@@ShahzadKhan12224sharam Ani chahiye, Hazrat Muawiyah aur Hazrat imam Hussein ke darmiyan koi comparison nahi. Imam Hussein nabi ke nawase the aur Hazrat Muawiyah us shakz ke bete jisne nabi pak ke khilafa jange larheen. Muawiyah nai yeh bhi kaha ke Hazrat Umar se ziyada hakoomat ka haqdar Hoon perlo sahi bukhari. Allah Mera hasharb ale bait sai kare aur nasbiyon ka hashar dushmane ahle bait se kare ameen
Boht hi bekaar jawab he yehi to shiya saabit karna chahty hen tm yazeedi ho Bhai ahle sunnat waljamat ka wazeh mokif he yazeed maloon he Mufti wahid qureshi sahb ka poora bayan Jakar sun len Muavia r.a zindabad Yazeed murdabad
@@mihsanmihsan8210 بھائی آپ مفتی طارق مسعود صاحب کا یزید پر بیان سرچ کرکے سُنیں پِھر کمنٹ کریں۔ مفتی صاحب کا بھی وہی موقف ہے جو مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا موقف ہے۔ یہ میسج ٹی وی کا چینل ہے اور یہاں شارٹ ویڈیو ہی پوسٹ کی جاتی ہے۔ باقی شیعہ سمجھنے والی چیز نہیں چاہے آپ اُن کے سامنے دلائل کے پہاڑ لا کر رکھ دیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من حسن اسلام المرء تركه ما لا يعنيه کہ ادمی کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ لایعنی چیزوں کو چھوڑ دے یعنی ایسی چیز ہے کہ جن کا نہ دنیا میں کوئی فائدہ نہ اخرت میں کوئی فائدہ
@raheelsiddiqui7969 Raheel bhai...Dukaan to uske bina b chal jaati...kyunki 3 log aur hain na...aur fiz yazeed ke baap dada bhi to hain...Hamari dukaan ka har saaman bik raha hai. Bas emaan nahi bechte ham. Afsos tumne wahi bech diya.
بالکل درست فرمایا اپ نے میں اپ کی بات سے بالکل متفق ہوں میں بھی یہی سوچ رکھتا ہوں کہ یزید گزر چکا یزید سے ہمیں کیا لینا دینا ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دے یزید کے اعمال اس کے ساتھ اس نے اپنے اعمال کا اجر لینا ہے ہم نے اپنے اعمال کا ہمیں اپنی فکر کرنی چاہیے روزے قیامت ہم کیا کریں گے جب ہم اللہ کے سامنے کھڑے ہوں گے وہاں ہم سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ پندرہ سو سال پہلے یزید گزرا تھا اس نے کیا کیا تھا
بالکل صحيح بات ہے ہم سب کو چاہیے کہ صرف وه چیزیں جو اہم ہیں ان پر غور کریں اپنے اعمال درست کریں اپنے بچوں کی صحیح تربیت کریں کیوں کہ اگر بچوں کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہ بگڑ جاتے ہیں مثال آپ کے سامنے ہے کہ اگر حسين کے ماں، باپ اور نانا و غیرہ نے اس کی تربیت صحیح کی ہوتی تو کربلا کی جنگ ہی نہیں ہوتی۔ مجھے علم ہے کہ آپ کو یہ بات تھوڑی تلخ لگلے گی مگر حقیقت یہی ہے۔ ماں باپ اور نانا کے لاڈ پیار نے اس کو بگاڑ دیا اور اس نے جو غدر مچایا اور آفت جوتی اس کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں
@@saadmehmoodmallana4568 میں نے ایسا کیا غلط کہہ دیا نبی اور صحابی ہونے کا یہ مطلب تو نہیں کہ اپنی اولاد کی صحیح تربیت ہی نہ کی جائے! علی کو مسلمانوں سے لڑنے سے فرصت نہیں تھی فاطمہ چوبیس گھنٹے فدک کے لیے ہاتھ پھیلائے کھڑی تھی حسن کو خلافت چاہیے یا بیت المال سے تگڑی رقوم، محمد تک آخری وقت اقرباء پروری کے واسطے کاغذ اور قلم منگاتے رہے
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اصولاً مفتی طارق مسعود صاحب کی بات درست ہے، مگر یزید پرتہمتیں دھر کر اس راستے سے عوام کے عقائد و خیالات و نظریات میں رافضیت کے جراثیم اور کیڑے داخل کرنے کا تدارک کرنا بھی علماء اہل سنت کی ذمہ داری ہے!
Yazeed ke bare ma Umat ka Moakaf wazeh ha Hmesha Wazeh rahe ga Wo aik Fasiq Fajir Begerat Insan tha Umat ma siwae Nasbiyo ke Ksi ne Os ka Difa nhi kiya Hm Imam E Husain Ibn e Ali R.A or Hazoor e Aqdas SAWW ke Ghulam ha Hmara Hashr Aal e Nabi SAWW ke sath ho ga In shaAllah Or Yazeediyo ka Yazeed ke sath
پھر جناب آپ کو کچھ اور بھی کہنا پڑے گا ۔۔۔ جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یزید کے دربار میں موجود تھے یا پھر اس دور میں موجود تھے ان کے بارے میں کیا رائے ہے
کیونکہ جو بندہ جو بک رہا ہے اس کو اس کا جواب دینا ہوگا اور جو خاموش ہے اس سے کچھ بھی نہیں پوچھا جائے گا کیوں! کیونکہ قرآن اور صحیح حدیث کا مسئلہ ہے نہیں بلکہ تاریخی بات ہے اور تاریخ میں سب کچھ ہے ۔۔۔ ہاں پوچھا ان سے جائے گا جو اس زمانے میں موجود تھے اگر اللہ تعالیٰ نے پوچھنا ہے تو
قیامت کے دن ان لوگوں کا حشر کچھ ایسا ہو گا۔ اللہ: دنیا میں نماز پڑھی بندہ : یا اللہ یزید پر رپورٹ پیش کروں؟ اللہ: روزے رکھے تھے بندہ: اللہ جی یزید پر پوری تیاری کر کے آیا ہوں۔ اللہ: حقوق العباد ادا کیے؟ بندہ: اللہ ہم نے دیکھ سن لیا اب تو ہمیں پھر دنیا میں بھیج دے تو نیکیاں کریں گے اور ایمان لائیں گے۔ 32-12 لیکن ان کی یہ آرزو قبول نہ فرمائی جائے گی۔ پھر جب عذاب و سزا کو جہنم اور اس کی آگ کو دیکھیں گے اور جہنم کے کنارے پہنچا دئیے جائیں گےتو دوبارہ یہی درخواست کریں گے اس کے بعدانہیں جہنم میں ڈال دیا جائے گا
مفتی صاحب کی یہ بات تو ٹھیک ہے تاریخ میں ایک بندہ ایا گزر گیا اور لوگ بھی ائے گزر گئے مگر جو معاملہ یہ ہے کہ حضرت حسین علیہ السلام یزید کے خلاف کیوں نکلے تھے کس وجہ سے نکلے تھے اصل بات یہ ہے یزید پہ لعنت بھیجیں یا نہ بھیجے اس بات کو ہی چھوڑ دیں جب یہ سمجھ اجائے گی کہ وہ کیوں نکلے تھے تو پھر اپ کو اگلی کہانی کی بھی سمجھ اجائے گی
پھر ایک سادہ سوال اور ہے کہ کیا اسلام میں مظلومیت کے ساتھ شہید کیا گیا شخص صرف حسین رضی اللہ عنہ ہی تھے اور کوئی نہیں ۔۔۔ اگر ہے اور یقیناً ہے تو پھر یزید کو کیوں اتنا ہائی لائٹ کیا جاتا ہے اور دوسروں کو نذر انداز کیا جاتا ہے آخر کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Hazrat , well answered and explained, as a Muslim we curse on all the culprits including the munafaqeen who were responsible for planning the conspiracy to invite Hazrat Hussian R.A., and martyred him and his companions. But unfortunately in our country the people are still stuck up in jang e jaml and safeen, and every zakir/ mulla is selling his own thoughts according to his belief and sect without authentic referances and knowledge, however they will never talk on battle of naharwan, which was decisive and pointed on the Khawarij munafeeqeen who were responsible for all the planned conspiracies against ummah, and after a period of time have successfully manupilated the history with their false referances and most of our fake scholars have firmly spread it in the society.
And, Khawaarij once have been close allies of Hazrat Ali(RA). They have been very nice till they were ALLIES...!!! Isn't it?? Jaise hi unhoñ-ne Hazrat Ali(RA) ka saath chhoda, wo Islaam ke bad-tareen DUSHMAN qaraar paaye..!! Kya Sitam-zareefi hei, Bhai.? What a double-standard..??
No they are not allies, they have secured themselves by hiding their identities and mixing up with the supporters, so to cover their voilent insurrection and conspiracy against Hazrat Usman R.A., they were successful to execute their plans swiftly with brutual assinations of many Sahaba karam R.A., including Hazrat Ali R.A. Hazrat Hassan R.A.and Hazrat Hussain R.A.
میری بات کو غلط سب لے رہے ہیں میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ مفتی صاحب ان لوگوں کو ان صحابہ کو بھی چاہ رہے ہیں کہ ہم عزت دیں جن سے ہمیں اختلاف ہے اور یزید کو برا بھلا کہنے سے روک رہے ہیں یہ غلط ہے۔
یعنی کہ صحابہ سے پیار کرنا ایمان کا حصہ ہے لیکن اہل بیت کے قاتلوں کو لعنت نہ کرنا یہ کہاں کا ایمان کا حصہ ہے میرا خیال ہے اہل بیت سے محبت کرنا اور ان کے قاتلوں پے لعنت بھیجنا فرض ہے
@@mianasad9 انسان کا عقیدہ واضح ہونا چاہیے اور ہم سب مسلمان اس شخص پر لعنت کرتے ہیں جس شخص نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کیا ۔ اختلاف کیا ہے یہ بات میں بتاتا ہوں اپ سب کو ۔ اختلاف یہ ہے کہ بہت سے مسلمان یہ کہتے ہیں کہ ہمیں معلوم نہیں کہ یزید حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کرنے میں ملوث تھا یا نہیں ۔ تو جب ہمیں ایک بات معلوم ہی نہیں تو ہم لعنت اللہ یا رحمہ اللہ کیوں کہیں ؟ اور جو لوگ رحمہ اللہ کہتے ہیں وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ جس شخص نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کیا اس شخص پر لعنت ہو ۔ جیسے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک ۔ انہوں نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ہمیں معلوم نہیں ہے یزید میں حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کیا تو اس لیے ہمیں لعنت اللہ نہیں کہنا چاہیے ۔ جب کہ میری رائے میں رحمہ اللہ نہیں کہنا چاہیے تھا وہاں پر ان سے غلطی ہوئی ۔ لیکن ان کا عقیدہ واضح ہو گیا کہ وہ اہل بیت کے دشمن نہیں ہیں ۔ اہل بیت کا دشمن وہ ہے جو یہ مانتا ہو کہ یزید نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کیا ہے اور پھر بھی اس کو رحمہ اللہ کہیں وہ شخص مسلمان ہی نہیں ہے جو یہ بات کرے ۔
ياالله ياحافظ یاحفیظ یا رب العالمین مفتی طارق مسعود صاحب اور انکی اولاد مال جان کی حفاظت فرما ۔ بے شک الله بہتر حفاظت کرنے والا مہربان ہے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
Yazeed inka Mamuzaat bhai hai isliye ye yazeed pe baat karne se bhag rahe hain aur apne Mamu aur Mamu ke ladke ka difa kar rahe hain, maqsad hai Mamu ko bachana aur yazeed ka difa kiya bagair Mamu ka difa nhi ho sakta
Imam Abu Ya'ala has recorded a Hadith along with its chain of narration in his Musnad Vol 2, Pg No. 71: It has been narrated on the authority of Hadhrat Abu Ubaidah bin Jarrah (May Allah SWT be well pleased with him) that the Holy Prophet (Sallallahu alaihi wa sallam) said: The affairs of Ummah will be maintained with justice, till a person from Bani Ummayyah will be first to cast a crack in the religion. He will be called Yazid. All the narrators of this Hadith are honest and reliable.
deo ke bandon sharam karo... nabi s ne khud bataya hein pehla aadmi Jo mere sunnat ko change karega wo bani umayya me se hein aur 60 hijri se bacho. aur youngster ka hukumat honge... mufta sahab aap ye sab kyun nahin kehte... madina Yazeed ka lashkar harrah me Jo huwa..... aap mufti yazidi to nahin? bolo bhai
پیپر دینے کے لیے پہلے کوالیفائی کرنا ضروری ہے۔ عقیدہ درست نہ ہوا تو تمام عبادات ضائع۔ جس نے اہل بیت سے بغض رکھا تو وہ جہنم میں جائے گا، چاہے نمازی ہو یا حج و عمرہ کے دوران فوت ہو۔
Mubarak ho 🎉 mufti saheb aap to pakke yazeed ke mureed nikle jisko mavya jaise ne gaddi par baithayaa❤❤❤😂😂😂 lakh lakh badhayyae dono ki mother ki history pad lena????
Aap ki baat ka matlab yeh nikla kay bismilah parho awzubillah zarori nahi anamta alahim parhya jao gairil magzube alehim ki zarorat nahi. Bhai sahab kalmay main bhi phalay la ata hay yanay batil ka inkar phir haq ka iqrar. Hum bhi Hussain r a. Kay dushman per lanat phir oon per durood parhtay hain
/اہل بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ اور اہل بیت پر ظلم کرنے والوں سے نفرت بھی ہمارے ایمان کا حصہ/اور یاد رکھنا اور کسی بات پر تو شاید اللہ پاک معاف کر دے لیکن اہلِ بیت پر ظلم معاف نہیں ہوگا/یہ شیعہ سنی کا مسئلہ نہیں یہ ایمان کا مسئلہ ہے/کیا نبی پاک روز محشر اہل بیت پر کیا گیا ظلم معاف کر دیں گے؟ہرگز نہیں؟اور کیا نبی پاک ان ظالموں کی شفاعت فرمائیں گے؟حیرت ہے آپ کے بیان پر؟
اصل میں بات یہ ہے کہ والدین اللہ کے خلاف اپ کو حکم دے تو اپ انکار کردیں ٹھیک ہے اسی طرح سے اگر حکمران اپ کو اللہ کے خلاف حکم دیتا ہے اللہ کے دین کے خلاف حکم دیتا ہے تو اپ انکار کردیں اپ اطاعت نہیں کریں گے اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر ایک بندہ اپنے والدین کی بات نہیں مانتا اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اگر والدین اس کو کہتے ہیں تو وہ ان کی بات نہیں مانتا ہے اور تو ایک گھرانہ جو ہے وہ اسلام سے فارغ ہو جائے گا اس کے عقائد و نظریات غلط ہو جائیں گے ٹھیک ہے فرض کرنے کے والدین کہتے ہیں اس کو کوئی شراب پیو یہ ٹھیک ہے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے تو وہ ان کی بات مان لیتا ہے کہ ٹھیک کہہ رہے ہیں میرے والدین اسلام میں بھی یہ کام ٹھیک ہے فرض کرلیں تو ان کی پوری فیملی کیا ہوجائے گی وہ شرابی ہو جائے گی ظاہری بات ہے انہوں نے شراب کو ٹھیک کہا ہے سمجھ لیا دین کے مطابق ٹھیک سمجھ لیا اسی طرح سے اگر ایک حکمران کہے کہ نہیں دین کے لحاظ سے شراب جو ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے پورا ملک میرا جو ہے وہ شراب پئے دین کے اعتبار سے اللہ نے کوئی منع نہیں کی ہوئی ہے اپ کے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے تو وہ تو پوری قوم دیکھیں نا اپ نے اس کا کیا کر دیا ہے اس کے عقائد نظریات تو اپ نے خراب کر دیے نا اور اپ کو پھر پتہ بھی ہے کہ یہ غلط ادمی ہے یہ فاسق بھی ہے فاجر بھی ہے ظالم بھی ہے ظالم بھی ہے شرابی بھی ہے تو پھر کہا تھا اپ کیوں کرینگے اس کی اسی کے مقابلے میں اگر حکمران نیک ایماندار دیانتدار اچھا انسان ہو تو اس کا پوری قوم پوری امت کو کتنا فائدہ ہوگا اگر کوئی ظالم ہے تو اس کے خلاف پھر اواز اٹھائے نہ اس کے خلاف اواز اٹھانا اس کو گھسیٹ کے نیچے اتارنا پاور میں خود انا اور ایسے انسان کو لے کے انا جو شریف ادمی ہو جو انصاف کرنے والا ہو جو ایماندار ہو جو دیانت دار ہو گھر کا سربراہ اگر دو نمبر ہے تو وہ کتنا اپ کے ساتھ ظلم کرے گا اور ایک گھر کا سربراہ اگر ایماندار ہے دیانت دار ہے اچھا ادمی ہے تو وہ کتنا اپ کو اس کا فائدہ ہوگا نا تو پھر اچھے انسان کو کیوں نہیں حکومت میں انا چاہیے ظالم سے پھر حکومت لینی پڑے گی اس کے لئے کیا طریقہ کار ہوگا یہ نہیں ہوگا کہ اپ جنگ شروع کر دیں ہتھیار اٹھا لیں کیونکہ اس طرح سے خونریزی فساد اور اپنا نقصان زیادہ ہے تو اسلام کے مطابق لوگوں کو اگاہ کریں ان کو شعور دیں کہ یہ چیز غلط ہے جو کہ ہمارے علماء یہ کام نہیں کرتے ہیں اگر وہ یہ کام کریں گے تو دوسرے دن ان کو ایجنسیاں اٹھا کر لے جائیں گی اس وجہ سے وہ کہتے تو ہیں یہ طاغوت ہے یہ نظام ٹھیک نہیں ہے لیکن ساتھ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اس نظام کے تحت رہنا ہے کہ حکمت عملی ہے یہ کون سی حکمت عملی ہے حکمت عملی تو تب ہو جب اپ نے کوئی اس کا سدباب کیا ہو اور کوئی طریقہ نکالا ہو اسلامی نظام لے کے انے کا یہ حکمت عملی تو صرف اپنی جان بچانے کی ہے
Jb lanat bhej di qatilo par phr bhi logo ko bawasir hai kahte hain yazeed ko hi bolo..bhai jb wo is main shamil hoga to wo bhi lanti huwa .ager nhi huwa to nhi mger logo ko apni farmaish ke mutabik jwb chahye
بالکل درست کہا اپ نے ۔ میرے حساب سے ان کی عقلیں مسخ ہو چکی ہیں ان کو بات سمجھ ہی نہیں اتی ۔ کسی بھی مسلمان کا یہ عقیدہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ یہ مانتا ہو کہ یزید نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کیا اور پھر بھی یزید کو رحمہ اللہ کہے۔ ایسا میں نے کوئی مسلمان نہیں دیکھا اج تک ۔
Mufti tariq masood ka hashar mavia or yazeed k sath ho amen
اللّٰہ میرا حشر حضرت امیر معاویہ رضہ اللّٰہ عنہ کے ساتھ کرے آمین یارب العالمین 💖
@@ShahzadKhan12224Baaghi jamat bola Nabi A S ne use 2812 bukhari..
@@myounisshah6927 جناب باغیوں کے ساتھ جہاد کر کے مارنا پڑتا ہے صلح نہیں کرنی پڑتی حضرت حسن رضی اللہ عنہ میں صلح کیوں کی 🤣🤣😂😂
@@myounisshah6927ye log hadees bhi nhi mante secret nasbi hai ye sab
@@ShahzadKhan12224sharam Ani chahiye, Hazrat Muawiyah aur Hazrat imam Hussein ke darmiyan koi comparison nahi. Imam Hussein nabi ke nawase the aur Hazrat Muawiyah us shakz ke bete jisne nabi pak ke khilafa jange larheen. Muawiyah nai yeh bhi kaha ke Hazrat Umar se ziyada hakoomat ka haqdar Hoon perlo sahi bukhari. Allah Mera hasharb ale bait sai kare aur nasbiyon ka hashar dushmane ahle bait se kare ameen
Jazakumullah Khair bro...
Allah hame Hussain a. s k sat rake apko mahavia k sat aur yadeez k sat kare ahkirat me
Rahe frar ka behtreen treeqa
Hussain (a.s)
زبردست جواب
:ابوبکرؓ♥ عمرؓ♥ عثمانؓ♥ و علیؓ♥ کو ہم اپنی جان کا سلام لکھیں گئے🌺✌ کتابِ دین کے ہر ورق پہ ہم اپنے معاویہؓ کی شان لکھیں گے💯♥✌
Ye Kab hua
Muawiya to rafzi he , Khuwariji he
Allah apko maviya k Sath mehshoor kry
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہترین جواب۔
Boht hi bekaar jawab he yehi to shiya saabit karna chahty hen tm yazeedi ho
Bhai ahle sunnat waljamat ka wazeh mokif he yazeed maloon he
Mufti wahid qureshi sahb ka poora bayan Jakar sun len
Muavia r.a zindabad
Yazeed murdabad
@@mihsanmihsan8210
بھائی آپ مفتی طارق مسعود صاحب کا یزید پر بیان سرچ کرکے سُنیں پِھر کمنٹ کریں۔
مفتی صاحب کا بھی وہی موقف ہے جو مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا موقف ہے۔
یہ میسج ٹی وی کا چینل ہے اور یہاں شارٹ ویڈیو ہی پوسٹ کی جاتی ہے۔
باقی شیعہ سمجھنے والی چیز نہیں چاہے آپ اُن کے سامنے دلائل کے پہاڑ لا کر رکھ دیں۔
Piyary Piyary Mufti...❤
حضرت آپ نے کمال کردیا۔ ماشاءاللہ ❤
Labbaik ya hussain labbaik ya hussain labbaik ya hussain labbaik ya hussain ❤❤❤❤❤❤❤❤
Ap please Hassan Allahyari se munazra kar le. Please wo Ap ko bhi challenge kar raha hai.
مزہ آ گیا
کسی نے رابعہ بصری سے پوچھا کہ آپ شیطان کو کیوں نہیں کوستیں تو انہوں نے جواب دیا کہ رحمان سے فرصت نہیں
Kisi ne inhi ke bare me bura bhala kah diya
Bismlah pharhy ja auzibillah ki kya zarorat hay 😂
❤❤❤❤❤❤❤
Khuda Yazeed laieen Ky Hamio Ka Hashar Yazeed Ky Sath Kry Or Hussain (A,S) ky Hamio Ka Hashar Moula Hussain (A.S) ky Sath Kary Aameen🙏
ماشاءاللہ مفتی صاحب
بالکل درست فرمایا آپ نے
Absolutely right murshid
Karbala ka zikr aayga to Yazeed ka zikelr hoga .... Kitna easily keh deya kay "Tareekh main aya aur challa gya"
مفتی طارق مسعود صاحب نے بالکل درست جواب دیا اللہ سلامت رکھے❤❤❤❤❤
Aamin
Best Reply by mufti sab we don’t need know about history it could be right or wrong
@@travellingcam5722history? The Prophet’s children’s got martyrdom and you tell it a history?
Bander molvi
@@SamiKhan-c8x your beloved kuffan killed them. Like they betrayed Ali RZ. and till this day they beating them self this is curse on them
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من حسن اسلام المرء تركه ما لا يعنيه کہ ادمی کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ لایعنی چیزوں کو چھوڑ دے یعنی ایسی چیز ہے کہ جن کا نہ دنیا میں کوئی فائدہ نہ اخرت میں کوئی فائدہ
Zabardast Jawab ❤
Zabardast? Ilm chuapaaya jaraha hai well done
@@SamiKhan-c8x Mirza Mongol ke andh bakht lagte ho.
@@muhammadhaazim miya log kiya kahenge?
Durust baat h yeh lekin mufti sahab baqi scholars ki Dukan kesey chalegi agar ye topic na krey wo log
Karbala dukaan hai tmhaare liay?
@@farzam2023 nhi, jinke ley h unko takleef hogi wo phir kiya sell krenge
@raheelsiddiqui7969 Raheel bhai...Dukaan to uske bina b chal jaati...kyunki 3 log aur hain na...aur fiz yazeed ke baap dada bhi to hain...Hamari dukaan ka har saaman bik raha hai. Bas emaan nahi bechte ham. Afsos tumne wahi bech diya.
@@theincompletewriter mre dost apne faisla nhi krna eman ka wrna 3/4 lg hi jannat m jainge apke or apke engineer yehi sabse bara chutyipa tumlogo ka
Kis jant k liye sara tamasha kr rhy ho wo kis ki hy
بالکل درست فرمایا اپ نے میں اپ کی بات سے بالکل متفق ہوں میں بھی یہی سوچ رکھتا ہوں کہ
یزید گزر چکا یزید سے ہمیں کیا لینا دینا ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دے یزید کے اعمال اس کے ساتھ اس نے اپنے اعمال کا اجر لینا ہے ہم نے اپنے اعمال کا ہمیں اپنی فکر کرنی چاہیے روزے قیامت ہم کیا کریں گے جب ہم اللہ کے سامنے کھڑے ہوں گے وہاں ہم سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ پندرہ سو سال پہلے یزید گزرا تھا اس نے کیا کیا تھا
بالکل صحيح بات ہے ہم سب کو چاہیے کہ صرف وه چیزیں جو اہم ہیں ان پر غور کریں اپنے اعمال درست کریں اپنے بچوں کی صحیح تربیت کریں کیوں کہ اگر بچوں کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہ بگڑ جاتے ہیں مثال آپ کے سامنے ہے کہ اگر حسين کے ماں، باپ اور نانا و غیرہ نے اس کی تربیت صحیح کی ہوتی تو کربلا کی جنگ ہی نہیں ہوتی۔ مجھے علم ہے کہ آپ کو یہ بات تھوڑی تلخ لگلے گی مگر حقیقت یہی ہے۔ ماں باپ اور نانا کے لاڈ پیار نے اس کو بگاڑ دیا اور اس نے جو غدر مچایا اور آفت جوتی اس کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں
@@pascalwager4544 are you even Muslim?
ASTAGHFIRULLAH , What are you saying??🤬🤬@@pascalwager4544
@@pascalwager4544 ye ap illogical bat kr rhy h aur ye bat bri khtrnak h bhai😊 aisy kehna sahi nh h
@@saadmehmoodmallana4568 میں نے ایسا کیا غلط کہہ دیا نبی اور صحابی ہونے کا یہ مطلب تو نہیں کہ اپنی اولاد کی صحیح تربیت ہی نہ کی جائے! علی کو مسلمانوں سے لڑنے سے فرصت نہیں تھی فاطمہ چوبیس گھنٹے فدک کے لیے ہاتھ پھیلائے کھڑی تھی حسن کو خلافت چاہیے یا بیت المال سے تگڑی رقوم، محمد تک آخری وقت اقرباء پروری کے واسطے کاغذ اور قلم منگاتے رہے
Zindabad Mufti Sahib...❤
Sai farmaaya mufti sahab nay
🎉 Hazrat G mufte Tariq masud sab zinda bad 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
زبردست
اللہ آپ کو سلامت رکھے
بالکل صحیح جواب دیا
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اصولاً مفتی طارق مسعود صاحب کی بات درست ہے، مگر یزید پرتہمتیں دھر کر اس راستے سے عوام کے عقائد و خیالات و نظریات میں رافضیت کے جراثیم اور کیڑے داخل کرنے کا تدارک کرنا بھی علماء اہل سنت کی ذمہ داری ہے!
Kamal❤
Murshid apne meri zindgai ko aasaan kardiya he❤❤❤
Yazeed ke bare ma Umat ka Moakaf wazeh ha Hmesha Wazeh rahe ga Wo aik Fasiq Fajir Begerat Insan tha Umat ma siwae Nasbiyo ke Ksi ne Os ka Difa nhi kiya Hm Imam E Husain Ibn e Ali R.A or Hazoor e Aqdas SAWW ke Ghulam ha Hmara Hashr Aal e Nabi SAWW ke sath ho ga In shaAllah Or Yazeediyo ka Yazeed ke sath
Wo ye hi bat samjha rahe hen, bura bolo acha bolo, ye hamare imaan ka hissa nh he is ke bare me nh pucha jay ga,
پھر جناب آپ کو کچھ اور بھی کہنا پڑے گا ۔۔۔
جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یزید کے دربار میں موجود تھے یا پھر اس دور میں موجود تھے ان کے بارے میں کیا رائے ہے
بہر حال خاموشی ہی میں عافیت ہے
کیونکہ جو بندہ جو بک رہا ہے اس کو اس کا جواب دینا ہوگا
اور جو خاموش ہے اس سے کچھ بھی نہیں پوچھا جائے گا کیوں!
کیونکہ قرآن اور صحیح حدیث کا مسئلہ ہے نہیں بلکہ تاریخی بات ہے
اور تاریخ میں سب کچھ ہے ۔۔۔
ہاں پوچھا ان سے جائے گا جو اس زمانے میں موجود تھے اگر اللہ تعالیٰ نے پوچھنا ہے تو
قیامت کے دن ان لوگوں کا حشر کچھ ایسا ہو گا۔
اللہ: دنیا میں نماز پڑھی
بندہ : یا اللہ یزید پر رپورٹ پیش کروں؟
اللہ: روزے رکھے تھے
بندہ: اللہ جی یزید پر پوری تیاری کر کے آیا ہوں۔
اللہ: حقوق العباد ادا کیے؟
بندہ: اللہ ہم نے دیکھ سن لیا اب تو ہمیں پھر دنیا میں بھیج دے تو نیکیاں کریں گے اور ایمان لائیں گے۔ 32-12
لیکن ان کی یہ آرزو قبول نہ فرمائی جائے گی۔ پھر جب عذاب و سزا کو جہنم اور اس کی آگ کو دیکھیں گے اور جہنم کے کنارے پہنچا دئیے جائیں گےتو دوبارہ یہی درخواست کریں گے اس کے بعدانہیں جہنم میں ڈال دیا جائے گا
طارق مسعود جي ڀيڻ سان متعو ڪريان.
Absolutely right
Kyaa khoob.
Bahot badhiyan ❤ jawaab
Super jawab... JazakAllah
Zindabad shahzada mufti .
Masha Allah well explained
Subhan Allah hazrt
مفتی صاحب کی یہ بات تو ٹھیک ہے تاریخ میں ایک بندہ ایا گزر گیا اور لوگ بھی ائے گزر گئے مگر جو معاملہ یہ ہے کہ حضرت حسین علیہ السلام یزید کے خلاف کیوں نکلے تھے کس وجہ سے نکلے تھے اصل بات یہ ہے یزید پہ لعنت بھیجیں یا نہ بھیجے اس بات کو ہی چھوڑ دیں جب یہ سمجھ اجائے گی کہ وہ کیوں نکلے تھے تو پھر اپ کو اگلی کہانی کی بھی سمجھ اجائے گی
پھر ایک سادہ سوال اور ہے کہ کیا اسلام میں مظلومیت کے ساتھ شہید کیا گیا شخص صرف حسین رضی اللہ عنہ ہی تھے اور کوئی نہیں ۔۔۔
اگر ہے اور یقیناً ہے تو پھر یزید کو کیوں اتنا ہائی لائٹ کیا جاتا ہے اور دوسروں کو نذر انداز کیا جاتا ہے آخر کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یزید کا سوال نا کیا جائے پھر نبی کا ذکر بھی نا کرو کیونکہ جو گزر گیا اس کا کیا ذکر کرنا، منافقت کا اعلیٰ درجہ
Lgta haa apka upper chamber khali h ,,ufti sb na qatileen Hussain K bary m Kia lbola h suna nai
@@sssssssss34444 es mufti k sary biyan suny hai begairt k, es ny tu ye b kaha k imam hussain ka haq bnta tha k wo yazeed ke bait kry
@@sssssssss34444 es mufti k sary biyan suny hai begairt k, es ny tu ye b kaha k imam hussain ka haq bnta tha k wo yazeed ke bait kry
Hazrat , well answered and explained, as a Muslim we curse on all the culprits including the munafaqeen who were responsible for planning the conspiracy to invite Hazrat Hussian R.A., and martyred him and his companions.
But unfortunately in our country the people are still stuck up in jang e jaml and safeen, and every zakir/ mulla is selling his own thoughts according to his belief and sect without authentic referances and knowledge, however they will never talk on battle of naharwan, which was decisive and pointed on the Khawarij munafeeqeen who were responsible for all the planned conspiracies against ummah, and after a period of time have successfully manupilated the history with their false referances and most of our fake scholars have firmly spread it in the society.
And,
Khawaarij once have been close allies of Hazrat Ali(RA). They have been very nice till they were ALLIES...!!!
Isn't it??
Jaise hi unhoñ-ne Hazrat Ali(RA) ka saath chhoda, wo Islaam ke bad-tareen DUSHMAN qaraar paaye..!!
Kya Sitam-zareefi hei, Bhai.?
What a double-standard..??
No they are not allies, they have secured themselves by hiding their identities and mixing up with the supporters, so to cover their voilent insurrection and conspiracy against Hazrat Usman R.A., they were successful to execute their plans swiftly with brutual assinations of many Sahaba karam R.A., including Hazrat Ali R.A. Hazrat Hassan R.A.and Hazrat Hussain R.A.
یزید کو لعنت اللہ کہنا ہمارے ایمان کا حصہ نہیں لیکن صحابہ سے پیار ہمارے ایمان کا حصہ ہے ذرا غور کریں اس بات پر
Yazeed sahabi hai kisi ne kaha hai usko sahabi
تو مفتی صاحب نے بتایا صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی محبت ایمان کا حصہ ھے
میری بات کو غلط سب لے رہے ہیں میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ مفتی صاحب ان لوگوں کو ان صحابہ کو بھی چاہ رہے ہیں کہ ہم عزت دیں جن سے ہمیں اختلاف ہے اور یزید کو برا بھلا کہنے سے روک رہے ہیں یہ غلط ہے۔
یعنی کہ صحابہ سے پیار کرنا ایمان کا حصہ ہے لیکن اہل بیت کے قاتلوں کو لعنت نہ کرنا یہ کہاں کا ایمان کا حصہ ہے میرا خیال ہے اہل بیت سے محبت کرنا اور ان کے قاتلوں پے لعنت بھیجنا فرض ہے
@@mianasad9
انسان کا عقیدہ واضح ہونا چاہیے اور ہم سب مسلمان اس شخص پر لعنت کرتے ہیں جس شخص نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کیا ۔
اختلاف کیا ہے یہ بات میں بتاتا ہوں اپ سب کو ۔
اختلاف یہ ہے کہ بہت سے مسلمان یہ کہتے ہیں کہ ہمیں معلوم نہیں کہ یزید حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کرنے میں ملوث تھا یا نہیں ۔
تو جب ہمیں ایک بات معلوم ہی نہیں تو ہم لعنت اللہ یا رحمہ اللہ کیوں کہیں ؟
اور جو لوگ رحمہ اللہ کہتے ہیں وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ جس شخص نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کیا اس شخص پر لعنت ہو ۔
جیسے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک ۔
انہوں نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ہمیں معلوم نہیں ہے یزید میں حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کیا تو اس لیے ہمیں لعنت اللہ نہیں کہنا چاہیے ۔
جب کہ میری رائے میں رحمہ اللہ نہیں کہنا چاہیے تھا وہاں پر ان سے غلطی ہوئی ۔
لیکن ان کا عقیدہ واضح ہو گیا کہ وہ اہل بیت کے دشمن نہیں ہیں ۔
اہل بیت کا دشمن وہ ہے جو یہ مانتا ہو کہ یزید نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کیا ہے اور پھر بھی اس کو رحمہ اللہ کہیں وہ شخص مسلمان ہی نہیں ہے جو یہ بات کرے ۔
Great
اللہ اپ کو جزے خیراطافرمے
اللہ پاک سلامت رکھے امیں کشمیر
Jange Hunain se bhagne wale Sahaba ka thikana jahannam hai. Allah farmate hain
لَقَدۡ نَصَرَکُمُ اللّٰہُ فِیۡ مَوَاطِنَ کَثِیۡرَۃٍ ۙ وَّ یَوۡمَ حُنَیۡنٍ ۙ اِذۡ اَعۡجَبَتۡکُمۡ کَثۡرَتُکُمۡ فَلَمۡ تُغۡنِ عَنۡکُمۡ شَیۡئًا وَّ ضَاقَتۡ عَلَیۡکُمُ الۡاَرۡضُ بِمَا رَحُبَتۡ ثُمَّ وَلَّیۡتُمۡ مُّدۡبِرِیۡنَ ﴿ۚ۲۵﴾
Bilkul theek kah rahy hain ap apna amal humara koi hy nahi ur dusrun ko janat ur jahanam k certificate dety hain
Hazrat Abu Lulu Feroze Jannat mein hy
@@SabirBaloch-s8e tum Jo marzi kaho tumhary lye khuli chuti hy
@@tanveergoraya5758 aur tum Ahilbait A.S ky dushman ho
Bilkul sahi kaha
Apny bety ka name rakh lo phir
Correct Mufti Saab....I can understand that you don't want to say anything against your murshid Yazeed 😅
Yazeed K waris to kofa waly thy
Haq farmaya sach farmaya mufti sb. Jo ap se es tarah k sawalat krty he in k aamaal sefar hoty he. Bs inhi chakron me hoty he.
یزید کو ماننے سے نہ ماننے سے اسلام سے خارج نہیں ہوتا ایمان کا مسلاء نہیں جوڑا اس کے ساتھ وہ صحابی نہیں تھا
Phir to abubakkar umar usman maviya yazeed ty lanat beshumar
Abhi bhi yazeed k liye soft corner hai mufti sahab k ps.. Ahle bait se mohabbat tu Iman ka hissa hai na
ياالله ياحافظ یاحفیظ یا رب العالمین مفتی طارق مسعود صاحب اور انکی اولاد مال جان کی حفاظت فرما ۔ بے شک الله بہتر حفاظت کرنے والا مہربان ہے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
Aamin
@@muhammadhussainbadshah8402 آمین ثم آمین یا رب العالمین
Yazeed inka Mamuzaat bhai hai isliye ye yazeed pe baat karne se bhag rahe hain aur apne Mamu aur Mamu ke ladke ka difa kar rahe hain, maqsad hai Mamu ko bachana aur yazeed ka difa kiya bagair Mamu ka difa nhi ho sakta
یاد رکھ کھلی نماز روزہ بخشش کا ذریعہ نہیں۔ جہنم میں آدھے نمازِ دیکھیں گے لمبی لمبی داڑھی والے
Imam Abu Ya'ala has recorded a Hadith along with its chain of narration in his Musnad Vol 2, Pg No. 71: It has been narrated on the authority of Hadhrat Abu Ubaidah bin Jarrah (May Allah SWT be well pleased with him) that the Holy Prophet (Sallallahu alaihi wa sallam) said: The affairs of Ummah will be maintained with justice, till a person from Bani Ummayyah will be first to cast a crack in the religion. He will be called Yazid. All the narrators of this Hadith are honest and reliable.
deo ke bandon sharam karo... nabi s ne khud bataya hein pehla aadmi Jo mere sunnat ko change karega wo bani umayya me se hein aur 60 hijri se bacho. aur youngster ka hukumat honge... mufta sahab aap ye sab kyun nahin kehte... madina Yazeed ka lashkar harrah me Jo huwa..... aap mufti yazidi to nahin? bolo bhai
Masha Allah behtareen jawab. Ab dekhty he kitne jahil apna jahalat dikha rhe he.
Yazeed ki bat krna mushkil hai mufti shb k liay . Hazrat mavia sahabi the to Hazrat Hssain k bare main ap ka Kya khayal hai
پیپر دینے کے لیے پہلے کوالیفائی کرنا ضروری ہے۔ عقیدہ درست نہ ہوا تو تمام عبادات ضائع۔ جس نے اہل بیت سے بغض رکھا تو وہ جہنم میں جائے گا، چاہے نمازی ہو یا حج و عمرہ کے دوران فوت ہو۔
اعلٰی
Islah walay muslman kam hain, ziada tar bas behas mubahisay ke liye Islam discuss karna chahte hain.
For the practical sake of Umma, please do answer all the questions raised by QUR'AANWALA in a channel at RUclips .
yazeed se nafrat humare Iman ka hissa hai.
Masha Allah Nice answer. Is jahil Awam ko koi bat btao to ghalat Matlab lety hein jesa ke shia kufi hazrat .
1:45 kya baat h .......🤝
Mubarak ho 🎉 mufti saheb aap to pakke yazeed ke mureed nikle jisko mavya jaise ne gaddi par baithayaa❤❤❤😂😂😂 lakh lakh badhayyae dono ki mother ki history pad lena????
y to bat koi nh apko btna chahye
Very nice reply
Mola e kainaat a.s on haq . Bughz e ahlebait le k jahannam s nhi Bach Skte molvi Sahab . Doghla pan band kren . Ale umayyah k kartoot na chupayen .
Maa Baap ka zikr ker lo lekin Allah, Rasool SAWW, Ahle Bait A.S ka zikr?
Ashraf Ali Thanvi ne khud likha hai yazeed fasiq tha, apne akabereen ki kitabe nahi padhta kya Tariq Masood ya sirf shadio ke chakkar me rehta hai.
0:30, 2:30, 5:00
Aap ki baat ka matlab yeh nikla kay bismilah parho awzubillah zarori nahi anamta alahim parhya jao gairil magzube alehim ki zarorat nahi. Bhai sahab kalmay main bhi phalay la ata hay yanay batil ka inkar phir haq ka iqrar. Hum bhi Hussain r a. Kay dushman per lanat phir oon per durood parhtay hain
Log kabhi bhi namaz roza ke bareme sawal nahi karenge na zakat ke bare me
یزید ان کا ابو ہے اور ابو کے بارے میں سخت بات کرتے ہوئے انہیں دکھ ہوتا ہے تو بہتر ہے سوال ہی نا کریں
He is a hidden Yazid Lover
Apko es se kia taklef he k kis k dil me kia he?
@@Theresurrection-1yazeed jaise ko tum hi mano
Tu alim nahi joker hai
Baat karne ka tareeqa Tak nahi aata
nasibi deo ke bandon ye mufta hein mufti nahin... Yazeed ke awlad
Tum bhi zuljnah ka paidawar ho muttah k.
یزید اور معاویہ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
Aap yehi jawab hasher ke maiden m mohmad a.s ko dena maza ayega
Ali❤ se mohabbat krega magar munafiq
Ali❤ se nafrat krega magar Momin❤
241 sahi mulim
Ale Muhammad KO aik taraf kr k agr aap Deen phailaenge to ESA hi Hoga Deen phele ga nh or simat jay ga .
اہل بیت سے محبت تمہارے ایمان کا حصہ نہیں ہے ؟،، ہے تو ذکر کیوں نہیں کیا ؟،،،
Hahahahahaha
Ap b to selected ehlebait ka e zikar krty na
Yazeed se nafrat imaan ka hisaa hy
bhai pehla mufti dekha hai k ''mujhse wo sawal karo jis pr meri dilchaspi hai'' hahahahaaha
/اہل بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ اور اہل بیت پر ظلم کرنے والوں سے نفرت بھی ہمارے ایمان کا حصہ/اور یاد رکھنا اور کسی بات پر تو شاید اللہ پاک معاف کر دے لیکن اہلِ بیت پر ظلم معاف نہیں ہوگا/یہ شیعہ سنی کا مسئلہ نہیں یہ ایمان کا مسئلہ ہے/کیا نبی پاک روز محشر اہل بیت پر کیا گیا ظلم معاف کر دیں گے؟ہرگز نہیں؟اور کیا نبی پاک ان ظالموں کی شفاعت فرمائیں گے؟حیرت ہے آپ کے بیان پر؟
Manafiqeen ke shakily daikh lain aisay hotay hn
Dikhao apna chehra
Agr Husain a s se mohabbat h, tu yazeed se Nfrat lazmi h.
Nahin
اصل میں بات یہ ہے کہ والدین اللہ کے خلاف اپ کو حکم دے تو اپ انکار کردیں ٹھیک ہے اسی طرح سے اگر حکمران اپ کو اللہ کے خلاف حکم دیتا ہے اللہ کے دین کے خلاف حکم دیتا ہے تو اپ انکار کردیں اپ اطاعت نہیں کریں گے اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر ایک بندہ اپنے والدین کی بات نہیں مانتا اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اگر والدین اس کو کہتے ہیں تو وہ ان کی بات نہیں مانتا ہے اور تو ایک گھرانہ جو ہے وہ اسلام سے فارغ ہو جائے گا اس کے عقائد و نظریات غلط ہو جائیں گے ٹھیک ہے فرض کرنے کے والدین کہتے ہیں اس کو کوئی شراب پیو یہ ٹھیک ہے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے تو وہ ان کی بات مان لیتا ہے کہ ٹھیک کہہ رہے ہیں میرے والدین اسلام میں بھی یہ کام ٹھیک ہے فرض کرلیں تو ان کی پوری فیملی کیا ہوجائے گی وہ شرابی ہو جائے گی ظاہری بات ہے انہوں نے شراب کو ٹھیک کہا ہے سمجھ لیا دین کے مطابق ٹھیک سمجھ لیا اسی طرح سے اگر ایک حکمران کہے کہ نہیں دین کے لحاظ سے شراب جو ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے پورا ملک میرا جو ہے وہ شراب پئے دین کے اعتبار سے اللہ نے کوئی منع نہیں کی ہوئی ہے اپ کے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے تو وہ تو پوری قوم دیکھیں نا اپ نے اس کا کیا کر دیا ہے اس کے عقائد نظریات تو اپ نے خراب کر دیے نا اور اپ کو پھر پتہ بھی ہے کہ یہ غلط ادمی ہے یہ فاسق بھی ہے فاجر بھی ہے ظالم بھی ہے ظالم بھی ہے شرابی بھی ہے تو پھر کہا تھا اپ کیوں کرینگے اس کی اسی کے مقابلے میں اگر حکمران نیک ایماندار دیانتدار اچھا انسان ہو تو اس کا پوری قوم پوری امت کو کتنا فائدہ ہوگا اگر کوئی ظالم ہے تو اس کے خلاف پھر اواز اٹھائے نہ اس کے خلاف اواز اٹھانا اس کو گھسیٹ کے نیچے اتارنا پاور میں خود انا اور ایسے انسان کو لے کے انا جو شریف ادمی ہو جو انصاف کرنے والا ہو جو ایماندار ہو جو دیانت دار ہو گھر کا سربراہ اگر دو نمبر ہے تو وہ کتنا اپ کے ساتھ ظلم کرے گا اور ایک گھر کا سربراہ اگر ایماندار ہے دیانت دار ہے اچھا ادمی ہے تو وہ کتنا اپ کو اس کا فائدہ ہوگا نا تو پھر اچھے انسان کو کیوں نہیں حکومت میں انا چاہیے ظالم سے پھر حکومت لینی پڑے گی اس کے لئے کیا طریقہ کار ہوگا یہ نہیں ہوگا کہ اپ جنگ شروع کر دیں ہتھیار اٹھا لیں کیونکہ اس طرح سے خونریزی فساد اور اپنا نقصان زیادہ ہے تو اسلام کے مطابق لوگوں کو اگاہ کریں ان کو شعور دیں کہ یہ چیز غلط ہے جو کہ ہمارے علماء یہ کام نہیں کرتے ہیں اگر وہ یہ کام کریں گے تو دوسرے دن ان کو ایجنسیاں اٹھا کر لے جائیں گی اس وجہ سے وہ کہتے تو ہیں یہ طاغوت ہے یہ نظام ٹھیک نہیں ہے لیکن ساتھ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اس نظام کے تحت رہنا ہے کہ حکمت عملی ہے یہ کون سی حکمت عملی ہے حکمت عملی تو تب ہو جب اپ نے کوئی اس کا سدباب کیا ہو اور کوئی طریقہ نکالا ہو اسلامی نظام لے کے انے کا یہ حکمت عملی تو صرف اپنی جان بچانے کی ہے
اسکے مطلب تو انسان کو خوش کرنے کے لیے بات کرتا ہیں تبھی تیرا کوئی واضح نظریہ نہیں
Mufti sab ke dushmano pe lanat
ak sawal tha kiya usman ur ali b allah k nabi k nam say nhi ..
Jb lanat bhej di qatilo par phr bhi logo ko bawasir hai kahte hain yazeed ko hi bolo..bhai jb wo is main shamil hoga to wo bhi lanti huwa .ager nhi huwa to nhi mger logo ko apni farmaish ke mutabik jwb chahye
Exactly 💯 true ❤ Bhai
بالکل درست کہا اپ نے ۔
میرے حساب سے ان کی عقلیں مسخ ہو چکی ہیں ان کو بات سمجھ ہی نہیں اتی ۔
کسی بھی مسلمان کا یہ عقیدہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ یہ مانتا ہو کہ یزید نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کیا اور پھر بھی یزید کو رحمہ اللہ کہے۔
ایسا میں نے کوئی مسلمان نہیں دیکھا اج تک ۔
1:30 ji haan mufti sahab shi pahuche 😂😂😂
Mufti Yazeedi Masood