ماشاءاللہ بہت اعلی گفتگو ۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ ایک شخص کی پوری زندگی کی داستان یعنی چالیس پچاس سال کے تجربات ایک ڈیڑھ گھنٹے میں سن لینا بلکل ایک کتاب پڑھنے جیسا ہے ۔
کیا عمدہ مہمان اور کیا زبردست گفتگو ماشاء اللہ، بہت شکریہ شاہ صاحب آپ کے توسط سے ان احباب سے شناسائی بڑھ رہی ہے۔ عمار اقبال اور عمیر نجمی کو بھی مدعو کریں۔
بہت ہی کمال مہمان اور میزبان دونوں ہی زبردست ❤
کیا کہنے سر بہت خوب
Kmaal 🌻
ماشاءاللہ بہت اعلی گفتگو ۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ ایک شخص کی پوری زندگی کی داستان یعنی چالیس پچاس سال کے تجربات ایک ڈیڑھ گھنٹے میں سن لینا بلکل ایک کتاب پڑھنے جیسا ہے ۔
روٹین اور عام انداز سے ہٹ کے اس انداز کا پوڈ کاسٹ بہت ہی منفرد لگتا ہے سدا خوش رہیں مہدی بھائی
کیا عمدہ مہمان اور کیا زبردست گفتگو ماشاء اللہ، بہت شکریہ شاہ صاحب آپ کے توسط سے ان احباب سے شناسائی بڑھ رہی ہے۔ عمار اقبال اور عمیر نجمی کو بھی مدعو کریں۔
nice podcast
❤
♥️♥️
بہت عمدہ ❤
Jazib sahab ❤ pasandeeda shayar
Ye alag aandaz hy , aacha laga , ❤❤❤ , ap sy rabta kaisy ho skta ?????
شاہ جی عمار اقبال صاحب کو بلائیں
مہدی صاب یہ ام ام عجیب سا لگتا ہے مجھے پتہ نہیں کیوں یا کسی اور کو بھی ہے 😂
waqai, main ne b observe ki hay ye bat
شکیل صاحب کا انگوٹھا نیلا ہے۔ ووٹ پا کے آئے نیں؟