Basic Rights' Movement in Pakistani Administered Kashmir enters a new phase

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 дек 2024

Комментарии • 2

  • @jawadharoonabbasi
    @jawadharoonabbasi 11 дней назад

    RightsMovementAJK ✌️✌️

  • @jawadharoonabbasi
    @jawadharoonabbasi 11 дней назад

    ہم اپنی ریاست میں حق حکمرانی چاہتے ہیں اپنے وسائل پہ کنٹرول چاہتے ہیں اپنا نظم ونسق خود چلانا چاہتے ہیں بیرونی دنیا میں مقام چاہتے ہیں اپنا مقدمہ خود لڑنے کا اختیار چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں پاکستان کشمیر کا سفارتخانہ اسلام آباد میں کھولنے کی اجازت دے پاکستان نے ستر سال سے ہماری خوشحالی پہ قدغن لگائی ہوئ ہے ہم پسماندگی سے چھٹکارا چاہتے ہیں زار ایک نظر بھارتی مقبوضہ کشمیر کے انفراسٹرکچر اور ترقی پہ ڈالی جائے اور ازاد کشمیر کے کھنڈرات پر بھی
    ہم کسی ملک کیخلاف نہیں ہیں لیکن ہم غلامی اور محکومی سے نفرت کرتے ہیں ہم حق رکھتے ہیں اپنی ریاست پر حکومت کرنے کا
    ہمیں سہولت کاروں سے آزاد کشمیر چاہئیے جہاں عوامی نمائندوں کی حکومت ہو پاکستان کے سہولت کاروں کی نہیں
    حوالدارو کو بتانا چاہتے ہیں تم کوئی آرڈیننس لے آؤ کشمیری مزاحمت کا پہاڑ ثابت ہوں گے تم ہماری زبان نہیں بند کروا سکتے