پیارے بھائی میں نے اپ کو 20 ہاتھ پاور کی موٹر پر کون سا پمپ لگانے کو کہا ہے ویڈیو میں اپ دیکھیں اس کے بعد اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ کے پانی کا پریشر کیوں کم ہے
بھائی جان اپ کوئی بھی تین یا چار یا پانچ انچ ڈیلیوری سولر ٹیوب لگا لیں یا پھر مزید جاننے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں مجھے اپ کی بات کی سمجھ نہیں ائی 03053458787
پیارے بھائی اپ کہاں سے بات کر رہے ہیں اور بی ایل ڈی سی بارے میں کیا جانتے ہیں ہمارے ادھر زیادہ تر سب مرسبل پمپ ہی چلتے ہیں اگر اپ اس بارے میں کچھ جانتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کر کے پلیز ہماری بھی رہنمائی کریں تاکہ ہم بھی زیادہ سے زیادہ بجلی سولر پینل کی بچت کریں 03053458787
MCO کی AC DC جو موٹر کنٹرولر کے ساتھ ہوتی ہے وہ BLDC ہی ہوتی ہے BLDC کا مطلب ہے کہ کاربن کے بغیر ڈی سی موٹر یہ سنگل فیز پر بھی چلتی ہے اور کم سولر پر بھی چلتی ہے. @@saadahmadofficialchann4710
اسلام وعلیکم میرا بور 8 انچ پلاسٹک کا ہے واٹر لیول 18 فٹ ہے . 5 انچ ڈلیوری چاہتا ہوں کون سا پمپ اس میں ڈالا جا سکتا ہے. ایمکو فلو کی bldc submarsibal پورا سیٹ لینا ہے قیمت بھی بتائیں شکریہ ہیڈ 40 فٹ ڈالوں گا ویسے ہمارے علاقے میں مونوبلاک ہی لگاتے ہیں لیکن مجھے سبمرسیبل لگانا ہے
بھائی جتنی کم کیمت آپ بتاتے ہیں یہ نیو موٹر اور پمپ کی قیمتیں نہیں ہیں میں 40 hp کومیکس کی موٹر اور 160/2 کا پمپ ساتھ لے کر آیا ہو 5 لاکھ کی دونوں ملی ہیں جناب عوام کو گمراہ نا کرے
بھائی اپ ہمارے پاس ائیں میں اپ کو دیتا ہوں 40 ہاس پاور کا ت لاکھ 45 ہزار روپے میں موٹر یہ اکیلی موٹر کی میں نے قیمت بتائی ہے اپ دوبارہ ویڈیو جا کر سن لیں اس میں صرف میں نے موٹر کی ہی قیمت بتائی ہے پمپ کی میں نے علیحدہ قیمتیں بتائی ہیں جو بھی قیمتیں بتائی ہیں پاپ کے علیحدہ بتائی ہیں موٹر کے علیحدہ بتائی ہے اب اپ کو کسی نے ہمارا کیا قصور ہے 3 لاکھ 45 ہزار روپے میں اپ جب دل چاہے ہمارے پاس ائیں اپ ہم اپ کو 40 ہارس پاور کا کمنٹس کی موٹر دیں گے پمپ 160 ب دو اس کے علیحدہ قیمت لگے گی باقی اپ مجھے یہ بتائیں کہ اپ نے یہ موٹر کتنے میں خریدی ہے اور پمپ کتنے ملی ہے
Bhai ap ke motor aaj Kal kitna raqba sehrab kr rhi hae
Or ap ke motor ka water level kitna hae
Hamari motor aajkal 1 akar sharab kar rahi hai aur hamara water level hai 65 feat
170feet water level 5inch delevery keleye motarpump batian
40HP
اسلام وعلیکم بھائی ہمارے ہاں پانی کا لیول 65فٹ ہے 20hpکی موڑر اور 100/3کا پمپ لگا ہوا لیکن پانی کم ہے
پیارے بھائی میں نے اپ کو 20 ہاتھ پاور کی موٹر پر کون سا پمپ لگانے کو کہا ہے ویڈیو میں اپ دیکھیں اس کے بعد اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ کے پانی کا پریشر کیوں کم ہے
پیارے بھائی ،
مجھے بھی مشورہ دو کہ میں ڈیم کے پانی کو ایک کلومیٹر سے زیادہ دور اونچی جگہ پر کیسے لے جا سکتا ہوں ؟؟؟
بھائی جان اپ کوئی بھی تین یا چار یا پانچ انچ ڈیلیوری سولر ٹیوب لگا لیں یا پھر مزید جاننے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں مجھے اپ کی بات کی سمجھ نہیں ائی
03053458787
250 ft per komex 15 hp pump ke sath sp30 12 impeller kesa rahe ga 3 inch deliver
Good
Water levels 30 feet ha 3 inches delivery k lye konsa pumps lgyn
bldc pumps lagain new technology hai kam power py acha output.... submersible mn b available hai or monoblock mn b
پیارے بھائی اپ کہاں سے بات کر رہے ہیں اور بی ایل ڈی سی بارے میں کیا جانتے ہیں ہمارے ادھر زیادہ تر سب مرسبل پمپ ہی چلتے ہیں اگر اپ اس بارے میں کچھ جانتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کر کے پلیز ہماری بھی رہنمائی کریں تاکہ ہم بھی زیادہ سے زیادہ بجلی سولر پینل کی بچت کریں
03053458787
60/3
MCO
کی AC DC جو موٹر کنٹرولر کے ساتھ ہوتی ہے وہ BLDC ہی ہوتی ہے
BLDC کا مطلب ہے کہ کاربن کے بغیر ڈی سی موٹر
یہ سنگل فیز پر بھی چلتی ہے اور کم سولر پر بھی چلتی ہے. @@saadahmadofficialchann4710
سبمرسیبل کا مطلب ہے پانی کے اندر چلنے والی موٹر جو آپ کے علاقے میں لگتی ہے. اس سبمرسیبل میں بھی bldc ہوتی ہے اور mco flow کی ہی ہوتی ہیں
اسلام وعلیکم
میرا بور 8 انچ پلاسٹک کا ہے واٹر لیول 18 فٹ ہے . 5 انچ ڈلیوری چاہتا ہوں کون سا پمپ اس میں ڈالا جا سکتا ہے. ایمکو فلو کی bldc submarsibal پورا سیٹ لینا ہے قیمت بھی بتائیں شکریہ
ہیڈ 40 فٹ ڈالوں گا
ویسے ہمارے علاقے میں مونوبلاک ہی لگاتے ہیں
لیکن مجھے سبمرسیبل لگانا ہے
اپ اس نمبر پر رابطہ کریں
03002068067
Water level 200 feet k liay moter ur pump 5 inch delivery
40HP
160/4
40feet water 💦 level 15hp motr. pump kon sa?
95/3
بھائی جتنی کم کیمت آپ بتاتے ہیں یہ نیو موٹر اور پمپ کی قیمتیں نہیں ہیں میں 40 hp کومیکس کی موٹر اور 160/2 کا پمپ ساتھ لے کر آیا ہو 5 لاکھ کی دونوں ملی ہیں جناب عوام کو گمراہ نا کرے
بھائی اپ ہمارے پاس ائیں میں اپ کو دیتا ہوں 40 ہاس پاور کا ت لاکھ 45 ہزار روپے میں موٹر یہ اکیلی موٹر کی میں نے قیمت بتائی ہے اپ دوبارہ ویڈیو جا کر سن لیں اس میں صرف میں نے موٹر کی ہی قیمت بتائی ہے پمپ کی میں نے علیحدہ قیمتیں بتائی ہیں جو بھی قیمتیں بتائی ہیں پاپ کے علیحدہ بتائی ہیں موٹر کے علیحدہ بتائی ہے اب اپ کو کسی نے ہمارا کیا قصور ہے 3 لاکھ 45 ہزار روپے میں اپ جب دل چاہے ہمارے پاس ائیں اپ ہم اپ کو 40 ہارس پاور کا کمنٹس کی موٹر دیں گے پمپ 160 ب دو اس کے علیحدہ قیمت لگے گی باقی اپ مجھے یہ بتائیں کہ اپ نے یہ موٹر کتنے میں خریدی ہے اور پمپ کتنے ملی ہے
Ap apna number do@@saadahmadofficialchann4710