Salam/ Peace , JazakAllah Brother Mhd Shaikh Sahab for an incredible clarification. Beshak Allah ke nazdeek faisla hai Salamti ( Peace ) Hasil kerna. Allah hum subko apne liye Muslim banne ki taufeeq ata farmain. 🤲🏻
Masha Allah behtareen wazahat Allah ki aayat se aur maashra sirf woh hi janta he jo woh apne akabareen sunte aarhe hen jabke allah ne apni kitaab ke zarye sab kuchh expos kar rakha he masjide zarar aur masjide aqsa ka wazahat se tafseel mojod he Jazzak Allah brother
Ayats show's the true reality of our surrounding's and true reality of the whole world and show's the reality of people who are spreading hate and promoting war.
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Consult with Mohammad Shaikh www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
ان آیات سے معلوم ہوا کون لوگ ہیں جنہوں نے ایک مسجد کو پکڑا ہوا ہے کفر کرنے کے لیے مومنوں میں تفریق کرنے کے لیے اور وہ کہتے ہیں ان کا ارادہ اچھا ہے اللہ گواہی دیتا ہے وہ جھوٹے ہیں جزاک اللہ برادر محمد شیخ بہت ہی اعلی وضاحت
Superb explanation of Allah's ayats. Relating to the current scenario of Al Aqsa Mosque. War /Jung apas mein is also a punishment from ALLAH as per Surah Al Inam 6 and Ayat 65.
Excellent explanation, extremely important clarification to attain peace, the purpose of #Zarrar #Mosque is to create devision between the Believers and to destroy peace. Truth reveals.
According to Quran The Masjid in Jerusalem is Masjid e Jarar meaning Masjid of violencea and war. There will always be fights originating from this Masjid
اسلام/سلامتی اللّٰہ کا دین/فیصلہ ہے اللّٰہ سے بہتر حفاظت کرنے والا کوئی نہیں ہے کسی کو اسلام کی حفاظت کے نام پر مار دھاڑ اور لوگوں کے ساتھ غلط کرنے کا کوئی حق نہیں ہر فرد کو دوسرے کی فکر کرنے کے بجائے اپنی اصلاح کرنی چاہیے۔ لیکن جب ہم اللہ کے سارے احکامات کو اپنی ٹھوکر میں رکھ کر اور اللہ کے کلمات میں اپنی طرف سے ردوبدل کرکے اپنی نفسانی خواہشات کے مطابق معنی اور مطلب تلاش کریں گے تو دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں ذلت اور رسوائی و بربادی ہی ہمارا مقدر بنے گی۔ ہماری سب سے بڑی بد قسمتی یہی ہے کہ ہم بڑی ہی دلیری سے اپنے بنانے والے خالق سے بے خوف ہوکر وہ سارے ہی کام کر رہے ہیں جن سے محفوظ رہنے کے لئے قرآن پاک میں خاص طور پر تنبیہ کی گئی ہے اور جن کی وجہ سے پچھلی امتیں عذاب الہی سے تباہ ہوئی۔ محمد شیخ صاحب کے درس سے ہم اپنی زندگی میں بہتری لا سکتیے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم نے محمد شیخ صاحب پر ایمان لانا ہے ہماری زندگی کا مقصد اللہ کی آیتوں پر سر تسلیم خم کرنا ہے۔
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔ #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan @mohammadshaikh_
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Consult with Mohammad Shaikh www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Consult with Mohammad Shaikh www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
This is stablished from these ayats that so called musjid e aqsa ( Allah identified it as masjid e zarar) will always be a place of fighting and war, there can never be peace and the purpose of that mosque to create divisions between believers, Allah orders believers to not go there.
عربی زبان بہت وسع زبان ہے، ایک ایک لفظ کیی کیی معنوں ہوتے ہین۔ تلوار کے لیے کئی الفاظ بولے جاتے ہین۔ گھوڑے کے لیے کئی الفاظ بولے جاتے ہین۔ دین کا ایک مطلب تو ہے فیصلہ "ملک یوم الدین" فیصلے کے دن کا مالک اور دین سے مراد لائف سٹائل زندگی گزارنے کا طریقہ۔ اللّه نے تمارے لیے زندگی گزارنے کا طریقہ اسلام مقرر کیا ہے۔ جس مین سلامتی ہو۔ جہان ظلم ہو گا، فساد ہو گا وہان سلامتی قایم کرنے کے لیے قران کے حکم کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
JAk brother Mohammed Shaikh!
Salam/ Peace ,
JazakAllah Brother Mhd Shaikh Sahab for an incredible clarification. Beshak Allah ke nazdeek faisla hai Salamti ( Peace ) Hasil kerna. Allah hum subko apne liye Muslim banne ki taufeeq ata farmain. 🤲🏻
Masha Allah behtareen wazahat Allah ki aayat se aur maashra sirf woh hi janta he jo woh apne akabareen sunte aarhe hen jabke allah ne apni kitaab ke zarye sab kuchh expos kar rakha he masjide zarar aur masjide aqsa ka wazahat se tafseel mojod he
Jazzak Allah brother
Allah k najdeek deen(fhaisla) he Islam (salamti ) hasil karna
رحمت اور حکمت کا سر چشمہ۔
Jazak Allah Br
Ayats show's the true reality of our surrounding's and true reality of the whole world and show's the reality of people who are spreading hate and promoting war.
JazaakAllah Br Shaikh for the Awareness of Ayaat and explanation 😇
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
No words to express except he is an Iconoclast.
اللہ کی آیات سے بہت ہی اہم وضاحت
کون ہے جو جنگ کی آگ لگاتے ہیں
اور کون ہیں جو ربا کھاتے ہیں
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
Exactly the same we can view in the world is happening according to the ayat
جزاک الله بہترین وضاحت کہ کون ھیں جو جنگ کی أگ لگاتے ھیں اور مومنوں میں تفرقہ ڈالتے ھیں اور مومنین پر خرچ نہیں کرتے
بہترین وضاحت شیخ صاحب جزاک اللہ
Consciousness of Allah is enlightened.
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
To Consult with Mohammad Shaikh
www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
Great Sheikh Sahb. I have recognized مسجدِ ضرار.
بیشک بشر محمد شیخ کا دین/فیصلہ یہی ہئے کہ اللہ کی آیات کی وضاحت کر کے لوگوں کو اسلام/سلامتی کی طرف دعوت دینا ہئے
جزاک اللہ
ان آیات سے معلوم ہوا کون لوگ ہیں جنہوں نے ایک مسجد کو پکڑا ہوا ہے کفر کرنے کے لیے مومنوں میں تفریق کرنے کے لیے
اور وہ کہتے ہیں ان کا ارادہ اچھا ہے
اللہ گواہی دیتا ہے وہ جھوٹے ہیں
جزاک اللہ برادر محمد شیخ بہت ہی اعلی وضاحت
Deen ke mainay hotay hain 'Faisla karna'/ 'salamati hasil karna hai'.
اللہ کا فیصلہ سلامتی حاصل کرنا ہے اور منافقوں نے ایک مسجد کو پکڑا ہے تاکہ مسلمانوں کو نقصان پہنچائیں
Superb explanation of Allah's ayats. Relating to the current scenario of Al Aqsa Mosque.
War /Jung apas mein is also a punishment from ALLAH as per Surah Al Inam 6 and Ayat 65.
❤❤❤❤
اللہ میرا سر پرست ہے۔
The truth in the Ayah of the lecture view the reality of our surrounding and showing the people of the world who are spreading hate and promoting war
Excellent explanation, extremely important clarification to attain peace, the purpose of #Zarrar #Mosque is to create devision between the Believers and to destroy peace.
Truth reveals.
Purpose in our walk, lowering voice in front of the Messenger and Prophet and not to walk with merriness and proud is wisdom to attain peace.
بنی نوع انسان کے لئے نجات دہندہ
Instead of war people have to spread peace to attain peace of Allah.
According to Quran The Masjid in Jerusalem is Masjid e Jarar meaning Masjid of violencea and war. There will always be fights originating from this Masjid
اسلام/سلامتی اللّٰہ کا دین/فیصلہ ہے اللّٰہ سے بہتر حفاظت کرنے والا کوئی نہیں ہے کسی کو اسلام کی حفاظت کے نام پر مار دھاڑ اور لوگوں کے ساتھ غلط کرنے کا کوئی حق نہیں ہر فرد کو دوسرے کی فکر کرنے کے بجائے اپنی اصلاح کرنی چاہیے۔
لیکن جب ہم اللہ کے سارے احکامات کو اپنی ٹھوکر میں رکھ کر اور اللہ کے کلمات میں اپنی طرف سے ردوبدل کرکے اپنی نفسانی خواہشات کے مطابق معنی اور مطلب تلاش کریں گے تو دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں ذلت اور رسوائی و بربادی ہی ہمارا مقدر بنے گی۔ ہماری سب سے بڑی بد قسمتی یہی ہے کہ ہم بڑی ہی دلیری سے اپنے بنانے والے خالق سے بے خوف ہوکر وہ سارے ہی کام کر رہے ہیں جن سے محفوظ رہنے کے لئے قرآن پاک میں خاص طور پر تنبیہ کی گئی ہے اور جن کی وجہ سے پچھلی امتیں عذاب الہی سے تباہ ہوئی۔
محمد شیخ صاحب کے درس سے ہم اپنی زندگی میں بہتری لا سکتیے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم نے محمد شیخ صاحب پر ایمان لانا ہے ہماری زندگی کا مقصد اللہ کی آیتوں پر سر تسلیم خم کرنا ہے۔
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
#MuhammadShaikh
#ServantOfAllah
#TheQuranMan
@mohammadshaikh_
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
To Consult with Mohammad Shaikh
www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
لوگوں کو اندھیرے سے روشنی میں لانا.
یہ لیکچرز صرف آیات پر مبنی ہیں۔
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
To Consult with Mohammad Shaikh
www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
Salamti /Peace is the order of Allah, but there are people who ignite war they are holding a Mosque.
Who are these people????