئی ہے ، سو جوتیاں سو پیاز کھانے کو تیار ، یہ کبھی سڑکوں پر نہیں نکلیں گے ۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔ اس سے بڑھ کر واہیات باتیں ہو ہی نہیں سکتیں کیونکہ 8 فروری کو پاکستانی ووٹرز کے لئے جو بدترین حالات پیدا کر دیے گئے تھے ، انکی مثال دنیا میں کم کم ملتی ہے ۔ یہ سب تفصیلات جبر بربریت دھمکی دھونس بدمعاشی ، حراسگی کی ایک ایک تفصیل شایع ہو چکی ۔ لہذا دھرانے کی ضرورت نہیں ۔ نیم خواندہ اور ان پڑھ دیہاتیوں نے جسطرح اپنے نمائندوں کے عجیب وغریب نشانات یاد رکھے ، یہ انکی جمہوریت کے ساتھ والہانہ محبت کا بین ثبوت ہے ۔ مثلاً ایک نشان کا نام تھا " رباب " ۔ اب کتنے لوگوں کو اسکا مطلب آتا تھا لیکن معجزہ برپا کر کے رکھ دیا میرے مرشد کے ہم وطنوں نے ۔ بقول مروت (پالتو ) ، شریفوں زرداریوں ڈیزلوں کو واڑ کر رکھ دیا جمہوریت کے پروانوں نے ۔ مجھے حق الیقین ہے کہ اگر دیانت و امانت کے ساتھ اگر انصاف کیا جاتا تو پورے پاکستان میں شریفوں زرداریوں ڈیزلوں کو ملا کر بھی پندرہ سیٹوں سے زائد نہ ملتیں ۔ یہ پاکستانی تاریخ میں تیسری بار ہے بلڈی سویلینز دیوانہ وار حق رائے دہی کے لئے نکلے اور بہت خوب نکلے پہلی بار قائد اعظم دوسری بار شہید بھٹو و شہید شیخ مجیب الرحمٰن تیسری بار میرے مرشد میرے رہنما قیدی نمبر 804 کے لئے ۔۔
اللّٰہ رب العزت حق بات کرنے والوں کی حفاظت فرمائے اور جنگ تو زور وشور سے جاری ہے ملک کے اندر کے حالات بہت زیادہ خراب ہیں
جو تجزیہ آپ دونوں کرتے ہیں کوئی اور کر رہی نہیں سکتا ❤❤❤
میرے پاکستانیوں سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے
انشاءاللہ خان بہت جلد پھر سے وزیراعظم ہونگے آمین
Thank you good vlog release Imran Khan
ماشاءاللہ مجاہدین ماشاءاللہ فتح مجاہدین کا مقدر ہے انشاءللہ ❤❤❤❤❤❤❤
Lots of dua and best wishes for you adil bhai
Salute you Adil Bhai 👍👍❤❤
Asslam o alaikum, Adil Raja and your team , loads of dua’s for you
Topclass
Major Adil raja You are patriotic love
Thank u 💓
ماشاءاللّٰه
#release_imrankhan
وعلیکم السلام
👍
جیو عادل راجہ
Assalamualaikum Adil
We proud of you
🎉
Adel EAGLE 🦅🦅🦅🦅🦅🦅 of PTI Pakistan
Major Adil Raja ❤❤❤❤
❤❤❤❤
Imran zindabad
good
السلام علیکم
You know...col Akbar
Ik was never good at picking his team
عمران خان کو رہا کرو
why for 2h
.
Apna aur hamara time waste na Karo Bhai ye nation Kabhi bahir ni niklygi. Aik leader Jo sb bata k Chala Gaya phir Bhi ye log bahir ni nikly. Baqi baten Karni hn to lagy raho.
میری نظر میں یہ بے ہودہ ، کم فہمی اور کم علمی و حقیقت سے ناآشنائی کا بیانیہ ہے
کہ پاکستانی بے غیرت قوم ہے ، ستو پی کر سو گئی ہے ، سو جوتیاں سو پیاز کھانے کو تیار ،
یہ کبھی سڑکوں پر نہیں نکلیں گے ۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔
اس سے بڑھ کر واہیات باتیں ہو ہی نہیں سکتیں
کیونکہ
8 فروری کو پاکستانی ووٹرز کے لئے جو بدترین حالات پیدا کر دیے گئے تھے ، انکی مثال دنیا میں کم کم ملتی ہے ۔
یہ سب تفصیلات جبر بربریت دھمکی دھونس بدمعاشی ، حراسگی کی ایک ایک تفصیل شایع ہو چکی ۔ لہذا دھرانے کی ضرورت نہیں ۔
نیم خواندہ اور ان پڑھ دیہاتیوں نے جسطرح اپنے نمائندوں کے عجیب وغریب نشانات یاد رکھے ، یہ انکی جمہوریت کے ساتھ والہانہ محبت کا بین ثبوت ہے ۔
مثلاً ایک نشان کا نام تھا " رباب " ۔ اب کتنے لوگوں کو اسکا مطلب آتا تھا لیکن معجزہ برپا کر کے رکھ دیا میرے مرشد کے ہم وطنوں نے ۔
بقول مروت (پالتو ) ، شریفوں زرداریوں ڈیزلوں کو واڑ کر رکھ دیا جمہوریت کے پروانوں نے ۔
مجھے حق الیقین ہے کہ اگر دیانت و امانت کے ساتھ اگر انصاف کیا جاتا تو پورے پاکستان میں شریفوں زرداریوں ڈیزلوں کو
ملا کر بھی پندرہ سیٹوں سے زائد نہ ملتیں ۔
یہ پاکستانی تاریخ میں تیسری بار ہے بلڈی سویلینز دیوانہ وار حق رائے دہی کے لئے نکلے
اور
بہت خوب نکلے
پہلی بار قائد اعظم
دوسری بار شہید بھٹو و شہید شیخ مجیب الرحمٰن
تیسری بار میرے مرشد میرے رہنما قیدی نمبر 804 کے لئے ۔۔
1st stud here! Hahah
👍