Alif Laam Meem Show was better than this show. Search just now on RUclips and watch the all amazing information and knowledge about islamic religion. I watched all of the episodes of Alif Laam Meem Show.
ایسے اسلامی کوئز پوری دنیا میں ہونا چاہیے بہت قابل تعریف ہیں وہ حضرات جو اس طرح کے پروگرام کرتے ہیں اللہ ان کو خوب جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب کار نامہ انجام دے رہے ہیں آپ اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اس طرح کے شو پاکستان وہندوستان میں اور دیگر ممالک میں بھی ہوں تو بہت اچھا رہیگا ماشاءاللہ
ماشااللہ بہت خوب Awesome game show may ALLAH keep u Always HAPPY & May Allah accept your truly dreams and prayers & May Allah live long life PROUD of you
Is episode m to Anchor ko bhi kehna pada ki Pakistan k musalmano.....m to bohot shocked hun aunty ji k 65saal k answer p,hum payare Nabi s.w.a. ki ummat h hum sabhi ko unki Zindagi ki basic knowledge honi hi chahiye.....Allah hum sabko Deen p kayam rkhe aameen
بہت ہی آسان سوال پوچھے جاتے ہیں پھر بھی پاکستان جیسے اسلامی ملک کے لوگ یک دم سے جواب نہیں دےپاتے ہیں اس کامطلب یہی ہے کہ پاکستان میں اسلامی تعلیم کی طرف لوگوں کا رجحان کم ہے
حدثنا القاسم، قال: ثنا الحسين، قال: ثنا أبو تميلة، عن عبيد بن سليمان، عن الضحاك، عن ابن عباس، وحجاج، عن ابن جريج، قال: قال ابن عباس: " آخر آية نزلت من القرآن: {واتقوا يوما ترجعون فيه إلى الله ثم توفى كل نفس ما كسبت وهم لا يظلمون} [البقرة: 281] "
Mohammad Faizan بهائی لگتا ہے آپ شیعہ ہیں خدا آپ کے دل کو ولایت کے نور سے منور فرمائے 29پارے میں ہیں جب ولایت کے منکر نے غدیر خم کے بعد عذاب مانگا تھا تو آیت نازل ہوئی
آپ کی عُمر مبارک 90 سال کی تھی۔ جس میں سے 27 سال سب معراج پ گزری حلانکہ سب معراج سے جب مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم واپس آئے تو آپ کا بستر ابھی گرم تھا اور دروازے کی کھونٹی ابھی ہل رہی تھی ما شاء اللہ کیا شان مصطفی ہیں ۔اور باقی 63 سال دُنیا میں تشریف فرما رہے ۔کُل ملاکر آپ کی عُمر مبارک 90 سال کی تھی۔
افسوس کی بات ہے عمرہ کے لۓ جا رہے ہیں اور بنیادی سوالات کے جوابات سے نابلد کم ازکم کچھ تو پڑھکر آنا تھا ان سے تو پڑوسی ممالک؟؟؟ماشااللہ بہت دینی تعلیم پر توجہ دی جارہی ہے
وقال ابن جريج: قال ابن عباس: آخر آية نزلت { وَٱتَّقُواْ يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى ٱللَّهِ } الآية يقولون: إن النبي صلى الله عليه وسلم عاش بعدها تسع ليال وبدىء يوم السبت ومات يوم الاثنين، رواه ابن جرير، ورواه ابن عطية عن أبي سعيد، قال: آخر آية نزلت: { وَٱتَّقُواْ يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى ٱللَّهِ ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لاَ يُظْلَمُونَ }. [تفسیر ابن کثیر] ترجمہ : اور ڈرتے رہو اس دن سے کہ جس دن لوٹائے جاؤ گے اللہ کی طرف پھر پورا دیا جائے گا ہر شخص کو جو کچھ اس نےکمایا اور ان پر ظلم نہ ہو گا. (البقرہ : ٢٨١) مروی ہے کہ یہ آیت قرآ ن مجید کی سب آخر میں نازل ہونے والی آیت ہے : عن ابن عباس ، سعيد بن جبير اور دیگر کچھ حضرات کا یہی قول ہے اس آیت کے نازل ہونے کے نو (۹) دن بعد سوموار کے دن نبی کریم ﷺ کی وفات ہوئی۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ بہت ہی خوشی ہوئی یہ شو دیکھکر وہیں بہت ہی افسوس ہواامت محمد مصطفی ﷺ پہ اتنا آسان سوال ہے نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ پہ پھر بھی لوگ جواب نہیں دے پا رہے ہیں
نہیں پڑھی جاتی ہے یہاں تک تو بات درست ہے لیکن اینکر نے جو سوال کیا وہ یہ ہے کہ وہ جگہ بتاؤ جہاں نماز نہیں پڑھی جا سکتی اگرچہ کعبتہ اللہ کی چھت پر کوئی نماز نہیں پڑھتا لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اگر کسی نے کعبہ کی چھت پر نماز پڑھ لی تو اس کی نماز نہیں ہوگی اس لئے اینکر کا یہ سوال ہی غلط ع
Sir humera jammu kashmir mei bi iss tara ka program kro Mei ek hindu girls hu aur mei islamic competitio krna chati hu tooo plz 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 sir program kraye
Masha Allah 🌹🌹🌹🤲🏻
Masjid e Quba mein 2 rakat namaz padhne ka sawab...Umrah karne ke braber hai...
Masha Allah
Beshaq
Mashaallah
@@abubasarali5882 please 🥺🥺
Ha
Sach me. Danish. Wese to tum. Hmare. Favroute h. Lakin Islamic show krke to tumne dil hi jeet liya. Love u danis
Acchi knowledge mil jati h es Show s.....
Rao ji y tou easily
It's vry simple for this question....
Alif Laam Meem Show was better than this show.
Search just now on RUclips and watch the all amazing information and knowledge about islamic religion.
I watched all of the episodes of Alif Laam Meem Show.
@@babarzawwar1115 cry c
SubhanAllah❤IamSoExcited
WhenISawThisShow,These
IslamicQuestionsAreMore
Knowledgeable,IamAFanOf
TheseShow
ماشاء االلہ کیا بات ہی بھائی جان ایسا کاش ہمارے ہندوستان میں بھی ہوتا تو شاید ہم بھی ابھی تک عمرہ کر چکے ہوتے
Zror bi mgr apko urdu itne achi kese aati ha
Aap kahase
@@skzindu4935 Murree
9182043002
@@aneesabbasi8785 انڈیا میں اردو اسکول ہے۔ الحمدللہ
معلوماتی پروگرام دلچسپ ھے جزاک الله
Masha Allah bahut kuchh sikh ne ka mila
A. Salam
جو بھی میرے کمنٹ پڑھ رہے ہیں اللہ انکی تمام جائز خواہشات کو پورا کرے اور انکی جو چیز حاصل کرنے کا مقصد ہے وہ پورا ہو آمین 🤲🤲
ایسے اسلامی کوئز پوری دنیا میں ہونا چاہیے
بہت قابل تعریف ہیں وہ حضرات جو اس طرح کے پروگرام کرتے ہیں اللہ ان کو خوب جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Quran ka lafz pahle surh baqra ME hi aaya h janab sahrul ramazanal lazi unjila fehelquran
AAmeen
AMEEN SUMMA AMEEN
💖🎂
صحیح بات ہے حضرت
Wow Islamic qusention love you Quran ❤️❤️❤️
مسجدِ قبا
Maroof raza khan best channel
ماشاءاللہ بہت خوب کار نامہ انجام دے رہے ہیں آپ اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اس طرح کے شو پاکستان وہندوستان میں اور دیگر ممالک میں بھی ہوں تو بہت اچھا رہیگا ماشاءاللہ
ماشااللہ بہت خوب
Awesome game show may ALLAH keep u Always HAPPY & May Allah accept your truly dreams and prayers
& May Allah live long life
PROUD of you
Oi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔بہت اچّھا لگا ہمیں یہ دیکھ کر۔۔۔۔۔۔ہم بھی اس میں شامل ہونا چاہتے ہیں
جو بھی میرے کمنٹ پڑھ رہے ہیں اللہ انکی تمام جائز خواہشات کو پورا کرے اور انکی جو چیز حاصل کرنے کا مقصد ہے وہ پورا ہو آمین 🤲🤲
@@slamkhan3528 9on i98999999999oo 9population of ⁷9no u 899i8to of 9Miami I 098i88a 88yards 889yards to
تالیاں نہیں افسوس ہونا چاہیے کہ کتنی جہالت ہے پاکستانیوں میں
اتنے آسان سوالات کے جوابات انڈیا میں بچے بھی دے سکتے ہیں
Nahi
بالکل سچ
ہم بہت خوش ہے اس پروگرام سے اللہ ہم سب کو بھی ایک بار مدینے بولا لے یا میرے رب
Huzur ki kul umr shareef 63 saal 4 din hui na hazrat
Aameen
Ameen ❣️
Ameen
Best show❤️❤️
👍👍
Hnnn
Maroof raza khan ko bhi sune
Ache sawal karte hai
Is episode m to Anchor ko bhi kehna pada ki Pakistan k musalmano.....m to bohot shocked hun aunty ji k 65saal k answer p,hum payare Nabi s.w.a. ki ummat h hum sabhi ko unki Zindagi ki basic knowledge honi hi chahiye.....Allah hum sabko Deen p kayam rkhe aameen
Right
Ameen
ماشاءاللہ بہت خوب ❤🌷🌷🌷
Aise game showIndia m b hona cheey
Bilkul
Ye soch bahut achhi hai
yes i wish
Yes
बिल्कुल होना चाहिए।लेकिन इतने बड़े बड़े पैसे वाले लोग है।करवाना चाहिए
Itne asaan sawalon ke jawab nahi de sakhe deen ki malumat me bahut piche raha gaye hai hm sab 😭😔😣
Ya allah pak har momin ko Deen ki malumat hashil karne ki taufiq de
Assalamoalekum kiya hum bhi deskte h in question k answer pls humko Danish taimoor k no de do
A. Salam
Ameen
I'm from Bangladesh. And I'm watching this pakistani show 🇧🇩🇧🇩😊😊😊😊😊😊😊😊
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🎉
بہت ہی آسان سوال پوچھے جاتے ہیں پھر بھی پاکستان جیسے اسلامی ملک کے لوگ یک دم سے جواب نہیں دےپاتے ہیں
اس کامطلب یہی ہے کہ پاکستان میں اسلامی تعلیم کی طرف لوگوں کا رجحان کم ہے
کچھ ایسا کیجئے کہ ہم لوگ بھی شامل ہو جائیں . ما شا اللہ بہت خوب
Great show Masha allah, Sir.
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
Alhamdulillah.. Ismain se jyadatar jawab Mujhe aata hain..
Masha Allah 👌👌👌 Jazakallah Khaira
MashaAllha great show from Qatar
Taali nai bajate
mojaffar
আমি।খেলতে।চাই
6289092923
@@arbinabibi5345 ए
Mashallah Yeh hai islam game😊😊😊
دانش صاحب ہم آپ کا شو بے حد پسند کرتے ہیں we love you 😘❤️💖👍😘
🤗🤗🤗
Ma sha Allah boht hi badiyaa show
Alhamdulillah itne asan sawal hai...
Thanha zindagi hai to main ao kya ap ke zindagi me
MashaAllah MashaAllah ♥️ ♥️ ♥️
Allah bless you
آخری وحی کی آیت سور بقرہ نہیں بلکہ سورہ مائدہ ہے ہے
Pka
اپنی اصلاح کرو اور دیکھو تفاسیر کی کتابیں۔
اکثر مفسرین کے نزدیک سورۃ البقرۃ آیت 281آخری آیت ہے
سورہ بقرہ میں ہیں حضرت
حدثنا القاسم، قال: ثنا الحسين، قال: ثنا أبو تميلة، عن عبيد بن سليمان، عن الضحاك، عن ابن عباس، وحجاج، عن ابن جريج، قال: قال ابن عباس: " آخر آية نزلت من القرآن: {واتقوا يوما ترجعون فيه إلى الله ثم توفى كل نفس ما كسبت وهم لا يظلمون} [البقرة: 281] "
😮🎉
Hm kaise ja paye aap ke show m mujhe bhut achha lgta h islamic questions krna aap ka
Mashallah bhut khoob
Hum kashmir se hai
Allah salamat rakhy ap sb ko
Humaree taraf se iltimas e dua
I want to join this competition
بہت اچھا شو ہے ماشاللہ👍🏻👍🏻👍🏻
Bhaijaan ap bhot acha kaam kare he Allah apko kamiyabi ata farmaye💠🌈
Aameen
Booht acha lga program ❤
Kaise
میں کشمیر سے ہوں ماشاءاللہ
💌💌💌
اليوم اكملت لكم دینکم وأتممت عليكم نعمتى ورضيت لكم الإسلام دينا
Mohammad Faizan
بهائی لگتا ہے آپ شیعہ ہیں
خدا آپ کے دل کو ولایت کے نور سے منور فرمائے
29پارے میں ہیں
جب ولایت کے منکر نے غدیر خم کے بعد عذاب مانگا تھا
تو آیت نازل ہوئی
بھائی یہ آیت میں دینکم چھوٹ رہا ہے الیوم اکملت لکم دینکم
@@raiskousar73 شکریہ اصلاح کرنے کے لیے
@@muhammadyaqoob1251 میں شیعہ نہیں،، الحمد للہ میں اہل الحديث ہوں
Aisi sawal harjagah hona chahiye bahut kuch sikhne ko milta hai allah hamsab ko deen par chalne ki toufeeq naseeb farmaye ameen
I'm Bangladesh Masa Allah,,,
Great!!!
अस्सलाम वालेकुम हजरत मैं इंडिया से हूं आप मुझसे भी कुछ सवाल कर दीजिए
Aap se bhi sawal karin
Aap Kha se
Janab I am also indian pakistan ko hindi padhne nhi aati msg English me type kijiye
Janab I am also indian pakistan ko hindi padhne nhi aati msg English me type kijiye
pure din Yani 24 hour me Total Kitni namaze hair?
Very informative
دانش بھائی آپ عامر کے الفاظ پر غور ضرور کیا کریں،اور اس کی فیس ریڈنگ ضرور کریں،👍
Masha Allha 🧕🤲🤲🏻👌👌🏻👍🏻💗💟💌💝💖
بہت ہی افسوس ہوتا ہے کہ آپ ﷺ کی زندگی کے بارے میں اتنا نہیں معلوم ہے کہ آپ کتنے سال حیات رہے
😭😭😭😭
آپ کی عُمر مبارک 90 سال کی تھی۔
جس میں سے 27 سال سب معراج پ گزری حلانکہ سب معراج سے جب مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم واپس آئے تو آپ کا بستر ابھی گرم تھا اور دروازے کی کھونٹی ابھی ہل رہی تھی ما شاء اللہ کیا شان مصطفی ہیں ۔اور باقی 63 سال دُنیا میں تشریف فرما رہے ۔کُل ملاکر آپ کی عُمر مبارک 90 سال کی تھی۔
یا اللہ اگر لکھنے میں کوئی غلطی ہو تو اس گنہگار بندی کو معاف فرما دے۔آمین۔
Aap.ne.toba.karke.bahutttt.achcha.ki.q.ki.toba.karne.wala.ayesa.h.jaysa.ki.usne.toba.kiya.hi.nhi....or.toba.karne.wala.allah.ka.mahbubbbb.banda.ho.jata.h.or.aap.bari.sheeen.ki.jagh.choti.seeen.likh.di.h.allah.aap.ko.khush.rakhe
😭😭😭😭😭😭
Bas jahlon ko ye pata 12 rabi ul AWAL manani ye b NAI patta hoga is din Kiya tha
Dil. Khush. Hui
Best. Progamram
Assalamu alaikum..
Aap hme bhi ek bar mauqa dijiye answer batane ka😊
Walekum Asalam warahmatullahi wabarakatuh
افسوس کی بات ہے عمرہ کے لۓ جا رہے ہیں اور بنیادی سوالات کے جوابات سے نابلد کم ازکم کچھ تو پڑھکر آنا تھا ان سے تو پڑوسی ممالک؟؟؟ماشااللہ بہت دینی تعلیم پر توجہ دی جارہی ہے
Great show
Yes great 👍
Hello sir me ap ko bahut like karti hu plz mujhe iska reply dena plz 🙏
یہ حال ہے ہم مسلمانوں کا۔اگر کوئ انڈین فلم کے سوال ہوتے تو دیکھتے سب کیسے جواب دیتے۔افسوس صد افسوس
حقیقت
Mash Allah beshk shi kha
You are right
Bilkul
سارے مسلمانوں کو اس میں مت ملوث کرو ۔۔ ہاں البتہ یہ کہو کہ پاکستان کے مسلمان انڈین فلموں کے دیوانے ذیادہ ہیں۔
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ 👌👌🌹🔥💔
Taaliyan ki jagah Subhan Allah kehelwaae awaam se
Right
Right
Ye Pakistani hai na y q bajay
Right
Hi Ramesh
Mashak Allah ❤❤
Masa Allah knowledge mil Raha hai
Islamic questions lamba karo aur package BHI big Karo please 💚💚🏴🏴
Mashallah grate show
A. Salam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حافظ ندیم خانپوری کی طرف سے خدا حافظ
آخری وحی کے آیات سورہ مائدہ میں ہے
وقال ابن جريج: قال ابن عباس: آخر آية نزلت { وَٱتَّقُواْ يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى ٱللَّهِ } الآية يقولون: إن النبي صلى الله عليه وسلم عاش بعدها تسع ليال وبدىء يوم السبت ومات يوم الاثنين، رواه ابن جرير، ورواه ابن عطية عن أبي سعيد، قال: آخر آية نزلت: { وَٱتَّقُواْ يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى ٱللَّهِ ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لاَ يُظْلَمُونَ }.
[تفسیر ابن کثیر]
ترجمہ : اور ڈرتے رہو اس دن سے کہ جس دن لوٹائے جاؤ گے اللہ کی طرف پھر پورا دیا جائے گا ہر شخص کو جو کچھ اس نےکمایا اور ان پر ظلم نہ ہو گا. (البقرہ : ٢٨١)
مروی ہے کہ یہ آیت قرآ ن مجید کی سب آخر میں نازل ہونے والی آیت ہے :
عن ابن عباس ، سعيد بن جبير اور دیگر کچھ حضرات کا یہی قول ہے
اس آیت کے نازل ہونے کے نو (۹) دن بعد سوموار کے دن نبی کریم ﷺ کی وفات ہوئی۔
yes or 6 pare me
Bohat hi accha laga dekh ker
کعبہ کی چت پر نماز پڑنا جاءز ہے مشکات شریف کے باب الصلات میں حدیث ہے۔ ومن صلی علٰی ظۂرالکعبۃ جازت صلوٰۃ
Thanks.
بہتر صورتحال ہے ،ایسے پروگرام ہوتے رہنا چاہئیں
Kahan par hota he ye show
i am From Kolkata Mashaallah mujhe ye Tarike Bohot Aachhi lagi
Mashallah ye islami talim puri dunya mai lagu hona chahiye
😍🤣
Ak s
Inshallah
قابل مبارک باد ہے اس کے شروع کرنے والے کے لیے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ
بہت ہی خوشی ہوئی یہ شو دیکھکر وہیں بہت ہی افسوس ہواامت محمد مصطفی ﷺ پہ اتنا آسان سوال ہے نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ پہ پھر بھی لوگ جواب نہیں دے پا رہے ہیں
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Masha Allah 🌹🌹🌹🌹💚💚
Khana Kaba Ki Chhat per namaj Nahin Padhi Jaati Hai
نہیں پڑھی جاتی ہے یہاں تک تو بات درست ہے
لیکن اینکر نے جو سوال کیا وہ یہ ہے کہ وہ جگہ بتاؤ جہاں نماز نہیں پڑھی جا سکتی
اگرچہ کعبتہ اللہ کی چھت پر کوئی نماز نہیں پڑھتا لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اگر کسی نے کعبہ کی چھت پر نماز پڑھ لی تو اس کی نماز نہیں ہوگی
اس لئے اینکر کا یہ سوال ہی غلط ع
M
Hi
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
Absolutely good idea program of Islamic lecture, most likely it,may Allah given to accept for ever these channel.
Masha Allah ❤️
Prophet Muhammad saw lives in the world 52 years 570 ad to 632AD. BUT SHOW IS MASHALLAH
Ya Khan h
My love Islamic quiz show
Masjid al aqsa is where there is a sawab of umrah also in masjid qubaa
Mashalllah Kya Baat hai.
can I participate in this programe
Sir humera jammu kashmir mei bi iss tara ka program kro
Mei ek hindu girls hu aur mei islamic competitio krna chati hu tooo plz 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 sir program kraye
Masha Allah
Very easy questions.....😊
Show To Ache Hai Lakin Muje Lakta Hai Orbi Acha Ho To Sob Log Dakhega Inshaallah Mey Bangladesh Se......
Mashallah great show from
Subhan.allah
Mashallah allah ap ko allah salamat rakhy i hope u will continue this islamic program
I would love some subtitles.
Mashallah bahot islamic maloomaat
Hote hai subhanallah
اللہ کرے ہمارے کشمیر میں بی ایسا پروگرام ہوجائے۔
Subhanallha mast network hai
Love from IIOK
Masa Allah Hamko bhi bahut kuch mela sekhney key liy
MashaAllah MASHAALLAH
سورۂ بقرہ میں کونسی آیت ہے؟؟؟
میں امید کرتا ہوں کہ بتا کر مہربانی فرماءینگے فقط
والسلام