سید جب حق کے پرچم میں حر آکر حر حسینی بنتا ہے ۔ زہیر، زہیر حسینی بنتا ہے، تو جب خامنائی حق کے پرچم میں آئے تو خامنائی حسینی بنتا ہے۔۔۔ نہ کہ حسین زمان۔ اگر حسین زمان بن سکتا ہے تو پہر محمد ص زمان، علی زمان، سجاد زماں، جعفر زمان و۔۔۔۔۔ مہدی زمان بھی کہسکتا ھے۔ کیا اب رھبر کو مہدی زمان کہین گین؟
برای مہربانی اگر آپ لوگوں کے پاس شیخ صاحب کے ساتھ بحث و گفتگو کرنے کے قابلیت رکھنے والا کوئی علماء یا طالب علم نہیں ہے تو آرام سے بیٹھ جائیں۔ ایک پرانی وڈیو لا کر شیخ صاحب کے اس بیان کے ساتھ جوڑ دیا ۔کیا کیا نہیں کر تے ہو ایک views کے چکر میں۔ اس وڈیو میں سید صاحب فرما رہے ہیں سید حسن نصر اللہ حفظ اللہ تعالی اگر یہ وڈیو آج کا ہوتا تو سید صاحب فرماتے سید حسن نصر اللہ رضوان اللہ عنہم یا رحمت اللہ علیہ
دلیل ہے تو لائو خود مقام معظم رہبری شیخ جنتی والا فکر رکھتے ہین بھت سی کتابین بھری ہوئی ہے اپ نے رہبر کے کتنے کتابین پڑھی ہے آج تک شاید ٢ سے زیادہ نہ ہو اپ سے زیادہ رہبر کے کتابین شیخ صاحب نے پڑھی ہے
@@Haidaryofficial-786 واہ کیا بات ہے تم جیسون کی منھ اس وقت بند رہتے ہین جب کوئی معصوم و غیر معصوم سے مقایسہ کرتا ہے تو کیا دو فکر ایک جیسا ہونا مقایسہ ہوتا ہے اگر دو خیالات یا فکر ایک جیسے ہیں تو یہ موازنہ کا نتیجہ ہوتا ہے، لیکن مقایسہ صرف اس وقت ہوتا ہے جب آپ دونوں کے درمیان فرق یا مماثلت کا جائزہ لے رہے ہوں کونسی کتاب مین لکھا ہوا ہے دو فکر کا ایک ہونا مقایسہ . عقل سے کام لو
@@Haidaryofficial-786 واہ کیا بات ہے تم جیسون کی منھ اس وقت بند رہتے ہین جب کوئی معصوم و غیر معصوم سے مقایسہ کرتا ہے تو کیا دو فکر ایک جیسا ہونا مقایسہ ہوتا ہے اگر دو خیالات یا فکر ایک جیسے ہیں تو یہ موازنہ کا نتیجہ ہوتا ہے، لیکن مقایسہ صرف اس وقت ہوتا ہے جب آپ دونوں کے درمیان فرق یا مماثلت کا جائزہ لے رہے ہوں کونسی کتاب مین لکھا ہوا ہے دو فکر کا ایک ہونا مقایسہ . اور دو فکر کو ملنا مقام کی برتری برابر نہین ہوتا ہے عقل سے کام لو
Lakin Kargil main shab qadr ko khomini KY bagir Dua bhi estijabat nahi hotay hy kaha hyy asma Al husna khomini Hy kaha Hy kousar ka Murat khomnai Hy kaha Hy yeh sab khososiyat Aaemah Masoomeen ko Khomini or Khomnai ko dena yeh shabahat nahi hyy??
اگر آپ آیہ اللہ سید علی خامنہ کو حسین سے تشبیہ دیکر حسین زمان کہتے ھے۔ اپ نے دلیل دیا کہ حسین ع ، یزید لعنہ اللہ کے مقابلہ مین کھڑا ہوا۔ اور رھبر بھی یزید وقت امریکہ کے مقابلے مین کھڑا ہوا ھے۔ اپ کی اس دلیل سے تو یہ بھی ثابت ہوا کہ ھم رھبر کو محمد رسول زمان بھی کہسکتا ھے؟ کیونکہ حضرت رسول اکرم نے اپنے یزید وقت, کفار و مشرک کے مقابلہ مین کھڑا ہوا۔ اپ کے بقول شباہت ایک ھے اس لحاظ سے۔ !!
Shike saheb mamuli aalim nahin hai .wo kholam khola Rehbar ka doshman.islye shike k pitho log shike ka gun garaha hai.pata nahin kis shetan se sabaq pat k aaya hai
تشبیہ اور چیز ہے قیاس اور چیز ہے پھر بھی علمی بحثوں میں انسان کے اشتباہ سے دوچار ہونے کے کافی امکان رہتا ہے اسلئے ہمیں اس انسان کو جو ہمارے نقطہ نظر سے متفق نہ ہو علمی اشتباہ کا فائدہ دینا چاہئے نہ کہ اس کو مخلف حق و حقیقت قرار دیا جاے البتہکچھ بدیہیات ہوتے ہیں جیسا کہ قرأن میں أیات محکمات اور کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جیسے متشابہات اللہ فرماتا ہے کہ گمراہ لوگ محکمات کو چھوڑ کر متشابہات کی پیروی کرتے ہیں اس طرح نہ صرف خود گمراہ ہوتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی گمراہ کرتے ہیں کمنٹ کرنے والوں سے میری گذارش ہے کہ پہلے اپنی علمی صلاحیت کو پرکھیں پھر کمنٹ کریں ورنہ عند اللہضامن ہوں گے اس کلپ کے بارے میں میری راے یہ ہے کہ اگر شیخ صاحب نے اس سید محترم کو جواب دیا ہے تو سید صاحب کا جواب بالکل صحیح اور علمی معیار کے مطابق ہے لیکن اگر شیخ صاحب نے جواب کسی اور کو دیا ہو تو اس کا کلپ بھی رکھنا لازمی تھا تاکہ ہم اس کلپ کی تناظر میں فیصلہ کرتے بحر حال ایسی کلپس کا چندان فائدہ نہیں صرف عوام کے زہنوں کو مشوش کرنے کے علاوہ ماشاء اللہ ہمارمراجع کراع کرام مثل اقای سیستانی خامنہ ای و غیرہم سب اسلام اور تشیع کے مدافع ہیں اور سب مساوی ہیں یعنی ان میں اعلم کوئی نہیں اسلئے جو کسی بھی مرجع کامقلد ہو وہ بری الذمہ ہے اور یہی ہم عوام کے لئے کافی ہے
@@ErHajiHussain استغفراللہ کیا رہبر معظم أمام خامنای تمام مجتہدین پر اعلم نہیں ہیں ۔حاجی حسین آپ کو رہبر معظم أمام خامنای سے بعض ہے۔اسلے مساوی کہ رہے ہو ۔مرگ بر ضد امام خامنای
@@mohammady954جی ہاں کچھ مجتھد مساوی ہے تبھی تو مقلد الگ الگ ہے کوئی آغا سیستانی کوئی اقا رہبر کے ۔۔۔۔۔ اگر ایک اعلم ہوتا تو سب ایک کا مقلد ہوتا ۔۔۔۔۔
Sheik dafoss
Allah salamat rakhein syed sahib ko
Mashallah khuda salamat rakhe apko❤ 5:44
Ye shekh jannati abhi sham Mai Jo horaha hai unki mured jesa hai
بلکل صحیح فرمایا آپ نے
ماشاءاللہ سید صاحب
سید صاحب یہ شخص لجوج ہے۔اور سی آئی اے کے ایجنڈ ہے لہذا ایسے لوگ ثم،بکم،عمی سےکم نہیں ہے۔
Ustad mohtaram Shaikh Sadiq Rajaie zindabad💪✋
رہبر کے ساتھ اور ایران کے ساتھ دشمنی دل مین تو سمج نہین ایے گا۔
جزاکم الله سید محترم
Mashallah Mashallah Mashallah great very nice Allah bless you
Sayed sahib ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah
Sayeed Saheeb
Jannatte Dofos wala h
سید جب حق کے پرچم میں حر آکر حر حسینی بنتا ہے ۔ زہیر، زہیر حسینی بنتا ہے،
تو جب خامنائی حق کے پرچم میں آئے تو خامنائی حسینی بنتا ہے۔۔۔ نہ کہ حسین زمان۔
اگر حسین زمان بن سکتا ہے تو پہر محمد ص زمان، علی زمان، سجاد زماں، جعفر زمان و۔۔۔۔۔ مہدی زمان بھی کہسکتا ھے۔ کیا اب رھبر کو مہدی زمان کہین گین؟
Jazakalha sayeed sahef in logong say dor rehna chayeey.
برای مہربانی اگر آپ لوگوں کے پاس شیخ صاحب کے ساتھ بحث و گفتگو کرنے کے قابلیت رکھنے والا کوئی علماء یا طالب علم نہیں ہے تو آرام سے بیٹھ جائیں۔ ایک پرانی وڈیو لا کر شیخ صاحب کے اس بیان کے ساتھ جوڑ دیا ۔کیا کیا نہیں کر تے ہو ایک views کے چکر میں۔
اس وڈیو میں سید صاحب فرما رہے ہیں سید حسن نصر اللہ حفظ اللہ تعالی اگر یہ وڈیو آج کا ہوتا تو سید صاحب فرماتے سید حسن نصر اللہ رضوان اللہ عنہم یا رحمت اللہ علیہ
کیا ربط تھا ویڑیو کٹ کر کے بنائو اور کوئی کام نہین
Shaik jannati aap wilayat e faqi or muqaam e muazam e rahbari ky khilaaf hai bss.
دلیل ہے تو لائو خود مقام معظم رہبری شیخ جنتی والا فکر رکھتے ہین بھت سی کتابین بھری ہوئی ہے اپ نے رہبر کے کتنے کتابین پڑھی ہے آج تک شاید ٢ سے زیادہ نہ ہو اپ سے زیادہ رہبر کے کتابین شیخ صاحب نے پڑھی ہے
وا بھائ جنتی رھبر کی جوتے کے برابر نہیں۔ تم فکر رھبر کو جنتی جیسے mental کے ساتھ مقایسہ کر رہے ہو۔ استغفراللہ۔
@@Haidaryofficial-786 واہ کیا بات ہے تم جیسون کی منھ اس وقت بند رہتے ہین جب کوئی معصوم و غیر معصوم سے مقایسہ کرتا ہے تو کیا دو فکر ایک جیسا ہونا مقایسہ ہوتا ہے اگر دو خیالات یا فکر ایک جیسے ہیں تو یہ موازنہ کا نتیجہ ہوتا ہے، لیکن مقایسہ صرف اس وقت ہوتا ہے جب آپ دونوں کے درمیان فرق یا مماثلت کا جائزہ لے رہے ہوں
کونسی کتاب مین لکھا ہوا ہے دو فکر کا ایک ہونا مقایسہ . عقل سے کام لو
@@Haidaryofficial-786 واہ کیا بات ہے تم جیسون کی منھ اس وقت بند رہتے ہین جب کوئی معصوم و غیر معصوم سے مقایسہ کرتا ہے تو کیا دو فکر ایک جیسا ہونا مقایسہ ہوتا ہے اگر دو خیالات یا فکر ایک جیسے ہیں تو یہ موازنہ کا نتیجہ ہوتا ہے، لیکن مقایسہ صرف اس وقت ہوتا ہے جب آپ دونوں کے درمیان فرق یا مماثلت کا جائزہ لے رہے ہوں
کونسی کتاب مین لکھا ہوا ہے دو فکر کا ایک ہونا مقایسہ . اور دو فکر کو ملنا مقام کی برتری برابر نہین ہوتا ہے عقل سے کام لو
Aree sayed riwayat sai dalil dynaa kyy apni jeeb sai dy rahe ho
Jannati hay lay😂
Shaaar hojjat Hy Kya???
Shk janati mashallah
😂
Shiek jahanami 😅
کہنتی اتا جہنمی ان ہے
Lakin Kargil main shab qadr ko khomini KY bagir Dua bhi estijabat nahi hotay hy kaha hyy asma Al husna khomini Hy kaha Hy kousar ka Murat khomnai Hy kaha Hy yeh sab khososiyat Aaemah Masoomeen ko Khomini or Khomnai ko dena yeh shabahat nahi hyy??
اگر آپ آیہ اللہ سید علی خامنہ کو حسین سے تشبیہ دیکر حسین زمان کہتے ھے۔ اپ نے دلیل دیا کہ حسین ع ، یزید لعنہ اللہ کے مقابلہ مین کھڑا ہوا۔ اور رھبر بھی یزید وقت امریکہ کے مقابلے مین کھڑا ہوا ھے۔
اپ کی اس دلیل سے تو یہ بھی ثابت ہوا کہ ھم رھبر کو محمد رسول زمان بھی کہسکتا ھے؟
کیونکہ حضرت رسول اکرم نے اپنے یزید وقت, کفار و مشرک کے مقابلہ مین کھڑا ہوا۔ اپ کے بقول شباہت ایک ھے اس لحاظ سے۔ !!
Shike saheb mamuli aalim nahin hai .wo kholam khola Rehbar ka doshman.islye shike k pitho log shike ka gun garaha hai.pata nahin kis shetan se sabaq pat k aaya hai
Sheikh jannati ap nah kabi kesi Sunni ulmah ko jwab deya ha kia aj tak
جب ہمارے شیعون مین سنی وہابی سوچ والا ہو تو حضرت زہرا س کا فرمان ہے اول دار ثم الجار پہلے ہمارے اپنون کی فکر تو صحیح ہو بھائی
کہنا میں کیا جا تا ہے شیخ صاحب کہنے دے اس دنیا میں خدایی کا بھی دعوا کیا ھوا ہے
ابھی تو اور ایک ولی امر مسلمین بن گیا ہے😂😂
😂😂😂😂
@@Comment3daysago 😂
Sheik sohaef sab beiqouf naheen hota thoda samandar awam be hota hay.
Syed sahab kitab k hawale de kar baat kre mn ki baat to modi b krte hai.😅
تشبیہ اور چیز ہے قیاس اور چیز ہے
پھر بھی علمی بحثوں میں انسان کے اشتباہ سے دوچار ہونے کے کافی امکان رہتا ہے اسلئے ہمیں اس انسان کو جو ہمارے نقطہ نظر سے متفق نہ ہو علمی اشتباہ کا فائدہ دینا چاہئے نہ کہ اس کو مخلف حق و حقیقت قرار دیا جاے
البتہکچھ بدیہیات ہوتے ہیں جیسا کہ قرأن میں أیات محکمات اور کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جیسے متشابہات
اللہ فرماتا ہے کہ گمراہ لوگ محکمات کو چھوڑ کر متشابہات کی پیروی کرتے ہیں اس طرح نہ صرف خود گمراہ ہوتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی گمراہ کرتے ہیں
کمنٹ کرنے والوں سے میری گذارش ہے کہ پہلے اپنی علمی صلاحیت کو پرکھیں پھر کمنٹ کریں ورنہ عند اللہضامن ہوں گے
اس کلپ کے بارے میں میری راے یہ ہے کہ اگر شیخ صاحب نے اس سید محترم کو جواب دیا ہے تو سید صاحب کا جواب بالکل صحیح اور علمی معیار کے مطابق ہے لیکن اگر شیخ صاحب نے جواب کسی اور کو دیا ہو تو اس کا کلپ بھی رکھنا لازمی تھا تاکہ ہم اس کلپ کی تناظر میں فیصلہ کرتے
بحر حال ایسی کلپس کا چندان فائدہ نہیں صرف عوام کے زہنوں کو مشوش کرنے کے علاوہ
ماشاء اللہ ہمارمراجع کراع کرام مثل اقای سیستانی خامنہ ای و غیرہم سب اسلام اور تشیع کے مدافع ہیں اور سب مساوی ہیں یعنی ان میں اعلم کوئی نہیں اسلئے جو کسی بھی مرجع کامقلد ہو وہ بری الذمہ ہے اور یہی ہم عوام کے لئے کافی ہے
@@ErHajiHussain استغفراللہ کیا رہبر معظم أمام خامنای تمام مجتہدین پر اعلم نہیں ہیں ۔حاجی حسین آپ کو رہبر معظم أمام خامنای سے بعض ہے۔اسلے مساوی کہ رہے ہو ۔مرگ بر ضد امام خامنای
@@mohammady954بلکل نہین ہے علم اگر مجتھد علم ہوتا تو کسی اور مجتھد کا تقلید نہین کر سکتے
Muqktar saqafi faqi tha kya?
@@zaidi2121 faqi to nahi tha par unka bare ma tareef ki gayi ha imam sajjad a s na .
Gis ki tareef imam kare uska maqam kya hoga unbelievable.
@@mohammady954جی ہاں کچھ مجتھد مساوی ہے تبھی تو مقلد الگ الگ ہے کوئی آغا سیستانی کوئی اقا رہبر کے ۔۔۔۔۔ اگر ایک اعلم ہوتا تو سب ایک کا مقلد ہوتا ۔۔۔۔۔
Ikmt NY Ameer Al Momineen ki Naam Nahin leny ko kaha Hy wo konsi Deen main hyy??
Yeh tum ko khang se suna ha ....Zara suboot day do nahi to tum ek fasiq ur munafiq par ha
DOFOS
سید صاحب کی بات میں دم نہیں ہے
weak argument 😂