Cheap Lands For Sale | سب سے سستی زمینیں والے علاقے کی معلومات

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 июн 2024
  • Cheap Lands For Sale | سب سے سستی زمینیں والے علاقے کی معلومات
    Like,Share,Subscribe
    Facebook Page : profile.php?...
    IMPORTANT
    Please only use and share embed code of the original video.
    Third party downloads and distribution is not permitted.
    Whatsapp Number👉0300 6863884
    #PropertyMandiOnline #LandForSale #PakistanRealEstate #PrimeLocation #DirectOwner #PropertyForSale #RealEstate #InvestmentOpportunity #PropertyInvestment #LandInvestment #زمینبرائےفروخت #پاکستانریل_اسٹیٹ #پرائم_لوکیشن #ڈاریکٹ_اونر #پراپرٹیبرائےفروخت #ریل_اسٹیٹ #سرمایہ_کاری #پراپرٹی_سرمایہ_کاری #زمین_سرمایہ_کاری #PropertyInPakistan #PakistaniLand #RealEstatePakistan #LandInvestmentPakistan #BuyLand #RealEstateInvestment #PakistaniProperty #PrimeLand #LandDeal #LandSale #DirectSale #DirectOwnerSale #InvestmentInPakistan #RealEstateDeals #LandForInvestment #PropertyMarket #PropertyDeals #BuyProperty #InvestmentLand #PakistaniRealEstate #BuyAndSell #LandForInvestment #CommercialLand #ResidentialLand #InvestmentProperty #PlotForSale #PropertyListings #RealEstateOpportunities #LandPurchase #RealEstateMarket #cheaplandforsale #cheaplandforsaleinpunjab
    #property #NaveedYousafiProperty

Комментарии • 35

  • @shakilahmed8095
    @shakilahmed8095 Месяц назад +2

    آپ ایک سچے آدمی لگتے ہو اللہ پاک آپکے رزق میں ایمان میں برکت دے امین۔

  • @Riaz_Khan_Daultana
    @Riaz_Khan_Daultana 4 дня назад

    ماشاءاللہ نوید یوسفی صاحب گریٹ انفارمیشن ۔ سلامتی ھو

  • @AliAsghar-ed9sk
    @AliAsghar-ed9sk 21 день назад

    Excellent work

  • @msohailakber1
    @msohailakber1 28 дней назад

    مجھے آپ سے ویسے ہی روحانی محبت ہے ۔۔۔اللہ آپکو جزائے خیر عطا کرے

  • @MuhammadAshraf-bo5on
    @MuhammadAshraf-bo5on 29 дней назад +1

    Very Good definition and 100% Truth.

  • @MuhammadAshraf-bo5on
    @MuhammadAshraf-bo5on 29 дней назад +1

    Jazak ALLAH Hum Khair 💖.

  • @ZaviRana-xi1if
    @ZaviRana-xi1if Месяц назад +1

    ❤❤❤ Mashllah Bahi Good information ❤❤❤

  • @RanaRajpoot-zo4bi
    @RanaRajpoot-zo4bi Месяц назад

    Mashallha

  • @user-ui9gk3ou9u
    @user-ui9gk3ou9u Месяц назад

    اگر ملتان میں پلاٹ کے بدلے رنگپور والے سیٹ میں کم سے ریٹ میں مل جاتا ہے تو بہت ہی بہتر ہے العرض حافظ عبدالشکور

  • @GhulamAbbas-nr3lm
    @GhulamAbbas-nr3lm Месяц назад

    Khosh rehen

  • @abdusk896
    @abdusk896 24 дня назад

    Bhai 2 caror ki limit na rakheen agar koinobori 75=80 Lakh ki zameen ( Choti) ky budget wala ho to apply osko service Nahi den gay.?

    • @propertymandionline
      @propertymandionline  24 дня назад

      بھای دور ھے یہ علاقہ کوی خریدار ایک ڈیلر کیساتھ جاتا ھے وہاں جاکے لوگوں سے ڈایریکٹ ملنے لگ جاتے ہیں وارہ نہیں کھاتے چھوٹے گاہک

  • @user-pv5ov4gm1e
    @user-pv5ov4gm1e 28 дней назад

    زمینداری کرنا بہت مشکل ھے اپر سے ٹیکس بھی لگ گۓ ھیں ار فصل اگر ھو جاۓ تو ریٹ نہیں ملتا اسی لیے زمیندار زمینیں بیچ کر پلازے خرید رھا ھے اور پاکستان کا ایسا طبقہ جو زرعی زمینوں کی افادیت سے واقف نہیں وہدھڑا دھڑ یہ زمینیں خرید کر ان کو بنجر بنا رھا ھے پاکستان میں زراعت کو اسی لیے زوال ھے زرعی زمین صرف زرعی مقصد کے لیے فروخت ھو جو اس زمین پر زراعت نہ کرے اے 50000فی ایکڑسالانہ جرمانہ کیا جاۓ

  • @user-ui9gk3ou9u
    @user-ui9gk3ou9u Месяц назад

    کم سے 15ایکڑ رقبہ ہو

  • @abdulrhman9847
    @abdulrhman9847 Месяц назад +1

    Where is exact location in Google map

    • @propertymandionline
      @propertymandionline  Месяц назад

      یہاں پوری دنیا کی کوی لوکیشن سینڈ کر کے دکھادیں پلیز

    • @NasirKhan-ll2rn
      @NasirKhan-ll2rn Месяц назад +1

      Sargodha motorway se uttar ke district Khushab ke area mein aata he. Khushab se about 40 km he.

  • @gulzarahmed5169
    @gulzarahmed5169 Месяц назад

    Ap bi phaly pasay kuon latay han kaya Ap dan han

    • @propertymandionline
      @propertymandionline  Месяц назад

      کیونکہ خریدار بیک وقت بیشمار ڈیلرز کو ہایر کرتا ھے جوکہ غلط ھے اور پھر سب کو چکمہ دے کر نوے فیصد ڈایریکٹ خریدنے کی کوشش کرتے ہیں اس لیے میں قرعہ اندازی میں حصہ نہیں لیتا باقی أپکے کمنٹ میں کچھ بدتمیزی شامل ھے میں اسے حزف سمجھتا ھوں نیکسٹ ٹایم ایسے الفاظ سے گریز کیجۓ گا شکریہ

  • @mamopara
    @mamopara 29 дней назад

    Buhat bhari aur expensive nuskha hy apka. Aur har koi karoron ki party nahi hoti.
    Kafi bhari agent hyn ap.

    • @propertymandionline
      @propertymandionline  29 дней назад

      جی بھای کوی خریدار کسی ایک ایجنٹ تک ۔محدود نہیں رہتا ہر گھٹے بعد دوسرا ڈیلر یایر کرتا ھے اس میں ٹھگی لگاکے بچا جاسکتا ھے پھر ورکنگ کا خرچہ خریدار پر ڈال کر

  • @kamranisrar4852
    @kamranisrar4852 Месяц назад

    کھگل کے درخت کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ بہت تلاش کیا لیکن اردو نام نہیں ملا

  • @gulzarahmed5169
    @gulzarahmed5169 Месяц назад +1

    Galth bol raha ha

    • @propertymandionline
      @propertymandionline  Месяц назад

      غلط کیا بول رہا ھوں یہ بھی تفصیل لکھو ناں

  • @GhulamHyder-cp1vj
    @GhulamHyder-cp1vj Месяц назад

    يعنى که کوئى غريب درميانا آدمى آپسے کوٸی امید نه رکھے کیون که آپ کروڑن کی باتین کرتے ھین اور بات شات کرنے کے پچاس پچاس لیتے ھین آپکو امیرون کی تلاش ھے پیسے اور پیسے والون سے پیار بظاھر باھر سے باتین میٹھی میٹھی اندر سے زھر زھر کڑوی کڑوی
    کاروبار کرو لیکن جو جسکی لیول ھے اسکا اس طرح سے سودا کرایا کرو انسانیت کی خدمت اور رب پاک رضا حاصل کرنے کی خاطر کیون که زمین رب پاک کی ھے روزی رزق رب پاک کی ھے سب کو اپنی حیثیت کے مطابق لین دین کرنی پڑتی ھے
    لوگ آپکے بغیر دھکے کھا کھا کر واپس آٸینگے کیا پوری دنیا کا مقدر آپ لکهتے ھین کیا

    • @propertymandionline
      @propertymandionline  Месяц назад

      منافقت اور زہر سے بھری سوچ ھے أپکی اللہ پر یقین نظر نہیں ھے اپکا اور اللہ اللہ بہت کیا اپ نے کوی انسان ہر کام نہیں کرسکتا اسی طرح دو کروڑ سے چھوٹی ڈیل میں اس لیے نہیں کرتا کہ لاھور سے تھل أنا جانا بہت مہنگا پڑتا جس نے ڈنڈی پھٹی لگانا ھوتی ھے اسکے لیے ٹھیک ھے ہم نے صرف کمیشن پر کام کرا پڑتا ھے جوک اتنی دور مشکل ھے

    • @GhulamHyder-cp1vj
      @GhulamHyder-cp1vj Месяц назад

      @@propertymandionline همارا بهى تجربا هے لوگ کیسے اپنا سکا چمکاتے چلاتے ھین مین کوٸی پراپرٹی ڈیلر بروکر نھین ھون که آپکے ساتھ حسد کر رھا ھون که تیرا روزگار فیل ھو اور میرا کاروبار ڈبل ٹرپل ھو آپ اپنے مفاد کی جنگ لڑنے والون مین سے ھین صرف باتون باتون مین لوگون کو اپنے پاس کھینچنے والے ھو لوگ کی کی نفسیات کو ھم بھی سمجھتے که کون کس کیسے میٹھے شرون سے کاٹتا ھے ھاتھیون دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور ھوتے ھین خدا اور خلق کی کی خدمت باتون سے نھین مگر اعمالون سے ھوتی ھے چکر چلانے سے کاروبار نھین چلتے وه نیت اور حقیقی نیکیون سے چلتے ھین
      آپ اتنے حاجی اور ایماندار ھین تو ھم ناچیز کی تھوڑی سی باتون پر آگ کیون لگ گٸی ھے مجھے میری نیت پر چھوڑو اور آپک اتنے ولی سچار ایماندار ھین تو اپنا کام سے کام چلاتے رھو نه اتنا چلاتے کیون ھو آپ مین صبر اور درگذر کرنے کا تو جگر ھی نھی ھے تو آپکو کامیاب کاروباری یا اصولی انسان مین کیسے مانون لوگ تو لوگون پر الزامات کے پهاڑ گرا دیتے لیکن مضبوط و نیک نیت لوگ کھین پھسلتے ھی نھین اپنی منزل پر ثابت قدم چلتے رھتے ھین
      لوگون کے وزن اور اھلیت کا پتا اس طرح چلتا ھے انکے قول و فعل کو پرکھنے کے لیۓ کوٸی ایسی ٹیکنک استعمال کرو که اس اندر اور باھر کے اصلیت مین فرق نکل آۓ مینے تو آپکی ذھانت سوچ و فکر اندر جگر نیت کو پرکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا فارمولا استعمال کیا آپ تو ایک سوٸی کی معمولی سی نوک لگنے پر غبارون کی طرح پھٹ پڑے مجھے آپسے کوٸی مطلب نھین جتنی لمبی عمر کے ھو اتنی اچھی نیت اور فرض اور خدا شناسی بھی اختیار کرو کاروباری چینل چلاتے ھو بین الاقومی باتین ھو صبر سمجھ ایک چیونٹی جتنا بھی نھی 😆😆😆😆😆😆😆😆😆

    • @GhulamHyder-cp1vj
      @GhulamHyder-cp1vj Месяц назад

      @@propertymandionline همارا بهى تجربا هے لوگ کیسے اپنا سکا چمکاتے چلاتے ھین مین کوٸی پراپرٹی ڈیلر بروکر نھین ھون که آپکے ساتھ حسد کر رھا ھون که تیرا روزگار فیل ھو اور میرا کاروبار ڈبل ٹرپل ھو آپ اپنے مفاد کی جنگ لڑنے والون مین سے ھین صرف باتون باتون مین لوگون کو اپنے پاس کھینچنے والے ھو لوگ کی کی نفسیات کو ھم بھی سمجھتے که کون کس کیسے میٹھے شرون سے کاٹتا ھے ھاتھیون دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور ھوتے ھین خدا اور خلق کی کی خدمت باتون سے نھین مگر اعمالون سے ھوتی ھے چکر چلانے سے کاروبار نھین چلتے وه نیت اور حقیقی نیکیون سے چلتے ھین
      آپ اتنے حاجی اور ایماندار ھین تو ھم ناچیز کی تھوڑی سی باتون پر آگ کیون لگ گٸی ھے مجھے میری نیت پر چھوڑو اور آپک اتنے ولی سچار ایماندار ھین تو اپنا کام سے کام چلاتے رھو نه اتنا چلاتے کیون ھو آپ مین صبر اور درگذر کرنے کا تو جگر ھی نھی ھے تو آپکو کامیاب کاروباری یا اصولی انسان مین کیسے مانون لوگ تو لوگون پر الزامات کے پهاڑ گرا دیتے لیکن مضبوط و نیک نیت لوگ کھین پھسلتے ھی نھین اپنی منزل پر ثابت قدم چلتے رھتے ھین
      لوگون کے وزن اور اھلیت کا پتا اس طرح چلتا ھے انکے قول و فعل کو پرکھنے کے لیۓ کوٸی ایسی ٹیکنک استعمال کرو که اس اندر اور باھر کے اصلیت مین فرق نکل آۓ مینے تو آپکی ذھانت سوچ و فکر اندر جگر نیت کو پرکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا فارمولا استعمال کیا آپ تو ایک سوٸی کی معمولی سی نوک لگنے پر غبارون کی طرح پھٹ پڑے مجھے آپسے کوٸی مطلب نھین جتنی لمبی عمر کے ھو اتنی اچھی نیت اور فرض اور خدا شناسی بھی اختیار کرو کاروباری چینل چلاتے ھو بین الاقومی باتین ھو صبر سمجھ ایک چیونٹی جتنا بھی نھی 😆😆😆😆😆😆😆😆😆

    • @GhulamHyder-cp1vj
      @GhulamHyder-cp1vj Месяц назад

      @@propertymandionline لوگ لوگون آمنے سامنے ایک کلو مرغی سدے مین ٹیکا لگا دیتے ھین آپ جیسے ھین جو لوگون لکڑی کا کوٸلا لیکر ساری دنیا کے سونے پھاڑ انکے حوالے کر دیتے ھین 🤪🤪🤪🤪🤪🤪

  • @umerfarooqumerfarooq-ps8qd
    @umerfarooqumerfarooq-ps8qd Месяц назад

    ہر بندہ ایک جیسا نہیں ہوتا اپ بھی کسی خرید دار پر ٹرسٹ کریں اور اج کل تو پاکستان میں ہر کوئی پریشان ہے نہ پیسے کی بات ہے نہ ہی ناشکری صرف حالات اور ملک میں ہر جگہ ایک ہی ادارے کی اجارہ داری کی وجہ سے سب ڈر گئے ہیں

  • @ZaviRana-xi1if
    @ZaviRana-xi1if Месяц назад

    Salam bahi apna cell number dain thanks ❤❤❤