Govt increases perks, privileges of judges | Neutral By Javed Chaudhry

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 ноя 2024

Комментарии • 1 тыс.

  • @imranchuhdary1708
    @imranchuhdary1708 3 дня назад +24

    پاک فوج ہمارے سر کا تاج ہے اور شہدائے افواج پاکستان اور تمام لا انفورسمنٹ ایجنسیز کے شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے کہ اج پاکستان اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ قائم و دائم ہے۔

  • @MianAshfaq-f8q
    @MianAshfaq-f8q 3 дня назад +53

    پاکستان فوج بہت عمدہ ہے اللہ پاک فوج کی حفاظت فرمائے آمین

  • @murtazaawan8361
    @murtazaawan8361 3 дня назад +7

    اللہ پاک ہمارے محافظوں اور ملک کی حفاظت کرنے والوں کی حفاظت فرمائے
    تنخواہیں تو سب ادارے لیتے ھیں لیکن جان صرف پاک فوج ھی دیتی ھے

  • @kausarbilal3805
    @kausarbilal3805 3 дня назад +73

    بجا فرمایا محترم
    کسی بھی ریاست کی بقا کےلے مضبوط فوج بہت ضروری ہے، ہم اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہیں ❤

    • @irfanmahmood2255
      @irfanmahmood2255 3 дня назад +5

      پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 3 дня назад +4

      عمران خان جب تک نہیں مرے گا، پاکستان کے کے حالات نہیں بدلیں گے۔

    • @Quran11446
      @Quran11446 3 дня назад

      😢😢🎉🎉😢😢😢🎉😢🎉🎉😢

    • @hamidwaleed6755
      @hamidwaleed6755 3 дня назад

      ​@@IbrahimSyed-b6lq😮o 😮. O9k

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 3 дня назад

      ہمارے سابقہ جرنیلوں نے خود ہی پاک فوج کو بدنام کیا ہے ۔ پہلے بھٹو اور جنرل یحیٰی کی وجہ سے بنگلادیش متنفر ہوکر پاکستان کو توڑا ۔ پھر جنرل ضیاء الحق نے بھٹو کو پھانسی دے کر سندھی ہماری فوج سے متنفر ہوئ ۔ پھر پرویز مشرف نے نواز شریف کا تختہ الٹ دیا تو پنجابی فوج سے ناراض ہوگئے ۔ پھر پرویز مشرف نے پختون خوا پر چڑھائی کی اور پختون قوم کی پاک فوج کیخلاف ذہن سازی کی گئی۔ پھر جنرل مشرف نے اکبر بگٹی کو ٹارگٹ کیا تو بلوچی کو پاک فوج کے خلاف کردئیے ۔ ابھی اس کا الزام انڈیا پر لگا رہے ہیں ۔ جنرل باجوہ نے عمران کا تختہ الٹ دیا ۔ اب جو بچے کچے پاک فوج کے حمایتی پاکستانی تھے وہ بھی خلاف ہوگئے ۔ اب ہمارے پاس پاک فوج کے علاوہ کوئی بھی نہیں بچا ۔ اللّٰہ تعالیٰ بھی ناراض ہے ۔ جس کے لئے پاکستان بنا تھا ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان ، لیکن ابھی تک اسلامی قانون اسمبلی سے پاس نہیں ہوسکا ۔ عمران خان سمیت جس جس کو موقع ملا تھا سب حکمرانوں کو اللہ تعالیٰ نے زلیل کیا اور کر رہے ہیں ۔ اور سودی نظام کی وجہ سے پاکستان کی جنگ ، اللّٰہ تعالیٰ سے جاری ہے ۔ تو اللہ تعالیٰ سے جنگ کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوئے اور نہ ہونگے ۔ اس کا مطلب ہے کہ پاکستان کبھی خوشحال ملک نہیں بن سکتا ، اگر اللّٰہ تعالیٰ سے یہ جنگ جاری رہا ۔افغانستان میں ایک مدرسے سے پڑھا ایک مولوی نے افغانستان میں امن قائم کیا اور تیزی سے ترقی کر رہا ہے لیکن ہمارے آکسفورڈ یونیورسٹی سے پڑھے لکھے جاھل حکمران ، انگریز کے غلامی کرتے ہیں ۔ اور وہ باہر ملکوں میں جاکر رہیں گے ۔ کوئی تو پاکستان کے لئے سوچے ۔ 😢۔

  • @SAIMATazeen
    @SAIMATazeen 3 дня назад +23

    الحمداللہ ہماری فوج ہماری آن ہماری شان

    • @rajendrawandhare9114
      @rajendrawandhare9114 3 дня назад

      Shaan ,Are Makkaro YAHİ TO TUMKO LUT KE KHA RAHE HAI.Kiyani ne 1 jakhira kharida,Bajwa 12 Arab lutake France me settle ho Gaya.Aapke pure General Videshi Shahri hai.

  • @ahmadsameeh9640
    @ahmadsameeh9640 2 дня назад +1

    شہدائے پاکستان کو خصوصی سلام
    اللہ تعالیٰ ان کی اس قربانی قبول فرمائیں

  • @zulfiqarhaider4343
    @zulfiqarhaider4343 3 дня назад +26

    پاک فوج زندہ باد

  • @Sufyankhan-kd4vj
    @Sufyankhan-kd4vj 3 дня назад +32

    چوہدری صاحب ہمیں پاکستان اور پاک فوج چاھۓ۔ عمران نہیں

  • @aamirbhatti6413
    @aamirbhatti6413 3 дня назад +11

    محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام۔

  • @zulfiqarhaider4343
    @zulfiqarhaider4343 3 дня назад +41

    پاک فوج میرا مان ہے

  • @asgharali8410
    @asgharali8410 3 дня назад +31

    پاک فوج کی قربانیاں قابل فخر ہیں ملکی دفاع پاکستان فوج احسن طریقے سے پورا کر رہی ہے فوج ہے تو ملک ہے فوج کی حوصلہ افزائی کرنی چائیے

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 3 дня назад +1

      سب کرتے ہیں سوائے عمران خان حرامی اور قوم یوتھ کے۔

    • @ayazgilani
      @ayazgilani 3 дня назад

      پاکستانی قوم کی قربانیاں ذیادہ قابل فخر ہیں جو یہ مظلوم مقبوضہ قوم اپنی سیاسی و کاروباری فوج کیلئے دے رہی ہے۔
      ہر روز اس قوم کا کوئی بچہ صحت کی سہولیات نہ ملنے سے شہید ہو جاتا ہے۔ کیونکہ اس کی صحت کے بجٹ کی قربانی دی جاتی ہے۔
      اسلئے براہ کرم اس قوم کا احسان اس فوج پر مانیں اس فوج کا احسان اس قوم پر نہیں۔ انہیں اس کے پیسے ملتے ہیں

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 3 дня назад +1

      @ayazgilani
      تم قوم یوتھ کے فرد، ٹیران وہائیٹ کے سگے بھائی ہو۔

    • @kafayatullah3512
      @kafayatullah3512 3 дня назад

      bilkul aur DHA me 1 plot bhe mil jaye tu kiya bat ho .sipahiyo ko salam he liken jo europe aur astralia me jake bhet gaye he on sa nafrat he jo bare bare magar much he . last time app faiz issa ko bhe dekho jo wo bhe 1 cheef ta per?

    • @BlueRiver-yh1ry
      @BlueRiver-yh1ry День назад

      تنخواہیں تو سب سرکاری ملازمین کو ملتی ہیں تو کیا وہ کام کرتے ہیں؟ کونسا سرکاری ادارہ ہے جہاں اوپر سے نیچے تک کرپشن نہیں ھوتی سرکاری ہسپتالوں میں کام کون کرتا ھے کام کرینگے تو جانیں بچنگیں پاکستان تو چھوڑ یں قطر سےبھی شکایات آرہی ہوتیں کہ آپکی نرسز کام نہیں کرتیں آپ کے لوگوں کو پیسہ تو چاہئیے ہوتا ھے لیکن کام نہیں کرنا انھوں نے ابھی بھی جو صحت کے لیے بجٹ ہوتا ھے وہ اگر کرپشن کی نظر نا ھو اور صحت کا عملہ ایمانداری سے کام کرے تو بہت ساری جانیں بچا ئ جاسکتی ہیں لیکن ہم کام کیوں کرینگے؟
      ہمارا بارڈر پہ کھڑا سپاہی کونسا امریکی فوج کا سپاہی ھے جو پانچ ہزار ڈالر تنخواہ پہ کام کرتا ھے انکی تو بہت معمولی سی تنخواہ ہوتی ھے جان دینا کوئی آسان کام ھے ؟ ملک میں تو ہر چیز کی ذمہ دار فوج کو ٹھراتے ہیں تو ملک سے باہر جو پاکستانی کارنامے کرتے ہیں اور ویزے بند ھو تے ہیں تو وہاں کونسا پاک فوج ھوتی ھے ہمارے اپنے اعمال نامے ہیں

  • @irfanmahmood2255
    @irfanmahmood2255 3 дня назад +37

    پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hakimjavediqbal947
    @hakimjavediqbal947 3 дня назад +37

    پی ٹی آئی پر فوری پابندی لگائی لگائی جائے
    اور ججز کی تنخواہیں کم کی جائیں

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 3 дня назад +1

      اور قوم یوتھ کے ایک ایک فرد کو پھانسی دی جائے۔

    • @Asifzee
      @Asifzee 3 дня назад +1

      ٹاؤٹ ججوں کو لگایا کس نے اسکا الزام بھی پی ٹی آئی پر لگا دو

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 3 дня назад

      @Asifzee
      پی ٹی آئی تو انتہائی معصوم ہے۔ حرام الولد ٹیریان وہائیٹ کے باپ عمران خان زانی کی طرح۔

  • @ZafarIqbal-mb4vr
    @ZafarIqbal-mb4vr 3 дня назад +9

    جاوید صاحب بہت خوب آپ کی باتیں پسند آہیں ک تحریک انصاف اپنی فوج بنا لے ورنہ تو انقلاب نہیں سکتا ۔ بیشک ایسے ہی ھے

  • @saidwali4717
    @saidwali4717 3 дня назад +35

    نی سر پاکستانی نی صرف یوتھیا پاک فوج کے خلاف ہے ۔

  • @ejazawan4017
    @ejazawan4017 3 дня назад +20

    پاکستان کے دشمن پاک فوج کے دشمن پاک فوج زندہ پاد پاکستان زندہ باد

  • @haqqsachkaaalmberdaar3481
    @haqqsachkaaalmberdaar3481 3 дня назад +53

    ججز کی تنخواہیں اور مراعات میں اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے

  • @AyeshaAyesha-v7m
    @AyeshaAyesha-v7m 3 дня назад +2

    پاکستان کو اللہ تعالیٰ محفوظ رکھے آمین یارب العالمین

  • @saleemrana3218
    @saleemrana3218 3 дня назад +18

    جو سکیورٹی فورسسز کے دکھ درد میں شامل نہی ہوتا وہ پاکتانی نہی ہو سکتا

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 3 дня назад +2

      جی بالکل درست۔
      ایسا شخص پاکستانی نہیں ہو سکتا۔ محض عمرانی ہو سکتا ہے۔

    • @SarfrazAyub-ev6jp
      @SarfrazAyub-ev6jp 3 дня назад

      Apny maan baap ka b nahi hosakta

  • @muhammadnasirali4348
    @muhammadnasirali4348 3 дня назад +31

    ان شہیدوں کی وجہ سے ہم آزاد ہیں اور ملک قائم ہے یہ منافقانہ کردار ناقابل معافی ہے

  • @awaisyarr
    @awaisyarr 3 дня назад +4

    ہر وقت عمران خان عمران خان
    پاکستان کے آور بھی مسائل ہیں

  • @mehboobellahi1884
    @mehboobellahi1884 3 дня назад +1

    اللہ تعالٰی آپ دونوں کی عمر میں برکت دے آمین ❤❤❤❤❤❤❤

  • @MalikMujahidAlam
    @MalikMujahidAlam 3 дня назад +4

    ھم پاک فوج کے ساتھ ھیں

  • @KhanKhan-b6p2w
    @KhanKhan-b6p2w 3 дня назад +5

    افواج پاکستانکو اللہ کریم کامیابی و کامرانی سے ھمیشہ نوازے امین

  • @gulfamqaiser8593
    @gulfamqaiser8593 3 дня назад +4

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @IbrahimSyed-b6l
    @IbrahimSyed-b6l День назад +1

    یہ سب محض عمران کے جنازہ کے انتظار میں ہیں۔

  • @muhammadnasirali4348
    @muhammadnasirali4348 3 дня назад +15

    ججوں کو فیصلے نہ کرنے کی بڑی بڑی تنخواہیں دی جارہی ہیں افسوس افسوس افسوس لوگوں انصاف ملنا چاہیے

  • @AbidHussain-db4ps
    @AbidHussain-db4ps 3 дня назад +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست بہت خوب

  • @NaziaAhmed-z5b
    @NaziaAhmed-z5b 3 дня назад +8

    ھم عدلیہ کو فی جج دس کروڑ بھی دیں مگر ھمارے جج ٹرکوں پر چلتے ھیں جسطرح اعجاز الحسن نے ریڈ زون کی بلڈنگ کا فیصلہ کیا

  • @mazmatullahmudeer8042
    @mazmatullahmudeer8042 3 дня назад +18

    جنازہ۔ میں شرکت وہ کرتاھےجسےمرناھے
    عمران کومرنانھی ‏‪10:03‬‏

  • @KhalidSarfraz-j5u
    @KhalidSarfraz-j5u 3 дня назад +3

    چوہدری صاحب دیگر محکموں کے ملازمین اورمڈل مین اور غریب طبقے کے لوگ کہاں جائیں

  • @m.ramzanshaheen4569
    @m.ramzanshaheen4569 3 дня назад +4

    پاک فوج کی بدولت ہی دشمن پاکستان کیطرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ۔ تھوڑے سے لوگ ہی بین الاقوامی شازش کا حصہ بنے ھوئے ھیں ۔پاکستان زنداں باد ۔پاک فوج پائندہ باد

  • @tariqmehmood8603
    @tariqmehmood8603 3 дня назад +5

    Ye mulk inn shuhada ki qurbanio ki wja sy qaim hy. Alhamdolilla we are proud k inn shuhada ma hmaray bchay b shamil hain

  • @MuhammadAkram-gl6bx
    @MuhammadAkram-gl6bx 3 дня назад +6

    عمران خان نے آ ج تک کسی رشتہ دار کا جنازہ نہیں پڑھا

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 3 дня назад +1

      انشاء اللّٰلہ تعالیٰ عمران کا جنازہ پڑھنے کوئی نہیں آئے گا۔

    • @ShopWedge
      @ShopWedge 3 дня назад

      Imran khan has been not attending janaza his friends and party members

    • @mubarakahmed4163
      @mubarakahmed4163 3 дня назад +1

      عمران خان کو نماز پڑھنا ہی نہیں آتا ہو گا

  • @liaqatgadgor8247
    @liaqatgadgor8247 3 дня назад +5

    Pak faoj zindabad

  • @ABU.SUFYAN313
    @ABU.SUFYAN313 3 дня назад +3

    اللہ تعالیٰ ہمارے افواج پاکستان کو پوری امت مسلمہ کی کمانڈ سنبھالنے والے اخر زمن مہندی علیہ السلام کے ساتھ بیعت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @usama9071
    @usama9071 3 дня назад +7

    Ch sb I am swabian d belongs to shahram Khan constituency ,no one is interested in pti julsa of swabi and no complain about it.🤣😭😱😱

  • @HabiburRahman-wk6ck
    @HabiburRahman-wk6ck 3 дня назад +5

    Salute to Army& it's Shuhdaa'

  • @anwarsumbal9042
    @anwarsumbal9042 3 дня назад +5

    I salute to Pakistani army

  • @ShahzadLiaquat-fm2jp
    @ShahzadLiaquat-fm2jp 3 дня назад +7

    میں نے کبھی بھی پاکستان کی فوج کو برا نہیں کہا کبھی بھی اس کے بارے میں کبھی بات نہیں کہی مجھے اس سے بہت محبت ہے لیکن پتہ نہیں کیوں عمران خان کے چاہنے والے پاک فوج کو برا کہتے ہیں کیوں ان کے دلوں میں یہ رہم نہیں اتا کہ ہمارے لوگ کس طرح شہید کیے جاتے ہیں ان کی شہادتیں ہمارے لئے کتنی اہم ہے لیکن ان کے دلوں کو کوئی احساس نہیں مجھے افسوس ہے جو ہمارے ملک کی خاطر جان دے رہے ہیں ان کی قربانیوں کو کوئی سمجھ نہیں سکتا😢😢

  • @KhurshidMahmood-i9s
    @KhurshidMahmood-i9s 3 дня назад +6

    Pak Army zindabad

    • @drhsjoon8887
      @drhsjoon8887 3 дня назад

      93000 Pakistan army soldier ne slander Kiya India army ke samne 1971 war mein, salute Pakistani army 🪖🪖

  • @muhammadishaqhussain1405
    @muhammadishaqhussain1405 3 дня назад +5

    PAK ARMY ZINDABAD PAKISTAN AIRFORACE ZINDABAD PAKISTAN NAVY ZINDABAD PAK ARMY CHIEF GENERAL ASIM MUNIR ZINDABAD LONG LIVE PAKISTAN ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD

  • @mshamid3781
    @mshamid3781 3 дня назад +5

    Pakistan zindabad Pak Army zindabad

  • @HabiburRahman-wk6ck
    @HabiburRahman-wk6ck 3 дня назад +4

    Pak fauj Zinda baad

  • @muhammadnawazabbasi6529
    @muhammadnawazabbasi6529 3 дня назад +3

    Salute to Pakistan Army ❤

  • @gggngn1796
    @gggngn1796 3 дня назад +2

    ایم این اے ایم پی اے تو جنازوں میں جاتے ھین

  • @MuhammadIqbal-wo2ls
    @MuhammadIqbal-wo2ls 3 дня назад +9

    السلام علیکم ۔۔۔ میرا تعلق اٹک کے دیہات سے ھے ۔ پاک آرمی شہید وطن کے مزار پر قومی پرچم لہذا دیتی ھے ۔ اس طرح ھمارے علاقے کے ھر قبرستان میں قومی پرچم نظر آتے ھین ۔جوکہ ھم سب کے لیے قابل فخر ھے۔
    اللہ پاک شہداوطن کے درجات بلند فرمائے آمین۔۔۔۔

  • @nadeemanwer2451
    @nadeemanwer2451 3 дня назад +1

    چودھری صاحب پاکستان کی بیوروکریسی آپ کے مؤقف ایک کروڑ تنخواہ والی بات کی تائید کرتی ہے ۔

  • @muhammadiftikhar2334
    @muhammadiftikhar2334 3 дня назад +4

    Sab Se pele Pakistan ur Pakistan ke ley Pak Army zinda Dab inshah Allah

  • @haqqsachkaaalmberdaar3481
    @haqqsachkaaalmberdaar3481 3 дня назад +6

    وہ کفن نہیں ۔۔۔۔ سفید پگڑیاں باندھ کر آئیں گے
    صرف ۔۔۔ فقط ۔۔۔ ڈرامہ بازی ۔۔۔ ڈرامہ بازی

  • @Yarbashmalik-z3l
    @Yarbashmalik-z3l 3 дня назад +2

    فوج کا سیاسی کردار ختم ہوے بغیر ان پر تنقید نہیں ہوسکتی اس لیئے ضروری ہےکہ وہ اپنا سیاسی کردار ختم کر ے۔پاک فوجزندہ باد

  • @ArshadHussain-zf6hv
    @ArshadHussain-zf6hv 3 дня назад +5

    Pak Army zinda bad

  • @VALCOGAMING-qv4ux
    @VALCOGAMING-qv4ux 3 дня назад +4

    Agar Army na ho ya ye political party's Pakistan he sale kr daen Kise our ko. Pak Army Zindabad

  • @zafarakhtar2666
    @zafarakhtar2666 3 дня назад +18

    پی ٹی آئ والوں کا مشن صرف پاک فوج کو بدنام کرکے پاکستا ن کا ائٹمی پروگرام سے محروم کرنا ھے اس فتنہ کو ختم کیا جائے😮😮😮😮😮

    • @akhterhussain2772
      @akhterhussain2772 3 дня назад

      عمران خان پاک فوج کا اثاثہ تھا اثاثہ ہے اور مستقبل میں بھی اثاثہ رہے گا

    • @sajidhussainsajidhussain4195
      @sajidhussainsajidhussain4195 3 дня назад

      Right brother

    • @zafarakhtar2666
      @zafarakhtar2666 3 дня назад

      @akhterhussain2772 یہ تو وقت ھی بتائے گا اصل انصاف تو اللہ کی عدالت میں ھوتا ھے

  • @abdulhaseebazeempanhwar3690
    @abdulhaseebazeempanhwar3690 3 дня назад +4

    *السلام علیکم*
    لاتعداد دعاؤں کے ساتھ
    *دِن بخیر*

  • @raoilyas4360
    @raoilyas4360 3 дня назад +5

    Pak Army Zindabaad

  • @zafarranjah3726
    @zafarranjah3726 3 дня назад +3

    PAk, Army ZINDA BAD

  • @IbrahimSyed-b6l
    @IbrahimSyed-b6l День назад +1

    12:23 نہیں قوم یوتھ نہیں ہے۔

  • @mshamid3781
    @mshamid3781 3 дня назад +3

    Hr edary ko zalil or tabah krna PTI ka agenda hy Yohudi zindabad

  • @MunirShaheen-mo6kt
    @MunirShaheen-mo6kt 3 дня назад +1

    پاک فوج ہماری جان ہے❤❤❤ 2:34

  • @KhalidMahmood-ke6rn
    @KhalidMahmood-ke6rn 3 дня назад +5

    Pk. Armi. Pak. Armi 🍂🇵🇰🇵🇰💯💯🌷🌼💮🍂🇵🇰🇵🇰🇵🇰💯💯💯

  • @Faizanashraf-h2s
    @Faizanashraf-h2s 3 дня назад +4

    Pak fouj Zonda bad

  • @Muhammadarif-nd5qt
    @Muhammadarif-nd5qt 3 дня назад

    پاک فوج زندہ آباد۔ اللہ ھماری فوج کو سلامت رکھے۔ ھماری فوجی بھائیوں کی حفاظت کرے۔ اور شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔

  • @muhammadnasirali4348
    @muhammadnasirali4348 3 дня назад +13

    نواز شریف نے چند جرنیلوں کی بات کی تھی ساری فوج کے بارے کوئی پروپگنڈا نہیں کیا

    • @Factsinfotoday-y8o
      @Factsinfotoday-y8o 3 дня назад

      Aqal sy Andhy bhi Imran Khan foj k ni jarneelo k khilaf h jo doller jarneel h

    • @Factsinfotoday-y8o
      @Factsinfotoday-y8o 3 дня назад

      Q ki thi bhi agar na karta to Wohi jarneel aj us ko waziram banaty q k sab kuch jarneel h jaj bi supremecourt bi us ki ajazat k bagir koi election bi ni Jeet sakta

  • @Draslamrana
    @Draslamrana 3 дня назад +5

    مزا آئے آگر عمران خان کے جنازے میں کوئی نہ جائے

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l 3 дня назад +1

      انشاء اللّٰلہ تعالیٰ ایسا ہی ہو گا۔

  • @muhammadnasirali4348
    @muhammadnasirali4348 3 дня назад +5

    اب تو ایسا لگتا ہے کہ جج سیاست کرنے کی تنخواہیں لے رہے ہیں

  • @basharatali87
    @basharatali87 3 дня назад +5

    . جؤ فوج كو تنقيد كرتا وة باكستانى نةي

  • @muhammadshamim4455
    @muhammadshamim4455 3 дня назад +4

    پاک فوج زندہ باد
    پاکستان پایندہ باد
    جاوید چودھری صاحب اپکا تجزیہ بہت اچھا ہوتا ہے
    داڑی کے ساتھ اپ بہت اچھے لگتے ہیں
    میرا مشورہ ہے کہ اسی طرح بے باک تجزیے کرتے رہو
    جزاك اللّٰه خيرًا

  • @IbrahimSyed-b6l
    @IbrahimSyed-b6l День назад +1

    1:39 وہ پاکستانی ہیں نہ مسلمان

  • @misalkhan3375
    @misalkhan3375 3 дня назад +3

    Farukh sahb 2 dahaye nhi hm 5 dahayuu sy Shohada ki laashy otha rahy hn r Pak ka koi Qabrestan aisa nhi hoga jis mai Shohada py Qaomi Parchm na lehra raha ho
    2sra hm to bin belaye bhi India mai match dekhny jaaty hllqp

  • @shabqadarali2072
    @shabqadarali2072 3 дня назад +4

    Ppak army zeandabad and paendabad

  • @ahmadhassan7017
    @ahmadhassan7017 3 дня назад

    پاکستانی فوج کے شہداء کو سلام پاکستانی آرمی ذندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @habeeka4766
    @habeeka4766 3 дня назад +6

    ججز کی تنخواہ دیکھیں اور پچاس ہزار کی تنخواہ کیلئے دھکے کھاتی عوام دیکھیں جن کی پوری تنخواہ بجلی گیس کے بل پہ ختم ہو جاتی ہے 😢

  • @ashar51412
    @ashar51412 3 дня назад +1

    Imran khan ka ajnaam bht bura hona ha kyun k aat khuda da wair hota ha

  • @AmjadAli-eb1dr
    @AmjadAli-eb1dr 3 дня назад +3

    I salute Pak fouj.Pak fouj zinda baaad.Javed Choudhury Zinda bad

  • @muhammadmazharalam9989
    @muhammadmazharalam9989 День назад

    السلام علیکم۔۔جناب محترم جاوید اقبال صاحب۔۔آپ کے تبصرے بلاشبہ بہت خوبصورت اور عمدہ ھوتے ھیں۔اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @basharathussain4504
    @basharathussain4504 3 дня назад

    اللہ پاک جنت الفردوس میں شہداء کو اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @mofesmofes4523
    @mofesmofes4523 3 дня назад +1

    پاکستان کی تاریخ میں کرپشن کوئی نئی بات نہیں ہے کرپشن کرتا کون ھے کیونکہ کرپشن کی کیس میں آج تک کسی کو حتمی سزا نہیں ھوا اور سزا ھو بھی جائے تو بےقصور کے نعروں سے راستے بھر جاتے ھے۔۔تو کرپشن کون کرتا ھے جنات دنیا کی سب سے بڑی جھوٹ وہ یہ کہ قانون سب کے لئے ایک برابر ھے۔۔ پیپلزپارٹی ن لیگ جے یو آئی نے شوشل میڈیا میں اتنا گند نہیں پہلایا جتنا پی ٹی آئی نے پہلایا

  • @saeedazeez1357
    @saeedazeez1357 3 дня назад

    Pakistan fouj zinda bad SALAAM🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ladlajani7620
    @ladlajani7620 3 дня назад

    Javed sahib Imran Khan wo insan he jo Dr qadeer k janazey me nhi gya tha aysey pm

  • @IbrahimSyed-b6l
    @IbrahimSyed-b6l 3 дня назад +1

    7:13 جی بلکل جن جن کے آپ نے نام لیئے، ان سب کے جنازہ میں شرکت ضرور ضرور کرنی چاہیئے۔

  • @mushtaqali4664
    @mushtaqali4664 3 дня назад

    پاکستان ذندہ باد ❤❤❤

  • @KhizarHayat-z5x
    @KhizarHayat-z5x 3 дня назад

    پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤

  • @AbRehman-c9v
    @AbRehman-c9v 3 дня назад +2

    Ch sb hum apni army k sath khary hn ,pak fouj zindabad 🇵🇰🖖🖖🖖🎖️🎖️🎖️🎖️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
    Youthias to apny baap k bhi nai

  • @SonuChand-fo9pd
    @SonuChand-fo9pd 3 дня назад

    افواج پاکستان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    گمنام ہیروز کو سلام
    پاک فوج کو سلام

  • @shahidchoudhry5041
    @shahidchoudhry5041 3 дня назад +1

    زندہ باد پاک فوج زندہ باد

  • @Socialjustice-x9x
    @Socialjustice-x9x 3 дня назад

    Imran Riaz zindabad 🇵🇰, moeed pirzada zindabad 🇵🇰,samee ibraheem zindabad 🇵🇰, Sabir Shakir zindabad 🇵🇰, shahbazgil zindabad 🇵🇰 oriamaqbool Jan zindabad 🇵🇰

  • @abdulhameed-en1qo
    @abdulhameed-en1qo 2 дня назад

    پاک فوج کے شہداء کو سرخ سلام
    اورتمام پاک فوج کی کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں
    پاک فوج زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    آ رمی چیف عاصم منیر
    ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک زندہ باد

  • @ShahidKhan-ys5pl
    @ShahidKhan-ys5pl 3 дня назад

    افسوس جاوید چوہدری
    بی جمالو کا کردار
    فوج کے بارے کمینٹس
    پاک فوج ذندہ باد

  • @MuhammadAkhtar-v1r
    @MuhammadAkhtar-v1r 3 дня назад

    انسانی جان کے تحفظ کےلئے حفاظتی اقدامات کی شدید ضرورت ھے

  • @mohammadaslam9262
    @mohammadaslam9262 3 дня назад

    چوہدری صاحب نہ تو وہ شخص اور نہ ہی کوئی پارٹی پاکستانی ہے جو پاک فوج کی قربانیوں پر تنقید کرتے ہیں
    پاک فوج ذندہ باد

  • @QalibHussain-mn6md
    @QalibHussain-mn6md 3 дня назад

    پاک فوج ذندہ باد

  • @lalmuhamad3718
    @lalmuhamad3718 3 дня назад

    ناکامی عمران کا مقدر ہے ۔

  • @AbdulShakoor-lu8ge
    @AbdulShakoor-lu8ge 3 дня назад

    Sir,Judges sahban par aap ko bohat zyada taras aa raha haiy thanks.

  • @khalidpervaiz4748
    @khalidpervaiz4748 3 дня назад

    پاک فوج زندہ باد
    پاک فوج ھماری جان

  • @salahudin671
    @salahudin671 3 дня назад

    پاکستان پاک فوج زندہ باد

  • @ishfaqkhan318
    @ishfaqkhan318 3 дня назад

    چوہدری صاحب ہم آپ کی ججوں کی تنخواہوں کے بارے میں حمایت سے بہت زبردست اختلاف کرتے ہیں

  • @MalikZahid-s9o
    @MalikZahid-s9o 3 дня назад

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤ آرمی چیف جنرل آصم منیر زندہ باد ❤❤❤❤❤ میاں محمد نواز شریف زندہ باد ❤❤❤❤ میاں شہباز شریف زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAnwar-c2x
    @MuhammadAnwar-c2x 3 дня назад

    اگر پاک فوج نہیں ھوتی تو اب تک پاکستان میں یہ لوگ بھی نہ ہو تے اور نذر بھی نہیں آتے

  • @SLQ9494
    @SLQ9494 3 дня назад

    Pakistan zindaabad.
    مرد ناداں پہ کلام نرم و نازک بے اثر