کیا بات ہے کیا بات ہے۔۔۔۔۔ بہترین وضاحت اعلیٰ زبردست ۔۔۔ کیا خوب سمجھایا۔۔۔ اسلئے فرماتے ہیں علماء کے پاس بیٹھا کرو ان سے دین سیکھو نام نہادی سکالروں سے نہیں۔۔۔ استدلال کرنے کی اس سے بہتر وضاحت کہیں نہیں دیکھی ۔۔۔ اللہ تعالیٰ ایسے علماء حق کو لمبی زندگی دے اور ان سے تمام امت کو مستفید ہونے کی توفیق دے آمین ثم آمین
آپ کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ علماء محدثین کو دعائیں دے دے کر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں. . . . ایک وہ ہے جو کہتا ہے بابے. . تے شیے ای کوئی نہیں. . . . منجی ٹھوکی. . . . . علماء کا یہ ہی طریقہ ہے کہ اختلاف علماء میں ان کی دیانت پر شک کرنے کی بجائے ان کی نیک نیتی اور اخلاص کو خراج تحسین پیش کیا جائے
اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے چھ مہینے پہلے مالک بن حویرث رضی اللہ تعالی عنہ اور وائل بن حجر رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے انہوں نے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا رفع دین کے ساتھ
Jazaq'allahu khaira, Dil se ek boz utar gaya, Aapke dalail sun kar ke, Rafaul yadein aur bageir Rafaul yadein dono tarike Se namaaz padhana Sahi He. Aap ne confusion door Kar diya is ke liye bahot Bahot shukriya. 😊
Arab main log shuru se aajtak rafyadain se namaz padhte aaye hain..magar aishya ke mulkon main bagair rafayadain se namaz padhi jati hai....saaf hai rafayadain kabhi mosookh nahi hua...❤❤❤
Even stronger reasoning: All Arabs do Rafa ul yadain... Who better would have preserved the Actions (Sunnah) of Nabi (saw) than the Arabs themselves, the direct and geographical generations passing the same Sunnah untouched to the next generation. Not even a single Arab of Makkah + Madina leaves Rafa ul yadain.
@@supermanedits960 Bilkul .. mai ye nahi kehta ke har cheez mai Arabs ko dekhna chahiye (ya har cheez mai wo theek hi honge).. Laikin, mere nazdeeq primary Islamic rituals, yanee farz ehkaamaat ke tareeqe (Sunnat) Aur kis nation ke ziada authentic + preserved honge other than the Arabs themselves? It's just logical to me. Only for the primary matters! The required Sunnah that we have to follow.. jaise Namaz ka sahih tareeqa (kyunke Allah ta'ala ne Qur'an ke saath saath Sunnat bhi preserve rakhi hay). But I agree in general I don't always blindly follow them (or anyone). As an intellectual person it's my duty to do my full research or follow someone who has done full research.
ترک رفع الیدین مصنف ابنِ ابی شیبہ 2455 2456 2457 2458 2459 2460 2461 2462 2463 2464 2465 2466 2467 2468 2469 مسند احمد بن حنبل 3994 17760 17930 17957 سنن ابی داؤد 748 749 750 751 752 753 سنن النسائی 1027 1059 1185 سنن الترمذی 257 سنن ابنِ ماجہ 1062 سنن الکبری للبیہقی 2531 2534 اس حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اور خلفاء کا عمل ہے 2541 مؤطا امام محمد 105 حضرت علی علیہ السلام کا عمل 106 107 108 109 110 سنن دار قطنی 1112 1114 1115 1116 1117 1118 صحیح البخاری 828 صحیح مسلم 968 وما نھکم عنہ فانتھو (القرآن) ترجمہ: اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس کام سے تمھیں روکیں تو پس تم (فوراً) رک جاؤ ۔
Mashallah, after a long time, heard somebody making sense and knows what he's talking about . Very simplistic way to explain complex issues ! May ALLAH give you jazai khair . Ameen
Masha Allah. Multi sb aap ko Allah SWT behtrren jaza ataa fermaey, Aameen. Me sari umar hanfi namaz perhta raha lekin kuch mahenu se Rafal Uadain se namaz parr raha hn ku k mejhe pata chala tha k ahadees me Rafal Udain se namaz parhna aaya he. Ab aap ne bohot wazahat se bataya he k Rafal Udain ko tark kar k namaz parhna ziyada behtar he. Ab me Insha Allah dono tarah se namaz parha karon ga. Waisey ye koi emaan oar kufar ka masla nhi he.
قاری صاحب بہت مہربانی آپ کے بیان سے یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچ گئی ہے کہ رفع الیدین نہ کرنے والوں کے پاس قطعاً کوئی دلیل نہیں ہے۔ بس آپ لوگوں کے مقدر میں اتباع رسول نہیں ہے۔
مقلد کو نہیں سمجھا سکتے بھائی اپ یہ اپنے امام کی تقلید کوئی ترجیح دیں گے سنت کے مقابلے میں افسوس حدیثیں دیکھنے کے باوجود بھی نہیں مانیں گے یہ کتنے بھی حوالے دکھا دو مگر نہیں مانیں گے
MashaAllah main Rafull ya dain main parhta raha namazz aj tk ksii nay mjhy sahi guide nahi kia lekn inshallah ab dono he namazain parhongaa jesy imam agy mry parhyga inshaAllah
مسلمانوں کو امت مسلمہ کے تواتر عمل (تعامل) کی بحث کے باب میں مخصوص دور کا تعین کرنا ضروری ہے۔ ورنہ 1400 برس کا امت کا تعامل دیکھیں گے تو ہر ایک باطل عمل کو دین میں شامل ہونے کا موقع مل جاۓ گا۔ آپ سند حدیث سے تعامل کا موازنہ کرنے کے بجاۓ سورۃ آل عمران آیت 32 سے تعامل کو سمجھیں۔ الله کے فرمان اور رسول کے فرمان کے باہم اتغاق سے ہم عمل امت کو باآسانی سمجھ سکتے ہیں۔ قرآن خود اپنی حفاظت کا ذکر کرتا ہے اس فرمان سے حدیث صحیحہ کی بعض باتوں کے منسوخ ہونے کا پتہ قرآن اور اجماع اصحاب سے چل جاتا ہے ۔ اسلیۓ روایت اور تعامل کی بحث میں جب آپ تعامل کو برتر ثابت کریں گے تب بھی مقدمہ مکمل نہیں ہوگا۔
ya mana dakhi ha inshallah ma 100 sa zida logo ko is bat pa kail karo ga jo ap na bati ha inshallah allah ap ko jaza da ap ka naik amal ka From know u and engineer are same but ma or research bhi karo ga
ترک رفع الیدین مصنف ابنِ ابی شیبہ 2455 2456 2457 2458 2459 2460 2461 2462 2463 2464 2465 2466 2467 2468 2469 مسند احمد بن حنبل 3994 17760 17930 17957 سنن ابی داؤد 748 749 750 751 752 753 سنن النسائی 1027 1059 1185 سنن الترمذی 257 سنن ابنِ ماجہ 1062 سنن الکبری للبیہقی 2531 2534 اس حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اور خلفاء کا عمل ہے 2541 مؤطا امام محمد 105 حضرت علی علیہ السلام کا عمل 106 107 108 109 110 سنن دار قطنی 1112 1114 1115 1116 1117 1118 صحیح البخاری 828 صحیح مسلم 968 وما نھکم عنہ فانتھو (القرآن) ترجمہ: اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس کام سے تمھیں روکیں تو پس تم (فوراً) رک جاؤ ۔
AsSalaam-o-Alaikum Bhai aap ka ta'ammul pe ye bayan bauhaut important hai aur aap ke "tahammul" ko salaam, jahan zara-zara si baat ko log apni zaat pe leyjatey hain aur har baat maey-maey se bharey jumlo pe khatm hoti hai Allah ney aap ko iss lanat se bachaey rakkha hai.
مفتی صاحب، کیوں عام الناس کو غلط پٹی پڑھا رہے ہیں ویسے لوگ احادیث صحیحہ سے منکرین حدیثوں کی وجہ سے منحرف ہو رہے ہیں اور اپ اس میں جلتی میں تیل کا کام دے رہے ہیں سب سے پہلے تو آپ نے جو تعامل مدینہ کی مثال دے کر امام مالک کی مدونۃ الکبری کے حوالے سے فرمایا ہے کہ امام مالک رفع الیدین کو نہیں مانتے تھے کیونکہ انہوں نے اہل مدینہ کا تعامل اس پر نہیں پایا ہے اس کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ امام مالک تو ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کو بھی نہیں مانتے تھےاور یہ بھی المدونۃ الکبری میں ہی ہے اور اس کو بھی انہوں نے تعامل مدینہ سے ہی اخذ کیا ہے پہلے امام مالک کا قول پڑھ لیں معذرت آپ نے تو ضرور پڑھا ہو گا یہاں عوام الناس کے لئے لکھ رہا ہوں وقال مالك في وضع اليمنى على اليسرى (1) في الصلاة قال لا أعرف ذلك في الفريضة ولكن في النوافل (2) إذا طال القيام فلا بأس بذلك يعين به على نفسه(المدونۃ الکبری1/76) ترجمہ: ") (امام) مالک نے نماز میں ہاتھ باندھنے کے بارے میں کہا: "مجھے فرض نماز میں اس کا ثبوت معلوم نہیں." وہ اسے مکروہ سمجھتے تھے، اگر نوافل میں قیام لمبا ہوتو ہاتھ باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس طرح وہ اپنے آپ کو مدد دے سکتا ہے۔ حالانکہ امام مالک موطا میں ہاتھ باندھنے کی حدیث بھی لائے ہیں پہلے حدیث دیکھ لیں عن سھل بن سعد، قال: کان الناس یؤمرون ان یضع الرجل الید الیمنی علی ذراعہ الیسری فی الصلاة .موطا امام مالک رقم 409 حضرت سھل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: لوگوں کو حکم دیاجاتا تھا کہ نماز میں ہرشخص دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے ذراع پر رکھے اس کے باوجود انہوں نے تعامل مدینہ کی بنیاد پر ہاتھ باندھنے کو رد کر دیا ہے اور اس کو مکروہ بتایا ہے صرف نوافل میں اس کی اجازت دی ہے وہ بھی فقط اس وجہ سے کہ اگر نوافل میں قیام طویل ہو وگرنہ ہاتھ باندھنا امام مالک کے نذدیک مکروہ ہے تو مفتی صاحب پھر کب سے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا شروع کر رہے ہیں اس کے علاوہ آپ نے جو بخاری کی احادیث پر اپنے اس تعامل کی بنیاد کھڑی کی ہے جو میرے حساب سے غامدی کے تھوکے ہوئے چنے ہیں اس کا جواب بھی جلد عنایت کر دوں گا اللہ ہدایت عطا کرے
@@nadeemkhaliq1050 مفتی صاحب، کیوں عام الناس کو غلط پٹی پڑھا رہے ہیں ویسے لوگ احادیث صحیحہ سے منکرین حدیثوں کی وجہ سے منحرف ہو رہے ہیں اور اپ اس میں جلتی میں تیل کا کام دے رہے ہیں سب سے پہلے تو آپ نے جو تعامل مدینہ کی مثال دے کر امام مالک کی مدونۃ الکبری کے حوالے سے فرمایا ہے کہ امام مالک رفع الیدین کو نہیں مانتے تھے کیونکہ انہوں نے اہل مدینہ کا تعامل اس پر نہیں پایا ہے اس کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ امام مالک تو ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کو بھی نہیں مانتے تھےاور یہ بھی المدونۃ الکبری میں ہی ہے اور اس کو بھی انہوں نے تعامل مدینہ سے ہی اخذ کیا ہے پہلے امام مالک کا قول پڑھ لیں معذرت آپ نے تو ضرور پڑھا ہو گا یہاں عوام الناس کے لئے لکھ رہا ہوں وقال مالك في وضع اليمنى على اليسرى (1) في الصلاة قال لا أعرف ذلك في الفريضة ولكن في النوافل (2) إذا طال القيام فلا بأس بذلك يعين به على نفسه(المدونۃ الکبری1/76) ترجمہ: ") (امام) مالک نے نماز میں ہاتھ باندھنے کے بارے میں کہا: "مجھے فرض نماز میں اس کا ثبوت معلوم نہیں." وہ اسے مکروہ سمجھتے تھے، اگر نوافل میں قیام لمبا ہوتو ہاتھ باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس طرح وہ اپنے آپ کو مدد دے سکتا ہے۔ حالانکہ امام مالک موطا میں ہاتھ باندھنے کی حدیث بھی لائے ہیں پہلے حدیث دیکھ لیں عن سھل بن سعد، قال: کان الناس یؤمرون ان یضع الرجل الید الیمنی علی ذراعہ الیسری فی الصلاة .موطا امام مالک رقم 409 حضرت سھل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: لوگوں کو حکم دیاجاتا تھا کہ نماز میں ہرشخص دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے ذراع پر رکھے اس کے باوجود انہوں نے تعامل مدینہ کی بنیاد پر ہاتھ باندھنے کو رد کر دیا ہے اور اس کو مکروہ بتایا ہے صرف نوافل میں اس کی اجازت دی ہے وہ بھی فقط اس وجہ سے کہ اگر نوافل میں قیام طویل ہو وگرنہ ہاتھ باندھنا امام مالک کے نذدیک مکروہ ہے تو مفتی صاحب پھر کب سے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا شروع کر رہے ہیں اس کے علاوہ آپ نے جو بخاری کی احادیث پر اپنے اس تعامل کی بنیاد کھڑی کی ہے جو میرے حساب سے غامدی کے تھوکے ہوئے چنے ہیں اس کا جواب بھی جلد عنایت کر دوں گا اللہ ہدایت عطا کرے
@@nadeemkhaliq1050 آپ بار بار اِس علامہ صاحب کے لیکچررز سنیں۔آہستہ آ ہستہ آپ کو سمجھ آنے لگے گی۔ کیونکہ میں نے ایک لیکچر انکا متن پہ سنا ھے تب سے کافی کچھہ سمجھ آنے لگا ہے۔ساری باتیں ایک ہی لیکچر میں شاید کسی کو سمجھ نہ آئیں تو ایسے انشاء اللہ ضرور سمجھ آنے لگیں گی۔
مفتی صاحب چار اماموں میں سے تو تین امام کے نزدیک رفع الیدین ہے اور موجودہ وقت میں سارے عرب ممالک انڈونیشیا ملیشیا افریقہ کے مسلم ممالک اور جتنے بھی مسلم ممالک ہیں اور دنیا کے تمام ممالک جہاں مسلمان بستے ہیں اور مکہ مدینہ اور امام کعبہ ان سب کے سامنے اپنی علمی دلیل کے ساتھ سب سے رفع الیدین کرنا رکھوا دیں ۔
Jazak Allah molana sab ap Imam malik k tarkay ki wazahat farma dain jo aunhon nay afzal samjh k namaz pari aur tamil aun jasi ilmi sakhsiat sy chala aa raha ha Jazak Allah khera
میں ترک رفع یدین ، دفع یدین دونوں مانتا ہوں۔ الحمدللہ۔ اگرچہ میں رفع یدین کرتا ہوں۔ ہاتھ باندھتا بھی ہوں، سینے کے اوپر بھی اور ناف سے اوپر تک بھی۔ ہاتھ کھول کر بھی۔
مفتي صاحب بڑے سیانے ہیں چند ڈالروں لئے جان بوجھ کر ایسی حرکت کی کہ لوگ مجبور ہو کو خود بخود کمنٹس کریں گے۔ بادلو۔ جہاں بھی برسو تمہارا خراج میری جیب میں متاع قلیل ثم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مفتی صاحب قیامت کے دن امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ احناف سے بلکل ایسے برات کا اعلان کریں گے جیسے عیسائیوں سے عیسی علیہ السلام۔ امام صاحب نے کبھی اور کہیں بھی یہ نہ کہا کہ میری اطاعت کرنا کہا کہ میری نہیں میرے رسول کی اطاعت کرنا آپ نے انکی ایسی اطاعت کی جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کی جاتی ہے۔ محمدی کہلانے کے بجائے حنفی کہلائے حتی کہ نوبت یہاں تک پنہچی کہ کہہ دیا کہ ہر وہ آیت اور حدیث جو ہمارے مسلک سے ٹکرا ئے گی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا اسکی تاویل کی جائےگی۔ اطاعت میں رسول
Narrated `Abdullah bin `Umar: I saw that whenever Allah's Messenger (peace be upon him) stood for the prayer, he used to raise both his hands up to the shoulders, and used to do the same on saying the Takbir for bowing and on raising his head from it and used to say, "Sami`a l-lahu liman hamidah". But he did not do that (ie raising his hands) in prostrations. Sahih al - Bukhari 736 Chapter 84: To raise both hands while saying the Takbir [on opening As-Salat (the prayer)], and while bowing and on raising up the head (after bowing), Book 10: Call to Prayers (Adhan)
جاہلوں سے کیا بحث۔ یہ راوی کی غلطی ہے جس نے عبداللہ ابن عمر کے فعل کو نبی کا فعل کہہ دیا۔ محدث ابوداود نے لیس بمرفوع ۔ یہ مرفوع نہیں ہے۔ اور عبداللہ ابن عمر سے ترک بھی ثابت ہے۔ لیکن جہلا کا زمانہ ہے کچھ نہیں ہو سکتا
Har group is baat py khush hai k jo ussay mil giya .. Jistrh mathematics m apni marzi kr k kuch b prove kiya jata ,,, wesay he fiqah hanfi m kuch b kiya ja sakta... Allah in logon ko hadiyt dy... Aameen Malik bin hawaris mazboot rwaiyt ko bhe pi gaiy...
اللہ اپ کو ہدایت دے مولوی صاحب جس امام ابو حنیفہ کے اپ ماننے والے ہیں جس کی وجہ سے اپ ترقیات رفع یدین کرتے ہیں ان کی مسجد عراق میں اج بھی رفع یدین ہوتا ہے یوتوب پر چیک کریں
Mashaallah mufti saheb aap ki tammam baton se maloom howa k Rafa dain Mabi saws or sahaba k tamul yani Amal se sabit hay ... Yani Rafa dain karne wale Haq pr hayn SubhanAllah
@@FromShiaToMuslimaap rafulyaden kren na karen magar bhai kya shah waliullah muhaddis dehlvi ko taamul ka ilm nhin tha? Kya peerane pir ko bhi nhin? Or phir tamam muhaddeen ne ahaadith hi darj ki hain taamul nhin btaya? Matlab wo sab ghaas kaat gaye namaz ki ahadees jama kr k? 🤔sawal karne chahiye bhai ya aap khul kar kahen k bs inhin ko ilm hai ye hi aalim hen ye hi muhaddis hen?
*Assalamo alaikum sheikh*. Maine kal apki ek video dekhi aur mujhe itni pasand aayi ke maine last 24hrs me apke channel se 100 se zayed videos dekh li. Mashallah Allah ne aapko kafi ilm diya hai aur na sirf ilm balki sahi ilm aur adab bhi ata ki hai. mujhe ehsas hua ke ap kaha the ab tak, ap jaise Aalim aur kyu nahi hai hamare paas. 2-4 aalim aur aa gaye to ye maslaki jhagra hi khatam ho jayega. Meri guzariah hai ki isi tarah maslaki ikhtilafat par videos banate rahi. Inshallah bahut jald aap ki aawaz na sirf Pakistan balki pure barresaghir tak pahunchegi.
مفتی صاحب، کیوں عام الناس کو غلط پٹی پڑھا رہے ہیں ویسے لوگ احادیث صحیحہ سے منکرین حدیثوں کی وجہ سے منحرف ہو رہے ہیں اور اپ اس میں جلتی میں تیل کا کام دے رہے ہیں سب سے پہلے تو آپ نے جو تعامل مدینہ کی مثال دے کر امام مالک کی مدونۃ الکبری کے حوالے سے فرمایا ہے کہ امام مالک رفع الیدین کو نہیں مانتے تھے کیونکہ انہوں نے اہل مدینہ کا تعامل اس پر نہیں پایا ہے اس کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ امام مالک تو ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کو بھی نہیں مانتے تھےاور یہ بھی المدونۃ الکبری میں ہی ہے اور اس کو بھی انہوں نے تعامل مدینہ سے ہی اخذ کیا ہے پہلے امام مالک کا قول پڑھ لیں معذرت آپ نے تو ضرور پڑھا ہو گا یہاں عوام الناس کے لئے لکھ رہا ہوں وقال مالك في وضع اليمنى على اليسرى (1) في الصلاة قال لا أعرف ذلك في الفريضة ولكن في النوافل (2) إذا طال القيام فلا بأس بذلك يعين به على نفسه(المدونۃ الکبری1/76) ترجمہ: ") (امام) مالک نے نماز میں ہاتھ باندھنے کے بارے میں کہا: "مجھے فرض نماز میں اس کا ثبوت معلوم نہیں." وہ اسے مکروہ سمجھتے تھے، اگر نوافل میں قیام لمبا ہوتو ہاتھ باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس طرح وہ اپنے آپ کو مدد دے سکتا ہے۔ حالانکہ امام مالک موطا میں ہاتھ باندھنے کی حدیث بھی لائے ہیں پہلے حدیث دیکھ لیں عن سھل بن سعد، قال: کان الناس یؤمرون ان یضع الرجل الید الیمنی علی ذراعہ الیسری فی الصلاة .موطا امام مالک رقم 409 حضرت سھل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: لوگوں کو حکم دیاجاتا تھا کہ نماز میں ہرشخص دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے ذراع پر رکھے اس کے باوجود انہوں نے تعامل مدینہ کی بنیاد پر ہاتھ باندھنے کو رد کر دیا ہے اور اس کو مکروہ بتایا ہے صرف نوافل میں اس کی اجازت دی ہے وہ بھی فقط اس وجہ سے کہ اگر نوافل میں قیام طویل ہو وگرنہ ہاتھ باندھنا امام مالک کے نذدیک مکروہ ہے تو مفتی صاحب پھر کب سے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا شروع کر رہے ہیں اس کے علاوہ آپ نے جو بخاری کی احادیث پر اپنے اس تعامل کی بنیاد کھڑی کی ہے جو میرے حساب سے غامدی کے تھوکے ہوئے چنے ہیں اس کا جواب بھی جلد عنایت کر دوں گا اللہ ہدایت عطا کرے
بات یہ ہے کہ ہم صرف اپنے مطلب کی چیز پسند کرتے ہیں اگر کوئی رفع یدین کرتا ہے تو مفتی صاحب سے اختلاف کرے گا۔ رفع الیدین نہ کرنے والوں کے پاس بھی ایک مضبوط دلیل ہے کہ اللہ پاک نے انسان کو قلم کے ذریعے علم سکھایا اور عملی چیز میں نقص آنے کے امکانات ہوتے ہیں لیکن مفتی صاحب کی یہ بات بھی بجا ہے کہ تعامل ایک بہت بڑی دلیل ہے لیکن احادیث کے مرتب ہونے اور تعامل اصحاب میں زیادہ مضبوط اس دور کے لیے تعامل معلوم ہوتی ہے لیکن موجودہ دور کے لیے احادیث زیادہ مضبوط دلیل ہیں ۔اس لیے اچھا یہی ہے کہ دونوں طریقوں کو سنت سمجھا جائے اور اختلاف سے باہر نکلا جائے جزاک اللہ خیرا
17:53 d مفتی صاحب !!! آپ نے بڑی غلطی کردی۔ حدیث پاک میں پاخانے والی جگہ جمع کا ذکر نہیں۔ بلکہ پیچھے سے بچہ والی جگہ جمع کرنا ہے۔ حدیث پاک میں صاف بچہ کی پیدائش کا ذکر ہے۔ پاخانے والی جگہ ساری زندگی بھی لگا رہے تو بچہ نہیں ہوسکتا۔ آپ نے دانستا خیانت کی یا غلطی لگی۔ رجوع ریکارڈ کروا دیجیے ۔ یہودی کہتے تھے کہ اگر عورت سے ہمبستری کے لیے کوئی پیچھے سے آئے گا تو بچہ بھینگا پیدا ہو گا ۔ اس پر یہ آیت نازل ہوئی کہ ” تمہاری بیویاں تمہاری کھیتی ہیں ، سو اپنے کھیت میں آؤ جدھر سے چاہو ۔“ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، سَمِعْتُ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ : كَانَتْ الْيَهُودُ ، تَقُولُ : إِذَا جَامَعَهَا مِنْ وَرَائِهَا جَاءَ الْوَلَدُ أَحْوَلَ ، فَنَزَلَتْ نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223 .
@@noshadbutt1488 g bhai ye e to me kh rha hu k tawatar wohi hota hai jo kam sahaba se le k hamary dor tk kbi b ruka na ho but ye to ahly madina ka sahaba ki olaad k door me imaam malik khud kh rhy hain k ahly madina ka taamal is pr ni hai (namaz k shuru krny k ilawa dosry rafa yadain ni krty) to twatar to ni hua na ab agr koi kaam imaam muhammad bin abdul wahab ki tehreek ki waja se pory arab me rayaj ho gya to iska matlab ue to ni na k unka ab ka amal dekh kr usko coppy kia jaye
Subhanallah aap ka samjhane ka tareeka bahut sahi he .
قرآن و حدیث کو اللہ ہی نے محفوظ کیا اور قیامت تک محفوظ رہے گا
جو بھی شخص ان کو پڑھنا شروع کرے گا اللہ اسے ہدایت بھی دےگا .ان شاء اللہ
قرآن و حديث کو اللہ نے محفوظ کیا۔
حدیث کو اللہ نے محفوظ کیا۔۔۔؟؟؟ کوئی دلیل پلیز۔ !!
Ulema should try to unite muslims not lead to division and fear God....Knowledge is ok....
In case of Rafiudin, even a person doing Rafiudin should be right.
Sunnat is a must to follow.......
I thought you are good Alim but i was wrong you didn't promo sahi hadees maybe you belong hanfi deobandi ???
شوشہ چھوڑا تھا، اتنے بڑے امام کیلئے ایسے الفاظ آپ جیسے عالم کو زیب نہیں
کمال تشریح ہے۔بہت سی غلط فہمیوں کا قلع قمع ہوجاتا ہے۔۔
عملی سنت اور تعامل ایک بہت بڑی دلیل ہے۔
کیا بات ہے کیا بات ہے۔۔۔۔۔ بہترین وضاحت اعلیٰ زبردست ۔۔۔ کیا خوب سمجھایا۔۔۔ اسلئے فرماتے ہیں علماء کے پاس بیٹھا کرو ان سے دین سیکھو نام نہادی سکالروں سے نہیں۔۔۔ استدلال کرنے کی اس سے بہتر وضاحت کہیں نہیں دیکھی ۔۔۔ اللہ تعالیٰ ایسے علماء حق کو لمبی زندگی دے اور ان سے تمام امت کو مستفید ہونے کی توفیق دے آمین ثم آمین
آپ کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ علماء محدثین کو دعائیں دے دے کر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں. . . . ایک وہ ہے جو کہتا ہے بابے. . تے شیے ای کوئی نہیں. . . . منجی ٹھوکی. . . . . علماء کا یہ ہی طریقہ ہے کہ اختلاف علماء میں ان کی دیانت پر شک کرنے کی بجائے ان کی نیک نیتی اور اخلاص کو خراج تحسین پیش کیا جائے
Rafadain ki 1 ni darjano Ahdees hain... Aur Sahi Bukhari Ki har Ahdees Apky nazriye ky mutabiq Zaeef hogai... 💯💯
ضعیف نہیں ہوئی۔ راجح اور مرجوح کی بات آگئی۔ تعامل روایت پر زیادہ ترجیح رکھتا ہے باقی اگر کوئی روایت پر عمل کرتا ہے تو بھی ٹھیک۔
PROOF ? MUTAQQADDIMEEN KA PESH KIJIYE😊MOLANAA
اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے چھ مہینے پہلے مالک بن حویرث رضی اللہ تعالی عنہ اور وائل بن حجر رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے انہوں نے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا رفع دین کے ساتھ
ماشاءاللہ آپ مفتی صاحب بہت اچھے انداز سے دلائل دیتے ہیں۔کیا تعامل سے آپ وتر اور عیدین میں کیوں کرتے ہیں ؟؟؟؟
???😅
Jazaq'allahu khaira,
Dil se ek boz utar gaya,
Aapke dalail sun kar ke,
Rafaul yadein aur bageir
Rafaul yadein dono tarike
Se namaaz padhana Sahi
He. Aap ne confusion door
Kar diya is ke liye bahot
Bahot shukriya. 😊
بلکل پوری ویڈیو دیکھی۔۔۔اچھا جواب دیا دونوں ٹھیک ہے ۔۔۔الحمداللہ
Arab main log shuru se aajtak rafyadain se namaz padhte aaye hain..magar aishya ke mulkon main bagair rafayadain se namaz padhi jati hai....saaf hai rafayadain kabhi mosookh nahi hua...❤❤❤
Duniya bhar me hanafi aur Maliki kyu Rafa yadain kyu nahi karte?
انتہائی سہل انداز سے سمجھایا
جزاکم اللہ خیرا ❤❤
❤Jazak Allah ❤
Rafaidain karne k hadees: 1. Sahih Bukhari,
Hadith- 735, 736, 737, 738, 739. (Total Hadith = 5) .2. Sahih Muslim, Hadith- 861, 862, 864, 865, 896. (Total Hadith = 5) 3. Sunan Abu Dawood, Hadith- 721, 722, 723, 726, 730, 733, 739, 741, 742, 743, 744, 745, 746, 761, 757. (Total Hadith = 15). 4. Jamai At-Tirmidhi, Hadith- 255, 256, 304, 3423. (Total Hadith = 4). 5. Sunan Nasai, Hadith- 889, 890, 891, 893, 894, 902, 1037, 1038, 1064, 1065, 1066, 1068, 1094, 1096, 1097, 1111, 1152, 1153, 1168, 1190, 1191, 1268, 1270. (Total Hadith = 23). 6. Sunan lbne Majah, Hadith- 858, 859, 860, 861, 862, 863, 864, 865, 866, 867, 868, 1061. (Total Hadith = 12) 7. Sunan Darami, Hadith- 1285, 1286, 1287, 1346, 1347, 1348, 1396, 1397. (Total Hadith = 8. 8. Muwatta Imam Malik, Hadith- 196, 198, 201. (Total Hadiths = 3) 9. Sahih lbne Khuzaima, Hadith- 456, 457, 583, 584, 585, 586, 587, 589, 643, 677, 693, 694, 695, 697, 698, 905. (Total Hadiths = 16)
Even stronger reasoning: All Arabs do Rafa ul yadain... Who better would have preserved the Actions (Sunnah) of Nabi (saw) than the Arabs themselves, the direct and geographical generations passing the same Sunnah untouched to the next generation.
Not even a single Arab of Makkah + Madina leaves Rafa ul yadain.
@@Hasan... bhai khuda ka khaouf karo, q jhooti baat karty ho?
@@Hasan... i do Rafa yadin but Arabs ka example maat do kyki Arabs bohot sari galat chiz kar rahe hai
@@supermanedits960 Bilkul .. mai ye nahi kehta ke har cheez mai Arabs ko dekhna chahiye (ya har cheez mai wo theek hi honge).. Laikin, mere nazdeeq primary Islamic rituals, yanee farz ehkaamaat ke tareeqe (Sunnat) Aur kis nation ke ziada authentic + preserved honge other than the Arabs themselves? It's just logical to me. Only for the primary matters! The required Sunnah that we have to follow.. jaise Namaz ka sahih tareeqa (kyunke Allah ta'ala ne Qur'an ke saath saath Sunnat bhi preserve rakhi hay).
But I agree in general I don't always blindly follow them (or anyone). As an intellectual person it's my duty to do my full research or follow someone who has done full research.
Ye mufti sahab matlab ki hadees mante h werna kah deta h iska matan sahi nahi h
Mashallah aap to eik teacher ke jaise samjhate hain. Kash sab aulama aise hi hote ...
Bahut khub Hazrat aap nay Neutral hokar sari baat rakh di . Or sab wajah kr diya kisi pr koi zabardasti nhi ki . MashAllah.
Ab jisko jo smjh aaye woh apna lay . JazakAllah khair
سنت تواتر کہتے ہیں جو مکہ مدینہ میں اج تک نماز جاری ہے وہی مرکز ہے اسی اسی طرح نماز پڑھنا چاہیے سب کو
ترک رفع الیدین
مصنف ابنِ ابی شیبہ
2455 2456 2457 2458 2459 2460 2461 2462 2463 2464 2465 2466 2467 2468 2469
مسند احمد بن حنبل
3994 17760 17930 17957
سنن ابی داؤد
748 749 750 751 752 753
سنن النسائی
1027 1059 1185
سنن الترمذی
257
سنن ابنِ ماجہ
1062
سنن الکبری للبیہقی
2531
2534 اس حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اور خلفاء کا عمل ہے
2541
مؤطا امام محمد
105 حضرت علی علیہ السلام کا عمل
106 107 108 109 110
سنن دار قطنی
1112 1114 1115 1116 1117 1118
صحیح البخاری
828
صحیح مسلم
968
وما نھکم عنہ فانتھو (القرآن)
ترجمہ: اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس کام سے تمھیں روکیں تو پس تم (فوراً) رک جاؤ ۔
Mashaallah Bhai ese hi Deen ka kaam karte rahiye
Is se ye zada sabit huwa ki rafa ul yadein haq hai .....
May Allah Swt bless you very well explained Jazakallah khairan
آپ نے تمام آحادیٹ میں شک ڈال دیا ہے۔ اب صرف اماموں کے اقوال پر عمل کریں اور کیا تمام صحیح احادیٹ کو ترک کردیں؟
Bhai yea bhai bhi dosron ko ghalat sabat krne main laga hai,
Is ki bhi kafi baaten buss aaewn hi hain
Thinking the same agr ahadees Aor Quran pr shak barhe ga to phir samne gumrahi hae
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین
Mashallah... Very well explained..
Mashallah, after a long time, heard somebody making sense and knows what he's talking about . Very simplistic way to explain complex issues ! May ALLAH give you jazai khair . Ameen
اللّہ آپ کو ایمان بھری لمبی زندگی عطا کرے
Ameen
Masha Allah. Multi sb aap ko Allah SWT behtrren jaza ataa fermaey, Aameen. Me sari umar hanfi namaz perhta raha lekin kuch mahenu se Rafal Uadain se namaz parr raha hn ku k mejhe pata chala tha k ahadees me Rafal Udain se namaz parhna aaya he. Ab aap ne bohot wazahat se bataya he k Rafal Udain ko tark kar k namaz parhna ziyada behtar he. Ab me Insha Allah dono tarah se namaz parha karon ga. Waisey ye koi emaan oar kufar ka masla nhi he.
قاری صاحب بہت مہربانی آپ کے بیان سے یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچ گئی ہے کہ رفع الیدین نہ کرنے والوں کے پاس قطعاً کوئی دلیل نہیں ہے۔ بس آپ لوگوں کے مقدر میں اتباع رسول نہیں ہے۔
You are absolutely right
Arif Mahmood Sb .You again talk like ignorant, and Jahil peoples please try to change your tune Arif mahmood sb!! 😅😅
JAZAKALLAH KHAIR MAASHAALLAH ALHAMDOLILLAH SUBHAAN ALLAH TAALA EXCELLENT
بالکل صحیح بات ہے جان بوجھ کر رفع دین چھوڑ رہے ہیں
🤦♂️ poora bayan hi ek daleel h
Allah Pak jzay e Khair ata farmay apko
جناب حرمین شریفین میں زیادہ عربی لوگ رافیﻉدین کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں اسکا کیا جواز ہے کیا یہ tahmul نہیں
ارے بھائی ترک اور رفع دونوں تعامل سے ثابت ہے یعنی بعض صحابہ نہیں کرتے تھے اور بعض رفع یدیہ کرتے تھے دونوں ثابت ہے
نبی علیہ الصلواۃ السلام کے بعد کن صحابہ نے رفع یدین کیا؟ دور صدیقی،دور فاروقی اور عثمانی سے کوئی مثال پیش کیجیے؟@@galibnazer7231
Inhen ajam men baith kar pata chal gya taamul ka mgr arab walon ko pata nhin chala🤣
زبردست
بابوؤں کا نر کا بچہ
بائے بائے انجینئر
تقلید اسی کو کہتے ہیں۔ ہم تک دین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ذریعے پہنچا۔ اربوں رحمتیں ہوں ان پہ
حضرت علی نے زندگی بھر رفع الیدین کرتے رہے
Chal jhoote😊
Reference?
😂@@UmroAyyar0
جامع ترمذی 3423
مقلد کو نہیں سمجھا سکتے بھائی اپ یہ اپنے امام کی تقلید کوئی ترجیح دیں گے سنت کے مقابلے میں افسوس حدیثیں دیکھنے کے باوجود بھی نہیں مانیں گے یہ کتنے بھی حوالے دکھا دو مگر نہیں مانیں گے
MashaAllah main Rafull ya dain main parhta raha namazz aj tk ksii nay mjhy sahi guide nahi kia lekn inshallah ab dono he namazain parhongaa jesy imam agy mry parhyga inshaAllah
مسلمانوں کو امت مسلمہ کے تواتر عمل (تعامل) کی بحث کے باب میں مخصوص دور کا تعین کرنا ضروری ہے۔ ورنہ 1400 برس کا امت کا تعامل دیکھیں گے تو ہر ایک باطل عمل کو دین میں شامل ہونے کا موقع مل جاۓ گا۔
آپ سند حدیث سے تعامل کا موازنہ کرنے کے بجاۓ سورۃ آل عمران آیت 32 سے تعامل کو سمجھیں۔ الله کے فرمان اور رسول کے فرمان کے باہم اتغاق سے ہم عمل امت کو باآسانی سمجھ سکتے ہیں۔ قرآن خود اپنی حفاظت کا ذکر کرتا ہے اس فرمان سے حدیث صحیحہ کی بعض باتوں کے منسوخ ہونے کا پتہ قرآن اور اجماع اصحاب سے چل جاتا ہے ۔ اسلیۓ روایت اور تعامل کی بحث میں جب آپ تعامل کو برتر ثابت کریں گے تب بھی مقدمہ مکمل نہیں ہوگا۔
Jazak ALLAH sir...aap hamesha masla hal kar deten hain.. Plz keep uploading such videos
اللّہ پاک ہمارا حشر نبی پاک ؐ اور ان کے ماننے والوں کے ساتھ کرے اور بابوں کے ماننے والوں کا حشر بابوں کے ساتھ کرے .آمین
Jo baba Rasool ki taqleed say hut jaee,kisee ka baba naheen ,her taqleed I nabvee Wala baba hamara baba hay.
ya mana dakhi ha inshallah ma 100 sa zida logo ko is bat pa kail karo ga jo ap na bati ha inshallah allah ap ko jaza da ap ka naik amal ka
From know u and engineer are same but ma or research bhi karo ga
اگر تامل ہی بنیاد ہے تو تمام عرب میں زیادہ تر رفع یدین کا تاعمل قائم ہے۔
New and jaded fitna of this century.Totally misinterpreting and misguiding the innocent people/Muslim.
40-50% امّت میں ترک رفعل یدین کا تعامل ہے
Bahot achcha istedlal paish kiya he.ahle kitab va ahle hadis ki kamar tor di.
عرب مقلد ہیں
ترک رفع الیدین
مصنف ابنِ ابی شیبہ
2455 2456 2457 2458 2459 2460 2461 2462 2463 2464 2465 2466 2467 2468 2469
مسند احمد بن حنبل
3994 17760 17930 17957
سنن ابی داؤد
748 749 750 751 752 753
سنن النسائی
1027 1059 1185
سنن الترمذی
257
سنن ابنِ ماجہ
1062
سنن الکبری للبیہقی
2531
2534 اس حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اور خلفاء کا عمل ہے
2541
مؤطا امام محمد
105 حضرت علی علیہ السلام کا عمل
106 107 108 109 110
سنن دار قطنی
1112 1114 1115 1116 1117 1118
صحیح البخاری
828
صحیح مسلم
968
وما نھکم عنہ فانتھو (القرآن)
ترجمہ: اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس کام سے تمھیں روکیں تو پس تم (فوراً) رک جاؤ ۔
Masha Allah jazak Allah kher
کوئی بھی صحیح حدیث قرآن کے خلاف نہیں ھے
AsSalaam-o-Alaikum
Bhai aap ka ta'ammul pe ye bayan bauhaut important hai aur aap ke "tahammul" ko salaam, jahan zara-zara si baat ko log apni zaat pe leyjatey hain aur har baat maey-maey se bharey jumlo pe khatm hoti hai Allah ney aap ko iss lanat se bachaey rakkha hai.
السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ، اعلیٰ ورجہ کی بحث... ماشاءاللہ، اللہ سبحان وتعالی قبول فرمائے. آمین
بلکل صحيح مولانا صاب
Bat wohi karo jo haq hy Time qyamat tak hy🥰
Jinho na time qayamt tak ka diya tha woh tu ghr se bhar nhi nikla
@@shoaibiqbal957 han taky bahar niklen aur koi bhi !"Ashiq e Rasool" a ke apna kam sr anjam de de
اللہ تعالیٰ ہدایت دے آمین
I am getting fan of yours, your way of explaining is awesome... jazakallah. Keep going the straight path❤️
سٹوڈنٹ کے لئیے تو ٹھیک ھو گا عام بندا میرے جیسا سن کے سوائے الجھنے کے سمجھ نہیں پائے گا۔
آپ کوشش کرتے رہیے ایک دن سمجھ آ ہی جانی۔ اور ایک بات سمجھ کا تعلق عطا سے بھی ہے۔۔۔۔😍
مفتی صاحب،
کیوں عام الناس کو غلط پٹی پڑھا رہے ہیں ویسے لوگ احادیث صحیحہ سے منکرین حدیثوں کی وجہ سے منحرف ہو رہے ہیں اور اپ اس میں جلتی میں تیل کا کام دے رہے ہیں سب سے پہلے تو آپ نے جو تعامل مدینہ کی مثال دے کر امام مالک کی مدونۃ الکبری کے حوالے سے فرمایا ہے کہ امام مالک رفع الیدین کو نہیں مانتے تھے کیونکہ انہوں نے اہل مدینہ کا تعامل اس پر نہیں پایا ہے اس کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ امام مالک تو ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کو بھی نہیں مانتے تھےاور یہ بھی المدونۃ الکبری میں ہی ہے اور اس کو بھی انہوں نے تعامل مدینہ سے ہی اخذ کیا ہے پہلے امام مالک کا قول پڑھ لیں معذرت آپ نے تو ضرور پڑھا ہو گا یہاں عوام الناس کے لئے لکھ رہا ہوں
وقال مالك في وضع اليمنى على اليسرى (1) في الصلاة قال لا أعرف ذلك في الفريضة ولكن في النوافل (2) إذا طال القيام فلا بأس بذلك يعين به على نفسه(المدونۃ الکبری1/76)
ترجمہ: ")
(امام) مالک نے نماز میں ہاتھ باندھنے کے بارے میں کہا: "مجھے فرض نماز میں اس کا ثبوت معلوم نہیں." وہ اسے مکروہ سمجھتے تھے، اگر نوافل میں قیام لمبا ہوتو ہاتھ باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس طرح وہ اپنے آپ کو مدد دے سکتا ہے۔
حالانکہ امام مالک موطا میں ہاتھ باندھنے کی حدیث بھی لائے ہیں پہلے حدیث دیکھ لیں
عن سھل بن سعد، قال: کان الناس یؤمرون ان یضع الرجل الید الیمنی علی ذراعہ الیسری فی الصلاة .موطا امام مالک رقم 409
حضرت سھل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: لوگوں کو حکم دیاجاتا تھا کہ نماز میں ہرشخص دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے ذراع پر رکھے
اس کے باوجود انہوں نے تعامل مدینہ کی بنیاد پر ہاتھ باندھنے کو رد کر دیا ہے اور اس کو مکروہ بتایا ہے صرف نوافل میں اس کی اجازت دی ہے وہ بھی فقط اس وجہ سے کہ اگر نوافل میں قیام طویل ہو وگرنہ ہاتھ باندھنا امام مالک کے نذدیک مکروہ ہے
تو مفتی صاحب پھر کب سے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا شروع کر رہے ہیں
اس کے علاوہ آپ نے جو بخاری کی احادیث پر اپنے اس تعامل کی بنیاد کھڑی کی ہے جو میرے حساب سے غامدی کے تھوکے ہوئے چنے ہیں اس کا جواب بھی جلد عنایت کر دوں گا
اللہ ہدایت عطا کرے
@@nadeemkhaliq1050
مفتی صاحب،
کیوں عام الناس کو غلط پٹی پڑھا رہے ہیں ویسے لوگ احادیث صحیحہ سے منکرین حدیثوں کی وجہ سے منحرف ہو رہے ہیں اور اپ اس میں جلتی میں تیل کا کام دے رہے ہیں سب سے پہلے تو آپ نے جو تعامل مدینہ کی مثال دے کر امام مالک کی مدونۃ الکبری کے حوالے سے فرمایا ہے کہ امام مالک رفع الیدین کو نہیں مانتے تھے کیونکہ انہوں نے اہل مدینہ کا تعامل اس پر نہیں پایا ہے اس کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ امام مالک تو ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کو بھی نہیں مانتے تھےاور یہ بھی المدونۃ الکبری میں ہی ہے اور اس کو بھی انہوں نے تعامل مدینہ سے ہی اخذ کیا ہے پہلے امام مالک کا قول پڑھ لیں معذرت آپ نے تو ضرور پڑھا ہو گا یہاں عوام الناس کے لئے لکھ رہا ہوں
وقال مالك في وضع اليمنى على اليسرى (1) في الصلاة قال لا أعرف ذلك في الفريضة ولكن في النوافل (2) إذا طال القيام فلا بأس بذلك يعين به على نفسه(المدونۃ الکبری1/76)
ترجمہ: ")
(امام) مالک نے نماز میں ہاتھ باندھنے کے بارے میں کہا: "مجھے فرض نماز میں اس کا ثبوت معلوم نہیں." وہ اسے مکروہ سمجھتے تھے، اگر نوافل میں قیام لمبا ہوتو ہاتھ باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس طرح وہ اپنے آپ کو مدد دے سکتا ہے۔
حالانکہ امام مالک موطا میں ہاتھ باندھنے کی حدیث بھی لائے ہیں پہلے حدیث دیکھ لیں
عن سھل بن سعد، قال: کان الناس یؤمرون ان یضع الرجل الید الیمنی علی ذراعہ الیسری فی الصلاة .موطا امام مالک رقم 409
حضرت سھل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: لوگوں کو حکم دیاجاتا تھا کہ نماز میں ہرشخص دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے ذراع پر رکھے
اس کے باوجود انہوں نے تعامل مدینہ کی بنیاد پر ہاتھ باندھنے کو رد کر دیا ہے اور اس کو مکروہ بتایا ہے صرف نوافل میں اس کی اجازت دی ہے وہ بھی فقط اس وجہ سے کہ اگر نوافل میں قیام طویل ہو وگرنہ ہاتھ باندھنا امام مالک کے نذدیک مکروہ ہے
تو مفتی صاحب پھر کب سے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا شروع کر رہے ہیں
اس کے علاوہ آپ نے جو بخاری کی احادیث پر اپنے اس تعامل کی بنیاد کھڑی کی ہے جو میرے حساب سے غامدی کے تھوکے ہوئے چنے ہیں اس کا جواب بھی جلد عنایت کر دوں گا
اللہ ہدایت عطا کرے
@@nadeemkhaliq1050 آپ بار بار اِس علامہ صاحب کے لیکچررز سنیں۔آہستہ آ ہستہ آپ کو سمجھ آنے لگے گی۔ کیونکہ میں نے ایک لیکچر انکا متن پہ سنا ھے تب سے کافی کچھہ سمجھ آنے لگا ہے۔ساری باتیں ایک ہی لیکچر میں شاید کسی کو سمجھ نہ آئیں تو ایسے انشاء اللہ ضرور سمجھ آنے لگیں گی۔
Aap ne bahut mehnat aur hausle ka kam kiya hazrat ji warna deen ko akser pecheeda bana ker pesh kiya gaya halanki deen asan he
Gumraah kar rahe he bhai
SubhanAllah
Mufti Sahab Allah tabarak wa ta'ala aap ke ilm me aur jiyada izaafa kare aur aap ko jaza e khair ata farmaye, aameen ya Rabbul A'almaeen 🤲
مفتی صاحب چار اماموں میں سے تو تین امام کے نزدیک رفع الیدین ہے اور موجودہ وقت میں سارے عرب ممالک انڈونیشیا ملیشیا افریقہ کے مسلم ممالک اور جتنے بھی مسلم ممالک ہیں اور دنیا کے تمام ممالک جہاں مسلمان بستے ہیں اور مکہ مدینہ اور امام کعبہ ان سب کے سامنے اپنی علمی دلیل کے ساتھ سب سے رفع الیدین کرنا رکھوا دیں ۔
Jazak Allah molana sab ap Imam malik k tarkay ki wazahat farma dain jo aunhon nay afzal samjh k namaz pari aur tamil aun jasi ilmi sakhsiat sy chala aa raha ha
Jazak Allah khera
میں ترک رفع یدین ، دفع یدین دونوں مانتا ہوں۔ الحمدللہ۔
اگرچہ میں رفع یدین کرتا ہوں۔
ہاتھ باندھتا بھی ہوں، سینے کے اوپر بھی اور ناف سے اوپر تک بھی۔ ہاتھ کھول کر بھی۔
مفتی صاحب کوئی کھچ مارنی ہوے نا تے بندے دے پتراں والی ماریاں کرو نئیں تے خاموش ای ریا کرو الله پاک ہدایت نصیب فرمائے 🤲🤲🤲
بیٹا تجھے مبارک تیرا بابا امام بخاری و امام مسلم مضبوط پکڑ انکو اور چھوڑ قرآن کو اور نکل لے جہنم کے رستے پر
مفتي صاحب بڑے سیانے ہیں چند ڈالروں لئے جان بوجھ کر ایسی حرکت کی کہ لوگ مجبور ہو کو خود بخود کمنٹس کریں گے۔ بادلو۔ جہاں بھی برسو تمہارا خراج میری جیب میں
متاع قلیل ثم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مفتی صاحب قیامت کے دن امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ احناف سے بلکل ایسے برات کا اعلان کریں گے جیسے عیسائیوں سے عیسی علیہ السلام۔
امام صاحب نے کبھی اور کہیں بھی یہ نہ کہا کہ میری اطاعت کرنا کہا کہ میری نہیں میرے رسول کی اطاعت کرنا آپ نے انکی ایسی اطاعت کی جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کی جاتی ہے۔ محمدی کہلانے کے بجائے حنفی کہلائے
حتی کہ نوبت یہاں تک پنہچی کہ کہہ دیا کہ ہر وہ آیت اور حدیث جو ہمارے مسلک سے ٹکرا ئے گی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا اسکی تاویل کی جائےگی۔
اطاعت میں رسول
MashaAllah Jazakallah o khera
Narrated `Abdullah bin `Umar: I saw that whenever Allah's Messenger (peace be upon him) stood for the prayer, he used to raise both his hands up to the shoulders, and used to do the same on saying the Takbir for bowing and on raising his head from it and used to say, "Sami`a l-lahu liman hamidah". But he did not do that (ie raising his hands) in prostrations.
Sahih al - Bukhari 736
Chapter 84: To raise both hands while saying the Takbir [on opening As-Salat (the prayer)], and while bowing and on raising up the head (after bowing), Book 10: Call to Prayers (Adhan)
جاہلوں سے کیا بحث۔ یہ راوی کی غلطی ہے جس نے عبداللہ ابن عمر کے فعل کو نبی کا فعل کہہ دیا۔
محدث ابوداود نے لیس بمرفوع ۔ یہ مرفوع نہیں ہے۔
اور عبداللہ ابن عمر سے ترک بھی ثابت ہے۔
لیکن جہلا کا زمانہ ہے کچھ نہیں ہو سکتا
بوداود نے اس حدیث پر جرح کی ہے ۔یہ حدیث مرفوع ہی نہیں۔
@@waqasjavaid9274 abee sahih Bukhari ki hadith hai 😂
ماشاءاللہ جناب بہت خوب اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@@supermanedits960bukhari ki hai to kya hua bukhari aasman se nazil hui hai kya?😂😂😂
Mere nabi s a w k jesa hn e koi ni
Tuwade babay te she e koi ni
Masha Allah kitna acha explain kiya aap ne sara masla solve ho gaya.Jazak Allah
Ye jahil hay
🎉❤🎉❤🎉❤ اللّٰہ حق ھے ❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ. اللہ پاک مزید علم عطافرمائے
( قرآن.. اللہ نے جو بناہ ڈالی جس پر لوگوں کو پیدا کیا اسکو نہ بدلیں یہ سیدھا دین ہیے)
بھاڑ میں جائے ایسا علم جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ثابت شدہ سنتوں کے در میں صرف ہو
Har group is baat py khush hai k jo ussay mil giya ..
Jistrh mathematics m apni marzi kr k kuch b prove kiya jata ,,, wesay he fiqah hanfi m kuch b kiya ja sakta...
Allah in logon ko hadiyt dy... Aameen
Malik bin hawaris mazboot rwaiyt ko bhe pi gaiy...
اگر تعامل ہی بنیاد ہے تو عرب ملکوں میں آج بھی زیادہ رفع الدین کیا جاتا ہے۔ ۔ تو پھر آپ شروع کریں رفع الدین
Tusan nai mana
@@owaixmir8365
تُسی بھی نہ منو،
رفعدین ایک حقیقت ہے بھائی
او بھائی مولانا صاحب صدر اول کے تعامل کی وکالت کر رہے ہیں۔ 250 سال بعد سے جاری ہونے والے تعامل کو صدر اول سے تعامل نہیں کہا جا سکتا ہے
@@owaixmir8365جہالت اسی کو کہتے ہیں جس میں آپ مبتلا ہیں
پوری بات نہیں ، تو پورا جملہ ہی ڈھنگ سے سُن لے بھئ۔ آج کے تعمل کی بات نہیں کر رہے وہ ، دور اول یعنی رسول اللہ اور صحابہ کے تعمل کی بات کر رہے ہیں۔
Mashallah subhan allah
حضرت امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا احترام کریں کیونکہ وہ ہم سے اللہ کے ذیادہ قریب ہیں شوشہ جیسے الفاظ مناسب نہیں باقی آپ کی باتوں سے میں متفق ہوں
دوسرے اھل علم کا بھی ادب کرو وہ بھی اللہ کے زیادہ قریب ہے
@@abusufiyanabusufiyan2162Imam Gafir Sadiq ImamAbu Hanifa ky Shagird hain?
Subhanallah ALLAH paak aap ke ilm me aur umar barkat dey aur ummat ko aise aur ziyada fayda pahunchaye..
مختصراً یہ ہے کہ رفع یدین حدیث ہے اور ترک رفع یدین سنت ہے ۔
بہت ہی علمی گفتگو کی آپ نے اللّه پاک آپکو سلامت رکھے
اس وقت اہلِ مدینہ رفع دیں کرتے ہیں۔ اس کا مطلب کرنا چاہیے۔
Madina me total 200 sal se shuru huwa he abdul wahab k bad se
Wah wah Matlab Sheikh Abdul Qadir bhe Abdul wahab ko manta ha 😂😂@@StorytellingCartoonss
اللہ اپ کو ہدایت دے مولوی صاحب جس امام ابو حنیفہ کے اپ ماننے والے ہیں جس کی وجہ سے اپ ترقیات رفع یدین کرتے ہیں ان کی مسجد عراق میں اج بھی رفع یدین ہوتا ہے یوتوب پر چیک کریں
مولانا صاحب آپ جسے تعامل کہہ رہے ہیں وہ بھی رویت ہی ہے ویڈیو نہی ہے
Dill khush ho gya k sachy insan duniya may mujod han... ❤
ahmaqanah baat
جزاکم اللہ
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
Ma sha allah !what a beautiful discussion.May y live long
Mashallah bhai apne hamara bohat achay tarqe se concept clear keya
*** زبردست استدلال ۔
ما شاء اللہ ۔
مفتی صیب ،
آپ کا شکریہ ۔
پھر شیخ عبد القادر جیلانی کے بارے میں کیوں آیا کہ وہ نماز میں رفع الدین کرتے تھے یا رفع الدین کا ذکر کیوں آیا؟ ؟؟
May Allah Taala bless you.
تعامل کے دلیل کے مطابق پھر طلاق کا مسلہ بھی ایک مجلس کی تین طلاق بھی ایک سمجھی جانی چاہیے ۔
Baat to sach hai
Mashaallah mufti saheb aap ki tammam baton se maloom howa k Rafa dain Mabi saws or sahaba k tamul yani Amal se sabit hay ... Yani Rafa dain karne wale Haq pr hayn SubhanAllah
Subhan Allah...Allah hamare ulama aur ustadon ko lambi zindagi ata kare...aur hum sab ko wk behtareen ustad ka sath naseeb kare....aameen.
ما شاء الله.
بہت اچھی گفتگو ہے. اللہ آپ کے علم میں برکت دے.
mashallh allah bless u
Subhanallh!
جزاک اللہ خیراً
ترک رفع الیدین ثابت کرنا تھا ثابت اثبات کردیا
میں رفع الیدین کرتا تھا اس لیکچر کے بعد کبھی کروں گا کبھی نہیں کروں گا ۔ یہ ہے اثبات
@@FromShiaToMuslimaap rafulyaden kren na karen magar bhai kya shah waliullah muhaddis dehlvi ko taamul ka ilm nhin tha? Kya peerane pir ko bhi nhin? Or phir tamam muhaddeen ne ahaadith hi darj ki hain taamul nhin btaya? Matlab wo sab ghaas kaat gaye namaz ki ahadees jama kr k? 🤔sawal karne chahiye bhai ya aap khul kar kahen k bs inhin ko ilm hai ye hi aalim hen ye hi muhaddis hen?
Wah ji wah shoosha daaaan
*Assalamo alaikum sheikh*.
Maine kal apki ek video dekhi aur mujhe itni pasand aayi ke maine last 24hrs me apke channel se 100 se zayed videos dekh li.
Mashallah Allah ne aapko kafi ilm diya hai aur na sirf ilm balki sahi ilm aur adab bhi ata ki hai.
mujhe ehsas hua ke ap kaha the ab tak, ap jaise Aalim aur kyu nahi hai hamare paas. 2-4 aalim aur aa gaye to ye maslaki jhagra hi khatam ho jayega.
Meri guzariah hai ki isi tarah maslaki ikhtilafat par videos banate rahi. Inshallah bahut jald aap ki aawaz na sirf Pakistan balki pure barresaghir tak pahunchegi.
حافظ صاحب اپ کی تقریر میں یہی سمجھ ایا ہے کوا سفید بھی ہے اور کوا کالا بھی ہے دین میں دہرا معیار نہیں ہے
ماشأاللہ اللہ پاک سلامت رکھے آپکی علم و عمل میں اضافہ فرمائے
آمین۔۔۔۔
مفتی صاحب،
کیوں عام الناس کو غلط پٹی پڑھا رہے ہیں ویسے لوگ احادیث صحیحہ سے منکرین حدیثوں کی وجہ سے منحرف ہو رہے ہیں اور اپ اس میں جلتی میں تیل کا کام دے رہے ہیں سب سے پہلے تو آپ نے جو تعامل مدینہ کی مثال دے کر امام مالک کی مدونۃ الکبری کے حوالے سے فرمایا ہے کہ امام مالک رفع الیدین کو نہیں مانتے تھے کیونکہ انہوں نے اہل مدینہ کا تعامل اس پر نہیں پایا ہے اس کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ امام مالک تو ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کو بھی نہیں مانتے تھےاور یہ بھی المدونۃ الکبری میں ہی ہے اور اس کو بھی انہوں نے تعامل مدینہ سے ہی اخذ کیا ہے پہلے امام مالک کا قول پڑھ لیں معذرت آپ نے تو ضرور پڑھا ہو گا یہاں عوام الناس کے لئے لکھ رہا ہوں
وقال مالك في وضع اليمنى على اليسرى (1) في الصلاة قال لا أعرف ذلك في الفريضة ولكن في النوافل (2) إذا طال القيام فلا بأس بذلك يعين به على نفسه(المدونۃ الکبری1/76)
ترجمہ: ")
(امام) مالک نے نماز میں ہاتھ باندھنے کے بارے میں کہا: "مجھے فرض نماز میں اس کا ثبوت معلوم نہیں." وہ اسے مکروہ سمجھتے تھے، اگر نوافل میں قیام لمبا ہوتو ہاتھ باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس طرح وہ اپنے آپ کو مدد دے سکتا ہے۔
حالانکہ امام مالک موطا میں ہاتھ باندھنے کی حدیث بھی لائے ہیں پہلے حدیث دیکھ لیں
عن سھل بن سعد، قال: کان الناس یؤمرون ان یضع الرجل الید الیمنی علی ذراعہ الیسری فی الصلاة .موطا امام مالک رقم 409
حضرت سھل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: لوگوں کو حکم دیاجاتا تھا کہ نماز میں ہرشخص دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے ذراع پر رکھے
اس کے باوجود انہوں نے تعامل مدینہ کی بنیاد پر ہاتھ باندھنے کو رد کر دیا ہے اور اس کو مکروہ بتایا ہے صرف نوافل میں اس کی اجازت دی ہے وہ بھی فقط اس وجہ سے کہ اگر نوافل میں قیام طویل ہو وگرنہ ہاتھ باندھنا امام مالک کے نذدیک مکروہ ہے
تو مفتی صاحب پھر کب سے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا شروع کر رہے ہیں
اس کے علاوہ آپ نے جو بخاری کی احادیث پر اپنے اس تعامل کی بنیاد کھڑی کی ہے جو میرے حساب سے غامدی کے تھوکے ہوئے چنے ہیں اس کا جواب بھی جلد عنایت کر دوں گا
اللہ ہدایت عطا کرے
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
مولانا صاحب آپ سے بات نہیں بن رہی
Qn
اللہ آپ کو ھدایت دے
تجھسے بن رہی ہے
تو بنا لے گد ہے کی اولاد
Mashallah bahut khub mufti sahab Allah aapke ilm me or izafa kare ameen .
Samjhdar admi hoga tou bat samjhega
گردن کا مسح تو گیا پھر کیونکہ یہ تعامل کے خلاف ہے لیکن اس پر مستحب کہنے کے باوجود واجب کی طرح زور دیا جاتا ہے.
Bhai gardan ka masah koi kare ya na kare sar k 1/4 hisse ka massah farz hai accourding to Quran
MASHA ALLAH BOHAT ALA BEHAS OR DALAIL HAN IS KA AGA AB KUCH BAQI NAHI REHTA ALLAH AAP KA JAJAZIE KHAIR DE
یہ سمجھ 15 ویں صدی میں جو آپ کو آئی وہ کسی اور محدث کو کیوں نہیں آئی, آپ حنفیت کے وکیل اعلیٰ بن جلوہ افروز ہوئے ہیں ۔
jzak ALLAH
😂😂
جہالت اسی کو کہتے ہیں جس میں آپ مبتلا ہیں
@@mohammadzafar3173جزاک اللہ کی ترکیب کر دو
😂
نہیں کر سکتے کیونکہ تمہارے ابا کو بھی نہیں آتی
بات یہ ہے کہ ہم صرف اپنے مطلب کی چیز پسند کرتے ہیں اگر کوئی رفع یدین کرتا ہے تو مفتی صاحب سے اختلاف کرے گا۔ رفع الیدین نہ کرنے والوں کے پاس بھی ایک مضبوط دلیل ہے کہ اللہ پاک نے انسان کو قلم کے ذریعے علم سکھایا اور عملی چیز میں نقص آنے کے امکانات ہوتے ہیں لیکن مفتی صاحب کی یہ بات بھی بجا ہے کہ تعامل ایک بہت بڑی دلیل ہے لیکن احادیث کے مرتب ہونے اور تعامل اصحاب میں زیادہ مضبوط اس دور کے لیے تعامل معلوم ہوتی ہے لیکن موجودہ دور کے لیے احادیث زیادہ مضبوط دلیل ہیں ۔اس لیے اچھا یہی ہے کہ دونوں طریقوں کو سنت سمجھا جائے اور اختلاف سے باہر نکلا جائے جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ و خیر، سر اللہ آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے، لوگوں سے روایات پر آپ کی تحقیق قابل تحسین ہے
Excellent explanation!🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
رفع الیدین کا تعامل تو اب بھی ہو رہا ہے مدینہ اور مکہ میں بھی.
Yani madina me aj tak wohi twatur chal rha hai sir..... dandi na mary
17:53 d
مفتی صاحب !!! آپ نے بڑی غلطی کردی۔ حدیث پاک میں پاخانے والی جگہ جمع کا ذکر نہیں۔ بلکہ پیچھے سے بچہ والی جگہ جمع کرنا ہے۔
حدیث پاک میں صاف بچہ کی پیدائش کا ذکر ہے۔ پاخانے والی جگہ ساری زندگی بھی لگا رہے تو بچہ نہیں ہوسکتا۔
آپ نے دانستا خیانت کی یا غلطی لگی۔
رجوع ریکارڈ کروا دیجیے ۔
یہودی کہتے تھے کہ اگر عورت سے ہمبستری کے لیے کوئی پیچھے سے آئے گا تو بچہ بھینگا پیدا ہو گا ۔ اس پر یہ آیت نازل ہوئی کہ ” تمہاری بیویاں تمہاری کھیتی ہیں ، سو اپنے کھیت میں آؤ جدھر سے چاہو ۔“
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، سَمِعْتُ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ : كَانَتْ الْيَهُودُ ، تَقُولُ : إِذَا جَامَعَهَا مِنْ وَرَائِهَا جَاءَ الْوَلَدُ أَحْوَلَ ، فَنَزَلَتْ نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223 .
halaat or zamano me farak aa jata hai hr jagha pr
@@drjinmin sir.. twatur me kasy fark aa skta hai phir ti nimaz roza per b difrent swal uthay ja skty hain