🎉میرے پسندیدہ موتی چور کے لڈَو ہیں امرتسری کے باقی مٹھائیاں نفاست میں اور ذائقے میں بےمثال ہیں ایک نام ایک برانڈ ھے اسکے بعد بٹ سویٹ نرالا سویٹ بھی شریں محل جلدھندر سویٹ بھی لاھور میں اچھی تھی ❤
اس دکان سے چند قدم پہلے امرتسری دھی بھلے کا اسٹال تھا انکا ذائقہ بھی لاجواب تھا اللہ نے انکے کام میں اتنی برکت دی کہ چند سالوں میں ہی انہوں نے اسی جگہ پراپر دکان بنا لی تھی کافی سالوں امرتسری دہی بھلے کھاتے رہے لیکن پھر وہ ختم ہو گئی پتا چلا دکان بیچ دی گئی ہے
میں پندرہ سال کی تھی تب سے ہر ہفتے اپنے ابو کیساتھ باغبانپورہ سے بیڈن روڈ انکی شاپ پر بالوشاہی خریدنے اتی تھی اسوقت ان بھائی کے والد بزرگوار بیٹھا کرتے تھے اللہ پاک انکے والد اور میرے ابو دونوں کو غریق رحمت فرمائے آمین ثم آمین اس بار لاہور جاوں گی تو ضرور منگوا کے کھاوں گی بیس سال گزر گئے انکی بالوشاہی نہیں کھائی
اسکی بیک سائید پر بائیں ہاتھ گلی کے اندر ایک کبابوں والا ہوتا تھا چھوٹی سی دکان تھی اس جیسا ذائقہ بھی اج تک دوبارہ نہیں ملا پتلے پتلے سیخ کبابوں کی خوشبو ہر گزرنے والے کو مجبور کر دیتی تھی کہ وہ کھائے بغیر یہاں سے اگے نہیں بڑھ سکتا وہ جگہ بھی بک گئی پلازہ بن گیا بہت پوچھا تلاش کیا اسے پر نہیں ملا
امرتسری پتیسہ واقعہ لاجواب ہے ، اب اور منگوا کے کھائیں گے ❤
Good 💯
Patisa kamal ka
Patisa is Excellent.
Ahmar Hafeez Pakistan Karachi Lahore
@@ahmarhafeez7495 شکریہ جناب شیئر بھی کر دیں
indian sweets are much more better than your sweet shops
@@roshnikhan77 Thanks for watching please subscribe like and must share it with friends and family
Good pateesa
Nice
MashaAllah Allah pak barkateen ata ksry ap ki kmai ma Ameen sum Ameen
Good information broooooo my favorite I know 50 year
🎉میرے پسندیدہ موتی چور کے لڈَو ہیں امرتسری کے باقی مٹھائیاں نفاست میں اور ذائقے میں بےمثال ہیں ایک نام ایک برانڈ ھے اسکے بعد بٹ سویٹ نرالا سویٹ بھی شریں محل جلدھندر سویٹ بھی لاھور میں اچھی تھی ❤
Our favourite shop for ladoos n pateesa ❤
Best Patisa in Pakistan
ان کی مٹھائ واقعی لا جواب ہیں اور لائٹ ویٹ ہیں
Kamal hy Kiya video banai hy
Kamal ka Patisa
Very good
Kamal old sweet
Lovely Shop
Thanks for watching please subscribe like and must share it with friends and family
Very nice video Minhas g
Good sweet
Bohot aala!
Thanks for watching please share it with friends and family
Good
Wow
Muhammad Yaqub Ahmad Bajaj ❤❤❤❤❤
یہ ہے اصلی "امرتسری"
good
Traditional sweet 😜
❤❤❤❤❤❤❤❤❤bohut hi alaaaa
امرتسری سویٹ بیڈن روڈ
very sweet swet😂❤
❤
اس دکان سے چند قدم پہلے امرتسری دھی بھلے کا اسٹال تھا انکا ذائقہ بھی لاجواب تھا اللہ نے انکے کام میں اتنی برکت دی کہ چند سالوں میں ہی انہوں نے اسی جگہ پراپر دکان بنا لی تھی
کافی سالوں امرتسری دہی بھلے کھاتے رہے لیکن پھر وہ ختم ہو گئی پتا چلا دکان بیچ دی گئی ہے
ریسپی شیئر کریں
میں پندرہ سال کی تھی تب سے ہر ہفتے اپنے ابو کیساتھ باغبانپورہ سے بیڈن روڈ انکی شاپ پر بالوشاہی خریدنے اتی تھی اسوقت ان بھائی کے والد بزرگوار بیٹھا کرتے تھے
اللہ پاک انکے والد اور میرے ابو دونوں کو غریق رحمت فرمائے آمین ثم آمین
اس بار لاہور جاوں گی تو ضرور منگوا کے کھاوں گی بیس سال گزر گئے انکی بالوشاہی نہیں کھائی
دیکھنے کا اور آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ پلیز اسے شئیر بھی کریں سبسکرائب بھی
Waro dokan da address ya contact number e day ditta karo.
بیڈن روڈ لاہور نزد ہال روڈ مال روڈ کے قریب
اسکی بیک سائید پر بائیں ہاتھ گلی کے اندر ایک کبابوں والا ہوتا تھا چھوٹی سی دکان تھی اس جیسا ذائقہ بھی اج تک دوبارہ نہیں ملا پتلے پتلے سیخ کبابوں کی خوشبو ہر گزرنے والے کو مجبور کر دیتی تھی کہ وہ کھائے بغیر یہاں سے اگے نہیں بڑھ سکتا
وہ جگہ بھی بک گئی پلازہ بن گیا بہت پوچھا تلاش کیا اسے پر نہیں ملا
@@sadiaMeer09 آپ آج کل کس شہر میں ہیں ؟ ، یہ مٹھائیاں آپ کو بھیج سکتے ہیں ، 03248471300
@@umairminhas گوجرانوالہ میں
جی بھائی نمبر شئیر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
ان شاءاللہ ضرور منگواوں گی
good video
Good luck
Good sweet