تعمیر حیات "خصوصی اشاعت بیاد: حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ" کا رسم اجرا

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 сен 2024
  • تعمیر حیات "خصوصی اشاعت بیاد: حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ" کا آج بتاریخ 20/ستمبر مطابق ٤/ربيع الأول ١٤٤٥ه‍ بروز بدھ بعد نماز عصر دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں مہمان خانہ کے سامنے رسم اجرا ہوا۔
    Tameer-e-Hayat
    Today on 20th September (4th Rabiul Awwal 1445 AH) Wednesday after Namaz-e-Asr the book release ceremony of Tameer-e-Hayat's special edition in the memory of Hazrat Maulana Rabey Hasani Nadwi (RA) was conducted in-front of the guest house of Nadwatul Ulama, Lucknow (India).
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دار العلوم التابعة لندوة العلماء لكناؤ الهند.
    دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ ہندوستان ۔
    दारुल उलूम नदवतुल उलमा लखनऊ भारत।
    Darul Uloom Nadwatul Ulama (translated as, House of Knowledge and Assembly of Scholars University) is an Islamic seminary in Lucknow, India. It was established by the Nadwatul Ulama, a council of Muslim Scholars, on 26 September 1898. This educational institution draws large number of Muslim students from all over the world. Nadwatul Ulama fosters a diverse range of both scholars and students including Hanafis(the predominant group), Shafi'is and Ahle-Hadith, Barelwi'is etc. Additionally it is one of very few institutes in the region to teach the Islamic sciences completely in Arabic.
    Nadwa means assembly and group, it was named so because it was constituted by a group of Indian Islamic scholars from different theological schools.
    Darul-Uloom is the educational body of Nadwatul-Ulama which was formed in Kanpur in 1893. It was eventually shifted to Lucknow in 1898 and the Islamic cirriculum was updated with modern sciences, mathematics, vocational training and the addition of an English Department.
    #shaikh_abdullah
    #darululoom_nu
    #nadwa #madarsa
    #nadwatululama
    #darululoomnadwatululama
    #quran
    #خطاب
    #sahaba
    #rasool
    #historyhacker
    #shaikh_abdullah
    #shaikh_abdullah
    #prize
    #dunul
    #students
    #bookreleases
    #special
    #tameer-e-hayat
    #trend
    #youtube
    #video
    #رحلة
    #اللغة_العربية
    This video is made for information only.

Комментарии • 20

  • @abdulwadud5455
    @abdulwadud5455 Год назад +7

    علامہ د/سعید الرحمن الاعظمی بارک اللہ فی عمرہ وصحتہ
    خطاب upload کیجئے

  • @youknow8293
    @youknow8293 Год назад +6

    *لوگوں نے کتنا ہی گرانا چاہا لیکن اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ نے کیسا ہی بلند مقام حضرت مولانا رح کو عطا کیا۔ ایسا بلند مقام عطا کیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ ہم نے اپنی زندگی میں واللہ ایسا عالی مقام انسان نہیں دیکھا۔ اس قدر بلند مقام کہ جن لوگوں نے بڑوں بڑوں کو دیکھ رکھا تھا، بہت سوں کی زبانوں پر یہ آنے لگا تھا کہ حضرت مولانا رح بڑوں سے بھی بہت سی چیزوں میں آگے نکل گئے ہیں۔*
    *بہر حال آج مہمان خانہ کو دیکھتے ہوئے ہمیں بڑا ہی عجیب محسوس ہو رہا ہے۔ وہ مہمان خانہ جس میں اس اللہ کے ولی نے اپنی زندگی کی کئی دہائیاں گزاریں۔ وہ کیسا ہی پرکشش منظر ہوتا تھا جب مہمان خانہ میں داخل ہوتے ہوئے خدا کے اس محبوب بندے پر نظر پڑتی تھی۔ کیسا ہی پر وقار وہ منظر ہوتا تھا۔ کس قدر ہی پر رونق ان کی مجالس ہوا کرتی تھیں۔ انہیں دیکھ کر خدا کی یاد آ جاتی تھی اور دل کو سکون و طمانیت کا احساس ہوتا تھا۔*
    *چنانچہ ہم ایک مدت تک سوچتے رہے کہ ہم عنقریب واپس ندوے جائیں گے، حضرت مولانا رح سے ملاقات کا شرف حاصل کریں گے، آپ کی محبت بھری اور باوقار مسکراہٹ دیکھ کر اپنے میں سکون پائیں گے ، آپ کی توجہات اور روحانی صحبتیں حاصل کر کے اپنی اصلاح کریں گے، آپ کی محبتیں اور شفقتوں سے بہرہ ور ہوں گے، آپ کے پرکشش اور بارونق چہرہ دیکھ کر اپنے ایمان کو تازہ کریں گے، آپ کے سامنے بیٹھ کر آپ کی موثر شخصیت سے بہت کچھ پائیں گے، اور کیا کیا سوچتے رہے لیکن سب کچھ ایک طرف ہی رہ گیا۔ وہی ہوا جسے خدا نے چاہا۔*
    *بہر حال، اللہ تعالیٰ حضرت مولانا رح رح کو ان کے نانا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوار میں جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین*
    ماشاء الله لا قوه الا بالله بارك الله

  • @rafatsultan2346
    @rafatsultan2346 Год назад +9

    فرشتہ صفت حضرت مولانا کو اللہ تعالٰی اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرماءے ۔ آمین۔۔ان کے جانشینوں کو بھی ہمت۔ طاقت۔ برکت والی عمر اور محافظ کی تمام خوبیوں سے متصف فرماءے آمین یارب العالمین

  • @muftiabdulazeem6873
    @muftiabdulazeem6873 Год назад +3

    اللہ تعالی ہمارے ان اساتذہ واکابرین کا سایہ ہم پر دراز فرماٸے۔۔۔

  • @irshadaliafrica7234
    @irshadaliafrica7234 Год назад +2

    مرشد ملت میرکاروان ناظم ندوة العلماء لکھنؤ صدر ال انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ھند مولانا سید محمد رابع حسنی ندوى رحمت اللہ علیہ کا تعمیر حیات کا خصوصی شمارہ

  • @taiyabnadwi1638
    @taiyabnadwi1638 Год назад +5

    ماشاءالله
    بارك الله في عمركم وحياتكم يا ايها الاساتذة الكرام

  • @MIZ336
    @MIZ336 Год назад +1

    ڈاکٹر سعید الرحمن صاحب ندوی کا بیان اپلوڈ ہوا ہے ؟؟؟

  • @youknow8293
    @youknow8293 Год назад +3

    ماشاء الله لا قوه الا بالله بارك الله.
    بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا

  • @AbdulRaheem-du1uj
    @AbdulRaheem-du1uj Год назад +6

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @AbdurRahim-os3em
    @AbdurRahim-os3em Год назад +3

    Pura program upload kijiye Ek Sath

  • @mateennadvi3905
    @mateennadvi3905 Год назад +1

    بارک اللہ لکم فی حیاتکم یا أساتذتنا الکرام

  • @Rabbani-vr9en
    @Rabbani-vr9en Год назад +5

    Masha Allah

  • @syedjannat5610
    @syedjannat5610 Год назад +1

    Masha Allah

  • @atikansari9475
    @atikansari9475 Год назад +2

    یہ کتاب مجھے چاہیے ،کیا شکل ہو سکتی ہے ،رہنمائی فرمائیں ۔

    • @DRAASIM-pg1wp
      @DRAASIM-pg1wp Год назад

      ماشاءاللہ بہت خوب

    • @Ameerhamaja
      @Ameerhamaja Год назад

      آپ مکتبہ شباب یا احسان یا پاریکھ سے رابطہ کیجئے گا

    • @faizanelahi2638
      @faizanelahi2638 Год назад

      ندوۃ العلماء میں دستیاب ہے

    • @faizanelahi2638
      @faizanelahi2638 Год назад

      آپ ندوۃ العلماء تشریف لائیں
      یا آن لائن بھی حاصل کر سکتے ہیں

  • @md.nasirnadwi1932
    @md.nasirnadwi1932 Год назад +1

    جزاکم اللہ خیرا