@@todays9296 بے شک mi6 اس دور کے نائب امام یعنی فقہاء اہلیبیت کے دشمن رہا ہے ٹھیک اس طرح سے جس طرح امام علی علیہ السلام اور حضرت زہراء سلام للہ کے مقابلے میں عمر عثمان بکر عائشہ رہا ہے۔ اور اخر کار شہد بھی کیا ہے۔ الاہمعن ہم جمیعا۔
@hassanmasha3942 تحقیق ان کو کرنا چاہے جن کو استاد محترم کی کلام پر اشکال ہے میں تو ان باتوں کو ضرور ی نہی سمجھا کہ کویی مجتہدین کو امام کہے یا نہ کہے انکے احترام میں کوئی فرق نہیں کھڑے گا۔ ا
جب مقام معظم رھبری حضرت امام خامنہ خود امام خمینی کہتاہے ۔۔تو یہ جننتی کیا چیز ہے۔ یہ تو رہبر کے جوتے کی برابر بھی نہیں ہے۔ لوگوں کو جننتی نہیں رہبر معظم حجت ہے
تم کچہ بھی کرو حق ہمیشہ کٹوا ہی ہوتا ہے ۔۔سب کو معلوم ہوگیا ہے کیا ہے کہ کے باقی یہ جو جنتی صاحب کا جو بھی گلپ شورٹ کر کے دیا ہے اس میں اکثر قران و روایت سے ہے ۔۔دوسری بات ان کے مقابلہ میں جتنے بھی علماءِ کا قول لایا ہے سید خمینی رحمۃ اللہ کے بارے میں وہ قران و روایت سے تو نہیں ملرہا ہے تب علماء اگر چہ احترام ہے لکن موصوم کے قول کی نزدیک کیا حیثیت ہے ان کا ۔اور یہ بات کہ کے چلے شخصیت کشی زمان ادم سے چلرہا ہے حتی معصوم کو نہیں چہورڑا لوگوں نے تو جنتی صاحب کی تو کیا مجال ۔اور اگر ہمت ہے تو اپنے علماوں کو مناظرہ کیلئے بلاو اور وہ ہوں نہیں پاے گا کونکہ علم ہو تو تب مناظرہ کرے گا نا ۔۔
ایک نسل کی جہالت دوسری نسل کی روایت اور تیسری نسل کی عقیدہ بن جاتی ہے۔ قول گہرئی بصیرت کا حامل ہے اور سماجی رویوں میں تبدیلی کی ایک حقیقت کو بیان کرتا ہے۔
جب ناک مین دم کر دے اور دندان شکن جواب دے وہ۔ بہی قرآن و روایت سے تو ابو موسیٰ اشعری جیسے ہی الفاظ آئے گا ۔۔اگر ہمت ہو تو سامنے اکے بہث کرو کیونکہ ابلیس کے طرح ولغلا كے کیا فایدہ ۔اور اخباری میں پہنس گیا تو سب سے پلے شیخ طوسی وٹ گیا اس سے ذیادہ مجمع الاخبار کوں ہے اور ان کی پی در پہ سید خمینی رض بھی پہنس گیا اب کہو ان بڑے بڑے علماوں کو ابو موسیٰ اشعری ۔۔۔ جاء الحق و زهق الباطل ان الباطل كان زهوقا
Comment karne walon khudara har ikhtilafi rai rakhne wale shakhs ko MI6 kehna band kardo isse khud hamara hi nuqsaan hoga. Shiddat pasandi se gurez karen aur takfiriun ki raah par na chalen. Meherbani💐
آفرین جنتی صاحب مرحبا کرگل کو قرآن آور اہلبیت علیہم السلام سے دور کرکے بت سازی اور شخصیت پرستی کی طرف لے جانے والوں کے خلاف آپ اکیلے اٹھ کھڑے ہوئے ان شاءاللہ خدا اور امام زمان عجل اللہ فرجہ آپ کے حامی ومددگار ہیں ۔
Aisa shar tha go gali sa gali tk rok ka aya hai mlom hai na amama phn ka chaala hai kaye roak ka sawal na kara 😂..or jab monazara kalia kha hai to awam ko samch nhi aya ga kha hai awam sa kya lana dana ..ya jo ab nhi bol rha blki dil kii kena sa hai .. super imqalabi la Mubarak 😂
Abhi to party shuri huvi ha... Aaj tak to ustaad mohtarram hi aayat wa riwayat ke hawelay sa insab ka neend krta tha.... Abhi too unkay bohot saarey students maidan mein aarahey hain...Insan sa bach kay kaisay gaogay...
یہ ایک کہانی ہے کہ کیسے اکباری اور اصولی کے عظیم ترین علماء نے ایک دوسرے کی مخالفت کی، لیکن پھر بھی ایک دوسرے کو مومن سمجھا اور ایسے ہوتے ہے اختلاف۔ اکثر شیعہ علماء کے برعکس، کچھ کرگل کے اسلامی علماء جو حوزہ علمیہ میں تعلیم یافتہ ہیں، ایک انتہائی بوسیدہ اور جمود زدہ نقطہ نظر رکھتے ہیں اور صرف ایک دوسرے کی شخصیت کو اسلام کے نام پر داغدار کرنے میں مصروف ہیں۔ وہ اپنے الفاظ کے زور اور قائل کرنے کے انداز میں عام لوگوں کو، جنہیں شیعہ علمی روایات تک رسائی یا علم نہیں ہے، گمراہ کر رہے ہیں۔ کہانی کچھ یوں ہے: وہ اللہ کے نیک بندے جنہوں نے اپنے وجود کو مقدس روایات میں فنا کر دیا، اور اب آنے والے راہرووں کے لیے ہدایت کا چراغ ہیں۔ ایک کہانی کا جس نے میری تعلیم کے دوران مجھے بے حد متاثر کیا وہ اکباری عالم یوسف البحرانی اور اصولی عالم واحد بہبہانی کے درمیان تنازع کی تھی۔ یہ دونوں شیعہ شخصیات ایک دوسرے کے طریقہ کار کی شدید مخالف تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ واحد بہبہانی نے اپنے شاگردوں کو یوسف البحرانی کے پیچھے نماز پڑھنا اور جماعت کو باطل قرار دیا تھا۔ یوسف البھرانی کا مذہبی فتویٰ یہ تھا کہ واحد بہبہانی کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔ اپنی وصیت میں، یوسف البحرانی نے درخواست کی کہ جب ان کا انتقال ہو جائے تو واحد بہبہانی ان کی نمازِ جنازہ پڑھائیں، اور انہوں نے یہ کیا بھی۔ (تنقیح المقال، جلد 5) واحد بہبہانی کے موقف کی بھی جائز وجوہات تھیں۔ وہ اپنے قانونی نظریے کا اعلان کر رہے تھے اور شیعہ مراکز (جیسے کربلا) سے صدیوں سے قائم اخباریت کے تسلط کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ کہانی اُن بے شمار مثالوں میں سے ایک ہے جو ظاہر کرتی ہیں کہ علماء کسی مسئلے پر ایک دوسرے کی شدید مخالفت کر سکتے ہیں، لیکن پھر بھی دوسرے کو ایک مخلص اور سچا مومن سمجھ سکتے ہیں، جو اپنی سمجھ کے مطابق صحیح ترین عمل کرنے کی کوشش کر رہا ہو۔ ہم لوگوں سے بڑے اختلافات رکھ سکتے ہیں اور پھر بھی مان سکتے ہیں کہ وہ عملی طور پر ہم سے زیادہ متقی ہیں یا اسلام کے دیگر پہلوؤں میں ہم سے بہتر ہیں۔ ہم کسی کو ایک پہلو میں گمراہ سمجھ سکتے ہیں اور دوسرے پہلو میں اسلامی آئیڈیل کی عکاسی کرنے والا (یا اُس سمت میں گامزن) دیکھ سکتے ہیں۔ تمام شیعہ مومنین کے لیے ایک نصیحت جو علماء کے اختلافات پر مبنی ویڈیوز دیکھتے ہیں: اس نقطہ نظر نے مجھے بہت سے مختلف اساتذہ سے فائدہ اٹھانے میں مدد دی - بہت سے ایسے اساتذہ جو ایک دوسرے کے شدید مخالف سمجھے جاتے تھے۔ اس نے مجھے اپنے تمام اساتذہ سے بہترین چیزیں حاصل کرنے میں مدد دی اور پوری روایت کی قدر کرنا سکھایا۔ ہمیں لوگوں کے ساتھ ناانصافی نہیں کرنی چاہیے اور صرف اس وجہ سے ان کی خوبیوں اور فضائل کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے کہ وہ دین کے کسی پہلو میں غلط ہو سکتے ہیں، چاہے وہ پہلو کتنا ہی اہم کیوں نہ ہو۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں ان کی عوامی حمایت کرنی ہے، لیکن ہمارا فیصلہ منصفانہ ہونا چاہیے۔ ہم کچھ پہلوؤں کی تعریف کر سکتے ہیں بغیر ان تمام کو جائز قرار دیے۔ اور یہی وہ ثقافت ہے جس کی ہمیں اپنے حلقوں میں ضرورت ہے۔
Jannati saheeb Islamia school mein bhi bahut saare sheikh sahebaan imam Khomeini laafz istamaal karte hein.Aap k hesaab se kiya ye log b gala khe raha hai.
بغض ولایت فقہی،اگر آپکا علم اتنا بلند ہے تو مجتہدین عظام کے محفلوں میں بحث و مباحثہ کرنا چاہئے تھا،کیا جو مجتہدین عظام غلطی پر ہے؟! کیا آپ خود مجتہد کے درجے پہ فائیز ہو؟! یا آپ خود بھی ایک مقلد ہو؟! آپ کس حثیت سے نظام ولایت اور باقی معاملوں میں لوگوں کے ذہنوں کو شک و شبہ میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہو؟!
Labaik ya imam khumainai
Inquilab zindabad❤❤
MI 6 ka ajand jannati
Labbak ya imam khumaini
Labbaik Imam Khomanei..
Down with Mi6
توبہ ےوبہ
Mashallah.. Labaik ya imam khomanei..
Imam khomani
Imam khomani
Imam khomani
Imam khomani
Mi6
M i 6 hamasha doray imam ka doshman raha hay.
@@todays9296 بے شک mi6 اس دور کے نائب امام یعنی فقہاء اہلیبیت کے دشمن رہا ہے ٹھیک اس طرح سے جس طرح امام علی علیہ السلام اور حضرت زہراء سلام للہ کے مقابلے میں عمر عثمان بکر عائشہ رہا ہے۔ اور اخر کار شہد بھی کیا ہے۔
الاہمعن ہم جمیعا۔
Sahi M I 6 nay hamaysha naya naya Imam nekala hai apnai marzi k mutabaq
مشکل یہ ہے کہ استاد محترم شیخ رضا جنتی اکثر کتابوں کا حوالہ دے دے کر وضاحت کرتا ہے۔۔۔
کیا آپ نے خود ان کتابوں کا مطالعہ کرکے تحقیق کیا تھا؟
@hassanmasha3942 تحقیق ان کو کرنا چاہے جن کو استاد محترم کی کلام پر اشکال ہے
میں تو ان باتوں کو ضرور ی نہی سمجھا کہ کویی مجتہدین کو امام کہے یا نہ کہے انکے احترام میں کوئی فرق نہیں کھڑے گا۔ ا
جب مقام معظم رھبری حضرت امام خامنہ خود امام خمینی کہتاہے ۔۔تو یہ جننتی کیا چیز ہے۔ یہ تو رہبر کے جوتے کی برابر بھی نہیں ہے۔ لوگوں کو جننتی نہیں رہبر معظم حجت ہے
حسن اللہ یاری بھی بہت سے کتابوں کا حوالہ دیتاہے۔
ایک نسل کی غلط بیانی دوسرے نسل کا عقیدہ بن جاتا ہے اور تیسرے نسل کا عقیدہ بن جاتا ہے ۔۔
شیخ رضا صاحب اب نے جو بات کیا ھے اُس سے پتہ چلاتا ھے کہ اب امام خمیمنی کے خالفت کرتے ھے اور اب کے بات سُنیے ولے کوی نہیں ھے
Welayat faqi ka Deshman
Zidde wilayat e faqi murdabaat
ماشاالله استاد شیخ جنتی❤
جناب شیخ جہنمی صاحب امام جماعت کو امام کیوں کہا جاتا ہیں.
jinab ap kase jahaname bol raha haa ap ko yakeen ha kiya?
Ha yakin hay
درود بر خمینی درود برمجاھد ۔مددہ باد ضدے ولایت فقیہ
Thuda ilm hai janati may magar bogzay imam khaminei, bogzay wilayat faqi, inqilb ka sath keena,
Imam khomini ka dushman ha ya raza jannati
تم کچہ بھی کرو حق ہمیشہ کٹوا ہی ہوتا ہے ۔۔سب کو معلوم ہوگیا ہے کیا ہے کہ کے باقی یہ جو جنتی صاحب کا جو بھی گلپ شورٹ کر کے دیا ہے اس میں اکثر قران و روایت سے ہے ۔۔دوسری بات ان کے مقابلہ میں جتنے بھی علماءِ کا قول لایا ہے سید خمینی رحمۃ اللہ کے بارے میں وہ قران و روایت سے تو نہیں ملرہا ہے تب علماء اگر چہ احترام ہے لکن موصوم کے قول کی نزدیک کیا حیثیت ہے ان کا ۔اور یہ بات کہ کے چلے شخصیت کشی زمان ادم سے چلرہا ہے حتی معصوم کو نہیں چہورڑا لوگوں نے تو جنتی صاحب کی تو کیا مجال ۔اور اگر ہمت ہے تو اپنے علماوں کو مناظرہ کیلئے بلاو اور وہ ہوں نہیں پاے گا کونکہ علم ہو تو تب مناظرہ کرے گا نا ۔۔
Mashallah ju shiek jannati Moula ap Ko salamat rakhy ❤❤❤
Wa balang en woo di meee
À❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah ju
ایک نسل کی جہالت دوسری نسل کی روایت اور تیسری نسل کی عقیدہ بن جاتی ہے۔ قول گہرئی بصیرت کا حامل ہے اور سماجی رویوں میں تبدیلی کی ایک حقیقت کو بیان کرتا ہے۔
شیخ جہنمی، مجتہدین سے آگے جاکر بات کرتے ہیں
Jannati and his gang get foreign funding to divide the Shia community of Kargil.
اخباری بیچارہ الفاظ اور فقروں میں گرفتار ہوا ہے ۔ عملی میدان میں انکا کردار ابو موسیٰ اشعری کا کردار ہے ۔
جب ناک مین دم کر دے اور دندان شکن جواب دے وہ۔ بہی قرآن و روایت سے تو ابو موسیٰ اشعری جیسے ہی الفاظ آئے گا ۔۔اگر ہمت ہو تو سامنے اکے بہث کرو کیونکہ ابلیس کے طرح ولغلا كے کیا فایدہ ۔اور اخباری میں پہنس گیا تو سب سے پلے شیخ طوسی وٹ گیا اس سے ذیادہ مجمع الاخبار کوں ہے اور ان کی پی در پہ سید خمینی رض بھی پہنس گیا
اب کہو ان بڑے بڑے علماوں کو ابو موسیٰ اشعری ۔۔۔
جاء الحق و زهق الباطل ان الباطل كان زهوقا
Wo tom jaisay jahilon ko akhbari dekhy ga saray mujtaheedeen isi usul say isbat karty hy to saray mujtaheedeen akhbari hi hyy
😮😮😮
Sheik jannati Marhaba ju sahi in juuu ❤❤❤
Comment karne walon khudara har ikhtilafi rai rakhne wale shakhs ko MI6 kehna band kardo isse khud hamara hi nuqsaan hoga. Shiddat pasandi se gurez karen aur takfiriun ki raah par na chalen. Meherbani💐
آفرین جنتی صاحب مرحبا
کرگل کو قرآن آور اہلبیت علیہم السلام سے دور کرکے بت سازی اور شخصیت پرستی کی طرف لے جانے والوں کے خلاف آپ اکیلے اٹھ کھڑے ہوئے ان شاءاللہ خدا اور امام زمان عجل اللہ فرجہ آپ کے حامی ومددگار ہیں ۔
😂😂😂😂 jo wiyate faqi k khelaf ho woh America aur Israeli k paltu ha.
Labek ya Khaminai ✊✊
Di shik fasadi. Duk
Kargil ka alayari...
جسکے اندر نہ علم ہے نہ عقل ہے نہ شعور
جو ملنگی ہے وہ تو نادان بھی برباد بھی
Iran sy baheer nekal deya hy
Ap karbala sy nekaldana baqi hy
Ya bechara inqlab ka doshman LG ta ha
Di fasadios diandik shaten dokchin bosa inna ikmt pi sher po oder iraqa yot dam yot oder zgron met na awami ldatpa mashik pa dok jahil gari
Iraq ga uty zrgancha acha jok thongmana shoran duk sawal bata samsay😂😂😂
Aisa shar tha go gali sa gali tk rok ka aya hai mlom hai na amama phn ka chaala hai kaye roak ka sawal na kara 😂..or jab monazara kalia kha hai to awam ko samch nhi aya ga kha hai awam sa kya lana dana ..ya jo ab nhi bol rha blki dil kii kena sa hai .. super imqalabi la Mubarak 😂
Sheik jannati is always right 👍👍
اور نہ ہونی چائے ۔۔
Iran ma shia ki hokumat oer Khomeini ka khilaff ha ya, inko har roz yahi bolna hota ha, imam khomani mat bolo,
Abhi to party shuri huvi ha...
Aaj tak to ustaad mohtarram hi aayat wa riwayat ke hawelay sa insab ka neend krta tha....
Abhi too unkay bohot saarey students maidan mein aarahey hain...Insan sa bach kay kaisay gaogay...
اقا جنتی آپ کیوں اپنے عقل کا استعمال نہیں کرتے، حالانکہ عقل ہمارے شیعہ کے اہم مصادر (منابع ) میں سے ایک ہے؟
Aqal or usul ky mutabik hy bata raha hyy lakin kuch log paisy ki chakkar main Iran parasti ki chakkar main haq wa batil nahi pehchan pa rahay hy
@@nargishashimi1247 aap ek alag jagah main chala giya hyy
جی میں عقل کے مقطابق کہتاھوں
کیونکہ مجتھد کو امام کالقب دینا عقلا قبیح ھے،
جیساکہ ایک دسویں باس کو پروفسر کہنا خلاف عقل ھے
Mashaallah ju
Inqlab ka dushman
یہ سب شیخ جنتی کے مقابل میں بچہ ہے ابھی
حضرت عباس کو کیوں امام نہیں کہتے ہیں
Sheakh raza janati nahi jahanmi😅
یہ ایک کہانی ہے کہ کیسے اکباری اور اصولی کے عظیم ترین علماء نے ایک دوسرے کی مخالفت کی، لیکن پھر بھی ایک دوسرے کو مومن سمجھا اور ایسے ہوتے ہے اختلاف۔ اکثر شیعہ علماء کے برعکس، کچھ کرگل کے اسلامی علماء جو حوزہ علمیہ میں تعلیم یافتہ ہیں، ایک انتہائی بوسیدہ اور جمود زدہ نقطہ نظر رکھتے ہیں اور صرف ایک دوسرے کی شخصیت کو اسلام کے نام پر داغدار کرنے میں مصروف ہیں۔ وہ اپنے الفاظ کے زور اور قائل کرنے کے انداز میں عام لوگوں کو، جنہیں شیعہ علمی روایات تک رسائی یا علم نہیں ہے، گمراہ کر رہے ہیں۔
کہانی کچھ یوں ہے:
وہ اللہ کے نیک بندے جنہوں نے اپنے وجود کو مقدس روایات میں فنا کر دیا، اور اب آنے والے راہرووں کے لیے ہدایت کا چراغ ہیں۔ ایک کہانی کا جس نے میری تعلیم کے دوران مجھے بے حد متاثر کیا وہ اکباری عالم یوسف البحرانی اور اصولی عالم واحد بہبہانی کے درمیان تنازع کی تھی۔ یہ دونوں شیعہ شخصیات ایک دوسرے کے طریقہ کار کی شدید مخالف تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ واحد بہبہانی نے اپنے شاگردوں کو یوسف البحرانی کے پیچھے نماز پڑھنا اور جماعت کو باطل قرار دیا تھا۔ یوسف البھرانی کا مذہبی فتویٰ یہ تھا کہ واحد بہبہانی کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔ اپنی وصیت میں، یوسف البحرانی نے درخواست کی کہ جب ان کا انتقال ہو جائے تو واحد بہبہانی ان کی نمازِ جنازہ پڑھائیں، اور انہوں نے یہ کیا بھی۔ (تنقیح المقال، جلد 5)
واحد بہبہانی کے موقف کی بھی جائز وجوہات تھیں۔ وہ اپنے قانونی نظریے کا اعلان کر رہے تھے اور شیعہ مراکز (جیسے کربلا) سے صدیوں سے قائم اخباریت کے تسلط کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
یہ کہانی اُن بے شمار مثالوں میں سے ایک ہے جو ظاہر کرتی ہیں کہ علماء کسی مسئلے پر ایک دوسرے کی شدید مخالفت کر سکتے ہیں، لیکن پھر بھی دوسرے کو ایک مخلص اور سچا مومن سمجھ سکتے ہیں، جو اپنی سمجھ کے مطابق صحیح ترین عمل کرنے کی کوشش کر رہا ہو۔
ہم لوگوں سے بڑے اختلافات رکھ سکتے ہیں اور پھر بھی مان سکتے ہیں کہ وہ عملی طور پر ہم سے زیادہ متقی ہیں یا اسلام کے دیگر پہلوؤں میں ہم سے بہتر ہیں۔ ہم کسی کو ایک پہلو میں گمراہ سمجھ سکتے ہیں اور دوسرے پہلو میں اسلامی آئیڈیل کی عکاسی کرنے والا (یا اُس سمت میں گامزن) دیکھ سکتے ہیں۔
تمام شیعہ مومنین کے لیے ایک نصیحت جو علماء کے اختلافات پر مبنی ویڈیوز دیکھتے ہیں: اس نقطہ نظر نے مجھے بہت سے مختلف اساتذہ سے فائدہ اٹھانے میں مدد دی - بہت سے ایسے اساتذہ جو ایک دوسرے کے شدید مخالف سمجھے جاتے تھے۔ اس نے مجھے اپنے تمام اساتذہ سے بہترین چیزیں حاصل کرنے میں مدد دی اور پوری روایت کی قدر کرنا سکھایا۔
ہمیں لوگوں کے ساتھ ناانصافی نہیں کرنی چاہیے اور صرف اس وجہ سے ان کی خوبیوں اور فضائل کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے کہ وہ دین کے کسی پہلو میں غلط ہو سکتے ہیں، چاہے وہ پہلو کتنا ہی اہم کیوں نہ ہو۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں ان کی عوامی حمایت کرنی ہے، لیکن ہمارا فیصلہ منصفانہ ہونا چاہیے۔
ہم کچھ پہلوؤں کی تعریف کر سکتے ہیں بغیر ان تمام کو جائز قرار دیے۔ اور یہی وہ ثقافت ہے جس کی ہمیں اپنے حلقوں میں ضرورت ہے۔
Jawad naqvi Mi6 or Mi5 ka agent hai
Sheikh janati jasa ulama kargal ma nahe isleya log jalta hai
Jannati saheeb Islamia school mein bhi bahut saare sheikh sahebaan imam Khomeini laafz istamaal karte hein.Aap k hesaab se kiya ye log b gala khe raha hai.
بغض ولایت فقہی،اگر آپکا علم اتنا بلند ہے تو مجتہدین عظام کے محفلوں میں بحث و مباحثہ کرنا چاہئے تھا،کیا جو مجتہدین عظام غلطی پر ہے؟! کیا آپ خود مجتہد کے درجے پہ فائیز ہو؟! یا آپ خود بھی ایک مقلد ہو؟! آپ کس حثیت سے نظام ولایت اور باقی معاملوں میں لوگوں کے ذہنوں کو شک و شبہ میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہو؟!