مفتی راشد محمود رضوی صاحب دیگر علوم کے ساتھ علم حدیث میں بھی کافی حد تک مہارت رکھتے ہیں ایسے ہیں ہمارے بزرگ اللہ آپکا سایہ عوام اہل سنت پر تا دیر سلامت رکھے آمین
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ماشاءاللہ، آپ بہت بہترین انداز میں سمجھا رہے ہیں۔ محترم مفتی صاحب، میری گزارش ہے کہ آپ یوٹیوب پر بھی لائیو آیا کریں۔ اس کا بہت فائدہ ہوگا، اور بہت سے بچے آپ کے سیشنز میں شامل ہو کر اپنے سوالات کے جوابات حاصل کر سکیں گے۔
جس تیزی سے اس بندے نے شکوک و شبہات کی مشین چلائی ہوئی تھی اپ کا اسے رگڑا لگانا بہت ضروری تھا اور ایسا ہی ہوا اور ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اپ کا جواب سن کر بہت اچھا لگا
@nadeemahmed4092 بھائی ہم بھی حب رسول میں آکر ان کتابی کتابی پروپیگنڈے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کتاب کھول کر ہر یو ٹیوبر کی تصدیق کر سکے۔
@@azharjawaid104 وقت تو نہیں ہے بات تو آپ کی درست ہے ، میں یہ ہی عرض کر رہا ہو ، ہمارے علماء حق نے شک کے لئے کوئی جگہ نہیں چھوڑی ، بس اتنا کرنا ہے کہ ان دامن کو مضبوطی سے تھام کر رکھنا ہے
@@nadeemahmed4092 آپ سے متفق ہوں لیکن میں اپنے لئےپھر بھی آج کے دور میں ہر کہنے والے کی اپنے یا غیر کو اصلی کتب سے اور فریق مخالف کی کتب سے تصدیق کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم واہ مفتی صاحب واہ کمال کر دیا آپ نے سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے اللّٰہھم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ آمین ثم آمین یارب العالمین
@@SahilSameerAdam Your Father? Ok Leave It, Just tell you father exmuslim that he should reply my emails 🤣 Ooho I think he's doesn't got guts to answer
Allah aapko apni hifazat aur amaan mein rakhe. MashaAllah, aap bohot behtareen tareeke se samjha rahe hain. Mufti Sahab, meri guzarish hai ki aap RUclips par bhi live aaya karein. Iska bohot faida hoga, aur bohot saare bachche aapke sessions join karke apne sawaalat ke jawabaat hasil kar sakenge.
@@Saqibkriazپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟

امیر المجاھدین مجدد دین و ملت شیخ القرآن والحدیث والتفسیر ولی کامل عاشق رسول فنا فی خاتم النبیین استاذ العلماء امام برحق حضرت علامہ مولانا الحافظ الشاہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّہ علیہ اور تمام علماء حق پہ لاکھوں سلام 😘
@@TechHeroGadgetkisi aalim k naam k sath lakhon alqaabat bhi lga diye jaye phir bhi wo kisi sahabi k brabar nhi hoskta. Bara hona to duur ki baat hai.
May Allah keep you in His protection and care. MashaAllah, you are explaining everything in an excellent manner. Respected Mufti Sahab, I humbly request you to start live sessions on RUclips as well. It will be highly beneficial, and many students can join your sessions to get answers to their questions.
السلام علیکم ربجعلنیی پڑھ سکتے ہیں لیکن بہتر وہ دعائیں ہی ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی ہیں لحاظ زد نا کریں مسنون دعائیں پڑھنا شروع کر دیں باقی جو ربجعلنیی بھی پڑھ لیتا ہے نماز ان شاءاللہ اس کی بھی ہو جائے گی
@@Saqibkriazپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم. الحمد لله رب المصطفى صلى الله عليه وعلى آله وصحبه وسلم
مفتی صاحب افضل عمل کو اختیار کریں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیا اور جو عمل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اسکی ترویج کریں محبت کا تقاضا بھی ہے- سچا محب نبی کریم کی ہر وہ بات کو ترجیح دیتا ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیا اسکے علاوہ کوئی بھی عمل اس درجے کا نہیں ہوتا ۔ اب جتنی آ پکو محبت شدید ہو اتنا آ پ اپنی عقل کو کم استعمال کریں گے اور پیروی پر زور زیادہ دینگے
Alhamdulillah, I Am Sunni ❤ I Am Hanfi 💚💚 I Am Brelvi 💖💖💖 Allah Isi Par Zinda Rakhy, Isi Par Mout Ata Kary ❤❤♥ Main Wo Sunni Hon Jameel E Qadri Marny K Baad, Mera laaasha bhi kahyga, Assalat o Wassalam 💕💕💕 Ya Allah Madad ❤ Ya RasooL Allah Karam 💚 Ya Ghous e Azam DastGeer ❣ Qadriii Aaastaaana Salamat Rahy ❣❤ Mustafa Ka Gharaana Salamat Rahy ❣❤ MASLAK E ALA HAZRAT SALAMAT RAHY 💯💯💯
@@Saqibkriazپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟
اللہ پاک علماء کرام حق کا سائیہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین ثم امین تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ❤❤❤❤
Masha Allah doa hai Allah Pak Apne Habib SAWW ke Sadqay hamain Hidayat Atta Farmaay, Aameen. Muftyan e Ahle Sunnat Wal Jamat (Barelvi) Zindabad. Her Dam Kaho Ya Rasool (SAWW)
@@Saqibkriazپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قبلہ مفتی صاحب دور حاضر میں اپ کا وجود کسی نعمت سے کم نہیں ہے جب بھی سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے یہ کوئی بھی شک پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اللہ کریم اپ کے ذریعے سے ان کی سرکوبی فرماتا ہے اور ہمیں شکوک و شبہات سے نجات دلاتا ہے اللہ پاک اپ کے علم و عمل میں عمر میں برکتیں عطا فرمائے امین
اہل حق اہل سنت والجماعت حنفی بریلوی پر لاکھوں رحمتیں نازل ہوں آمین
حضرتِ اقدس علامہ مولانا مناظرِ اہلِ سنت وَ جماعت مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤️💚💜
مفتی راشد محمود رضوی صاحب دیگر علوم کے ساتھ علم حدیث میں بھی کافی حد تک مہارت رکھتے ہیں ایسے ہیں ہمارے بزرگ اللہ آپکا سایہ عوام اہل سنت پر تا دیر سلامت رکھے آمین
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ کو حاسدین کے حسد شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے
Ameen
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ماشاءاللہ، آپ بہت بہترین انداز میں سمجھا رہے ہیں۔
محترم مفتی صاحب، میری گزارش ہے کہ آپ یوٹیوب پر بھی لائیو آیا کریں۔ اس کا بہت فائدہ ہوگا، اور بہت سے بچے آپ کے سیشنز میں شامل ہو کر اپنے سوالات کے جوابات حاصل کر سکیں گے۔
مفتی صاحب کی بہت سی مصروفیات بھی ہوتی ہیں جناب
متفق
جس تیزی سے اس بندے نے شکوک و شبہات کی مشین چلائی ہوئی تھی اپ کا اسے رگڑا لگانا بہت ضروری تھا اور ایسا ہی ہوا اور ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اپ کا جواب سن کر بہت اچھا لگا
شکر ہے ہمارے دل سے شک نکل گیا۔
علماء اہل سنت کا دامن تھاما ہے ،
تو شک کس بات کا ہے ،
@nadeemahmed4092
بھائی ہم بھی حب رسول میں آکر ان کتابی کتابی پروپیگنڈے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کتاب کھول کر ہر یو ٹیوبر کی تصدیق کر سکے۔
@@azharjawaid104 وقت تو نہیں ہے بات تو آپ کی درست ہے ،
میں یہ ہی عرض کر رہا ہو ،
ہمارے علماء حق نے شک کے لئے کوئی جگہ نہیں چھوڑی ،
بس اتنا کرنا ہے کہ ان دامن کو مضبوطی سے تھام کر رکھنا ہے
درست فرمایا ❤@@nadeemahmed4092
@@nadeemahmed4092
آپ سے متفق ہوں لیکن میں اپنے لئےپھر بھی آج کے دور میں ہر کہنے والے کی اپنے یا غیر کو اصلی کتب سے اور فریق مخالف کی کتب سے تصدیق کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم واہ مفتی صاحب واہ کمال کر دیا آپ نے سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے اللّٰہھم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ آمین ثم آمین یارب العالمین
Is say wo Dua to sabit naii hoii bal k yeh sabit huva k AP koii bhi Dua parh saktay Hain 😂
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین ❤
ماشاءالله الله تعالیٰ مفتی محمد راشد صاحب علم اور عمل میں مزید اضافہ فرمائیں آمین❤❤❤❤
Mujhe ummid thi mufti sahb yhi jawab dengey alhamdulillah ❤️
Exmuslim Sahil
@@SahilSameerAdamسبحان الله واہ واہ واہ واہ واہ کیا ہی نرالی شان ہے دین اسلام کی
@@SahilSameerAdam Your Father?
Ok Leave It, Just tell you father exmuslim that he should reply my emails 🤣
Ooho I think he's doesn't got guts to answer
الحمدو للہ ہمیں اپنے مسلک اہلِ سنت بریلوی جماعت پر اظمنان ہے
Allah aapko apni hifazat aur amaan mein rakhe. MashaAllah, aap bohot behtareen tareeke se samjha rahe hain.
Mufti Sahab, meri guzarish hai ki aap RUclips par bhi live aaya karein. Iska bohot faida hoga, aur bohot saare bachche aapke sessions join karke apne sawaalat ke jawabaat hasil kar sakenge.
ماشاءاللہ الکریم بہت خوب زبردست مفتی صاحب ❤
Ex hindu movements zindabab 💕💕💕💯✌️✌️✌️
@@Saqibkriazپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟
زندہ باد مفتی صاحب ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نظر آ رہے ہیں اس جیکٹ اور کپڑے میں 😍😍😍
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو برکتیں عطاء فرمائے سید تبسم گیلانی
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
Ex hindu movements zindabab 💕💕💕💯✌️✌️✌️
@@Saqibkriazپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقے سے جواب دیا ۔
❤🎉
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب
مفتی صاحب اللہ تعالی اپ کو عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے تاکہ اپ سے ہم زیادہ سے زیادہ مستفیض ہوتے رہیں امین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
جزاک اللہ خیراً کثیرا حضرت 💝
ماشاءاللہ الکریم
مفتی صاحب زندہ باد
جناب حضرت صاحب اپ کا بہت شکریہ ان حضرات نے اور بھی بہت ساری باتیں غلط کی ہیں اس کا جواب بھی ضرور دیں
Ex hindu movements zindabab 💕💕💕💯✌️✌️✌️
@@Saqibkriazپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟
ماشاء اللّٰهُ مفتی صاحب سلامت رہیں ❤️🌹🥰
امیر المجاھدین مجدد دین و ملت شیخ القرآن والحدیث والتفسیر ولی کامل عاشق رسول فنا فی خاتم النبیین استاذ العلماء امام برحق حضرت علامہ مولانا الحافظ الشاہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّہ علیہ اور تمام علماء حق پہ لاکھوں سلام 😘
سبحان اللہ ماشااللہ ❤
Bilkul ❤ g
Zalimo kisi sihabi k naam k sath itny lamby lamby alqabat kiu nhi lagaty ho. Tumhary 2 number babay Sahaba sy bary hain?
@@TechHeroGadgetkisi aalim k naam k sath lakhon alqaabat bhi lga diye jaye phir bhi wo kisi sahabi k brabar nhi hoskta.
Bara hona to duur ki baat hai.
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ رب العالمین اپ کی حفاظت فرمائے آمین
جزاکم اللہ خیرا احسنا الخیر
May Allah keep you in His protection and care. MashaAllah, you are explaining everything in an excellent manner.
Respected Mufti Sahab, I humbly request you to start live sessions on RUclips as well. It will be highly beneficial, and many students can join your sessions to get answers to their questions.
السلام علیکم ربجعلنیی پڑھ سکتے ہیں لیکن بہتر وہ دعائیں ہی ہیں
جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی ہیں
لحاظ زد نا کریں مسنون دعائیں پڑھنا شروع کر دیں
باقی جو ربجعلنیی بھی پڑھ لیتا ہے نماز ان شاءاللہ اس کی بھی ہو جائے گی
@@MuhammadHussain-nq9pc
براہ کرم مسنون دعائیں بتا دیں
یعنی مسلمان صدیوں سے ادھورے دین پر عمل کر رھے تھے پھر اچانک ہمسایوں کی غلطی کے نتیجے میں مرزا پیدا ہو گیا پورا دین امت کو بتانے کے لیے 😂😂😂😂😂
Ex hindu movements zindabab 💕💕💕💯✌️✌️✌️
کیا واٹ لگائی ہے 😂
@@Saqibkriazپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟
😂😂😂
MashaAllah mufti Rashid Mahmood Rizvi Zidabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
اللھم ربنا اتنا فی دنیا حسنہ و فی الآخر تہ حسنہ و قنا عذاب النار۔
یہ دعا ھم بچپن سے پڑھ رھےھیں۔
دیکھی نہ گئی تجھ سے اندھرے کی سرکشی ۔۔۔۔۔پھر بن کے آفتاب نکلنا پڑا تجھے ❤❤❤
MashaAllah mashaAllah mufti sb❤❤
علمائے حق علمائے اہل سنت و جماعت بریلوی مسلک ❤️✌️✌️🥰
ماشاء اللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mufti Sahib
Allah ap k ilm-o-amal main mazeed barkatain ata farmay
Masha ALLAH
Mufti Saab... Apko sun k dil khush ho jata ha
اللہ تعالیٰ آپ جیسے لوگوں پر اپنا خاص فضل و کرم عطا فرمائے
ماشاءاللہماشاءاللہ مفتی صاحب زندہ باد
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم. الحمد لله رب المصطفى صلى الله عليه وعلى آله وصحبه وسلم
جزاک الله خیرا۔۔۔الله ﷻ عمر دراز کرے
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه خیرا
حافظ ابن حجر نے بہت سی ایسی دعائیں نقل کی ہیں جو صحابہ تشہد کے بعد پڑھا کرتے تھے۔۔۔۔
Lajawab Tehqeeq. Allah mazeed barkat dy.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّہ بےشک حق فرمایا ❤❤❤❤❤❤
Mirza ko jisne patta dala…. mufti Rashid Lahore wala❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب ۔۔۔ تمام اشکالات دور ہو گئے۔ اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھیں۔ آمین
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب سلامت رہو ❤❤
❤ ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد
مفتی صاحب افضل عمل کو اختیار کریں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیا اور جو عمل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اسکی ترویج کریں محبت کا تقاضا بھی ہے- سچا محب نبی کریم کی ہر وہ بات کو ترجیح دیتا ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیا اسکے علاوہ کوئی بھی عمل اس درجے کا نہیں ہوتا ۔ اب جتنی آ پکو محبت شدید ہو اتنا آ پ اپنی عقل کو کم استعمال کریں گے اور پیروی پر زور زیادہ دینگے
Mashallah boht khoob ❤❤❤❤❤
ما شاء اللہ میں تو حیران ہوں کہ کمینٹس کرنے والے بھی بہت خوش ہیں جبکہ اپ نے جس کتاب کا حوالہ دیا اس میں یہ دعا ہے ہی نہیں اور باقی دعائیں ہیں
Mashallah bohot khoobsurat bayan mufti sahab ❤❤❤❤❤
Alhamdulillah,
I Am Sunni ❤
I Am Hanfi 💚💚
I Am Brelvi 💖💖💖
Allah Isi Par Zinda Rakhy, Isi Par Mout Ata Kary ❤❤♥
Main Wo Sunni Hon Jameel E Qadri Marny K Baad,
Mera laaasha bhi kahyga, Assalat o Wassalam 💕💕💕
Ya Allah Madad ❤
Ya RasooL Allah Karam 💚
Ya Ghous e Azam DastGeer ❣
Qadriii Aaastaaana Salamat Rahy ❣❤
Mustafa Ka Gharaana Salamat Rahy ❣❤
MASLAK E ALA HAZRAT SALAMAT RAHY 💯💯💯
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on RUclips channel
@@SahilSameerAdamالحمد للّٰہ ہم مسلمان تمہاری طرح لاوارث نہیں۔ ہمیں علمائے اہلسنت والجماعت ہی کافی ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالٰی مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼
کمال کردیا مفتی صاحب ❤❤❤
مفتی صاحب اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
Ex hindu movements zindabab ❤❤❤💯✌️✌️✌️
@@Saqibkriazپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟
Mufti saheb aap ki qerat bahut achi hai mashaallah dil khus ho jata hai
Mashallah bohat khob🌹 mufti Sahib kamal❤ Allah pak ap ko salamt rakhya Ameen soma Ameen❤i love❤ mufti Sahib❤
شکریہ جیو قبلہ مفتی صاحب❤❤
MashaAllah subhan Allah mufti Rashid Mahmood Rizvi Zidabad
MashaAllah subhanAllah❤❤❤
Masha Allah mufti sb Allah pak ap ko Salamat rakhy ameen
Allah ta'ala mufti sahib ko slamat rakhay. Aameen
❤❤❤❤ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه❤❤❤❤
Ulama E Haq Zindabad ❤
shukria mufti sb plumber ki chirtrol k liay wahabi becharun ko bnda kya kahy
Mashallah beshak ❤❤❤ Allah Pak aapko salamat rakhe aamin
جزاک اللّٰہ الخیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ
اللہ پاک علماء کرام حق کا سائیہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین ثم امین
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ❤❤❤❤
جزاک اللہ مفتی صاحب
مفتی صاحب ماشاءاللہ میری بھڑی حواہش ہے کہ کاش یے لوٹے ایک بار آپ کے سامنے بیٹھ جائیں پھر کبھی یہ ٹی وی پر نہیں آئیں گے
Bhai inki itni owqaat he nahi ke mufti rashid mehmood saheb ke samnay baith ke daleel ke saath baat kar sakein
Masha Allah doa hai Allah Pak Apne Habib SAWW ke Sadqay hamain Hidayat Atta Farmaay, Aameen. Muftyan e Ahle Sunnat Wal Jamat (Barelvi) Zindabad. Her Dam Kaho Ya Rasool (SAWW)
مفتی راشَد محمود رضوی صاحب زِندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ex hindu movements zindabab ❤❤❤💯✌️✌️✌️
@@Saqibkriazپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟
Allah pak Mufti Sahib ko Salamt rakhe
Masha Allah❤❤❤❤❤
Ma sha Allah Bahut Umdah Jawab Hazrat
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قبلہ مفتی صاحب دور حاضر میں اپ کا وجود کسی نعمت سے کم نہیں ہے جب بھی سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے یہ کوئی بھی شک پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اللہ کریم اپ کے ذریعے سے ان کی سرکوبی فرماتا ہے اور ہمیں شکوک و شبہات سے نجات دلاتا ہے اللہ پاک اپ کے علم و عمل میں عمر میں برکتیں عطا فرمائے امین
ماشاءاللہ کمال حضور ❤❤
Love you ❤ my beloved scholar 💕
مفتی صاحب میرے اور میرے والدین کے لیے مغفرت کی دعا فرما دیں
Proud to be a sunni ❤️💯
چراغ اہل سنت ❤ الحمدللہ
جزاک اللہ خیرا
Salamt rahein mufti saab...
Allah pak salamat rakhay ameen
Masha Allah subhan allah allah aap ko salamat rakhe
Mein pehle Barelvi tha ,Phir Deobandi hua ,Lkn Alhamdulillah mein phir se Muslim hogaya.❤
ما شا ﷲ♥️ ما شاء ﷲ💞💞💞
Refrence Kay saat baat aap krte ho bohot aacha lagta hai
MA SHA ALLAH good mufti sb
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے مفتی صاحب
Mashallah bht khob hzrt sahb Allah zndgi daraz kra
ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤️❤️❤️❤️❤️
Mashallah 💕💕💕💕
Thanhs for giving good information
🌹❤️MASHAH ALLAH SUBHAAN ALLAH JAZAK ALLAH MUFTI SAHAB❤️🌹
Masha Allah g ❤❤❤❤❤❤❤❤❤