After a laborious driving marathon spread over several days, staying at Karomber Lake for just one night did not appear justifiable. Mansoor bhai's sickness could be the only excuse. Otherwise, you should have stayed another night. After all, this isn't a place you visit every now and then. Having watched several of your series, I've come to realize that you focus more on driving than on destination. Being there is as important as getting there.
میری زاتی رائے میں آ پ ایسی جگہ سے کبھی دل بھر نہیں سکتے آ خر کار واپس آ نا ہی ہوتا ہے، اور ایسی جگہیں بڑی موڈی ہوتی ہیں کب موسم خراب ہو اور تب آپ اس وقت کو کوستے رہیں جب آپ بخیریت واپس جا سکتے تھے، منصور بھائی کی بیماری واپس آ نے کی وجہ میں سے ایک تھی لیکن وہ (the reason ) نہیں تھی، جو سفر ہم کر کے گیے وہ سفر کر کے واپس بھی آنا تھا اور پھر آگے شندور اور گلگت کا سفر بھی تھا، سو کل ملا کر سفر ہمیشہ زیادہ وقت لیتا ہے، میں آسانی سے کرومبر کا صرف ایک ویلاگ بنا کر دیکھا سکتا تھا لیکن میں نے مشکل راستہ چنا اور مکمل سفر دیکھایا تا کہ لوگوں کی مکمل رہنمائی ہو، یہ آپ ہیں وسیم بھائی اس لیے اتنا تفصیلی رپلائی کر رہا ہوں کیوں کے آپ کے کمینٹ ہمیشہ میری ہمت بڑھاتیں ہیں، لیکن آپ کو تنقید کا بھی حق ہے جس کا جواب میں دے چکا ہوں شکریہ 🙂
@@fatmanventures شہباز بھائی تنقید نہیں کی، میرے خیال سے آپ نے جتنی محتنت وہاں تک پہنچنے میں کی تھی، اُسی وجہ سے کہا کہ شاید وہاں مذید رُکنا چاہیئے تھا۔ باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں، جیسا کہ آپ نے موسم کے بارے میں کہا کہ کچھ پتہ نہیں ہوتا، تو یہ بلکل درست بات ہے جو میرے دھیان میں نہیں تھی۔ اور مجھے اِس کی اُمید بھی نہیں تھی کہ آپ وآپسی کا سفر ریکارڈ کریں گے۔ آپ اپنے وی لاگز کے لیئے جس قدر محنت کرتے ہیں، میں اُس کا بہت بڑا قدردان ہوں۔ آپ کا بےحد شُکریہ جو آپ نے وقت نکال کر وضاحت دی۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ اِسی طرح ہم گھر بیٹھے پاکستان کی سیر کرواتے رہیں :)
@@thiswaseem جب میں چترال اور اپر چترال بروغل کے لیے تیار ی کر رہا تھا تو لاہور پورے ہوم ورک کے دوران میں نے بہت سی ریسرچ کی، ویڈیوز دیکھیں اور ا س ریجن کے بارے میں جتنا جان سکتا تھا جاننے کی کوشش کی، میں نے مکمل راستوں کی انفارمیشن کا بہت فقدان پایا کے سبھی منزلیں دیکھا رہے ہیں لیکن یہاں تک پہنچیں کیسے یہ ٹریول گائیڈ کوئی نہیں بتا رہا تھا،اور مجھے ایک بھی ویڈیو ایسی نہیں ملی جس میں کرومبر پر کسی نے ایک رات کیمپنگ کی ہو،میں نے صرف ایک کرومبر لیک کے لیے سات دن سفر کیا اور مجھے کوئی افسوس نہیں کیونکہ مجھے قدرت سے محبت ہے۔
@@fatmanventures آپ کے وی لاگز سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کتنی عرق ریزی کرتے ہیں۔ اتنے طویل سفر بنا کسی ٹھوس منصوبہ بندی کے ممکن بھی نہیں ہیں۔ نیچر سے آپ کی محبت اور آپ کا جذبہ ہے جو آپ تواتر کے ساتھ اتنے لمبے سفر پہ نکل جاتے ہیں، مجھے پُوری اُمید ہے وہ لوگ جو آنے والے دنون میں اِن رستوں کے راہی بنے گیں، اُنہیں آپ کی اِس سیریز سے بہت کچھ سمجھے کے لیئے ملے گا۔ اللہ تعالی آپ کو ہمت دے اور آپ کی حفاظت فرمائے، آمین۔
Very well-done guys apki himmat ko salam ha itna off road kr k jana r phr usi rasty sy wapis ana itna detail vlog banaya ha k bakiun k liye mukamal guide ha good job appreciated
What an expedition, Bravo 🎉. Very few people dare to achieve this... Karombar lake is no joke. Lovely series, you deserve the likes unlimited. God bless you, bro!! I can't wait for the next episode..... Keep shining!!
ماشاءالللہ لگے رہو بھائی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bhai bht achi videos hain aap ki but kindly aap apni videos main locals se thora baat kiya karein ta k logon ko pata chale k wahan pe life kesi hai weather conditions kesi rehti hain through out the years wild life main kon se animas paye jaty hain wagiara wagira , aap sirf safer kar k a hatey hai area k barey main nahi batatey jesy lasgher gas main koi abaadu nazar nahi ayi but kafi locals the
ماشاءﷲ بہت اچھا شہباز بھائی۔۔ کوشش کیا کریں جب بھی کہیں رہائش کریں یا کھانا کھائیں ہم کو بتایا کریں کہ کتنے پیسے لگے۔۔۔ تاکہ ہم بھی کبھی جائیں تو اندارہ ہو۔۔۔ ہر چیز کا بتایا کریں کہ کتنا پے کیا۔۔۔
الحمدللہ آپ خیر و عافیت سے مستوج واپس پہنچ گئے منصور بھائی کی طبیعت اب ماشاءاللہ ہشاش بشاش ہو چُکی ہے شہباز بھائی آپکو یہ سیریز ختم ہونے کےبعد منصور بھی کے ساتھ ایک پوڈکوسٹ ٹائپ وڈیو بنانی چائیے جس میں آپ لوگ ہمارے ساتھ تفصیل سے اس سیریز کے بارے میں بات کریں شکریہ ❤❤❤
After a laborious driving marathon spread over several days, staying at Karomber Lake for just one night did not appear justifiable. Mansoor bhai's sickness could be the only excuse. Otherwise, you should have stayed another night. After all, this isn't a place you visit every now and then. Having watched several of your series, I've come to realize that you focus more on driving than on destination. Being there is as important as getting there.
میری زاتی رائے میں آ پ ایسی جگہ سے کبھی دل بھر نہیں سکتے آ خر کار واپس آ نا ہی ہوتا ہے، اور ایسی جگہیں بڑی موڈی ہوتی ہیں کب موسم خراب ہو اور تب آپ اس وقت کو کوستے رہیں جب آپ بخیریت واپس جا سکتے تھے، منصور بھائی کی بیماری واپس آ نے کی وجہ میں سے ایک تھی لیکن وہ (the reason ) نہیں تھی، جو سفر ہم کر کے گیے وہ سفر کر کے واپس بھی آنا تھا اور پھر آگے شندور اور گلگت کا سفر بھی تھا، سو کل ملا کر سفر ہمیشہ زیادہ وقت لیتا ہے، میں آسانی سے کرومبر کا صرف ایک ویلاگ بنا کر دیکھا سکتا تھا لیکن میں نے مشکل راستہ چنا اور مکمل سفر دیکھایا تا کہ لوگوں کی مکمل رہنمائی ہو، یہ آپ ہیں وسیم بھائی اس لیے اتنا تفصیلی رپلائی کر رہا ہوں کیوں کے آپ کے کمینٹ ہمیشہ میری ہمت بڑھاتیں ہیں، لیکن آپ کو تنقید کا بھی حق ہے جس کا جواب میں دے چکا ہوں شکریہ 🙂
@@fatmanventures شہباز بھائی تنقید نہیں کی، میرے خیال سے آپ نے جتنی محتنت وہاں تک پہنچنے میں کی تھی، اُسی وجہ سے کہا کہ شاید وہاں مذید رُکنا چاہیئے تھا۔ باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں، جیسا کہ آپ نے موسم کے بارے میں کہا کہ کچھ پتہ نہیں ہوتا، تو یہ بلکل درست بات ہے جو میرے دھیان میں نہیں تھی۔ اور مجھے اِس کی اُمید بھی نہیں تھی کہ آپ وآپسی کا سفر ریکارڈ کریں گے۔ آپ اپنے وی لاگز کے لیئے جس قدر محنت کرتے ہیں، میں اُس کا بہت بڑا قدردان ہوں۔ آپ کا بےحد شُکریہ جو آپ نے وقت نکال کر وضاحت دی۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ اِسی طرح ہم گھر بیٹھے پاکستان کی سیر کرواتے رہیں :)
@@thiswaseem جب میں چترال اور اپر چترال بروغل کے لیے تیار ی کر رہا تھا تو لاہور پورے ہوم ورک کے دوران میں نے بہت سی ریسرچ کی، ویڈیوز دیکھیں اور ا س ریجن کے بارے میں جتنا جان سکتا تھا جاننے کی کوشش کی، میں نے مکمل راستوں کی انفارمیشن کا بہت فقدان پایا کے سبھی منزلیں دیکھا رہے ہیں لیکن یہاں تک پہنچیں کیسے یہ ٹریول گائیڈ کوئی نہیں بتا رہا تھا،اور مجھے ایک بھی ویڈیو ایسی نہیں ملی جس میں کرومبر پر کسی نے ایک رات کیمپنگ کی ہو،میں نے صرف ایک کرومبر لیک کے لیے سات دن سفر کیا اور مجھے کوئی افسوس نہیں کیونکہ مجھے قدرت سے محبت ہے۔
@@fatmanventures آپ کے وی لاگز سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کتنی عرق ریزی کرتے ہیں۔ اتنے طویل سفر بنا کسی ٹھوس منصوبہ بندی کے ممکن بھی نہیں ہیں۔ نیچر سے آپ کی محبت اور آپ کا جذبہ ہے جو آپ تواتر کے ساتھ اتنے لمبے سفر پہ نکل جاتے ہیں، مجھے پُوری اُمید ہے وہ لوگ جو آنے والے دنون میں اِن رستوں کے راہی بنے گیں، اُنہیں آپ کی اِس سیریز سے بہت کچھ سمجھے کے لیئے ملے گا۔ اللہ تعالی آپ کو ہمت دے اور آپ کی حفاظت فرمائے، آمین۔
Excellent sight of Nature as well as rising of sun at Karamber lake.
Away from human crystal clear water MashaAllah
Chitral Series is going just wonderful. Your vlogs are great we have really enjoyed it. Carry one please
Mashalla
mashaAlah love you❤❤❤❤❤🤟🤟🤟🤟🤟🎉🎉🎉🎉🎉🎉 ap Bohat mahnnat krte ho sr g Allah pak ap ko hifzo iman me rakhe ameen❤
Wow, mighty lake 😮
MashaAllah ❤️
Boht khoob 👏
What a amazing journey
Shahbaz bhai, bht he behtreen series.❤❤
Wah. It was indeed a hardcore adventure
We are watching your videos from KSA ,specially broghul trip ,we waited a lot for next episode
Kamal hai bro zabardast
Zabardast ❤
❤❤❤❤❤Naiec❤❤❤❤❤❤❤
Very well-done guys apki himmat ko salam ha itna off road kr k jana r phr usi rasty sy wapis ana itna detail vlog banaya ha k bakiun k liye mukamal guide ha good job appreciated
Masha Allah ❤❤❤❤
MASHALLAH jeo Bhai ❤❤
Daring Salute to both of you
Love you Shahbaz and Mansoor Bhai
Very nice
Bi kahan chly gye dekh k hi was hat ho.ri 😮 be safe asi adventure na karo bi ap family Waly hu Jan ha tu jahan ha❤
Hemet he ap ki Bhai Allahpak isi ter ha aasani fermae Ameen
Bravo
Great Brother
Nice vlogs
Nice🎉
❤❤❤❤MASHALLAHA zabardast ❤❤❤
❤beautiful
Amazing series..best of luck
Thanks❤
What an expedition, Bravo 🎉. Very few people dare to achieve this... Karombar lake is no joke. Lovely series, you deserve the likes unlimited. God bless you, bro!!
I can't wait for the next episode..... Keep shining!!
ماشاءالللہ لگے رہو بھائی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kamall bro salam ha ap ko
videos kafi deer say a rahai hy thora jaldi upload karin
good
30:10 😮
Bhai bht achi videos hain aap ki but kindly aap apni videos main locals se thora baat kiya karein ta k logon ko pata chale k wahan pe life kesi hai weather conditions kesi rehti hain through out the years wild life main kon se animas paye jaty hain wagiara wagira , aap sirf safer kar k a hatey hai area k barey main nahi batatey jesy lasgher gas main koi abaadu nazar nahi ayi but kafi locals the
ماشاءﷲ بہت اچھا شہباز بھائی۔۔
کوشش کیا کریں جب بھی کہیں رہائش کریں یا کھانا کھائیں ہم کو بتایا کریں کہ کتنے پیسے لگے۔۔۔ تاکہ ہم بھی کبھی جائیں تو اندارہ ہو۔۔۔ ہر چیز کا بتایا کریں کہ کتنا پے کیا۔۔۔
Shahbaz bhai video jaldi upload kiya karein
الحمدللہ آپ خیر و عافیت سے مستوج واپس پہنچ گئے منصور بھائی کی طبیعت اب ماشاءاللہ ہشاش بشاش ہو چُکی ہے
شہباز بھائی آپکو یہ سیریز ختم ہونے کےبعد منصور بھی کے ساتھ ایک پوڈکوسٹ ٹائپ وڈیو بنانی چائیے جس میں آپ لوگ ہمارے ساتھ تفصیل سے اس سیریز کے بارے میں بات کریں شکریہ ❤❤❤
try to keep small oxygen cylinder with you
Kamal hai bro zabardast