جزاک الله تمام بهترين۔ آپ نے فرمايا کے ضمير غائب جب اپنے مرجع کى طرف لوٹتى ہے تو اس صورت ميں اس کا اپنے مرجع کے موافق هونا ضروري ہے۔ اس ضمن ميں ایک سوال ہے۔ جواب ضرور ديجيے ڱا انتظار رہے گا۔ سوره توبه کى آيت نمبر 74 ميں ہے کہ ( وما نقمو الا ان اغناهم الله ورسوله من فضله) اس ميں فضله کى ضمير واحد غائب کى ہے جبکه اس کا مرجع تثنيه ہے( يعنى الله ورسوله) ۔ قائدے کے مطابق اگر مرجع تثنيه ہو تو ضمير بهى تثنيه کى آنى چاهيے تهى يعنى فضلهما هونا چاهيے تها ليکن ايسا نهيں ہے۔ ضمير واحد مونث غائب کى ہے اور اس کا مرجع تثنيه ہے ۔ يے کس قانون کے تحت آيا ہے۔ مہربانى کر کے اس کا جواب عنايت فرمائيں۔ آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا
ماشاءَالّٰلہ بہت اچھا سمجھایا
Masha Allah bahut khub!
جزاک اللہ جزاک اللّٰہ
بارك الله فيك أخي
ماشاءاللہ جزاك الله
جزاك الله خير
Jazak Allah
Allah barkaten da
جزاکاللہ
JazakAllahukhair
ماشاء اللہ بہت خوب ، بھت واضح طریقہ سے آپ نے سمجھایا
Sukriya
Very comprehensive explanation thank you for giving the examples from Al-Qur'an al-Kareem
ماشاء اللہ بہت عمدہ ہے مفتی صاحب
ماشا الله بهت عمده
Jazak Allah
جزاکم اللہ خیرا
السلامُ علیکـم و رحمتہ الـلہ حضرت حال ذوالالحال کا ترکیب دیجئے
اپنے وقت پر ان شاء اللہ
مرجع کیا ہے؟ کس طرح اور کہاں استعمال ہوتا ہے
ترجمہ کرنے کا اچھا طریقہ کیا ہے؟
acha terjuma kerny ky lia kalemat ky maani zameero ky marjy or terkeeb ani chahia
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت یہ نحو کہ مکمل کورس ہے
کونسا؟
@@molanataha nahw seekho
ترکیب کرنی کیسے آ تی ہے؟
یا تو آپ۔کسی استاد سے ترکیب سیکھو یا پھر اسی چینل پر شروع سے ترکیب سکھائی جارہی ہے وہ دیکھ لو۔
@@molanataha کسی کتاب کا نام جو ترکیب سیکھنے میں مدد دے از راہ کرم رحمانی فرمائیں
دوست میری نظر میں تو کتاب کوئی نہیں ہے جس میں مکمل ترکیب سکھائی ہو
میں نے تو اساتذہ سے ترکیبیں سیکھی ہے
بہتر یہ ہے کہ آپ کسی کتب خانہ سے کتاب کی معلومات لو
جزاک الله تمام بهترين۔
آپ نے فرمايا کے ضمير غائب جب اپنے مرجع کى طرف لوٹتى ہے تو اس صورت ميں اس کا اپنے مرجع کے موافق هونا ضروري ہے۔ اس ضمن ميں ایک سوال ہے۔ جواب ضرور ديجيے ڱا انتظار رہے گا۔
سوره توبه کى آيت نمبر 74 ميں ہے کہ ( وما نقمو الا ان اغناهم الله ورسوله من فضله) اس ميں فضله کى ضمير واحد غائب کى ہے جبکه اس کا مرجع تثنيه ہے( يعنى الله ورسوله) ۔ قائدے کے مطابق اگر مرجع تثنيه ہو تو ضمير بهى تثنيه کى آنى چاهيے تهى يعنى فضلهما هونا چاهيے تها ليکن ايسا نهيں ہے۔ ضمير واحد مونث غائب کى ہے اور اس کا مرجع تثنيه ہے ۔ يے کس قانون کے تحت آيا ہے۔
مہربانى کر کے اس کا جواب عنايت فرمائيں۔
آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا
آپ کی ترتیب سے ویڈیو سننا ہے۔۔۔یعنی ترکیب سیکھنے کے لیۓ جن سے شروعات ہوتی ہے۔۔۔آپ اگر ترتیب سے مجھے ویڈیو بھیجیں گے تو آسانی ہوگی۔۔۔۔
Palylish bni hai terteeb sy
@@molanataha جی۔۔الولد جالس علی الکرسی ھو مسرور۔۔۔اس کی ترکیب کیسے ہوگی
مولانا صاحب کچھ مثالیں ہمارے لئے چھوڑتے رہو تاکہ ہم خود حل کریں۔
ان شاء اللہ