اپکے پاس رہنے کو گھر نہیں اچھی غذا نہیں ، کپٹرے پہننے کو نہیں ، صحت نہیں اور دوسری شادی کا شوق ہورہا ہے اپ اپنے معصوم بچوں پر بہت بٹرا ظلم کر رہے ہیں ہمیں اپ کے حالات دیکھ کر معصوم بچوں اور بےقصور بیوی کا بہت خیال ہے سبکو درد میں جھونک رہے ہیں
Bahabi k ap bahot zayasti kar rae h Dosari ko kaya Garanti h k 3Nae karega wo Ladki kobi sharam ane chaye hos Ladki ko to acha kasa jawan mard mil jae ga Dono ko sharm ane chaye
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ناصر بھائی کیسے ہیں کیا حال ہے اپ کا تو اپ نہیں باز ا رہے اپنی دوسری شادی کرنے کے لئے اپ کو ضرورت ہی کیا ہے دوسری شادی کی جب کہ اپ کے اپ کے پاس پہلے سے ہی سیدھی سادھی سی بولی بالی سی بیوی موجود ہے اپ نے ضرور گھر میں ٹینشن پیدا کرنی ہے سوکن تو دیوار پر لکھی مان نہیں ہے اپ گھر میں لے کے ا رہے ہیں اس سے بہتر ہے اپنے ساحل عباس کی شادی کر دیں باقی اللہ تعالی اپ پر اپنا فضل اور رحم فرمائے اوراپ کی ہر دکھ پریشانی اور تکلیف کو دور کرے امین ثم امین 🤲🤲🤲🤲🌹🌹
آپ کو شرم آنی چاہیے بچے بیٹھے ہیں بے حد افسوس کی بات ہے آپ کی بیوی اتنی اچھی ہے تو مت کرو شادی آپ کے ساتھ پہلے کچھ نہیں ہے اب اور کیا مصیبت گھر لا رہے ہو
Está tudo tão bonito, tão verde o gramado🙏👏❤️
بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا 🌹
Mashallah very nice sharing beautiful greenery ❤
Thanks for liking
Ap dosri 2 shade sy graz kro ghar ke halat khrab ho gaya thank you so much
نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں پریشان ناہوں
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ولاگ
Mashallah nice video bhai 😊
Allah pak aap ko hamesha muskrata hua rakhe ameen 🌹
Good work ❤❤❤🎉🎉🎉
Allah pak aap ko hamesha muskrata hua rakhe ameen 🌹
Nasir Bhai aap ka pas bhty bytyain hain waif bhi ha phir aap ko nai duln ka KY krna ha apny nachown ka khayal rkhain
جی جی سہی کہا آپ نے بہت شکریہ 🌹
Mashallha zabardast
8k.congregation bro❤
Thanks 🤗
❤❤❤
Allah pak aap ko hamesha muskrata hua rakhe ameen 🌹
ہمارے شہر میں بھی بہت زیادہ سردی تھی ابھی دوپ نکل آئی ہے
Good 👍👍👍
Thanks
Fozl volg
Ok
Masha Allah ❤️🤍❤️🤍🌹🌹
بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا 🌹
👍♥️♥️♥️♥️
بہت شکریہ 🌹
Nasir Bhai mubarak ho
Allah pak aap ko hamesha muskrata hua rakhe ameen 🌹
Me ne to ab tk mzaaq smgha howa tha 😮
Real kia h ab
Ap btay gy
جیسے آپ نے پہلے سمجھے ہوئے ہے وہ بہتر ہے۔ ماشاءاللہ بہت شکریہ 🌹
Shukker h Allah pak ka
Nice view
Thanks for visiting
Beautiful sharing..............................like done
Thank you so much
Mashallah
بہت شکریہ 🌹
Mashallah beautiful video
Thanks for visiting
87 like very nice video 🫶🏿🫡❤️
Thank you very much!
واعلیکم السلام
Like done
Mashallah very interesting
Zberdast video
Thanks 🤗
ap ko itne age main 8 bacho k sath kia zaroort ha 😂😂
ہاہاہا 🤣
W, salam g hum b theak hai.nice sharing ❤ keep it up 😊
Thanks for visiting
@pardesifamily786 no need to thanks sister you are so sweet ❤️😘
Oho bhai ap dosri shadi karahy hn toba hn Allah bhabi bechare ka kia hoga tne achi hn or ap dosre shadi 😢
نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے پریشان ناہوں ۔ اللہ پاک بہتر کرے گا
Ohno
Mashallah 8000 subscriber Ho Gaye❤
بہت بہت مبارک ہو ۔ بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا 🌹
اپکے پاس رہنے کو گھر نہیں اچھی غذا نہیں ، کپٹرے پہننے کو نہیں ، صحت نہیں اور دوسری شادی کا شوق ہورہا ہے اپ اپنے معصوم بچوں پر بہت بٹرا ظلم کر رہے ہیں ہمیں اپ کے حالات دیکھ کر معصوم بچوں اور بےقصور بیوی کا بہت خیال ہے سبکو درد میں جھونک رہے ہیں
نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں پریشان ناہوں
Toba h
Ap bhai bhi nahi h ab
کیوں کیوں
The best video is the best. Good night.
Thank you very much
شادی سے پہلے یہ حال ہے تو بعد میں کیا ہوگا
اللہ پاک بہتر کرے گا ❤
Bahabi k ap bahot zayasti kar rae h Dosari ko kaya Garanti h k 3Nae karega wo Ladki kobi sharam ane chaye hos Ladki ko to acha kasa jawan mard mil jae ga Dono ko sharm ane chaye
اسے میرے جیسے بوڑھا نہیں مل رہا جوان تو مل جائے گا ہاہاہاہا 🤣🤣🤣 ایسی کوئی بات نہیں پریشان ناہوں
Sukr hai hum indian muslim hai yaha aisi shaadi nahi hoti
نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں پریشان ناہوں ۔
❤🎉❤🎉 محمد عمران 🎉❤🎉❤🎉❤❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤❤🎉❤🎉🎉❤🎉🎉❤❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤❤❤❤❤❤❤
نئی دلہن کون ہے
ابھی دیکھنی ہے ہاہاہا 🤣🤣🤣
آپ آٹھ بچوں کے باپ ہیں تو بچوں کی فکر کریں اپنے لئے مصیبت کیوں بنا رہے ہو شرم کی بات ہے
نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ناصر بھائی کیسے ہیں کیا حال ہے اپ کا تو اپ نہیں باز ا رہے اپنی دوسری شادی کرنے کے لئے اپ کو ضرورت ہی کیا ہے دوسری شادی کی جب کہ اپ کے اپ کے پاس پہلے سے ہی سیدھی سادھی سی بولی بالی سی بیوی موجود ہے اپ نے ضرور گھر میں ٹینشن پیدا کرنی ہے سوکن تو دیوار پر لکھی مان نہیں ہے اپ گھر میں لے کے ا رہے ہیں اس سے بہتر ہے اپنے ساحل عباس کی شادی کر دیں باقی اللہ تعالی اپ پر اپنا فضل اور رحم فرمائے اوراپ کی ہر دکھ پریشانی اور تکلیف کو دور کرے امین ثم امین 🤲🤲🤲🤲🌹🌹
Allah pak aap ko hamesha muskrata hua rakhe ameen 🌹
Aap pagal ho dusri sadi karne lage
نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ۔
Mashallah sir g dosri shadi Mubarak ❤❤❤❤❤
ہاہاہا 🤣🤣 کیا آپ آؤ گے ۔ اگر آنا ہے تو پہلے دولہا کے کپڑے جوتے وغیرہ بھیج دیں
اسلام علیکم بھائی ناصر میں آپ کو کال کر رہا ہوں آپ اٹینڈ نہیں کر رہے میں نے صبح آپ ک پاس سپیشل ملنے انا ہے مجھے کال کرے یا کال ریسیو کرے
Ok
Kya hal hai bhai jaan
جی الحمدللہ
آپ کو شرم آنی چاہیے بچے بیٹھے ہیں بے حد افسوس کی بات ہے آپ کی بیوی اتنی اچھی ہے تو مت کرو شادی
آپ کے ساتھ پہلے کچھ نہیں ہے اب اور کیا مصیبت گھر لا رہے ہو
نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں
❤❤❤❤❤