السلام علیکم ہاشم محمود صاحب پیارے بھائی ویڈیو میں لائٹنگ کم ارہی ہے لائٹ اگر زیادہ ہو گئی تو بہت زیادہ اچھا لگے گا اور کبوتر کو بیٹھنے میں اسانی ہوگی❤ انشاء اللہ ہاشم بھائی تیاری کی تو اپ ضرور انشاءاللہ چیمپئن بنو گے❤ ہاشم بھائی میرا بہت زیادہ ارمان ہے کہ اپ چیمپئن بنے کیونکہ اپ نے بہت ٹائم کبوتر کو دیا ہے اور بہت زیادہ پیار کرتے ہو کبوتر کو تو اسی لئے ہاشم بھائی اپ کا چیمپئن بننا اچھا لگتا ہے اور ہاشم بھائی اپ کا حق بھی بنتا ہے❤ ہاشم بھائی اپ جتنا کبوتر پے خرچہ کرتے ہیں اتنا خرچہ کوئی نہیں کھاتا اور اپ جتنا کبوتر کا کیئر کرتا ہے تو پورے پاکستان میں کوئی اتنا کیئر نہیں کرتا اپ جو کبوتر کی جتنی خدمت کرتے ہیں❤ اللہ تعالی تبارک تمھیں اچھی صحت اور لمبی عمر دے اور اللہ تعالی تبارک تمھیں ضرور کامیاب کرے گا انشاء اللہ❤ میرا اللہ چاہے تو ایک دن تم ضرور چیمپئن بنو گے❤ ہاشم بھائی میں اپ کا چینل تب سے دیکھ رہا ہوں جب سے اپ نے نئی چینل کھولا تھا نئی ویڈیو بنائی تھی اس دن سے دیکھ رہا ہوں اب تو ہر کبوتر والا اپنا چینل بناتا ہے پر میں اپ کو تب سے جانتا ہوں جب سے اپ نے پہلے ویڈیو بنائے تھے اور بہت شوق سے میں دیکھ رہا ہوں اپ کی ویڈیو اور اپ سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے کبوتر بازی میں میں اپ کو اپنا استاد مانتا ہوں اپ کو جیتنے کبوتر کے بارے میں نالج ہے اتنا کسی کو بھی نہیں ہے❤❤❤ انشاء اللہ ہاشم محمود صاحب کی چھت غرور چیمپئن بنے گی
ہاشم بھائی اپ ہم سے بہتر سمجھتے ہیں پر اپ کیا طریقہ مجھے عجیب لگا❤ میرے خیال پے مجھے تو ایسے لگا کہ تم جان بوجھ کر کبوتر ضائع کر رہے ہو❤ ناگن کر کبوتر چھوڑے ہیں اور پہلے دن پر اسے ان کو اڑا رہے ہو مجھے عجیب لگ رہا ہے استاد جی😢 ہاشم محمود صاحب اپ ہم سے بہتر سمجھتے ہیں اپ کا طریقہ میرے سمجھ سے باہر ہے😢 ٹنڈے دن ہے اور دن زیادہ لگ رہی ہے ان موسم میں تو دن میں بھی کبوتر ضائع ہو جاتے ہیں وہ بھی پکے کبوتر کم از کم 15 دن یہ اوپر نیچے ہو رہے تھے تو پھر بھی کوئی بات تھی ان کی انکھیں لائٹ کے ساتھ عادی ہو جاتی😢 پر ہاشم بھائی اپ کے اپنی چھت ہے اور اپنی کبوتر ہے اپ ہم سے بہتر سمجھتے ہیں اگر کمنٹ میں کوئی ایسی بات ہوئی تو اس کا معذرت مانگتا ہوں❤ ہاشم بھائی جذباتی نہ ہو ارام سے اور حوصلے سے کام رکھو کیونکہ تم ایک زبردست اور نائس انسان ہو❤ کبوتر بازی کے علاوہ اپ ایک نیک انسان ہو اپ میرے ائیڈیل ہو اپ ایک سچے انسان ہو اور اچھے انسان ہو
زبردست 👌🏻 یہ ساری دل گردے کی بات ہے
Ma sha Allah❤❤Yeh kam hamare bus ki baat nhi...Mushkil kam hai
Walaikum Aslam Bhai Jan
Maja a Gaya shauk Karke
Mashaaall ❤️
Good 👍
Allah pak ap ka Shok our ap ko salamat rakhy ameen
MashAllah 🌸
Kamal Hashim Bhai kamal 👍🏻 Maza AA gya
Allah Pak apki mehnat ka phal apko zaror day ga In Shaa Allah 🤲🏻
MashALLAH...ustad ji..
First view from India🇮🇳 love u bro🤜
Hashim bahi kmaL
MA SHA ALLAH ❤❤❤❤❤
Ma sha Allah very nice brother ❤❤❤
MASHALLAH ❤
Masallah ❤️❤️❤️
Waslam masha Allah ❤❤
Masha Allah beautiful view Zabardast 🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰
Masha'Allah behtareen video nice content
MA SH ALLAH love u Bhai❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤
Very nice paji 🎉🎉🎉
Walikum salaam MashAllah❤
Mashallah 😍🤩
Masha Allah bhai ♥️ Nice Views
mashaAllah hashim bhai mene apki videos sy bohot experience hasil kiya hai ❤❤❤
Att karva shadi janab 🎉🎉🎉
Mashallah
Mashallah bro ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤mashallah❤
Hashim pakro AJ both mazay ke video bni g dakhna k Maza aaya❤❤
MashaAllah❤❤❤
Mashallah ❤❤❤
Nice 👍 video ❤❤
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
nice
MashAllah 🎉❤❤❤
Masha Allah ❤
Mojay h Mojay h g ap ko allah kamyabi de.
Mashaallah
Mashaallah nice ❤
Mashalla ♥️❣️
Masahallah j❤❤❤❤
good luck bhai😇😇😇😇😇🥰🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁
Mashallah🎉
ماشاءاللّه ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءﷲ
Nice 👍❤🇮🇳 mashallah ❤
Best video
❤❤😊
😊😊😊😊😊😊😊
ماشاءاللہ بھائی شکریہ جزاک اللہ ہاشم بھائی اپ کو مبارک ہو نئے موبائل کی اور ہمیں بھی شکریہ شکریہ بھائی یہ بھی بتا دیں کونسا موبائل لیا ہے
Allah apko kambiyabi de
Nice
Congratulations Hashim bhai phone k ley, iphone leya hai kya
Lagtha hai iPhone ly liye mabrook ❤😂
Hashim Bhai Masha Allah Mubarak how new mobile ke wasy Kon say ley Hai ??
😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊
❤❤
Hamshim bhai Kese hai ap ❤❤❤
Bhi ji kon san mobile istmal kr rhy hin ap mena b chang kra hin boht acha rzalt hin is ka kya name hin mobile ka❤
Very nice
Love from india KuLwiNDER singh
Konsa i-phone liya apne bhai 🎉
Hashim Bhai video lambi bnya kry please 🥺🥺
India sa
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Mashallah Allah Pak Hashim bhai apko izzat dy. Ameen or dusra yeah ky platform utar dien us sy b apky kabooter disturb ho rhy hn
Sir, yeh kabootaro k bare pharr baandey hue hai kia?
Hashim bhi ap na kon sa new mobile 📱 lia ha
Bhai kuch din tak in ko sirf night main nikalo urao nahin jub in ka dar nikal jaay ga to phir urana 🇵🇰♥️🇵🇰❤️🇵🇰
Aslam alaikum Hashim bhai
New mob ke Mubarak hu
Hashim bhai bich me se ye seri hata do pir ap ke kaboter sahi otre ge
Very nice lovely beautiful ❤❤❤❤❤❤
Kab laiy 😊😊😊
Yar Bhai Saab please ain parindoo ko rath ko kaam say kaam zaleel nai karo rath ko har chez ka araam ka time hotay yr kuch tow raab k khoof b karo
Bhai kon sa lia ha mobile
Baki bat to choro mobile kn sa leya hai❤
New phone konsa liya hai Hashim Bhai
کونسا فون لیا ہے ہاشم بھائ 😊
السلام علیکم ہاشم محمود صاحب پیارے بھائی ویڈیو میں لائٹنگ کم ارہی ہے لائٹ اگر زیادہ ہو گئی تو بہت زیادہ اچھا لگے گا اور کبوتر کو بیٹھنے میں اسانی ہوگی❤ انشاء اللہ ہاشم بھائی تیاری کی تو اپ ضرور انشاءاللہ چیمپئن بنو گے❤ ہاشم بھائی میرا بہت زیادہ ارمان ہے کہ اپ چیمپئن بنے کیونکہ اپ نے بہت ٹائم کبوتر کو دیا ہے اور بہت زیادہ پیار کرتے ہو کبوتر کو تو اسی لئے ہاشم بھائی اپ کا چیمپئن بننا اچھا لگتا ہے اور ہاشم بھائی اپ کا حق بھی بنتا ہے❤ ہاشم بھائی اپ جتنا کبوتر پے خرچہ کرتے ہیں اتنا خرچہ کوئی نہیں کھاتا اور اپ جتنا کبوتر کا کیئر کرتا ہے تو پورے پاکستان میں کوئی اتنا کیئر نہیں کرتا اپ جو کبوتر کی جتنی خدمت کرتے ہیں❤ اللہ تعالی تبارک تمھیں اچھی صحت اور لمبی عمر دے اور اللہ تعالی تبارک تمھیں ضرور کامیاب کرے گا انشاء اللہ❤ میرا اللہ چاہے تو ایک دن تم ضرور چیمپئن بنو گے❤ ہاشم بھائی میں اپ کا چینل تب سے دیکھ رہا ہوں جب سے اپ نے نئی چینل کھولا تھا نئی ویڈیو بنائی تھی اس دن سے دیکھ رہا ہوں اب تو ہر کبوتر والا اپنا چینل بناتا ہے پر میں اپ کو تب سے جانتا ہوں جب سے اپ نے پہلے ویڈیو بنائے تھے اور بہت شوق سے میں دیکھ رہا ہوں اپ کی ویڈیو اور اپ سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے کبوتر بازی میں میں اپ کو اپنا استاد مانتا ہوں اپ کو جیتنے کبوتر کے بارے میں نالج ہے اتنا کسی کو بھی نہیں ہے❤❤❤ انشاء اللہ ہاشم محمود صاحب کی چھت غرور چیمپئن بنے گی
ہاشم بھائی اگر کمنٹ میں کوئی بات تو میں اچھی نہیں لگی تو میں اس کی معذرت مانگتا ہوں
Assalamualaikum
Bhai ap k camera ma fault hai (green dot .)
Waalakumasslam
Bhai ap lehrake bolte ho
Hashim bhai camere lagva lo
Hashim bhai enko 4 baje palla maro Or fir lighto mai batao ese jaldi lag jayege
Wo thoray din baad
Mob model kun sa hy
Oh bhai, Aram kerne do vecharo ko.
Sell haaa bro
ہاشم بھائی اپ ہم سے بہتر سمجھتے ہیں پر اپ کیا طریقہ مجھے عجیب لگا❤ میرے خیال پے مجھے تو ایسے لگا کہ تم جان بوجھ کر کبوتر ضائع کر رہے ہو❤ ناگن کر کبوتر چھوڑے ہیں اور پہلے دن پر اسے ان کو اڑا رہے ہو مجھے عجیب لگ رہا ہے استاد جی😢 ہاشم محمود صاحب اپ ہم سے بہتر سمجھتے ہیں اپ کا طریقہ میرے سمجھ سے باہر ہے😢 ٹنڈے دن ہے اور دن زیادہ لگ رہی ہے ان موسم میں تو دن میں بھی کبوتر ضائع ہو جاتے ہیں وہ بھی پکے کبوتر کم از کم 15 دن یہ اوپر نیچے ہو رہے تھے تو پھر بھی کوئی بات تھی ان کی انکھیں لائٹ کے ساتھ عادی ہو جاتی😢 پر ہاشم بھائی اپ کے اپنی چھت ہے اور اپنی کبوتر ہے اپ ہم سے بہتر سمجھتے ہیں اگر کمنٹ میں کوئی ایسی بات ہوئی تو اس کا معذرت مانگتا ہوں❤ ہاشم بھائی جذباتی نہ ہو ارام سے اور حوصلے سے کام رکھو کیونکہ تم ایک زبردست اور نائس انسان ہو❤ کبوتر بازی کے علاوہ اپ ایک نیک انسان ہو اپ میرے ائیڈیل ہو اپ ایک سچے انسان ہو اور اچھے انسان ہو
Hashim bhai ap ka cell no Kia
Masha Allah ❤
Masha Allah bhai ♥️ Nice Views
Mashallah bro ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤
Hashim bhai Kon sa mobile leya hai ap na?
MashaAllah
❤❤
❤❤❤