لاکھوں لوگوں کو اس قانون کا نہیں پتہ اور نہ ہی اتنی awareness دی جا سکتی ہے۔ اس قانون میں تھوڑی سی تبدیلی کریں یا کرائیں اور شو رومز والوں کو پابند کریں کہ کاغذی کاروائی مکمل ہو نے کے بعد ہی گاڑی کو خریدار کے حوالے کریں۔ شوروم والوں کی بھی مرضی ہوتی ہے کہ گاڑی شو روم سے نکل جائے اور جگہ خالی ہو جائے۔
بغیر رجسٹریشن گاڑیاں خریداروں کے حوالے کر نے کے لئے شوروم پر بھاری جرمانہ عاید کریں چند مہینوں میں بغیر رجسٹریشن گاڑیاں روڈ پر نظر آنا بند ہوجائیں گی ہمارے یہاں (ہندوستان میں) بغیر رجسٹریشن کے شاید ہی کوئی گاڑی نظر آتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ شوروم والے بغیر رجسٹریشن کے گاڑیاں خریدار وں کے حوالے نہیں کرتے

Very good ❤
Had ho gae h in ki had darmi ki b....
Sir ya amer logon k lia qu ni hai mpa mna etc k lia or dosry
Excise walo ko khud qanoon ka nahi pata
Mtlb ub excise ka time ha maal khanay ka😂
Excise lora ta waja
Manopli hain inki
Namune se bhare Hain Pakistan mein