ماشاءاللہ پارٹ تو سب ہی تعریف والے ہیں لیکن اس پارٹ کی بات بہت الگ ہے پچھلے پارٹ میں تو ابوبکر علی زید بن حارثہ رضی اللہ عنہمم کے بارے میں بتایا اس میں تو عشرہ مبشرہ کا بتایا اور کتنا کچھ بتایا سعد رضی اللہ عنہ کے ایمان کا بھی اور میں نے فضائل اعمال سے پڑھا انکے ایمان کا واقعہ ! آگے جو بتایا کے یہ تیر بناتے تھے تو کیا یہی سعد بن ابی وقاص ہیں جیسا کہ آپ نے پہلے 1سیرت میں پڑھا تھا کہ یہ پہلا تیر تھا راہے خدا میں جو کے کام آیا بواط آئے نبی لیکن مقابل نہ کوئی آیا کیا یہ وہی سعد ہیں جن کی ماں ناراض ہوگئیں تھیں یہی تیر بھی بناتے تھے اور دوسرا جو بتایا بکری والا واقعہ کیا یہ وہی ہیں جب آپ صل اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر نے ہجرت کی تھی وہاں ایک صحابہ کے گھر سے دودھ پیا تھاتو ان صحابہ کا نام ام معبد بتایا جاتا ہے اپنی ماں کے نا سے مشہور ہیں یہ وہی ہیں اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ پارٹ بہت بہترین ہے نہیں معلوم تھا کہ صحابہ کے بارے میں بھی بتایا جائے گا اور پھر وہی بات کہوں گی کہ پڑھنا بہت مشکل تھا عسکلان بن عواکف اور آپ نے بہت خوبہورتی سے پڑھا انس یونس کے مقابلے میں کوئی نعت خواں نہیں ❤❤،
Allah Mufti Anas Younus ko Allahma Iqbal ka Aawaz LAHJA Saear Bana de inshallah zindabad huzur sallallahu alaihi wasallam ke sadke Tufael Bismilallah hir Rahman ner Rahim Inshallah 10 Hissa 1 Aadha qalak Padega chahiye inshallah
میرے قلب کو بھی نصیب ہو تیری ذات سے وہی نسبتیں وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی وہ جو رابطے تھے بلال کے ❤ امين ولك المثل جزاك الله خيرا كثيرا كثيرا واحسن الجزاء في الدنيا والاخره 😊
کوئی ایسا والیم نہیں تھا جس میں مجھے رونا نہیں ایا ہو سلامتی یا رسول اللہ صلی اللہ یارسول اللہ سبحان اللہ میرے اللہ کیا معجزہ ہمارے نبی ہمیں دیے پلیز جلدی بھیج دیا کریں سننے کے لیے ترستے ہیں
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا❤️ اَللہَّ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اے ایمان والو تم بھی انﷺپر درود اور خوب سلام بھیجو
الله کریم قبول فرمائیں۔۔۔سلامتی عطا فرمائیں۔۔۔۔سب کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔۔۔۔آپکو اور آپکی نسلوں کو ایسے ہی سنوار دے جیسے آپ سنوار کر اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت بیان فرما رہے۔۔۔۔۔۔۔آمین اللهم آمین۔۔۔۔۔۔
Subhan Allah .... subhaba ikram ky iman lany ky waqiyat ek sath sun ky esa lagta hy phulon ka gultasta tiyar ho raha hy ek ek ker ky phool jama ho rahy han ♥️
واہ کیا سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان کیا ہے اس حصے میں حضرت سعد رضی اللہ تعالٰی عنہ کے قبول اسلام کا واقعہ بہت بہت زبردست ہے ❤❤مفتی صاحب سلامت رہیں ❤❤ان شاءاللہ دسویں حصے کا انتظار رہے گا ❤❤
ماشاءاللہ پارٹ تو سب ہی تعریف والے ہیں لیکن اس پارٹ کی بات بہت الگ ہے پچھلے پارٹ میں تو ابوبکر علی زید بن حارثہ رضی اللہ عنہمم کے بارے میں بتایا اس میں تو عشرہ مبشرہ کا بتایا اور کتنا کچھ بتایا سعد رضی اللہ عنہ کے ایمان کا بھی اور میں نے فضائل اعمال سے پڑھا انکے ایمان کا واقعہ !
آگے جو بتایا کے یہ تیر بناتے تھے تو کیا یہی سعد بن ابی وقاص ہیں جیسا کہ آپ نے پہلے 1سیرت میں پڑھا تھا کہ
یہ پہلا تیر تھا راہے خدا میں جو کے کام آیا بواط آئے نبی لیکن مقابل نہ کوئی آیا کیا یہ وہی سعد ہیں جن کی ماں ناراض ہوگئیں تھیں یہی تیر بھی بناتے تھے
اور دوسرا جو بتایا بکری والا واقعہ کیا یہ وہی ہیں جب آپ صل اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر نے ہجرت کی تھی وہاں ایک صحابہ کے گھر سے دودھ پیا تھاتو ان صحابہ کا نام ام معبد بتایا جاتا ہے اپنی ماں کے نا سے مشہور ہیں یہ وہی ہیں
اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ پارٹ بہت بہترین ہے نہیں معلوم تھا کہ صحابہ کے بارے میں بھی بتایا جائے گا
اور پھر وہی بات کہوں گی کہ پڑھنا بہت مشکل تھا عسکلان بن عواکف اور آپ نے بہت خوبہورتی سے پڑھا
انس یونس کے مقابلے میں کوئی نعت خواں نہیں ❤❤،
اچھا لگا اتنی باریکی سے سننے والے لوگ ہیں الحمدللہ
دعا کی درخواست
♥️ Masha Allah bahut behtar
magar part 9 upload karne
me bahut der lagadi ♥️
Allah Mufti Anas Younus ko Allahma Iqbal ka Aawaz LAHJA Saear Bana de inshallah zindabad huzur sallallahu alaihi wasallam ke sadke Tufael Bismilallah hir Rahman ner Rahim Inshallah 10 Hissa 1 Aadha qalak Padega chahiye inshallah
youtube.com/@anwarjamal3269?si=2A_cigoRFmGDa-L2
❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ سبحان اللہ
سلامت یا رسول اللہ سلامت یا رسول اللہ
نبی ہیں آپ اور لائق عبادت کے خدا یکتا
صلی اللہ علیہ وسلم
😢
❤تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد❤️
❤تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد❤️
❤تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیراً کثیرا کثیرا کثیرا
صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا ❤❤❤❤❤❤
Aap ki her naat me aoro se alg dard hota he jo kisi ke naat ke alfaz me nahi
یا رب صل وسلم دائما ابدا علی حبیبک خیر الخلق کلھم ❤️
حسن یوسف دم عیسیٰ ید بیضاء داری
آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خوبصورت ماشاءاللہ جزاك الله خير الجزاء ❤
بہت بہت شکریہ مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ سبحان اللہ مفتی صاحب کمال ہو گیا ماشاءاللہ سیرت مصطفی ماشاءاللہ کتنے پیارے انداز میں اپ نے شروع کیا ہے ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ تبارک الله اللھم زد فرد وتمم بلخیر وبک نستعین
Mashallah bhut khub Hazrat
Allah tala Hazrat Mufti Anas Younus sab ke khidmatton ko qabool farmaye 🤲
قرۃ عینی وقلبی ، ( صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) 🥰🥰
❤❤ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
Mashallah ❤❤ aapki aavaz aur alfaz se suni hui sirate taiyaba ne to nabi ki muhabbat me izafa kar diya ❤❤ jazakallah khair.
Allah aapko qubool farmaye
ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ ❤🎉
حضرت اس مرتبہ تو بہت انتظار کروایا
پر بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا
ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ
مفتی صاحب
Bht intezar rheta he... MashaaAllah ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ہے
ماشاء اللہ بہت ہی اعلی کلام ہے
مفتی صاحب
اگلی قسط کا شدت سے انتظار ہے
میرے قلب کو بھی نصیب ہو تیری ذات سے وہی نسبتیں
وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی وہ جو رابطے تھے بلال کے ❤
امين ولك المثل
جزاك الله خيرا كثيرا كثيرا واحسن الجزاء في الدنيا والاخره 😊
سلامت یا رسول اللہ
سلامت یارسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
Masha Allah Subhan Allah ❤❤❤
اللهم صل وسلم على نبينا مُحمَّدصلى الله عليه وآله وسلم
صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، صلی اللّٰہ علیہ وسلم!!!❤️
Hazrat bahut muntazir tha ❤❤ bahut sukhriya allah jazay khair de
سلامت یارسول اللہ ﷺﷺﷺ❤
قال: ورفعنا لک ذکرک ❤
ماشاء اللہ بہت خوب بہت ہی عمدہ ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا ہی خوبصورت کلام ہے رونا آ گیا سن کر
Bhute intizar Kiya 9 part ka❤❤❤❤
ماشاءاللہ ایمان تازہ ہوگیا
Masha ALLAH
SUBHAN Allah❤❤
Masha Allah
Subhan Allah
Qibla Ustad e Mohtaram ❤❤❤
Bht bht achcha laga sun kar😊
بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤
Ma Sha Allah❤
Mashaallah is ka intezar khatam or agle ka shuru ❤❤❤❤❤❤❤
Allah bless you more and more. Ameen
Mashallah jazakallah khair ❤❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا کثیرا مفتی صاحب۔۔۔۔۔
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤
♥️ PYARE MOHAMMED S.A.W.S PAR LAKHON KARODON DARUD O SALAM ♥️
ماشاءاللّٰه❤❤❤🎉
Mashallah mashallah mashallah mashallah intejaar rehta hy har part k liye👍
Masha Allah Allah hazrat ki umr me barkat ata farmaye Aameen
ماشاءاللہ تبارک اللہ
بہت خوب ❤
اللھم زدفزد وتمم بالخیر وبک نستعین
محمد صلى الله عليه واله وسلم
Alhamdulillah bohat besabri se wait Kiya is part ka
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ۔۔۔۔ اللہ برکتیں عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ❤❤❤
بہت بے چینی سے انتظار ہوتا ہے اس سیرت کا اللہ تعالیٰ شرف قبولیت عطاء فرمائے۔ آمین
Mashallah bahut achah next part jald le aana
صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم
اللہ تعالیٰ آپکی عمر دراز فرمائیں بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے مفتی محمد انس یونس صاحب جزاک اللّہ خیراً
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
Mashallah bohat ala bhai jan
صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
صلی اللہ علیہ وسلم
جزاک اللہ خیرا کثیرا فاحسن الجزاء فی الدارین . ❤❤❤❤❤ . بہت شدّت سے انتظار تھا .
کوئی ایسا والیم نہیں تھا جس میں مجھے رونا نہیں ایا ہو سلامتی یا رسول اللہ صلی اللہ یارسول اللہ سبحان اللہ میرے اللہ کیا معجزہ ہمارے نبی ہمیں دیے پلیز جلدی بھیج دیا کریں سننے کے لیے ترستے ہیں
Mashallah mufti sb bhot khub ❤
Mashaallah mashaallah
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا❤️ اَللہَّ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اے ایمان والو تم بھی انﷺپر درود اور خوب سلام بھیجو
الله کریم قبول فرمائیں۔۔۔سلامتی عطا فرمائیں۔۔۔۔سب کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔۔۔۔آپکو اور آپکی نسلوں کو ایسے ہی سنوار دے جیسے آپ سنوار کر اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت بیان فرما رہے۔۔۔۔۔۔۔آمین اللهم آمین۔۔۔۔۔۔
سلامت یا رسول اللّٰہ سلامت یا رسول اللّٰہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
شدت سے انتظار ہوتا ہے شکر ہے آج سکون ملے گا ۔۔۔ اللہ پاک بہہت اجر دیں انس یونس صاحب کو اتنی محنت اور محبت سے پڑھی ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللّٰہ ❤❤
mashallah best naat
Subhan Allah .... subhaba ikram ky iman lany ky waqiyat ek sath sun ky esa lagta hy phulon ka gultasta tiyar ho raha hy ek ek ker ky phool jama ho rahy han ♥️
کیا پیاری بات بولی آپ نے
کمال کہا
جزاکم اللہ خیرا
@muftianasyounus9327 jazak Allah khair bas mufti sahan skip na kea kerain week ..... bohat intezar hota hy har part ka 😊♥️
ماشاءاللّٰه
مجھے حضرت عبداللہ بن مسعود والا واقعہ بہت پسند آیا ہے سبحان اللہ۔ مفتی انس یونس صاحب اللّٰہ آپکے علم میں اضافہ کرے ۔
Ma sha allah ❤❤❤❤❤❤❤
ماشااللہ❤❤❤❤
Mahsallah ❤ love from Karachi lyari❤
ماشاءاللہ ❤
جزاکم اللہ خیرا مفتی صاحب کمال کر دیا اپ نے۔❤❤
SubhanALLAH ❤❤❤
Masha Allah Subhan Allah. Allah Aap ko jaza e khair den. Ameen
صلى الله عليه وآله و أصحابه و سلم
ما شأ الله❤❤❤❤❤
Mashallah mashallah buht hi zabrdast andaz hy Allah aap se razi hou aap ki awaz me jado hy dil ko sukoon aa jata hy
Mashallah❤🎉
Mashallah Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤ عبد الرحمن بن عوف سعد زبیر بن عوام
Masallah
Ma shaa ALLAH
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha Allah 🌹🥀🌹❤❤❤
mashaALLAH subhanALLAH ❤ ❤
Subhanallah mashallah 🤲🕋
MashaAllah SubhanAllah Allahuakbar
Sub han ALLAH
W8ing for next part 😢
Masha Allah Mofti Sahab Allah apki mahnatten kobool krey❤❤❤❤
Mashallah bahut acha padhte hai aap Mufti sahab alla aap ko Jaya Khair ata farmaye
❤ good 💯
Beshak ❤
Allah apko salamat raky❤
حضرت اللہ تعالیٰ آپکو جزاۓ خیر دے
بہت سی باتیں جو کہ سیرت کی کتابوں میں نہیں ملی
یہاں پر مل گئ
بہت خوب ۔۔۔ ماشاءاللہ ❤❤
اگلے پارٹ کا انتظار رہے گا
واہ کیا سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان کیا ہے اس حصے میں حضرت سعد رضی اللہ تعالٰی عنہ کے قبول اسلام کا واقعہ بہت بہت زبردست ہے ❤❤مفتی صاحب سلامت رہیں ❤❤ان شاءاللہ دسویں حصے کا انتظار رہے گا ❤❤
Ameen