ماشاء الله لا قوه الا بالله بارك الله *طلبائے دار العلوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ فعالی اس کاوش کو قبول فرمائے، اس کا نفع عام کرے، اور حضرت والا رح کے حق میں اسے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔*
*حضرت اقدس مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رح پر ماشاء اللہ اتنا زیادہ لکھا جا رہا ہے اور اتنی کم مدت میں سب کچھ لکھا گیا ہے کہ یہ کسی کے سوچ سے بھی باہر تھا ۔ یہ محض ان کی عند اللہ مقبول و محبوب ہونے کی دلیل ہے۔ واقعی ان کی وفات سے دنیا نے بہت کچھ کھویا ہے۔ وہ سچے معنی میں اللہ کے ولی اور برکۃ العصر تھے۔ آج بھی ان کے تعلق سے ہم جب سوچتے ہیں اور ان کے ساتھ بیتے ہوئے لمحات کی دنیا میں جب ہم گم ہو جاتے ہیں، تو ہمیں واللہ حیرت ہوتی ہے کہ ہم نے ایسا انسان بھی دیکھا ہے۔ ہمیں حیرت ہوتی ہے کہ ہم نے خدا کا ایسا مقرب بندہ بھی دیکھا ہے۔ ہمیں حیرت ہوتی ہے کہ ہم نے نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا جا نشین اور آپ کی اتنی زیادہ نسبتوں کا حامل آپ ہی کے خاندان کا ایک نمایاں فرد بھی دیکھا ہے۔ اوہو ! واللہ ہم کیا کیا بیان کریں حضرت والا رح کے تعلق سے؟؟؟* *عجیب و غریب للہیت تھی، مخلص ترین انسان تھے،، بلا کا نور تھا، اعلی ترین قسم کی روحانیت تھی، بلا کی کشش اور جاذبیت تھی، لاجواب تحمل اور صبر تھا، بہت ہی اونچے اخلاق کے انسان تھے، عاجزی اور انکساری بے مثال تھی، نہایت ہی باوقار اور با رعب انسان تھے ، بہت کچھ بیان کرنے کو ہے، کیا کیا بیان کریں!!!* *چنانچہ حضرت مولانا رح پر اتنی کم مدت میں ماشاء اللہ اتنا زیادہ لکھا گیا ہے کہ کم از کم ہمارے علم میں تو نہیں کہ کسی شخصیت پر اتنی کم مدت میں اتنا زیادہ لکھا گیا ہو۔ یہ جو انہوں نے اللہ تعالیٰ کے واسطے اپنی زندگی گزاری ہے اور اپنا ہر کام کیا ہے، آج ان کی وفات کے بعد بھی اس کے اثرات نمایاں ہیں اور برابر ظاہر ہو رہے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوار میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین ۔* *ماشاء الله لا قوه الا بالله بارك الله*
رفیقِ درس عامل شیخ کو دل ❤کی گہراںٔیوں سے مبارکباد🎉🎉🎉....اللہ رب العزت آپکے قلم کو زندہ و تابندہ رکھیں...
اللهم آمين
Mashallah very nice 👍
Mashaallah
Mashallah
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاء الله لا قوه الا بالله بارك الله
*طلبائے دار العلوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ فعالی اس کاوش کو قبول فرمائے، اس کا نفع عام کرے، اور حضرت والا رح کے حق میں اسے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔*
Masha Allah
*حضرت اقدس مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رح پر ماشاء اللہ اتنا زیادہ لکھا جا رہا ہے اور اتنی کم مدت میں سب کچھ لکھا گیا ہے کہ یہ کسی کے سوچ سے بھی باہر تھا ۔ یہ محض ان کی عند اللہ مقبول و محبوب ہونے کی دلیل ہے۔ واقعی ان کی وفات سے دنیا نے بہت کچھ کھویا ہے۔ وہ سچے معنی میں اللہ کے ولی اور برکۃ العصر تھے۔ آج بھی ان کے تعلق سے ہم جب سوچتے ہیں اور ان کے ساتھ بیتے ہوئے لمحات کی دنیا میں جب ہم گم ہو جاتے ہیں، تو ہمیں واللہ حیرت ہوتی ہے کہ ہم نے ایسا انسان بھی دیکھا ہے۔ ہمیں حیرت ہوتی ہے کہ ہم نے خدا کا ایسا مقرب بندہ بھی دیکھا ہے۔ ہمیں حیرت ہوتی ہے کہ ہم نے نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا جا نشین اور آپ کی اتنی زیادہ نسبتوں کا حامل آپ ہی کے خاندان کا ایک نمایاں فرد بھی دیکھا ہے۔ اوہو ! واللہ ہم کیا کیا بیان کریں حضرت والا رح کے تعلق سے؟؟؟*
*عجیب و غریب للہیت تھی، مخلص ترین انسان تھے،، بلا کا نور تھا، اعلی ترین قسم کی روحانیت تھی، بلا کی کشش اور جاذبیت تھی، لاجواب تحمل اور صبر تھا، بہت ہی اونچے اخلاق کے انسان تھے، عاجزی اور انکساری بے مثال تھی، نہایت ہی باوقار اور با رعب انسان تھے ، بہت کچھ بیان کرنے کو ہے، کیا کیا بیان کریں!!!*
*چنانچہ حضرت مولانا رح پر اتنی کم مدت میں ماشاء اللہ اتنا زیادہ لکھا گیا ہے کہ کم از کم ہمارے علم میں تو نہیں کہ کسی شخصیت پر اتنی کم مدت میں اتنا زیادہ لکھا گیا ہو۔ یہ جو انہوں نے اللہ تعالیٰ کے واسطے اپنی زندگی گزاری ہے اور اپنا ہر کام کیا ہے، آج ان کی وفات کے بعد بھی اس کے اثرات نمایاں ہیں اور برابر ظاہر ہو رہے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوار میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین ۔*
*ماشاء الله لا قوه الا بالله بارك الله*
حیات و خدمات کی رسم اجرا ۔۔۔ یا ۔۔۔۔ کا رسم اجرا ۔۔۔۔ صحیح کیا ہے ????
Mashallah
Masha allah
Masha Allah