اللہ ہو اللہ ہو تو پوکار جو ہے سب سے بڑی سرکار جس نے دنیا ہے بنائی ایک ہفتے میں وہ ہی اول وہ ہی آخر وہ ہی ظاہر وہ ہی باطن جس کے حکم بنا ناہلے کوئی پتا ہو یا کاروبار جس نے دنیا ہے بنائی ایک ہفتے میں چاند بنایا سورج تارے رات دن اور پیارے نظارے بولے مچھلی سمندر میں اڑتی کویل کی کو کار جس نے دنیا ہے بنائی ایک ہفتے میں وہ جو بنائے بگڑی بنے گی دونوں جہاں میں لاج رہے گی مشکل جب مجھ پر آئی صدقے نبیوں کے کردیا تار جس نے دنیا ہے بنائی ایک ہفتے میں پتھر میں کیڑے کو کھلائے نافرماں کو بھی روزی پہنچائے اس کے در کے سب ہیں سوالی چاہے فقیر ہو شاہوکار جس نے دنیا ہے بنائی اک ہفتے میں نبیوں۔ ولیوں کا وہ مولا سناحبیب کا بھی وہ مولا اس کے ہاتھ میں جنت دوزخ سنتا دل کی ہے وہ پکار اس نے دنیا ہے بنائی ایک ہفتے میں
MashAllah waqar bhai ap ki videos sa sikh rha hn Allah pak ap ko khush rakhy.
Bohat alaa efforts
کمال
A big salute for your efforts. Ap men ustaad wali jhalak nazar aati hai.... MashAllah...
Mashallah ustaad Sahab
Aisi hi videos upload karte rahen
Hamare yahan koi academy nahi hai
Mashallah
Boohat khoob jnb
اللہ ہو اللہ ہو تو پوکار
جو ہے سب سے بڑی سرکار
جس نے دنیا ہے بنائی
ایک ہفتے میں
وہ ہی اول وہ ہی آخر
وہ ہی ظاہر وہ ہی باطن
جس کے حکم بنا ناہلے
کوئی پتا ہو یا کاروبار
جس نے دنیا ہے بنائی
ایک ہفتے میں
چاند بنایا سورج تارے
رات دن اور پیارے نظارے
بولے مچھلی سمندر میں
اڑتی کویل کی کو کار
جس نے دنیا ہے بنائی
ایک ہفتے میں
وہ جو بنائے بگڑی بنے گی
دونوں جہاں میں لاج رہے گی
مشکل جب مجھ پر آئی
صدقے نبیوں کے کردیا تار
جس نے دنیا ہے بنائی
ایک ہفتے میں
پتھر میں کیڑے کو کھلائے نافرماں کو بھی روزی پہنچائے
اس کے در کے سب ہیں سوالی چاہے فقیر ہو شاہوکار
جس نے دنیا ہے بنائی
اک ہفتے میں
نبیوں۔ ولیوں کا وہ مولا
سناحبیب کا بھی وہ مولا
اس کے ہاتھ میں جنت دوزخ
سنتا دل کی ہے وہ پکار
اس نے دنیا ہے بنائی
ایک ہفتے میں
Best of luck bro keep up the good work 👍
Bohot khoob bhai 💖 Khuda aapko bohot kamyabi de deen or duniya dono jaga khoob darja'at buland kare ameen 🤲
Kiya baat hay
Masha Allah
Good examples
Mashallah nice sharing g ❤
Mashallah bahut khob
❤❤❤😭
Asslamu alaikum Hazrat
بھائی جان چونگی امرسدھو لاھور کے پاس کوئی اکیڈمی نعت ہے
Mashallah
Mashallah