A desirable person as a result of religious deeds شرعی اعمال سے مطلوبہ انسان
HTML-код
- Опубликовано: 5 фев 2025
- For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our RUclips Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp....
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.
ماشاء اللہ،، بہت ہی پیارا بیان،، ٰیا اللہ مفتی صاحب جیسی ہستیوں کا سایہ ہم جیسے گنہگاروں پر قائم و دادیم و رکھنا
Bahut ahem bayan mashallah
سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
❤
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ....
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ❤
6:23 ایمان اور دین کا بڑا حصہ کونسا ہے !!؟؟
25:37 جو لوگ اللہ سے وعدہ کر کے توڑ دیتے ییں، اسکی سزا یہ ہے اللہ اس کے دل میں منافقت ڈال دیتے ہیں۔
3:19 اچھے جملوں کی صورتیں اور اشکال ۔۔
اچھے جملے عرش کیطرف پرواز کرتے ہیں ۔
MASH ALLAH ❤
16:17 ایک جملہ اللہ کے بہت قریب بھی کر دیتا ہے اور ایک جملہ انسان کی زندگی برباد کرنے کے لیے بھی کافی ہو جاتا ہے ۔۔
20:28 ہمسائیوں کی ضرورتوں کا خیال رکھنا ۔۔۔
10:58 پکے منافق کی علامتیں ۔۔
9:11 جس عمل کا نتیجہ نہیں نکلتا، اس پہ وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے ۔۔
24:02 نماز اور روزے کا نتیجہ نکلنا چاہیئے ۔۔