اسلام علیکم دوستو اس ویڈیو میں.ہم نے نیک نیتی اور ایمانداری کےساتھ مفاد عامہ کے لئے کبوٹا مشین پر بات کی اور آپکے مکمل سوالات کے جوابات پوچھنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔اگر کوئی سوال باقی ہو تو کمنٹ کریں یا مالک مشین کا رابطہ نمبر ویڈیو میں موجود ہے کال کر لیں ۔باقی ویڈیو کے بارے میں آپکی رائے درکار ہے ۔شکریہ
السلام علیکم بھائی جان ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے اور اس کے سیزن کے بارے میں بات کر رہے ہوں تو اس کا سیزن کہاں کہاں اور کس کس ٹائم ہوتا ہے تین مہینے کا سیزن ہوتا ہے کون کونسا ایریا میں پہلے ہوتا ہے کون سے ایریا میں بعد میں ہوتا ہے
اسلام علیکم برادر آپ نے انتہائی موثر انداز میں تمام سوالات اور ان کے جوابات پر اظہارِ خیال کیا. شکریہ جن محترم بھائی صاحب سے آپنے انٹرویو کیا وہ نوشہرہ ورکاں سے تعلق رکھتے ہیں اور میراخود کا تعلق نوشہرہ ورکاں سے ہے. اور اس بات کی بہت خوشی ھوئی کہ آپکے چنلیز کے زریعے اک احسن بزنس معلومات عوام الناس تک پہنچی.
بہت شکریہ جناب محمود علی صاحب ۔ جزاک اللہ خیر ۔ایک اچھا انسان ہی اچھی معلومات دیتا ہے ورنہ بہت سارے مشینوں والے کنی کتراتے ہیں ۔یہ بھائی نے تمام باتیں بڑی تسلی بتائیں ۔بھائی اگر ملاقات ہو تو جناب کو میرا سلام کہنا ۔ شکریہ جناب جزاک اللہ خیر
بھائی جان کیا حال ہے جی بھائی میرا سوال یہ ہے کہ جس شو روم میں ہے اس کی وڈیو ٹو ٹل بنا جی اور پسے کیسے لیتے ہیں اور اڈوس کتنے لیتے ہیں اور کتنہ وقت میں باقی لیتے ہیں ضرو وڈیو بنا جی مہربانی ہوگی آپکی بھائی جان جی
اسلام علیکم آصف علی بھائی پیسے کیسے لیتے ہیں اسکا جواب ویڈیو میں موجود ہے۔ویڈیو کو مکمل دیکھ لیں ۔آپکے فائدے کے لئے بنائ ہے۔باقی اگر ممکن ہوا تو شوروم بھی جاوں گا۔انشاءاللہ
لیاقت علی بھائی اب تو آدھے سے زیادہ سیزن گزر چکا ہے۔سیزن کی وجہ سے مشین بھی مہنگی ملے گی۔اور ڈرائیور بھی مشکل سے ملے گا ۔سیزن گزر جانے کے بعد سب کچھ سستا ملے گا۔
There is a stand you have to install on front blade and it can cut damaged or lied on floor crop.arn105 and ER112 IS BETTER AND NEW TECHNOLOGY MACHINES.
جی تفسیر شاہ صاحب ۔مل جائے گی اب سیزن میں مہنگی ہے۔سیزن کے بعد فورا لیں ۔اگلے سیزن کے لئے ۔اب تو آدھے سے زیادہ سیزن گزر چکا ہے ۔ لیکن پہلے ڈرائیور کا بندوبست کر لیں ۔
بہت شکریہ عثمان بھائی AR60 کا انجن 75hp ہے ۔لیکن اسکا شاید 85hp ہو گا ۔لیکن یہ ٹیکنیکل بات ہے۔کوئی اہم سوال نہیں ہے۔ہمارا مقصد لوگوں کو اس کاروبار کے بارے میں معلومات دینا ہے ۔جو باتیں اس بندے نےبتائ واقع اسکا تجربہ 18 سال لگتا ہے۔لیکن اس بندے نے پہلے نیو ہالینڈ کمبائن ہارویسٹر پر بھی کام کیا ہے ۔آپ کا بہت شکریہ
اسلام علیکم دوستو اس ویڈیو میں.ہم نے نیک نیتی اور ایمانداری کےساتھ مفاد عامہ کے لئے کبوٹا مشین پر بات کی اور آپکے مکمل سوالات کے جوابات پوچھنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔اگر کوئی سوال باقی ہو تو کمنٹ کریں یا مالک مشین کا رابطہ نمبر ویڈیو میں موجود ہے کال کر لیں ۔باقی ویڈیو کے بارے میں آپکی رائے درکار ہے ۔شکریہ
Nice video
بہت شکریہ جناب جزاک اللہ خیر
السلام علیکم بھائی جان ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے اور اس کے سیزن کے بارے میں بات کر رہے ہوں تو اس کا سیزن کہاں کہاں اور کس کس ٹائم ہوتا ہے تین مہینے کا سیزن ہوتا ہے کون کونسا ایریا میں پہلے ہوتا ہے کون سے ایریا میں بعد میں ہوتا ہے
@@APNAPAKISTANAp kia ye weate b katti hy
00923477929277.youtube
ماشاءاللّٰه زبردست آپ نے بہت اچھے انداز سےایک ایک چیز کا انٹرویوو لیا اور ڈرئیور نے بھی بہت اچھا انٹرویوو دیا زندباد ۔۔ بہت شکریہ جزاك اللّٰه خيرًا
اسلام علیکم
برادر
آپ نے انتہائی موثر انداز میں تمام سوالات اور ان کے جوابات پر اظہارِ خیال کیا. شکریہ
جن محترم بھائی صاحب سے آپنے انٹرویو کیا وہ نوشہرہ ورکاں سے تعلق رکھتے ہیں اور
میراخود کا تعلق نوشہرہ ورکاں سے ہے.
اور اس بات کی بہت خوشی ھوئی کہ آپکے چنلیز کے زریعے اک احسن بزنس معلومات عوام الناس تک پہنچی.
بہت شکریہ جناب محمود علی صاحب ۔ جزاک اللہ خیر ۔ایک اچھا انسان ہی اچھی معلومات دیتا ہے ورنہ بہت سارے مشینوں والے کنی کتراتے ہیں ۔یہ بھائی نے تمام باتیں بڑی تسلی بتائیں ۔بھائی اگر ملاقات ہو تو جناب کو میرا سلام کہنا ۔ شکریہ جناب جزاک اللہ خیر
Bari achi informations de hain Sna ullah sab ny.....main idhar korea main hoon..aur kubota tractor la reha hoon pak bhot jeld Insha Allah
Thanks brother Zafar Binder sahib
Janab mane mazeed malomat hasil ki hain 30 lac lga k ye machines sirf 3 se 4 seasons chalti hain long life nai hain is wja se mane irada badal dia ha
Sir main bhi arada Kar Raha hone.kia Karna chahye .
MASH Allah Nice Information
Ma sha ALLAH Very Good
Thanks jamshed ahmad brother
شکریا بھیا
Good job
Very nice
بہت شکریہ جناب جزاک اللہ خیر
@@APNAPAKISTANAp in ka rate bohat ziyda he bhai
Bhai Jaan mera pichla pind Dera Dandu ram bawa hai te Tehsil Nawshehra virkan Distt Gujranwala hai ji
You are living in Pakistan sir
Welcome sardar g, a jaan kr sady ❤️ nu bht vadiya lagya a, is velay tusi kithy o
Aap ko agar zaroorat hai machine ki to dorect call milaey is number per.+886937866504 what's app.
Bahut Achcha message hai...but India mein kitne Mein Milega
بھائی جان کیا حال ہے جی بھائی میرا سوال یہ ہے کہ جس شو روم میں ہے اس کی وڈیو ٹو ٹل بنا جی اور پسے کیسے لیتے ہیں اور اڈوس کتنے لیتے ہیں اور کتنہ وقت میں باقی لیتے ہیں ضرو وڈیو بنا جی مہربانی ہوگی آپکی بھائی جان جی
اسلام علیکم آصف علی بھائی پیسے کیسے لیتے ہیں اسکا جواب ویڈیو میں موجود ہے۔ویڈیو کو مکمل دیکھ لیں ۔آپکے فائدے کے لئے بنائ ہے۔باقی اگر ممکن ہوا تو شوروم بھی جاوں گا۔انشاءاللہ
@@APNAPAKISTANAp thanks Bhaijaan ok
Min kabut engan speclist hoon
Mina agro kabuta.santer.raty.wali.chal.te.he.import.b.karta.he.gujranwa.
Mein india se hoon kya aap india mein bhej sakte hai
Bhai y mashine sindh ka lai chai or daravere mil jai ga
👍👍👍👍👍👍👍👍
Salam walekum bhai jaan
bhaijaan main India se hun
bhaijan machine kitne Mein Milega?
اسلام علیکم بھائی جی
بہت ودیا ویڈیو بنائ ہے
بھائی جی آپنا نام کیا ہے
لیاقت علی بھائی میرا نام بلال احمد ہے
شکریہ بھائی جی
السلام علیکم بھائی جی
بھائی جی اگر یہ مشین چار پانچ دن میں لے لی جائے تو کیا سیزن لگ سکتا ہے
لیاقت علی بھائی اب تو آدھے سے زیادہ سیزن گزر چکا ہے۔سیزن کی وجہ سے مشین بھی مہنگی ملے گی۔اور ڈرائیور بھی مشکل سے ملے گا ۔سیزن گزر جانے کے بعد سب کچھ سستا ملے گا۔
دوسری بات یہ ہے کہ کافی فصل اس سال اب بارشوں کی وجہ سے گر چکی ہے ۔جسکی وجہ سے کبوٹا مشین کو کٹائی نہیں ملے گی۔
Bhai Jan driver Kahn s Milna
A alaikum bhai ye masheen kahn p milti hn kiya aap bta sakte ho mehrbabi
Sir gujranwala city me.
اسلام وعلیکم
کبوٹا مشین لیٹی ہوئ منجی کو نہیں کاٹتی میرا مشاہدہ ہے آڀ کی رائے درکار ھے
جی خراب کرتی ہے ۔ویڈیو میں یہ سوال بھی کیا ہے ۔آپ کا بہت شکریہ کامران بھائی
Yes can do harvest
There is a stand you have to install on front blade and it can cut damaged or lied on floor crop.arn105 and ER112 IS BETTER AND NEW TECHNOLOGY MACHINES.
We supply cheap good quality machines and after sale service service with parts.urdu language we speak also.
+886 937866 five zero four. Pls call if interested . MUHAMMAD SALEEM
Price latest model
Pura sit a bhaijan garda peta a
Bhai yi machine gandum bhi katti hy
میری منجی تو ھر سال لیٹ جاتی ہے۔ میں تو کبوٹا استعمال نہیں کر سکتا 🥺
کامران بھائی کبوٹا آپ کا نقصان زیادہ کرے گی ۔نیو ہالینڈ کمبائن ہارویسٹر بہتر رہے گی ۔
🙏 بھائ
Bhai jan kabota k tractors b Pakistan me laen na
انشاءاللہ ۔
Jald laen phir mjy intezar rhy ga
Ya mery mamu ha snaullha
Brother mamu ko mera salam kahna.
Bro apny mamu ka wtsp no tu snd kary
Bhai kya machine 30 32 ki he aye gi ya phir es sy kam kimt per bi achi machine mil skti ha
جی تفسیر شاہ صاحب ۔مل جائے گی اب سیزن میں مہنگی ہے۔سیزن کے بعد فورا لیں ۔اگلے سیزن کے لئے ۔اب تو آدھے سے زیادہ سیزن گزر چکا ہے ۔
لیکن پہلے ڈرائیور کا بندوبست کر لیں ۔
بھائی جان گوجرانوالہ میں کوئی ایسی ورکشاپ بتائیں جہاں میں اس کا مکینیکل کام سیکھ سکوں
Thank you for creating this video
20 lakh price also can do
@@sadstatus4678 we do after sale service and guide a to z about machine if needed with urdu language. ALHAMDO LILLAH
اسلام وعلیکم بھائی مجھے ڈرائیور چاہیے ان استاد صاحب کا نمبر دیں مجھے شکریہ
bandy ko 18 years ho gy hain engine ki Hp ka pata nai wady Driver te wekho......😃
بہت شکریہ عثمان بھائی AR60 کا انجن 75hp ہے ۔لیکن اسکا شاید 85hp ہو گا ۔لیکن یہ ٹیکنیکل بات ہے۔کوئی اہم سوال نہیں ہے۔ہمارا مقصد لوگوں کو اس کاروبار کے بارے میں معلومات دینا ہے ۔جو باتیں اس بندے نےبتائ واقع اسکا تجربہ 18 سال لگتا ہے۔لیکن اس بندے نے پہلے نیو ہالینڈ کمبائن ہارویسٹر پر بھی کام کیا ہے ۔آپ کا بہت شکریہ
@@APNAPAKISTANAp thanks sir
Ustad g paka suta 🚬 landy ny🤣👌
Such kaha 😂😂
Tano pta
Maraj DEEN mein bna k dita ae 😂
Hahaha no good information
Why.
kia ye weat katti hy
@@zahoorkhan613 yes it can