Jashan E Sadqain as Khatab Allama Akhtar Ali Mashhadi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 окт 2024
  • Jh#جشن_میلاد_صادقین علیہ السلام
    امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن اھلبیت کی جانب سے سالانہ جشن میلاد النبی ﷺ و امام جعفر صادق علیہ سلام ،بمقام چاکیو والے امام بارگاہ شاھی بازار میں منعقد کیا گیا جس کا آغاز تلاوت قرآن و دعا سے آغا سجاد حسین ساجدی ،خصوصی شرکت خطابت حجت الاسلام و المسلمین مولانا اختر علی مشھدی صاحب، مولانا الشیخ قادر بخش حیدری صاحب ، اور ثناء خوانوں نے حمد نعت منقبت بارگاہِ رسالت و امامت میں نظرانہِ عقیدت پیش کیا گیا آخر میں دعا خیر و نیاز الصادقین تقسیم کیا گیا۔
    تاریخ: 22ستمبر 2024 (17 ربیع الاول )بعد نماز مغربین
    بمقام: چاکیو والے امام بارگاہ شاھی بازار محرابپور
    #JashneMiladeSadiqen #Izi #rabiulawal2024 #rabiulawalmubarak #rabiulawal2024 #education #Izi #azadariehussainع #JashaneMiladunNabi #education
    ‪@ImamZainulAbideenInstitute‬

Комментарии •