Namaz Main Hath Bandhny Ka Sunnat Tareeqa Reply To Mirza Enj By Mufti Rashid Mahmood Rizvi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 янв 2025

Комментарии • 158

  • @shahidshahid4606
    @shahidshahid4606 2 года назад +35

    ماشاءاللہ واقعی آپ نے اہل اسلام کا سر فخر سے بلند فرمایا ہے آپ کا شکریہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد

    • @hafizmuhammadjaved8892
      @hafizmuhammadjaved8892 Год назад

      حضرت ابوحازم بن دینار سے مروی ہے کہ کچھ آدمی حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے ۔ دراصل ان کا اختلاف ہو گیا تھا کہ منبر کس لکڑی سے بنا تھا ؟ تو انھوں نے ان سے اس بارے میں پوچھا ۔ آپ نے فرمایا : اللہ کی قسم ! میں خوب جانتا ہوں کہ منبر نبوی کس لکڑی سے بنا تھا ۔ میں نے اسے اسی دن دیکھا تھا جس دن وہ پہلی مرتبہ رکھا گیا تھا اور جب پہلی دفعہ رسول اللہ ﷺ اس پر بیٹھے تھے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فلاں عورت کو ، جس کا سہل نے نام لیا تھا ، پیغام بھیجا :’’ اپنے بڑھئی غلام سے کہہ کہ وہ میرے لیے منبر تیار کرے تاکہ میں جب لوگوں سے بات چیت کروں تو اس پر بیٹھا کروں ۔‘‘ اس عورت نے غلام کو حکم دیا تو اس نے مقام غابہ کے جھاؤ کے درخت سے منبر تیار کیا ، پھر اسے وہ لے کر ( اس عورت کے پاس ) آیا تو اس عورت نے اسے رسول اللہ ﷺ کے پاس بھیج دیا ۔ آپ نے حکم دیا تو اسے اس جگہ رکھ دیا گیا ، پھر میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ، آپ اس پر چڑھے اور نماز شروع کی ، آپ نے منبر ہی پر تکبیر تحریمہ کہی ، منبر ہی پر رکوع کیا ، پھر پچھلے پاؤں نیچے اترے اور منبر ہی سے متصل ہو کر سجدہ کیا ، پھر دوبارہ منبر پر چڑھ گئے ۔ جب فارغ ہوئے تو لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا :’’ اے لوگو ! میں نے یہ اس لیے کیا ہے تاکہ تم میری اقتدا کر سکو اور میری نماز ( کا طریقہ ) سیکھ لو ۔‘‘
      Sunan Nasai#740
      کتاب: مسجدوں سے متعلق احکام و مسائل
      Status: صحیح

    • @hafizmuhammadjaved8892
      @hafizmuhammadjaved8892 Год назад

      ab joth pkra jata hai

    • @hafizmuhammadjaved8892
      @hafizmuhammadjaved8892 Год назад

      Jis pe fakhar kia ja raha bhai adhi Hadees beyan kr rha

    • @mohammadashraf4617
      @mohammadashraf4617 3 месяца назад

      افسوس - کہ آ ج تک 1400 سال ھوگئے تو سب نے سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا اتباع کیا مگر اس آ خر زمانے میں مسلمانوں ک خلاف ذبردست شازشیں ھو رہی ہیں کہ وہ طریقہ نہیں یہ طریقہ ھے اللہ اس آ خر زمانے کے بد عقیدہ فرقہ سے سب کو نجات دے -

  • @waseemahmed1362
    @waseemahmed1362 2 года назад +12

    Mufti sahab me jehlmi k har atrazat ka jawab Quran o hadees se dia he alhumdulillah

  • @sipaahi3137
    @sipaahi3137 2 года назад +20

    یہ ہے اصلی شیر اہل سنت

  • @mubeenshamsi7113
    @mubeenshamsi7113 2 года назад +14

    جزاک اللہ ایڈمن ! اہلسنت و جماعت ، مسلکے اعلیٰ حضرت زندہ باد _
    اللہ کریم تمام عوام اور علمائے اہل سنت کو اور ان کے ایمان کو سلامت رکھے اور علمے نافع ، رزق اور نیک اولاد اور ان سب کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے _
    آمین ثمہ آمین _🤲

    • @highwayfuntime2396
      @highwayfuntime2396 5 дней назад

      Jhoot bol raha ha ye molvi... Wail ibn hujar ki dosri riwayat ye kha gya... Sahih ibn khuzema 479 khud ja k paro in ki bato'n oy yakeen na kiya kro ye karobari log hain

  • @zeeshanali567
    @zeeshanali567 2 года назад +10

    Ma Sha Allah hazrat Allah pak apko lambi umar atta farmaye

  • @GainKnowledge.125
    @GainKnowledge.125 2 года назад +10

    ما شاء اللہ عزوجل
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  • @hussnain2355
    @hussnain2355 2 года назад +8

    ماشاءاللہ سرمایہ اہل سنت اللہ تعالی مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین

    • @hafizmuhammadjaved8892
      @hafizmuhammadjaved8892 Год назад

      حضرت ابوحازم بن دینار سے مروی ہے کہ کچھ آدمی حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے ۔ دراصل ان کا اختلاف ہو گیا تھا کہ منبر کس لکڑی سے بنا تھا ؟ تو انھوں نے ان سے اس بارے میں پوچھا ۔ آپ نے فرمایا : اللہ کی قسم ! میں خوب جانتا ہوں کہ منبر نبوی کس لکڑی سے بنا تھا ۔ میں نے اسے اسی دن دیکھا تھا جس دن وہ پہلی مرتبہ رکھا گیا تھا اور جب پہلی دفعہ رسول اللہ ﷺ اس پر بیٹھے تھے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فلاں عورت کو ، جس کا سہل نے نام لیا تھا ، پیغام بھیجا :’’ اپنے بڑھئی غلام سے کہہ کہ وہ میرے لیے منبر تیار کرے تاکہ میں جب لوگوں سے بات چیت کروں تو اس پر بیٹھا کروں ۔‘‘ اس عورت نے غلام کو حکم دیا تو اس نے مقام غابہ کے جھاؤ کے درخت سے منبر تیار کیا ، پھر اسے وہ لے کر ( اس عورت کے پاس ) آیا تو اس عورت نے اسے رسول اللہ ﷺ کے پاس بھیج دیا ۔ آپ نے حکم دیا تو اسے اس جگہ رکھ دیا گیا ، پھر میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ، آپ اس پر چڑھے اور نماز شروع کی ، آپ نے منبر ہی پر تکبیر تحریمہ کہی ، منبر ہی پر رکوع کیا ، پھر پچھلے پاؤں نیچے اترے اور منبر ہی سے متصل ہو کر سجدہ کیا ، پھر دوبارہ منبر پر چڑھ گئے ۔ جب فارغ ہوئے تو لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا :’’ اے لوگو ! میں نے یہ اس لیے کیا ہے تاکہ تم میری اقتدا کر سکو اور میری نماز ( کا طریقہ ) سیکھ لو ۔‘‘
      Sunan Nasai#740
      کتاب: مسجدوں سے متعلق احکام و مسائل
      Status: صحیح

  • @waseemahmed1362
    @waseemahmed1362 2 года назад +5

    Mashallah mufti sahab allah salamat rakhe apko ammmeeenn.

  • @GainKnowledge.125
    @GainKnowledge.125 2 года назад +7

    Hadees numbering bi yaad ha mufti sahb ko😰
    Kamal

  • @Naat9263
    @Naat9263 2 года назад +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال است

  • @Islamislaamha
    @Islamislaamha 2 месяца назад

    ماشاء اللہ کمال کمال دلائل کے ساتھ ھوالوں کے ساتھ گفتگو فرمائ

  • @GainKnowledge.125
    @GainKnowledge.125 2 года назад +5

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
    اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
    اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔

  • @IrshadKhan-pl1ov
    @IrshadKhan-pl1ov 4 месяца назад +1

    اپ نے میرے مسئلے کا حل بتا دیا بہت بہت شکریہ اپ ھی ھواہلسنت کے شیر

  • @Shanewarn-qf9qx
    @Shanewarn-qf9qx 9 месяцев назад +1

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ

  • @محمدقطبالدیننيبالي
    @محمدقطبالدیننيبالي 2 года назад +1

    ماشاء اللہ مفتی راشد محمود صاحب

  • @sb0947
    @sb0947 2 года назад +2

    Ma Shah allah. Mufti saab

  • @mohammedsulemansaudalamans1259
    @mohammedsulemansaudalamans1259 4 месяца назад

    Salute Hai Aapko Mufti Sahab Qibla ❤ Love from India 🇮🇳 ❤

  • @afzalquadri4623
    @afzalquadri4623 2 года назад +1

    اللہ تعالیٰ آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے

  • @HabibAttari786
    @HabibAttari786 2 года назад +4

    ماشاءاللہ بہت خوب 🥰🥰🥰🥰

  • @zohaibmaqbool
    @zohaibmaqbool 2 года назад +2

    جزاك اللهُ خيرا 💐

  • @muhammadshareef628
    @muhammadshareef628 9 месяцев назад +1

    The most authentic and logical way of expressing the Real Point🤗

  • @mohtashimraza-vp6et
    @mohtashimraza-vp6et 8 месяцев назад

    ❤JAZAK ALLAH❤

  • @RazviNoori-jh6gk
    @RazviNoori-jh6gk 4 месяца назад

    ماشاء اللہ دل باغ باغ ہوگیا ۔

  • @hassanshah11111
    @hassanshah11111 Год назад

    ماشاءاللہ زندہ باد۔
    بہت ہی اچھے انداز میں بیان کیا ۔
    ❤❤❤

  • @sayyedtazeemhussain2353
    @sayyedtazeemhussain2353 2 месяца назад

    Behtareen bhai samajh mein aa gaya. Main bhi jaahil mirza ke haal mein aagaya tha. Aaj chuut gaya hun allah ke karam de paaki hai usko

  • @RazviNoori-jh6gk
    @RazviNoori-jh6gk 4 месяца назад

    جزاکم اللہ تعالی

  • @abrazviabdullahrazvi9005
    @abrazviabdullahrazvi9005 2 года назад +2

    ماشاء اللہ عزوجل

  • @shaikhfiroz3604
    @shaikhfiroz3604 2 года назад +2

    Subhanallah ❤️💕

  • @rajawaseemhamad8617
    @rajawaseemhamad8617 2 года назад +4

    أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ أَخْبَرَهُ قَالَ قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ يُصَلِّي فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ فَقَامَ فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى حَاذَتَا بِأُذُنَيْهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى كَفِّهِ الْيُسْرَى وَالرُّسْغِ وَالسَّاعِدِ فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ مِثْلَهَا قَالَ وَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ ثُمَّ لَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ مِثْلَهَا ثُمَّ سَجَدَ فَجَعَلَ كَفَّيْهِ بِحِذَاءِ أُذُنَيْهِ ثُمَّ قَعَدَ وَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى وَوَضَعَ كَفَّهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ وَرُكْبَتِهِ الْيُسْرَى وَجَعَلَ حَدَّ مِرْفَقِهِ الْأَيْمَنِ عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى ثُمَّ قَبَضَ اثْنَتَيْنِ مِنْ أَصَابِعِهِ وَحَلَّقَ حَلْقَةً ثُمَّ رَفَعَ إِصْبَعَهُ فَرَأَيْتُهُ يُحَرِّكُهَا يَدْعُو بِهَا
    حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ( ایک دفعہ ) میں نے ( اپنے دل میں ) کہا : میں ضرور رسول اللہ ﷺ کی نماز کو غور سے دیکھوں گا کہ آپ کیسے نماز پڑھتے ہیں ؟ چنانچہ میں نے ( توجہ سے ) آپ کی طرف دیکھا ۔ آپ کھڑے ہوئے ، «اللہ اکبر» کہا اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے حتی کہ وہ آپ کے کانوں کے برابر ہو گئے ۔ پھر آپ نے اپنا دایاں ہاتھ اپنے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی ، جوڑ اور کلائی پر رکھا ۔ پھر جب آپ نے رکوع کرنے کا ارادہ فرمایا تو آپ نے اسی ( پہلے رفع الیدین کی ) طرح ہاتھ اٹھائے اور آپ نے اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھے ۔ پھر جب آپ نے اپنا سر اٹھایا تو اسی طرح رفع الیدین کیا ۔ پھر سجدہ کیا تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے کانوں کے برابر رکھا ۔ پھر بیٹھے اور اپنا بایاں پاؤں بچھایا اور اپنی بائیں ہتھیلی اپنی بائیں ران اور گھٹنے پر رکھی اور اپنی دائیں کہنی کا کنارہ اپنی دائیں ران پر رکھا ۔ پھر ہاتھ کی دو انگلیاں بند کیں اور ( درمیانی انگلی اور انگوٹھے سے ) حلقہ بنایا ۔ پھر اپنی ( تشہد کی ) انگلی کو اٹھایا ، چنانچہ میں نے دیکھا ، آپ اسے حرکت دیتے تھے اس کے ساتھ دعا کرتے تھے ۔
    کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل#890
    Status: صحیح
    www.theislam360.com
    Puri hadees Bayan kerni chahiay thi ap ko.

    • @nsesaimgaming1032
      @nsesaimgaming1032 Год назад +1

      na g puri hadees beyan kry to ink jhooth logo ko pta chal jaty h

  • @qarisab8866
    @qarisab8866 2 года назад

    Mufti sab Allah apko slamat rakhy
    Ap ko umar draz frmaay

  • @MuhammadSalman-x3m
    @MuhammadSalman-x3m 6 месяцев назад

    Allah slamt rky ap ko❤

  • @muhammadzakirhussain2850
    @muhammadzakirhussain2850 5 месяцев назад

    MashaAllah mofti sb

  • @muhammadbilalijazchishtiha7624
    @muhammadbilalijazchishtiha7624 10 месяцев назад

    جزاک اللّہ ھوالخیرا واحسن الجزاء

  • @haroonfareednaat
    @haroonfareednaat Месяц назад

    Ulama e Haq Zindabad ❤

  • @1995shahzaib
    @1995shahzaib Год назад

    Bht kamaal mufti sahb❤❤

  • @muhammadzahid2823
    @muhammadzahid2823 2 года назад +1

    Jaza Kalla

  • @kramkhan1597
    @kramkhan1597 9 месяцев назад

    ماشاءاللہ جی بہت خوب مفتی صاحب ❤

  • @moazzamaliattarijalali4060
    @moazzamaliattarijalali4060 2 года назад +2

    ماشاءاللہ

  • @ShahidJamei
    @ShahidJamei 2 года назад +1

    Masha-Allah

  • @Dawar-fk8hi
    @Dawar-fk8hi Год назад

    Bilkul such mashalah lagy rho

  • @abusaadraza7782
    @abusaadraza7782 Год назад

    ❤❤❤❤ماشاءاللّٰه

  • @hiddenthingsintheworld4642
    @hiddenthingsintheworld4642 2 года назад +5

    شیر اہلسنت زندہ باد

  • @syedshahbazbokhari4158
    @syedshahbazbokhari4158 2 года назад +1

    Very well explained

  • @talibattari837
    @talibattari837 2 года назад +17

    ہے کوئی مرزاءی جو ہمارے مفتی صاحب کا مقابلہ کرے

    • @syedazharmeer1715
      @syedazharmeer1715 2 года назад

      koi saani nh bhai mufti sahab Awla hazrat ki talwar hen koi khara hoga tw ilm se kaat kr rkh denge jis trha mirza k naak me nakeel daal kr rkhi hei hazrat ne

    • @syedazharmeer1715
      @syedazharmeer1715 2 года назад

      koi saani nh bhai mufti sahab Awla hazrat ki talwar hen koi khara hoga tw ilm se kaat kr rkh denge jis trha mirza k naak me nakeel daal kr rkhi hei hazrat ne

    • @yunushanfi1297
      @yunushanfi1297 2 года назад

      جزاک اللہ

    • @irfanhakani4801
      @irfanhakani4801 2 года назад +1

      G bilkul engineer mohammad ali marza
      #muslim

    • @talibattari837
      @talibattari837 2 года назад +1

      حماد چیمہ جیسے شخص نے بھی مفتی راشد محمود کے بارے میں اچھی رائے دی ہے

  • @liyaqatali4195
    @liyaqatali4195 2 года назад +1

    Very very nice.

  • @mohammedzaheer6372
    @mohammedzaheer6372 5 месяцев назад

    ماشاء االلہ

  • @aburazatv7801
    @aburazatv7801 2 года назад +1

    Alhamdulillah

  • @hiddenthingsintheworld4642
    @hiddenthingsintheworld4642 2 года назад +4

    محدث دیکھنا ہے تو مفتی صاحب کو دیکھو

  • @UstadKhan-h3m
    @UstadKhan-h3m 11 месяцев назад

    مسلک اعلى حضرت سلامت رہے

  • @MystiHorrorFacts
    @MystiHorrorFacts 9 месяцев назад +3

    Sunan Abi Dawud 756
    Kyu app weak (da'if) hadith bta rahe ho.
    Sahih hadith btaye ?

  • @waseemahmed1362
    @waseemahmed1362 2 года назад +3

    Mene apni Zindagi me ap jesa samjhane wala nhi dekha mufti sahab or jehlmi jesa beghrat nhi dekha

  • @musabahmed9328
    @musabahmed9328 Год назад +2

    Firqaparaston ko ek mahaan firqaparast mufti ne khush kr diya ,, Adhoori Aur zaeef Hadees suna kr,,, poori sunaatey tow usme Rafeden ka bhee zikr he,,!!!???

    • @Hangrygamer_95
      @Hangrygamer_95 7 месяцев назад

      Jab Tum jese logon ki aqal per perda per jaye to samajne ki slagiyat khatam hojati he

  • @mohammdhanifker6790
    @mohammdhanifker6790 2 года назад +4

    💖💖💖💖

  • @sabirrazaislamic
    @sabirrazaislamic 2 года назад +1

    کمال استاجی چس آ گئی ہے

  • @KAIFKHA1N
    @KAIFKHA1N 9 месяцев назад

    Sunan nisai 890
    أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامٍ، ح وَأَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، - وَاللَّفْظُ لَهُ - عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا ‏.‏
    The Prophet (ﷺ) forbade praying with one's hands on one's waist.

  • @Sufiyan-Ansari
    @Sufiyan-Ansari 2 года назад +4

    💖🌹

  • @mohsanshehzad6694
    @mohsanshehzad6694 2 года назад +3

    gooooooooooooooooooooooooooooooooooood

  • @raonomi1655
    @raonomi1655 Год назад +1

    ❤❤❤

  • @vkhatri2008
    @vkhatri2008 Год назад +1

    sunan nisai 890 wail bin huzar wali hadith aadhi bayan ki usse to rafa e dain bhi sabit hota hai ............

    • @birdshouse3960
      @birdshouse3960 9 месяцев назад

      Puri byan kry gy to rafa yadain krny par Jaye gy na .adi bat lety Han.jo ulma e yahood krty thy.kitab ki adi bat ko mnty thy adi ko ne

  • @DefineIslam
    @DefineIslam Год назад

    اسے کہتے ہیں تحقیق اور یہ ہوتا ہے محقق
    ما شاء اللہ

  • @Kyahh-b5p
    @Kyahh-b5p 10 месяцев назад

    Ahle sunnat ahle Jannat ahle haq♥️♥️♥️♥️

  • @Mohammadfaiyaz-ro7me
    @Mohammadfaiyaz-ro7me 5 месяцев назад

    जमात के साथ नमाज पढ़ते समय अगर हाथ नाफ के नीचे रखने की कोशिश करने से साथ में नमाज पढ़ने वाले को कुहनी नहीं लगता और ऊपर बांधने से जमात से अगल बगल पढ़ने वाले को कुहनी लगता है इसलिए मे नाफ के नीचे बांधता हूं

  • @mohsanshehzad6694
    @mohsanshehzad6694 2 года назад +3

    🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @MdAnish-eq4cl
    @MdAnish-eq4cl 2 месяца назад

    Last wali reference Konse book se thi??

  • @inayatlakhara2969
    @inayatlakhara2969 21 день назад

    Ferko ki dukaan band the damage has been done❤
    Tum log ollma y so Ho
    Andhon mein kana Raja yah wali baat hai is movie ke samne samne Jo vahan baithi hai usko Saif Ali se aur adhuri had se bhi suna do to bhi bechare pakad nahin paate kyunki unhen bhi nahin hai kya Karen😅

  • @mujtabaansari224
    @mujtabaansari224 8 месяцев назад

    Par Sunan Nisai 890 jisme Ap hanth badhne ka hukum dikha rhe h usme aage v toh dekhe usme toh Raful yadien v Kiya hai ruku me jaane se pehle or ruku se uthne k bd

  • @GFXdotcom
    @GFXdotcom 2 года назад +2

    sahih bukhari 896. is hadith main hath bhandny ke ilawa bhi kuch likha h jis pr ammal nhi kia jata. hadith main likha h ke nabi a.s ruku main jany sy pehlay apny dono hath buland krty or ruku sy khary hony k bad dono hath buland krty.

    • @thereal...9588
      @thereal...9588 2 года назад

      Aur Sahi Muslim Me Ye Bhi Likha Hai اسكنوا في الصلاة Is Liye Ham Hath Buland Nhi Karte
      Mai bahas me nhi jata, aap ko tafseel sunni ho to is hawale me Mufti Rashid Sb & Digar Olama e Ahl-e-Sunnat Kay bayanaat sun & padh sakte hai...
      Ab mai reply nhi karonga, aap tafseel wahi se dekh le Jo mai bataya....

    • @Yunus.M
      @Yunus.M 2 года назад +2

      Iska jawab nahi inke pass 🤦ghuma fhira ke apne matlab ki baat

    • @abdullahaftab5183
      @abdullahaftab5183 2 года назад

      Naam Rakh lenay sy koi ahl e Sunnat ni ho jata. Huzoor (S.A.W) ki har Sunnat par amal Karna parta hai. Amal na bhi kren lekin jhoot bol k UN sunnaton ka radd nahi Karna chahye.

  • @IrfanKhan-tn5hz
    @IrfanKhan-tn5hz 7 месяцев назад

    Mufti sb ap logo ki kahanian bht achi hoti hen to plz ap wohi kam kren ya phir wahabion ko galian dene wala kam quran ur hadees se kia kam ap logo ka

  • @hafizmuhammadjaved8892
    @hafizmuhammadjaved8892 Год назад

    حضرت ابوحازم بن دینار سے مروی ہے کہ کچھ آدمی حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے ۔ دراصل ان کا اختلاف ہو گیا تھا کہ منبر کس لکڑی سے بنا تھا ؟ تو انھوں نے ان سے اس بارے میں پوچھا ۔ آپ نے فرمایا : اللہ کی قسم ! میں خوب جانتا ہوں کہ منبر نبوی کس لکڑی سے بنا تھا ۔ میں نے اسے اسی دن دیکھا تھا جس دن وہ پہلی مرتبہ رکھا گیا تھا اور جب پہلی دفعہ رسول اللہ ﷺ اس پر بیٹھے تھے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فلاں عورت کو ، جس کا سہل نے نام لیا تھا ، پیغام بھیجا :’’ اپنے بڑھئی غلام سے کہہ کہ وہ میرے لیے منبر تیار کرے تاکہ میں جب لوگوں سے بات چیت کروں تو اس پر بیٹھا کروں ۔‘‘ اس عورت نے غلام کو حکم دیا تو اس نے مقام غابہ کے جھاؤ کے درخت سے منبر تیار کیا ، پھر اسے وہ لے کر ( اس عورت کے پاس ) آیا تو اس عورت نے اسے رسول اللہ ﷺ کے پاس بھیج دیا ۔ آپ نے حکم دیا تو اسے اس جگہ رکھ دیا گیا ، پھر میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ، آپ اس پر چڑھے اور نماز شروع کی ، آپ نے منبر ہی پر تکبیر تحریمہ کہی ، منبر ہی پر رکوع کیا ، پھر پچھلے پاؤں نیچے اترے اور منبر ہی سے متصل ہو کر سجدہ کیا ، پھر دوبارہ منبر پر چڑھ گئے ۔ جب فارغ ہوئے تو لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا :’’ اے لوگو ! میں نے یہ اس لیے کیا ہے تاکہ تم میری اقتدا کر سکو اور میری نماز ( کا طریقہ ) سیکھ لو ۔‘‘
    Sunan Nasai#740
    کتاب: مسجدوں سے متعلق احکام و مسائل
    Status: صحیح
    ab joth pkra jata hai Mufti sahib 740 number hadees pesh e khidmat hai janab k or sab achy se read kr lo

  • @Podcast-bites01
    @Podcast-bites01 2 года назад +2

    9:43 sunnai abbudaud hadeesh no 756 zaif dikha raha hai mufti shab jis ko faith na ho to sunnai abbudaud khol ker dekh lai

    • @BhatUbaid01
      @BhatUbaid01 2 года назад

      Bhai tune islam 360 mai dekha hoga ahle hadees ki app hai zaeef dikhaye ghi

  • @waseemahmed1362
    @waseemahmed1362 2 года назад +1

    Sher e allah hazrat shamsher e ahle sunnat

  • @naatmerizindagihy
    @naatmerizindagihy Год назад

    Imam Abu Hanifa sa sai sanad sa Baghair RAFUL YADAAin k nimaz sabit kr skty hn ap Rashid SB?

  • @Podcast-bites01
    @Podcast-bites01 2 года назад +2

    Bulki naaf sai upper Hath badhnai ka tarika sunnai abbudaud 758 sahi hadeesh when sunnai abbudaud kai 756 number hadeesh zaif hai bhaio

  • @kamranroonjhakamranroonjha4063

    سلام. جناب اگر مفتی صاحب کے لیکچر ز کی Pdf کی کوئ ترکیب کریں تو مواد لینا آسان ہو جائے گا

  • @haseebkhan3307
    @haseebkhan3307 28 дней назад

    Rashid sahab Arbi me hath ko
    Urdu me( Hath se le ker kandhon tak kehty hain.)

  • @maaly3235
    @maaly3235 2 года назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @KabirKhan-mu3up
    @KabirKhan-mu3up Год назад

    Mufti Sahab se 1 sawaal hai Aksar aajkal ke gairmukallid Salafi Wahabi.... Kehte hain
    Sajde me jaate waqt pehle hath rakhe uske baad me ghuthne ??? Iss pr 1 video banayiye

  • @dawahtorealislam
    @dawahtorealislam 2 года назад +4

    Shurul of the century zaeef ahadees ka Sahara

  • @sardarkhan4346
    @sardarkhan4346 Год назад

    #engineermuhammadalimirza

    • @faiz_jr
      @faiz_jr Год назад

      Tumhare mufti ne daif hadis quote kiya hai 😂

  • @panikabulbula
    @panikabulbula 9 месяцев назад

    Mtlb imam abu haneefa apna tareeka nikal lete thy hadees k muqabila main..... Wah

  • @Fluffy_Thorn
    @Fluffy_Thorn 4 месяца назад

    Nasia ki 890 me raf ul yadein bhi ata hai wo kyu nahi krte

  • @mushtaqsayyed566
    @mushtaqsayyed566 2 года назад +1

    Sir ahadis numbar de

  • @merajkamal4177
    @merajkamal4177 Месяц назад

    فقہ حنفی میں لکھا لکھا ہیکہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے والی حدیث ضعیف ہے اور سینے پر ہاتھ باندھنے کی حدیث قوی ہے

  • @abdullahgaming6579
    @abdullahgaming6579 3 дня назад

    Mulla G Sunan Nisa 890 number hadess ma rafuldian ka bhi zikar h😂 wu bhi bayan karaeee

  • @naatmerizindagihy
    @naatmerizindagihy Год назад

    Quran o Sunat sa Nimaz ka Tarika srf Ahley Hadees follow kr rhy hn. Aj ka brelvi tunni h sunni ni.

  • @dogasb7349
    @dogasb7349 Год назад

    معذرت کے ساتھ اب مولویوں کو کیوں یاد آ رہا ہے شوشل میڈیا پہ یہ سب باتیں بتانے کی

  • @rajawaseemhamad8617
    @rajawaseemhamad8617 2 года назад +1

    Abu dawood 756 wali hadees zaeef hai.

  • @KAIFKHA1N
    @KAIFKHA1N 9 месяцев назад

    Hazrat ali Vali hadees hai hi nhi 1198 par

  • @MuhammadBilal-kd2jp
    @MuhammadBilal-kd2jp 8 месяцев назад

    قاری صاحب پوری حدیث پرھو یہ رفع الیدین والی حدیث ہے

  • @mdshahzad5117
    @mdshahzad5117 2 года назад

    Mufti sahab ap ne jo tirmiji 252 wali hadis bayan ki fir maine ja ke check Kiya to apki baat 180 digree nikli 🌚
    Ap wrong number h 😊❤️

  • @abdullahaftab5183
    @abdullahaftab5183 2 года назад

    Kaff, Kalai sy cooper walay hissay ko kehtay hain. Bilkul ulti baat batatay hain aap. Mufti Sahab!

  • @adnanarif1214
    @adnanarif1214 2 года назад

    Yar joth boli ja rha h mufti Rashid ap log keh rhy Ho sar fakhr sy buland kiya

  • @Yunus.M
    @Yunus.M 2 года назад +1

    Zira kisko kahte hy kalai kise kaite hy a bhi nahi malum apko😂😂

  • @umartricks5467
    @umartricks5467 Месяц назад

    756 zaeef ha

  • @ranazafar65
    @ranazafar65 Год назад +1

    Jhotoun pay ALLAH ki lanat

  • @nsesaimgaming1032
    @nsesaimgaming1032 Год назад

    sawal gandam jwab channa 😂😂😂bhai ne swaal pucha k hath kaha bandny h or ye molana sab bat ko guma k hath uper nichy rakhny ka e bta rhe😂

  • @tariqaziz-nn9wd
    @tariqaziz-nn9wd 2 года назад +1

    مفتی صاحب نے دایاں بایاں کے اوپر پر ھی وقت لگا دیا

  • @mushtaqsayyed566
    @mushtaqsayyed566 2 года назад +1

    App frod kare ho ahdis numbar de ali mirza ke jesa jesa ali bhai ayat ahadi s ka nubar deta he aap ko mote ati he chisti rasululah ke dore he aap ki mane kya jab bache the tab wo kahe iman chak karne ko jab app balki jawani me ho tab bolte ho ye kalma pedhya hi nahi geya

  • @MdShahabuddin-wq3rh
    @MdShahabuddin-wq3rh 2 месяца назад

    Abu Dawood 756 zaeef hai

  • @bilalray1456
    @bilalray1456 8 месяцев назад

    Muslim ki 896 nmbr hadees mein agy rafaudin ka bhi zikr hai wo nhi batya