آمین راجپوت صاحب یہ بندہ جیو نیوز کے سٹوڈیو میں نہیں بیٹھا ہوا بھائی فیلڈ میں کام ایسے ہی ہوتا ہے یہ تو نہیں ہو سکتا کہ میں اس کا انٹرویو لے رہا ہو تو وہ اس وقت میک اپ کرکے بیٹھا ہوں ایسا یار کمنٹ نہیں کرتے کسی کی دل آزاری ہوتی ہے اگر آپ کو میری بات سمجھ آگئی ہو تو برائے مہربانی کمنٹ کو ڈلیٹ کردیں کرنے کو تو میں بھی کر سکتا ہوں مگر بہتر ہے آپ اپنے ہاتھوں سے کر دے بھائی
مشین مالکان زیادہ پرافٹ دکھا کہ اپنی مشینیں سیل کر رھے ھیں اتنا نہیں بچتا خرچے بھی ٹوٹ بھی کہ بہت ھیں کوئ 10 ایکڑ یہاں تو کوی 50 میل دور ڈیزل اور صفر بھکائ بھی سوچیں
ماشاء الله
الله پاک آپ کے رزق میں برکت دے
آمین یا رب العالمین
👍🌷❤👍
آمین راجپوت صاحب یہ بندہ جیو نیوز کے سٹوڈیو میں نہیں بیٹھا ہوا بھائی فیلڈ میں کام ایسے ہی ہوتا ہے یہ تو نہیں ہو سکتا کہ میں اس کا انٹرویو لے رہا ہو تو وہ اس وقت میک اپ کرکے بیٹھا ہوں ایسا یار کمنٹ نہیں کرتے کسی کی دل آزاری ہوتی ہے اگر آپ کو میری بات سمجھ آگئی ہو تو برائے مہربانی کمنٹ کو ڈلیٹ کردیں کرنے کو تو میں بھی کر سکتا ہوں مگر بہتر ہے آپ اپنے ہاتھوں سے کر دے بھائی
بھائی میں تو مذاق کر رہا تھا میں خود سعودی عرب میں لیبر ہوں ایسی کوئی بات نہیں ہے آپ تو سیریز ہی لے گئے ہو یار
@@ameenrajpoot6021 ok sir
اسلام علیکم امین کیف حالك.كيف شغلك. امورك كل تمام
@@APNAPAKISTANAp
الحمداللہ شغل میا فل میا انت کیف شغل
@@APNAPAKISTANAp
اپنا نمبر سینڈ کر دینا بھائی
بہت اچھی پوسٹ ہے
بہت شکریہ جناب جزاک اللہ خیر
یار اردو میں گفتگو کریں پنجابی سر کے اوپر سے گزر گئی کچھ سمجھ آیا اور کچھ نہیں 😢شکریہ
قصبہ میٹ پلی ضلع کریم نگر تلنگانہ انڈیا سے سلام عرض ہے
Good job. Good operator. From. Kuwait
Thanks brother vikram singh
Bhot achi information
Very nice
Kubota R1-22G Rice harvester Japan made ki kia price hai. Is Kay spare parts kahan say milain gay
Ahmad Ali Bhai spare parts to gujranwala se milta he. Price confarm nahi he.
Kindly price confirm karwa dain
Arn105 and ER112 is high quality 6 row combine.we offer after sale service and parts too.
Is sy gandam ki b katae ho jati hai
:52 Chief operator means director of machine😀😃😄😁
Mujhe bhe support kia jay....I m a Vlogger from Mianwali.
اظہر صاحب نہا بھی لینا تھا
اور کنگی بھی کر لینی تھی
شام کو نہائیں گے کام ختم کر کے
@@میںپاکستانہوں-ظ9ف
بھائی اس ڈرائیو کا نمبر مل سکتا ہے
@@rabicdcenter
🙈😎
ماشاءاللہ ۔زبردست
👍👍👍👍👍👍
مشین مالکان زیادہ پرافٹ دکھا کہ اپنی مشینیں سیل کر رھے ھیں اتنا نہیں بچتا خرچے بھی ٹوٹ بھی کہ بہت ھیں کوئ 10 ایکڑ یہاں تو کوی 50 میل دور ڈیزل اور صفر بھکائ بھی سوچیں
Kindly Azhar Abbas Foreman na mobile no mil Jaye ga?
Juta ha