اردو ڈیزائنر میں کیلیگرافک نام کیسےڈیزائن کریں | How to design calligraphic name in mobile
HTML-код
- Опубликовано: 15 сен 2024
- Download Urdu designer app using below link:
play.google.co...
How to design calligraphic name in mobile app
how to design calligraphy text in urdu designer software.
mobile mai urdu ki calligraphy kisy kary.
اردو ڈیزائنر میں نام کیسےڈیزائن کریں
Here is our social media links:
Facebook: / urdudesigner
Instagram: / urdudesigner
مجھے آپکے سمجھانے کا اسٹائیل بے حد پسند ہے تہ دل سے آپکا شکر گزار ہوں
کچھ ہی عرصہ میں آپ کی وجہ سے اس قابل ہوا ہوں کہ کچھ ڈیزائن کرسکوں ۔ بہت شکریہ برادر
Ø
جزاک اللہ احسن الجزاء اللہ تعالی مزید ترقیات سے نوازے 🙏
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❤
ماشااللہ بہت خوبصورت
Great sir g thanks for helping
Bundel of thanks
Wow nice Information ℹ️
شکریہ
بہت اچھا انداز ہے سمجھنے کا
شکریہ
ماشاءاللہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے اس ایپ کو استعمال کر کے پہلے میں 50 سے 80 روپے دے کےیوٹیوب تھمنل بنواتا تھا مگر اب آسانی سے میں تھمنل بنا سکتا ہوں اور میرے ہونے والے کافی خرچ بچ جاتا ہےط
بہت اچھا
جزاك الله عیدمبارک زبردست 🌷💐✔💯
بہت شکریہ سمجانےکا دل سےشکریہ
ماشاءاللہ
اللہ آپ کو جزائے خیردے
شکریہ پیارے 🫶
Good work
ماشاءالله ماشاءالله
سلام وعلیکم سر جی مجھے یہ جاننا تھا کہ اردو ڈیزائن میں پریمیم میں کیسے ممبر شپ لیتے ہیں پلیز مجھے آگاہ کردے اسے آپ کی ایپ بہت اچھے ہے اللہ آپ کو مزید ترقی دے ۔
Nice
سر دوسرے سٹائل والے کیلیگراف نام کیسے بنائیں اسکے لیے ویڈیو اپلوڈ کریں
Ch Ahmed
sir calligraphy khud kese kerain?
jis tarhaa eid Mubarak mai عید ka ی lamba hota hai. wo kese keren
Masha Allah bahut khub
السلام علیکم بھائی آپ نے نام بنانا تو سکھایا ہے اس کے لیے شکریہ مگر اس نام پے محنت کے بعد دوبارہ جب ضرورت ہو تو یہی نام جو ہم نے خود تیار کیا ہے وہ کیسے ہمیں ملے گا
My Favorite App
جناب کا قد بلند رھے ۔۔
ہمارے لیۓ جناب کا گروپ
اندھیرے میں روشنی ہے
Good 🙂 work
وعلیکم السلام
زبردست
فہد
ماشاءاللّٰه
پلیز اس میں بلوچستان کے سیاسی جماعتوں کے قائدین اور پرچم و انتخابی نشان کے پی این جی اور پوسٹربھی شامل کریں۔ بلوچستان آپ کے ایپ میں بھی نظرانداز😥
Sir Urdu designer ki classes kb start karain gy ab
fahad
❤❤❤❤
Good app
اسلام علیکم جناب اردو ڈیزائنر استعمال کرنا چاہتا ہوں پلے سٹور سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے باوجود آن نہیں ہو رہا رہنمائی کریں شکریہ
السلام علیکم
بھائی اردو ڈیزائنر میں اپنا نام کیسے ڈیزائن کریں
محمد نورانی
مقبول نام کو مختلف طریقوں سے کیسے لکھیں
Abe bhai fir ye text me kese convert hoga
Muje iss type me text chahiye jese example( ﷽ )
دو فوٹو کو جوڑنے کا طریقہ کیا ہے؟ مثلا ایک طرف سے کوئی آدمی ہو اور دوسری طرف سے کوئی دریا وغیرہ.. آپکے چینل پر ایک ویڈیو موجود تھی. لیکن مل نہیں رہی.. ہیلپ
ویڈیو موجود ہے
@@UrduDesigner link de dein.
G TLP ky mzeed png aad krn
Naam serch par bhi kuch naam nhi aa rhe h please help me jaise vahida ahemad nhi aa rha h
sir khuch naam ni atey gjesey gulzar ya mujeeb ho gya is thrh k ni atey
وقتاً فوقتاً ہم نام ایڈ کرتے ہیں انشاء اللہ مستقبل میں ایڈ کردینگے
Urdu designer
سر موبائل ایپ میں "نام" والا آپشن نہیں ہے
Kya aap ko bhi Urdu se ishq hai😍
Png images (Social media) me Zoom meeting icon 🎥 Nazar nahi araha hai
Sir jabir nai aa rah
Tanha name nai aa rah
آپ نے صرف نام لکھنا سکھایا ، یہ نہیں سکھایا کہ اس کو Shapes کے ناموں میں کیسے شامل کیا جائے!
یہ کیلی گرافی ایپ نہین بلکہ یہاں تیار کیلی گرافی ملتی ہے ان سے اپنا نام کیسے بنا سکتے ہیں. مزید سیکھنے کے لئے مکمل کلاس کی ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل پر موجود ہیں وہاں سے مفت سیکھ سکتے ہیں
آواز بہت کم ہے
ایڈوانس کلاس کی 12 ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل کے پلے لسٹ سے دیکھ لیں انشاءاللہ سمجھ آجائے گی
آئی فون میں نہیں ہوتی یے ایپ
آواز بہت ہلکی ہے
یہ بہت پرانی ویڈیو ہے معذرت خواہاہ ہیں. نئی ویڈیو میں یہ مسئلہ حل کیا گیا ہے. چیک کریں
لیکن کچھ نام اس میں نہیں ہیں
وقتاً فوقتاً اپڈیٹ ہوتے رہتے ہیں
Apko All Naim add kra or All bussnas ki ican or sosial media ican sub add hu
Masha allah bhot khub
Nice