Namaz Mn Hath Naaf K Nechy Bandhna Zaeef Hadees Sy Sabit? | Namaz Ka Tareqa | Kamran Shehzad
HTML-код
- Опубликовано: 3 окт 2024
- Namaz mn naaf sy nechy hath bandhna kya zaeef hadees sy sabit hai? Hanafiyon ki is par kya daleel hai? Ahnaf ulama ka namaz mn naf sy nechy hath bandhny ya na bandhny par durust moqif kya hai?
Janiey is video mn
Presented by: Al Noorain Academy
Speaker: Kamran Shehzad
#Namaz
#NamazKaTareqa
#muftiKamranShahzad
#naaf k niche hath bandne ki hadis
Masha Allah zabardast dil khush ho gaya eman taza ho gaya jazak Allah Mufti sahab
Sadqe jaun.apka ilmi istadlal&andz bahut behtareen ha.
JazakAllah mufti shahab Allah aapko jaza e khair ata farmaye aameen❤
The only logical and proof based approach I have seen by a hanafi on this issue. Congratulations.
ماشا۶ اللّہ
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
بہت مضبوط دلائل پیش کۓ گۓ ہیں ۔
ماشاء اللہ زبردست استدلال ہے
ماشاءاللہ ۔ بہترین
Ya Allah tera shukar hai .
Masha Allah Mufti sb
جزاک اللّہ مفتی اعظم
ماشاءاللہ ، زبردست دلائل
ماشاء اللہ کیا مدلل جواب دیا آپ نے دل کو خوش کر دیا آپ نے جزاک خیرا
اللہ تعالیٰ امام حضرت نعمان بن ثابت المعروف ابوحنیفہ رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کی قبرمبارک پر اپنی رحمتوں برکتوں نعمتوں کا نزول فرمائے آمین۔❤
امین
Aameem Aameen 😊😊😊Hamare Chaaro Aimma sar ke taaz hain
Kno8k ok lkjnn ujj uhh GN Pnulhhg0opoooom(! Mm nnjjjjnnjnnn nnnjnnnnjnnnnhnbnnnbn. 0 plotJjpbnn ok ok l@@Proudto_bemuslim
@@Proudto_bemuslim بھائی میرے ھائی آپ 100% صحیح ،لیکن کیا یہ باقی تین تاج کیا ھم نے پوتے پوتیوں کےلئےرکھےہیں۔۔۔؟ معاملہ یہی سے خراب ہے ،،ھم ایک (غیر پیغمر) کی رائے تمام عمر ہر مسئلے میں لینگے تو پھر تو بات ہی ختم ہوگئ کہ ایک رائے ہی کافی ہے،ایک مسلک/مذہب ہی کافی ہے باقی تین کی ضرورت نہیں۔۔۔یہاں پے حق ایک کے پاس نہیں ہوسکتا، دوسرے کے پاس بھی ہوسکتا ہے،،کیونکہ یہ سارے مسالک/مذاہب اسلام میں ہو سکتے ہیں لیکن اسلام کسی ایک مسلک میں تمام کے تمام نہیں ہوسکتا،،اور یہاں مسئلہ، بغض،نفرت ،تفرقہ یہی سے شروع ہوجاتا ہے، ،،،،صحابہ کرام نے کن کن مسائل پے اختلاف کیا اور پھر کس کی بات کو آخری مانا۔۔۔کیا انھوں نے بھی 4 مسالک بنائے،،(اصل مسئلہ دلیل کا ہے ،کس امام نے کہا کہ مجھے فالو کرو،کیونکہ کسی رائے ،فقہ میں تحقیق کی مزید ضرورت یا غلطی کا احتمال ہوسکتا ہے،،لہذا ہر مسئلے کا حل قرآن و سنت میں ہے لیکن وقتی نا سمجھی سے ھم لازمی ایک امام کی رائے کو لے سکتے ہیں،،لیکن صرف ایک کی ہر مسئلے میں نہیں،دوسرے امام کے قول کو بھی خاطر میں لانا چاہئیے،تاکہ فرقہ بندی سے بچیں۔۔۔۔۔۔۔اللہ سمجھ اور عمل کی توفیق دے۔۔۔۔آمین
Aameen
Dill Khush ho gia , suna tha aj daikh bhi liya , tm Sunnat ko kese taraq krtay ho ... Or taqleed ka pata kese bhandtay ho ...
@@ismallah786 bari deda daleeri se bger mukamal research k khush fehmi me ho k bs Jo ap k firqa me ha wo Sb thek ha baqi Sb inkaar kr do. Halanky mufti Sb ne Islam ki haqeqi wazahat krty hn jis me ithad umat ka factor bhi wazih ho jata ha. Warna ajkal to me Socha baqi Sb jhooty k nnary k sath firqo me batt chuky hn.
behtareen wazahat di hai.. mashaALLAH
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ جزاک اللہ
ماشاءاللہ بارک اللہ
Ham Hadees ke Taabe Naheen Honge Hadees Hamare Amal ke Taabe Hojaye Yeh Aqeeda Bana Huwa Hai Aaj kal Wah Bhai Mufti Saaheb Allahu Akbar
Koi ilmi reply kre Bhai SB.
Bhai pahle fane hadith padh kar aao, islam 360 par tarjuma padh kar aalim mat bano
Jazak Allah mufti sahab! ALLAH khair farmaye.
Masha Allah🌹
Mufti sahab 🌹
جزاکم اللہ خیرا
Mufti saheb. Keep up your great work.
MAOLA SALAMATH RAKHE APP KU ❤️ BAHOTH QOOB 👍
یہ دلیل بہت کمزور ہے کیونکہ اس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لفظ صدر کی معنی نہیں بتائی ۔۔۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے میں کہوں کہ 'میرا پاؤں پنڈلی تک جل گیا ۔۔ اس کا یہ مفہوم نہیں بنتا کہ ۔۔۔ پاؤں پنڈلی تک ہوتا ہے ۔
Masha Allah bhut acha
اللہ تعالٰی ہم کو دین سہی معنی میں پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Nice explanation
سہی کی بجاۓ صحیح کااستعمال کریں
@@imranshaikh5060 qq2q
@@homeoshafifasilabad4526
آپ کیا مفتی سعید خان گروہ سے
یہاں اردو املا کا امتحان نہیں ہو رہاتھا
لوگوں کو گنجائیش دینا سیکھیں
JazakAllah sir bht informative hoty hain apki videos . Allah khush rakhy apko ameen , ase hi islah farmaya karen humari or jawab dia karen dalael k sath dosro ko.
یہ دلیل بہت کمزور ہے کیونکہ اس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لفظ صدر کی معنی نہیں بتائی ۔۔۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے میں کہوں کہ 'میرا پاؤں پنڈلی تک جل گیا ۔۔ اس کا یہ مفہوم نہیں بنتا کہ ۔۔۔ پاؤں پنڈلی تک ہوتا ہے ۔
Jazak Allah
Great super marvellous
Mashallah ❤❤❤❤
Excellent
Jazak ALLAH
یہ دلیل بہت کمزور ہے کیونکہ اس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لفظ صدر کی معنی نہیں بتائی ۔۔۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے میں کہوں کہ 'میرا پاؤں پنڈلی تک جل گیا ۔۔ اس کا یہ مفہوم نہیں بنتا کہ ۔۔۔ پاؤں پنڈلی تک ہوتا ہے ۔
Mufti sahab bada zour laga diya ap ne
Nice explanation
مرزا انجینئر کا تو ڑ آگیا ۔۔۔بہت اچھی تفصیل بتائی۔مفتی صاب نے۔
Allah apko meri umar laga de aameen 🖤😘😘😘
Excellent
يْنَ الرَّجُلَيْنِ فَأُتِيتُ بِطَسْتٍ مِنْ ذَهَبٍ مُلِئَ حِكْمَةً وَإِيمَانًا فَشُقَّ مِنَ النَّحْرِ إِلَى مَرَاقِّ الْبَطْنِ ،
Salam Allah qpp ko or ahle khana ko dunya akhirat bhalaiyan naseeb ferma ameen
Mashallah Jazakallah
jazak allah hu kairan
Mashallah
No doubt u r great
Jise jahan haath bandhna hai bandhe , magar koi ikhtilaaf na karein , dil ki tawajjoh Allah ki taraf rakho , namaz me asal khushu o khuzu hai , yani Allah Taa'la se dil ka connection , barahe karam namaz ki harkaton par dhyan na dein , balki dil ki kaifiyat par dhyan dein.
Sahi kaha Hai aapne 👍
Good ❤❤
MashaAllah
Mashaallah
قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " بَيْنَا أَنَا عِنْدَ الْبَيْتِ بَيْنَ النَّائِمِ وَالْيَقْظَانِ ـ وَذَكَرَ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ ـ فَأُتِيتُ بِطَسْتٍ مِنْ ذَهَبٍ مُلِئَ حِكْمَةً وَإِيمَانًا، فَشُقَّ مِنَ النَّحْرِ إِلَى مَرَاقِّ الْبَطْنِ، ثُمَّ غُسِلَ الْبَطْنُ بِمَاءِ زَمْزَمَ
Part of hadith 3207.
No mention of the word sadar.
shaq e sadar k wakye ka to pta h na jisy seena chaak krna keh dety hain hm. sadar ka mtlb seena ni h. Aap (SAW) ny btaya k pait k akhri hissy tk chaak kiya gya...... phr hm shaq e sadr q kehty hain agr sadar ka mtlb sirf seena h.
Sahih bukhari 349 hadees dekh lo bhai.. mufti sahib keh rhe hen k is hadees ki wazahat phir Sahih bukhari 3207 me ai he k sadar komse hisse ko kehte hen
,آپ کی بات سہی ہے لیکن سوال ابھی یہ باقی رہ جاتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ کہاں پر باندھے ۔یعنی جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق صدر نہر سے لےکر توندی کے نیچے تک ہے تو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ صدر کے کس حصہ میں رکھے۔؟آپ یہ بھی تو کلیر کریں۔
Is sy mutaliq koi riwayat sahih nhi
ماشاءاللہ
U r very good
Zabar 10
is ny bhoot khaaarb bathy ki hui hy mufti shb ap best kar rhyhy ....
Bhai toa ye bataow k Sadar ka Sb say baithareen hisa toa Seena he hai
Sina Agar Gale Se Lekar Naaf Ke Niche Tak Hai To Pet Kaha Hai ? Pet Ke Liye Arbi Alfaz Batan Hai.
In ka pet nehar sai upar hai jahan par ahle ilm ka dimag hota hai 😂
shaq e sadar k wakye ka to pta h na jisy seena chaak krna keh dety hain hm. sadar ka mtlb seena ni h. Aap (SAW) ny btaya k pait k akhri hissy tk chaak kiya gya...... phr hm shaq e sadr q kehty hain agr sadar ka mtlb sirf seena h.
مفتی صاحب سینے سے لے کر پیٹ کے نرم حصے تک پیٹ کانرم حصہ کیسے سینے میں شامل ھوگیا؟
Kia dil naf k nichy hota he?
first hadees "Bukhari 349"
second hadeees "Bukhari 3207"
Great 👍👍👍
Isse behtar dalail mujhe RUclips ke kisi video se nahi mila.
Sadar= Seena
Batn = Pait
Sadar ko kholne ke liyenahar se batan tak khola gaya tha isse natija ya nahi nikalta ki batn par bandhne ka dalil kaise nikali mufti sahab ne
@@alirazaanjraulvi2804 inhon nay hath naaf say neechay bandhnay kay maslay ko sahi sabit karnay kay liyay sadr ka meaning change ker diya. Lekin naaf say neechay bandhnay wali hadith phir bhi nahi pesh kee.
صحیح بخاری میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےھاتھ باندھنے کی کیفیت مذکور ھے اس پر عمل کرتے ھوئے زیر ناف ھاتھ باندھ کر دکھائیں۔قاموس میں صدر سے مراد نحر بیان ھوا ھے زیرناف ھاتھ باندھنے میں وہ حکمتیں بھی عوام کو بتائیں جو العلامہ عینی رحمہ اللہ نےعمدةالقاری میں ذکرکی ھیں۔انہ استر للعورہ واحفظ للازار
سب کچھ نا کچھ حق چھپاتے ھیں اور کچھ اپنے مسلک کے مطابق جو ملتا ھے ظاھر کرتے ھیں
وہ حدیث مبارکہ سے ھی اسکا مطلب و مفہوم بیان کر رھے ھیں
اور تم قاموس کو خدا اور علامہ عینی کو پیغمبر مان بیٹھے ھو جاھل گنوار
بد دین
یہی بات تو ھے کہہ بریلی دیوبندی کے پاس اس بات کا ثبوت نہی ھے نبی پاک سے ثابت کرو سر
Ye sab jahalat ki bate hen.mufti kamran ne bataya to he or hajrat Ali razi ki hadis he k naf k niche hath rakhna sunnat he
@@tariqaziz-nn9wdsabit to kiya ab kya chahiye?
ابن ابی شیبہ
کتاب: نماز کا بیان
باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا
حدیث نمبر: 3959
ترجمہ:
(٣٩٥٩) حضرت وائل بن حجر سے روایت میں ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھتے ہوئے دیکھا ہے۔
تحت السرة يعنى ناف كے نیچے والے الفاظ حدیث میں موجود نہیں تھے۔علامہ انور شاہ کشمیرى ،مولانا یونس جونپوری اور دوسرے علماۓ محققین نے ان الفاظ کو حدیث میں اضافہ قرار دیا ھے ۔یہ حدیث کے الفاظ ھیں ھی نہیں تو ان الفاظ سے استدلال کیسے صحیح ھو سکتا ھے۔مصنف ابن ابی شیبہ کی اس حدیث میں تحریف ھوئی ھے۔حدیث میں جان بوجھ کر تحرف کرنے پر جہنم کی وعید آئی ھے۔
من قال علي مالم اقل فليتواء مقعده من النار ..متفق عليه حديث
عبدالسبوح از حيدراباددكن
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّنَا فَيَأْخُذُ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ، قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، وغُطَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ، وابْنِ عَبَّاسٍ، وابْنِ مَسْعُودٍ، وسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ هُلْبٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، وَمَنْ بَعْدَهُمْ يَرَوْنَ أَنْ يَضَعَ الرَّجُلُ يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ، وَرَأَى بَعْضُهُمْ أَنْ يَضَعَهُمَا فَوْقَ السُّرَّةِ، وَرَأَى بَعْضُهُمْ أَنْ يَضَعَهُمَا تَحْتَ السُّرَّةِ، وَكُلُّ ذَلِكَ وَاسِعٌ عِنْدَهُمْ، وَاسْمُ هُلْبٍ: يَزِيدُ بْنُ قُنَافَةَ الطَّائِيُّ. (سنن الترمذي رقم۲۵۲)
حضرت ہلب طاںٔیؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہماری امامت کرتے تو بائیں ہاتھ کو اپنے دائیں ہاتھ سے پکڑتے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ہلبؓ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں وائل بنؓ حجر، غطیف بن حارثؓ، ابن عباسؓ، ابن مسعودؓ اور سہیل بن سعدؓ سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- صحابہ کرام، تابعین اور ان کے بعد کے اہل علم کا عمل اسی پر ہے کہ آدمی نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے، اور بعض کی رائے ہے کہ انہیں ناف کے اوپر رکھے اور بعض کی رائے ہے کہ ناف کے نیچے رکھے، ان کے نزدیک ان سب کی گنجائش ہے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ وَضْعُ الْكَفِّ عَلَى الْكَفِّ فِي الصَّلَاةِ تَحْتَ السُّرَّةِ . (سنن ابی داؤد رقم۷۵۶)
حضرت علیؓ فرماتے ہیں کہ نماز میں ہتھیلی کو ہتھیلی پر رکھ کر ناف کے نیچے باندھنا سنت ہے۔
امام ابن القیم نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے۔ (بداںٔع الفوائد:۷۳/۳)
عن علقمة بن وائل بن حجر عن أبيه ـ رضي الله عنه ـ قال: رأيت النبي ـ صلى الله عليه وسلم ـ وضع يمينه على شماله في الصلاة تحت السرة.
رواه ابن أبي شيبة (مصنف ابن أبي شيبة، كتاب الصلاة، وضع اليمين على الشمال:۳۲۰/۳-۳۲۲، رقم الأثر:۳۹۵۹)
حضرت وائل ابن حجر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے نماز میں ناف کے نیچے دایاں ہاتھ بائیں کے اوپر رکھا۔
وهذا إسناد صحيح، ورواته كلهم ثقات (وقد حققه العلامة الشيخ محمد عوامة في تعليقاته على مصنف ابن أبي شيبة، كتاب الصلاة، وضع اليمين على الشمال:۳۲۰/۳-۳۲۲، تحت رقم الأثر:۳۹۵۹)
اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں۔
وقال أحمد بن حنبل: وإن كانت تحت السرة فلا بأس به...، روي ذلك عن علي وأبي هريرة، وأبي مجلز والنخعي، وبه قال سفيان الثوري وإسحاق. (الأوسط لابن المنذر:۹۳/۳، وفي الجامع لأحكام القرآن للقرطبي، سورة الكوثر:۵۲۷/۲۲)
امام احمد بن حنبل نے فرمایا کہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے میں کوئی حرج نہیں، یہی بات حضرت علیؓ، حضرت ابوہریرہؓ، حضرت ابو مجلزؒ سے مروی ہے، اور امام ابراہیم نخعیؒ، سفیان ثوریؒ اور امام اسحاق ابن راہویہؒ کا بھی یہی قول ہے۔
وقال ابن حزم: إن السنة الصحيحة وضع اليدين تحت السرة، وحديث علي صحيح، وإن وضع اليدين على الصدر منهي عنه بالسنة (بدائع الفوائد لابن القیم:۹۱/۳)
امام ابن حزم نے فرمایا کہ صحیح سنت یہ ہے کہ ہاتھوں کو ناف کے نیچے باندھا جائے، اس بارے میں حضرت علیؓ کی حدیث صحیح ہے اور مردوں کے لیے سینہ پہ ہاتھ باندھنا منع ہے۔
Assalamualaikum... Naaf k opr or neechy wali tamam Ahadees zaed hain... Secondly Imam Ahmed seeny par hath bandhna makroo samajhty thy jab k apni kitab mein wo Hadis la rahy seeny par hath bandhny wali
Lihaza unka apna qol is aitabar sy hujjat hy k hath ko naaf k neechy ya opr bandhny mein koi harj nahi....kiun k khud apni lai hui hadis ko wo behtr smajhty
Nateeja ye k seeny k direct opr na bandhain baqi opr or neechy bandhny mein koi harj nhi
اللھ تعالی ہم سب کی ہدایت فرمائے ۔اور سطحی مولوی سے بچائے جو حضرت امام عزم کو کوتا بينی کی وجہ سے غلط karar دے ۔۔
امام ابو حنیفہ کا قول یہ ہے کہ اگر میرے قول کے مقابلے میں صحیح حدیث مل جائے تو میرے قول کو چھوڑ دیں اور حدیث کو اپنالو ۔کیونکہ میرا مذہب بھی حدیث ہے یعنی کے شریعت محمدی۔
اسلام علیکم، دوسرے فرقے کے پیچھے نماز کی رہنمائی فرما دیں۔
ہر مسلمان کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے۔ بس اخلاص ہونا چاہیئے
The description of chest by Mufti sb is against the established scientific facts.
مَرَقُّ البَطْنِ [عام] [اسم] پیٹ کے نیچے کا نرم حصہ مراق الابل وامثالها: میل جمع ہونے کی جگہ
Sadar ka lafz kahan hai dekao
Mufti sb man gy naf pr wali aor naf k nichy wali sab riwayat daief he
عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ رضی اللہ عنہ قَالَ رَاَیْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وسلم وَضَعَ یَمِیْنَہٗ عَلَی شِمَالِہٖ فِی الصَّلٰوۃِ تَحْتَ السُّرَّۃِ•
(مصنف ابن ابی شیبۃ ج3 ص321،322، وضع الیمین علی الشمال،رقم الحدیث 3959)
ترجمہ: حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاکہ آپ نے نماز میں اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھا۔
Mashaaallah aap ne hadis se hamara amal sabit kiya he.jazakumullah
کیوں جھوٹ بول رہے ہیں مولانا، جو حوالہ آپ نے دیا ہے اس میں صدر کا لفظ تو ہی نہیں وہاں پر فشق من النحر الى مراق البطن سے پہلے۔
مولانا صاحب نے حنفی ہونے کا حق ادا کیا اور صدر کا معنیٰ ہی بدل دیا
❣️
سر نہایت ادب سے گزارش ہے۔کہ کس حدیث میں لکھا ہے کہ امام حضرت ابوحنیفہ کےاستدال کو ماننا واجب ہے۔کیا دوسرے آٸمہ کرام نے بغیر دلیلوں کے بات کی ہے۔
Reference please???
Jab hadees me saaf alfaz aay sader ke aap bina wajah kaha se kheech taan ke koun si hadees lay h take apne firqe ko bacha le
Mufti sb agar aaf keee samajj hay isstaraa baqeee ulmaaa ko keya hogya ...from last 1400 yrs
Sir 3207 number Hadith MN Shaq ul saddar ka zikar ni aa ra plz explain kr dn
Sahih bukhari 349 hadees dekh lo bhai.. mufti sahib keh rhe hen k is hadees ki wazahat phir Sahih bukhari 3207 me ai he k sadar komse hisse ko kehte hen
@@TechWiseEarnings Ok thanks
Assalam Walekum W Rahemttulahi
السلام علیکم مفتی صاھب اپکو سن کر ایسا محسوس ہوتا ہے کی آپ حنفی طب قے کو سپورٹ کرتے ہیں جب کی میں آپکو غیر جانب دار سمجھا تھا
Mard aur aurat ki namaz main koi farak nahi hai .Allah ke Nabi ne haath sine par bandha bus baat khatam.
Khinch tan ke sabit kiye aapne
Sir Allah k rasool me sadar ka lafz estemal kiya.. Dil k hissa seena khol kr hi nikala jata hai na ki pet ko cheer kr.. jisme poori ummat ka ijma hai use chor kr tod madod kr mtlb dhoondna aur fir uspr logon ko amal krwana sahi hai ya jo saaf saaf smjh aa raha hai aasan lafzon me uspr amal ki jaye..
Alam Nashrah laka Sadrak ke meaning jaante ho aap?
Pait ya Seena???
حدیث کے الفاظ ہیں کہ داڑھی کو معاف کرو،بڑھاو اور لٹکانے دو،،،لیکن فقہی اور مذہبی اصول سے ھم ایک مٹھی کے برابر داڑھی رکھنا صحیح سمجھتے ہیں جس میں وہ نہ تو کاٹنے سے معاف ہے،نہ لٹکانے سے اور نہ ہی معاف کرنے سے معاف ہے ۔۔۔۔اگر صدر واقعی ناف کے نیچے حصے تک ہے تو پھر ہم سینے کے چسٹ ڈاکٹر کی جگہ معدے کے ڈاکٹر کے پاس جاسکتے ہیں کیونکہ معدہ اور سینہ ایک چیز ہے،،،لیکن حقیقت یہ ہے کہ جو جگہ پسلیوں تک ہے وہ سینہ ہے اور جو پسلیوں سے نیچے ناف کے اوپر نیچے ہے وہ پیٹ کا اوپر نچلا حصہ ہے نہ کہ سینے کا۔۔۔۔۔۔
یہ مفتی صاحب کسی نہ کسی طرح حنفیت کو ترجیحی دینے پر تلے ہوئے ہیں جہاں حدیث حنفیت کے خلاف ہو تو یہ کہکر حدیث کو ٹھکرا دیتے ہیں کہ حدیث کا متن یا سند درست نہیں اور کہیں قرآن پاک کو انکی اصول الکرخی کتاب میں ایسا کرنا لکھا ھوا ھے اسلئے انکے لئیے سب جائز ہے ۔اللہ انکو ھدایت دے۔ابوعبدالله صابر جدہ
ابو عبداللہ بھائی اصل بات یہ ہے کہ امت محمدیہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)کے تقریباً 45فیصد لوگ حنفی مسلک ہے ۔اور آج کل کے مجددین حنفی مسلک پر بہت اعتراضات کرتے ہیں جس کی وجہ سے دنیا بھر میں حنفی مسلک کے پیروکار (اکثر عوام اور کم علم) شکوک وشبہات میں مبتلا ہو جا تے ہیں ۔اس لۓ مفتی صاحب جیسے مخلص علماء امت لوگوں کے شبہات کو دور کرنے کیلئے بعض اوقات حنفی مسلک کے دلائل کو ترجیح دیتے ہیں۔با قی مفتی صاحب نے تو کبھی بھی دوسرے مسالک کے مسائل۔ یا دلائل پر اعتراض نہیں کۓ بلکہ ہمیشہ امت کے تمام مکاتب فکر کے علماء کے کاوشوں کو سراہتے ہیں۔
زبردست صدر کی حدود کا تعين ھو گيا اور اب ميں زير ناف ہی ہاتھ باندوں گا انشاء اللہ۔
ماشاءاللہ - اللّٰہ تبارک وتعالیٰ انکو سمجھ دینے کی توفیق دے جنہوں نے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کو رتبہ میں ایک عام مولوی سے بھی نیچے بنانے کی کوشش کی - (افسوس ھے انکی بد دیانتی پر)
(
According this statement chest and stomach are ,,sadar, it means Gabriel opend chest and stomach both
Then what is meaning of ,,Alamnas rahlaka sadrak,,
That's figurative, not literal. See Surah Ana'am verse 125.
@@KamranShahzadOfficial It is your terminology ,,surra ,,is not on sadar but itis on stomach
ابن ابی شیبہ
کتاب: نماز کا بیان
باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا
حدیث نمبر: 3959
(۳۹۵۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُمَیْرٍ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَضَعَ یَمِینَہُ عَلَی شِمَالِہِ فِی الصَّلاَۃِ تَحْتَ السُّرَّۃِ۔
That's ok
شكرا جزاكم الله
Reall muqalid kub deff kary
fafraja sadri ka lafz ayat main hai ee nai
2+2=4 ,2+2=5 dono thik hai jo marzi wo manlo😂😂
Lekin naaf k oper bandhny walon ko hanfi wahabi hony ka fatwa ku dy dyty hain??
Jb k naaf k upr bandhna b darust hai, naf par bandhna b darust hai aur ap k baqol naf k nichy bandhna b
Nabi s .a.wasallam ke wafat ke bad lag bhag imam Abu hania 70sal bad paida hue phir hosh sambhala lag bhag 100 sal ka fasla usmen log kahan hath bandh tell the phir maa Aysha .r .anha ki hadees ka keya karenge
Hadees byan frma dn with reference and hukm
Janab irsalul yadain ke bare mein clip banao jaldi
In sha Allah jald bnaingy
aap paheli shaksiyat hai sahab Jo zere naaf ko seena bata rahen hain.devband ki lugat dictionary alqaamus padhiye sahab.usmen to nahar se foqus surrah ko sadr bataya gaya hai.aor aap ne jo shaqqus sadr ki Hadees bayan kiye hain.uska international number bataiyye please!
Salam. Piyary bhai woh tmam lughaat hain, aur lughat par Hadees foqiyat rkhti hai. Hadees k maana ko hadees sy smjhna sb sy behtr hai.
Hawala number video mn available hai.
Janab ye puri hadees 3207 arbi me padh liya lekin sadar jaisa koi shabd hi nahi mila.. puri hadees me sirf nahar yani gardan aur bathan yani pet ka hi sirf zikr hai (seena chaak karne wale topic pe)... aur waise bhi ye hadees niyat bandhte waqt hath kahan bandhna hai iss par tho hai hi nahi ye hadees tho seena chaak hone ke topic pe hai..baraye meharbani apni baat manwane ke liye gumrah na karen
Sahih bukhari 349 hadees dekh lo bhai.. mufti sahib keh rhe hen k is hadees ki wazahat phir Sahih bukhari 3207 me ai he k sadar komse hisse ko kehte hen
بھائ کہاں سے پڑھ کے نکلے ہو آپ اور آپ کے استاد کون ہے ذرا مجھے بھی بتائو
मुफ्ती साहिब अगर तिजोरी खोलने के लिए पूरी अलमारी खोली जाए, तो क्या तिजोरी सारी अलमारी को कहेंगे?