@@wahidahmed2054 liberal Harami Moulana Sab ko 4 wifaqi wazart kp governor ship r blochistan governor Mai adha hukomat offer Aya tha Moulana Sab nai nahi mana Alharami liberals
@@ajmalhussain2733@wahidahmed2054 liberal Harami Moulana Sab ko 4 wifaqi wazart kp governor ship r blochistan governor Mai adha hukomat offer Aya tha Moulana Sab nai nahi mana Alharami liberals
آپکی طرح سب ہی اپنے لیڈر کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ۔۔ نیازی ۔۔زرداری شریف مولانا سب ہی اپنے اپنے لیڈروں کو سپوٹ کرتے ہیں اپنا دماغ کوئ بھی خرچ نہیں کرتا اپنے لیڈروں کے پیچھے ہیں خواہ وہ اندھے کنویں میں دھکیل دیں؟
صرف فارم نھیں دوبارہ گنتی کروائیں چودھری صاحب مولانا صاحب کی ڈیمانڈ صرف اور صرف پارلیمان کا تقدس ھے آئین وقانون کی پاسداری پارلیمان کی سپرمیسی آپ صرف یوتھیوں کو ویور بنانے کے لئیے الزام تراشی سے پرھیز فرمایا کریں مولانا صاحب نے کبھی عھدے مانگے نھیں عھدے مولانا کے پیچھے دوڑتے ھیں الحمدللہ رب العالمین
جاوید چوہدری صاحب ❤ آئی لو یو ❤️ لوگ کچھ بھی کہیں ۔۔ بار بار کہیں ۔۔ مگر جو سچے و حقائق سے جڑے تجزیے آپ بیان کرتے ہیں 💓 لاجواب کیے دیتے ہیں 💓 اور آپ کے ظرف و آپ کی صحافت کو دل 💓 سے سلام 👋👋 دعا 🤲 ھے کہ رب العالمین 🕋 آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں و کامرانیاں نصیب کرے 🤲 آمین
ZABARDAST ⚘ enjoyed it..its a last chance for maulana sb to favour the government otherwise he will be blacklisted in the books of army...he shall not miss the train..bcoz army has decided to cut to size the present judiciary 😊
آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف جنرل عاصم منیر اور قاضی فائز عیسی کو مزید 5 سال کے لیے ایکسٹینشن دینا ھے چوہدری صاحب بات سچ سچ بتایا کریں ابھی تک پالش نہیں چھوڑی آپ نے جنرلوں کی
بہترین تجزیہ میرے دل کی بات کی آپ نے ماشا ءللہ چشم بددور
آج سب کے ریٹ لگ رہے ہیں اور
مولانا سب کو۔گریٹ لگ رہے ہیں
🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
ویلڈن مولانا فضل الرحمٰن صاحب
Wah boht acha tajzia, kmal kr dia, boht sahee.
مولانا فضل الرحمن صاحب ایک محب وطن سیاستدان ہیں
پورے عمل میں مولانا کی سیاست حقیقی محور بنی اللہ مولانا کو سلامت رکھے
الله تعالٰی مولانا فضل الرحمن کی حفاظت فرمائے اور ان کو اپنے عوامی مقاصد میں کامیابی عطاء فرمائے آمین
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊
❤یااللہ گواہ رہنا میں خالص آپ کی رضا کیلئے علماء سے محبت کرتا ہوں علماء کو سپورٹ کرتا ہوں مجھے قیامت کے دن انہی کی صفوں میں اٹھا
آمین ۔۔۔❤
Artificial nashtay Wala Hakeem Imran Khan ka 100/100 dushman
مولانا فضل الرحمان ایک دبنگ سیاستدان ہے۔۔❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ےشک اللّٰہ تعالیٰ کی تدبیر سب تدبیریں سے مضبوط اور پائیدار ہے
سیاست کا سلطان جناب مولانا فضل الرحمٰن صاحب
😊
پپپپپپپ😮پپ😮پپپ،،،؎
خوبصورت ویلاگ حسب معمول چوہدری صفدر برنالی چیرمیںن ہیومن رائٹس فرانس
ھم اپنے قائد پر فخر کرتے ہیں
لوگوں کی تدبیروں پر اللہ سبحانہ و تعالی کی تدبیر غالب ہو کے رہتی ہے
Beshak....
Izzat , zillat , zindagi , maut
Alulad, rizq , khushi , gham
Sub pay Allah pak ka ikhteyar
پاکستان زندہ آباد علماء حق زندہ باد
مولانا بگڑی ھوی سیاست کو سیدھا کرتے ہیں
آرمی چیف ہی کو ایکسٹینشن کیوں ملتی ہے دوسری فورسز کے چیف صاحبان کو ایکسٹینشن کیوں نہیں ملتی ۔
واہ مولانا واہ
🎉❤🎉❤
زبردست جی چوھدری صاحب جیتنے رہیں خوش رہیں
Chaudhari Sahab Kamal ka idea aur tabsara hai main aapse 99% ittefaq karta hun
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمٰن ❤
آپ کے تجزیے سے پورا سنیریو سمجھ اجاتا ہے
ھم اپنے قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے مطمئن تھے ھیں اور رھیں گے
@@muhammadzaker2320 مولانا کو جب اچھا پیکیج آفر۔ جو گا تو مان جائیں گے
Molana For Sale. Be Careful.
@@wahidahmed2054 liberal Harami Moulana Sab ko 4 wifaqi wazart kp governor ship r blochistan governor Mai adha hukomat offer Aya tha Moulana Sab nai nahi mana
Alharami liberals
@@ajmalhussain2733@wahidahmed2054 liberal Harami Moulana Sab ko 4 wifaqi wazart kp governor ship r blochistan governor Mai adha hukomat offer Aya tha Moulana Sab nai nahi mana
Alharami liberals
آپکی طرح سب ہی اپنے لیڈر کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ۔۔ نیازی ۔۔زرداری شریف مولانا سب ہی اپنے اپنے لیڈروں کو سپوٹ کرتے ہیں اپنا دماغ کوئ بھی خرچ نہیں کرتا اپنے لیڈروں کے پیچھے ہیں خواہ وہ اندھے کنویں میں دھکیل دیں؟
مولانا تو مولانا ہے ❤❤❤
صرف فارم نھیں دوبارہ گنتی کروائیں چودھری صاحب مولانا صاحب کی ڈیمانڈ صرف اور صرف پارلیمان کا تقدس ھے آئین وقانون کی پاسداری پارلیمان کی سپرمیسی آپ صرف یوتھیوں کو ویور بنانے کے لئیے الزام تراشی سے پرھیز فرمایا کریں مولانا صاحب نے کبھی عھدے مانگے نھیں عھدے مولانا کے پیچھے دوڑتے ھیں الحمدللہ رب العالمین
اس کا مطلب جو کچھ ہو رہا اس میں نہ پاکستان اور نہ عوام کا کوئی فائدہ نہیں ۔
صرف اقتدار کی جنگ ہے
پٹواریوں یوتھیوں جمعتیوں سلامت رہو۔😊
جاوید صاحب آپ ہر پارٹی کو راضی رکھنے کا فن جانتے ہیں
😂😂😂😂😂
ایک ہی جان ہے وہ بھی آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر قربان الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤
مولانا فضل الرحمان صاحب گریٹ لیڑر ❤❤❤
جاوید چوہدری صاحب ❤ آئی لو یو ❤️
لوگ کچھ بھی کہیں ۔۔ بار بار کہیں ۔۔
مگر جو سچے و حقائق سے جڑے تجزیے آپ بیان کرتے ہیں 💓 لاجواب کیے دیتے ہیں 💓 اور آپ کے ظرف و آپ کی صحافت کو دل 💓 سے سلام 👋👋 دعا 🤲 ھے کہ رب العالمین 🕋 آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں و کامرانیاں نصیب کرے 🤲 آمین
چوہدری صاحب یہی جماعتیں ہی ہیں جب حکومت میں آئیں تو مولانا کو بہت پیچھے دھکیل دیا اور اب مولانا ان کو بتا رہے ہیں کہ میرے بغیر آپ کچھ بھی نہیں ہیں
گڈ چوہدری صاحب اچھا تجزیہ آپ نے کیا ھے ❤
آ ج تو کافی سچ بولے آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔
Chaudhary Sahib, very interesting,impressive , informative and excellent vlog 👌👌👌
Aj aapka vilog sun k mza ara h
Chaudhary Sahib awesome analysis
Allah tallah ap ko apnay hefzoamman m rakhay Aameen ❤❤❤❤🎉🎉
Ķ
چوہدری صاحب، جب یہ باتیں پوری ھو جائیں گی ھم یہی سمجھیں گے یہ اللہ کی مرضی ھے،
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک سب جانتا ھے ملک کےلیے ناسور کون ہیں
باق سب تو فرشتے ہیں 😂
کوئی شرم کرو!
یہ سب ایک جیسے ہیں ۔ اگر اتنی سی بات اب تک سمجھ نہیں سکے تو اس ملک کے ساتھ یہی کچھ ہونا بنتا ہے!
آمین
Jo is mulk ka nasoor hen pesa khaa k baag jaty hen 😂😂😂
زرادی تو ملک کو کچھ نہیں دیتا خود بھی کھاتاہے اور ایجنسیوں کو بھی دیتا ہے
اللہ کی لانعت ان سیاست دانوں پر جو صرف اپنے اقتدار کے علاؤہ کچھ نہیں سوچتے
گؤرنمنٹ ناکام نظر آرہی ہے۔
عدلیہ کامیاب
چوہدری صاحب اس ویلاک میں بہت سچ بھولا تھا۔
تجزیہ میں کہیں کہیں بغض عمران نظر آتا ھے
شکر ھے چوھدری نے بھی سچ بولا
ALLAH AL HAQ HAI NAMALOOM LOGO KO OR HAKUMAT KO ZAROOR SHIKSAT HO GI,
چودھری صاحب جسٹس منصور علی شاہ صاحب کے راستے میں ابھی بہت سی روکاوٹیں ہیں آپ نے اس سے سوچ لیا کہ اللہ کا یہی فیصلہ ہے . . . ہنوذ دلی دور است
مولانا زبردست
Imran khan zindabad Pakistan paindabad ❤
مولانازندہ باد
Mashal❤❤❤❤❤
Great great leader Imran khan اللہ ھو
یہ ایکسٹینشن والا معاملہ اب ختم ہونا چاہیے اسکی وجہ سے پورے پاکستان میں لوگوں ترقی رک جاتی ہے. اور نئی آسامیاں بھی پیدا نہیں ہوتیں.
Wah Kay bat Sach kaha Apne sar
Javed bhai Maulana ke bare mein aapke khayalat jaan Kar bahut Khushi Hui❤❤❤
Zabrdst history and fact
Specially fazal. Rehman
میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد 🌷🌷💓🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💕💓💓💓
مولانا صاحب آپ کو بس ایک بات یاد رکھنا
تحریک انصاف نے جتنا آپ کو بدنام کیا اتنا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
Or pp or noon leg ne aps main Kuch ni kia kab SE seysayt main ho lagta hay new ho AP or abi ak hay ye sesayat hay as main koi ni dekta kia kis ne kaha
Mola sab jis nab sa mashoor kia tha wo nam noon league na he dia tha i.e diesel
مولانا کے ساتھ جو دھوکے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کے وہ پیٹھ میں چھڑا گھونپنے والی بات ہے عمران خان نے دھوکہ نہیں دیا یہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی فطرت ہے
Aaj pehli bar ap ne such bola he
The Great, Sir Imran Khan ♥️🌹♥️🇵🇰
عدلیہ کا کام انتظامی کاموں میں دخل دینا نہیں
کپتان ہمارا اور رفقاہ زندہ باد اللہ ھو
اللّٰہ تعالیٰ کا فیصلہ کیا تو اوپر جا کے پڑھ آیا ہے جیدے مسلی
میاں محمد نواز شریف زندہ باد
Shukar he Chaudhry sahab ko bhi samajh ane lagi hai
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن
سلام آپکی جرات کو
Very good analysis
Very good speech sir dil khush ho geya app ki batein soun kar
Javeed Sahab sir ap na b aaj hum sab ko double mind kar diya ha
ZABARDAST ⚘ enjoyed it..its a last chance for maulana sb to favour the government otherwise he will be blacklisted in the books of army...he shall not miss the train..bcoz army has decided to cut to size the present judiciary 😊
مولانا کو شکست بھی انہوں نے دی تھی جن کی گود میں آج کل بگ بیک سائیڈ رکھی ہے مولانا نے۔ ویسے اس کی شکست میں فیص کا عمل دخل زیادہ تھا کہ شاہ صاحب کا۔۔
مولانا صاحب نے اس قسم کی ڈنڈا ترمیم حمایت کی کب ہے
1 فاٹا ریفارمز
2 باجوہ اسٹینگشن
3 فیٹف
کبھی حمایت نہیں کی
پیچھے اس امام کے اللہ اکبر
سیاست اورذلالت ایک ہی تصویر کے دو رخ ہیں
Ch sb inshallah Qazi sb he ry gy ap dak Lana
مولانا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج آپ کا ویلاگ سننے کی چس آگئ جے
Hahahahaaaa javed choudry sahab maza a gia ap ka program shn k.
Imran Khan zindabad
عدالت بھی تو عمرانڈو ہے۔۔۔فل ٹائم۔۔۔۔اسلام آباد۔۔پشاور ہائی کورٹ بہترین مثال ہے اس کی۔۔۔ اور 8 جج سپریم کورٹ کے۔۔۔
کیا ہی ہو کہ چیف جسٹس بنتے ہی نئے آنے والے چیف اچانک انصاف پر مبنی فیصلے کرنا شروع کر دیں!!!
sir ap nay bhot hi achi misal di hy.
چوہدری صاحب اپ سچ بھی بولنا جانتے ہیں
Ya Allah Jo Mary pyary watan ka Sath Asaa kr rhy hain uny ebrat ka Nishan bnaye ...
Bilkul aisy he jasy faiz essa or hafiz sahib ka rasta fasadi khan ny kitna roka laikin kamyab mai ho saky
Mansoor Ali Shah will surely be next CJ SC -' Allah 's will
Kaha karaen یہ آ پکی بہت بڑی favour ہو گی
It has become necessary for the Establishment to neutralise Fazlurrehman.
NAOOZUBILLAH AAP KI SOCH PAR AUR COMMENTS PAR AFSOS HI KIYA JAA SAKTA HAI
چوہدری صاحب اپ برائے مہربانی قصے ضرور سنایا کریں اپ نے قصوں کا سلسلہ بند کیا ہے ایسا نہ کریں اپ کے زبان سے قصے واقعات ہمیں بہت اچھے لگتے ہیں
آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف جنرل عاصم منیر اور قاضی فائز عیسی کو مزید 5 سال کے لیے ایکسٹینشن دینا ھے
چوہدری صاحب بات سچ سچ بتایا کریں ابھی تک پالش نہیں چھوڑی آپ نے جنرلوں کی
insha Allah bane ga
پاکستان میں حرام سے پیدا ہونے والے بچوں کے علاوہ پوری قوم کی دعائیں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں
Allah ney fisla ni keyal Imran k Haq main filhal us ka time b ayega
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مساء الخير عليك 👍👍💞ہااللھ ھماری ان خطاؤں کو ضرور معاف فرما جسکی وجہ سے ایسے لوگ ھم پر مسلط ھیں۔
اللّٰہ کی تدبیر سب تدبیروں پر بھاری ہے۔۔۔
کیا بات ہے چوہدری صاحب. واہ
اللّٰہ کے واسطے قرآن وحدیث کو غلط چسپاں کرنے سے گریز کریں پلیز
لاکھوں کروڑوں درود آپ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَآلِهِ وسلم پر اور آپ کی آل پر
وضاحت سے متعلق فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے