ماشااللہ بہت اچھے انداز سے آپ نے اس سولر پینل کو ٹیسٹ کیا ہے 😊 میں تو دیکھ کر حیران رہ گیا کہ موٹر سائیکل بھی اوپر سے گزری پھر بھی ٹھیک کام کر راہا ہے۔
وہ سب تو ٹھیک ہے ، مگر آپکو یاد ہوگا کہ جون میں گرمی بہت تیز پڑی تھی تو لونجی اور کینیڈین جیسے نمبر ون پینل بھی پرفارمنیسن پوری نہیں دے پا رہے تھے ۔ تب ہی جنکو نے میدان مارا تھا اور بِیٹ دی ہِیٹ کے نام سے مشہور ہوگیا تھا ۔ مگر جنکو کی پرفارمینس سردیوں میں کم ہوجاتی ہے ، لونجی اور کینیڈین کی ٹھیک رہتی ہے۔ بات سیدھی سی ہے کہ جنکو گرمیوں کے حساب سے تیز گرم علاقوں کیلیے بنایا گیا ہے اسلیے جنکو گرمیوں میں تو ٹھیک رہتا ہے مگر سردیوں میں کم پرفارم کرتا ہے ۔ لونجی اور کینیڈین سرد علاقوں کیلیے بناۓ گۓ ہیں اسلیے وہ تیز گرمیوں میں پرفارمینس ڈاون کر دیتے ہیں ۔ اب اگر یہ فلیکسیبل سولر پینل گرمیوں میں زیادہ دیر پرفارم نہیں کر پایا تو کیا ہوگا ؟ میکس پاور نے تو سوچ سمجھ کر اسے سردیوں میں لانچ کیا ہے ۔۔ 😢
❤asalam walakum raza bahi ager khorsheed fan khrab ho jaye aur dosrey fan ma us ka remote conecket kasey ho jab ka dosrey fan shahey ha bt remote kharab ha
Raza Bhai mere pas UniT 203 clamp meter he ,Jo ke Amper nhi bata rha , Kia ye repair ho jaega Aapke paas ?please koi solution bata den ,, shukriya Reply zaroor krna Bhai
رضا بھاٸی وہ سب تو ٹھیک ہے ، مگر آپکو یاد ہوگا کہ جون میں گرمی بہت تیز پڑی تھی تو لونجی اور کینیڈین جیسے نمبر ون پینل بھی پرفارمنیسن پوری نہیں دے پا رہے تھے ۔ تب ہی جنکو نے میدان مارا تھا اور بِیٹ دی ہِیٹ کے نام سے مشہور ہوگیا تھا ۔ مگر جنکو کی پرفارمینس سردیوں میں کم ہوجاتی ہے ، لونجی اور کینیڈین کی ٹھیک رہتی ہے۔ بات سیدھی سی ہے کہ جنکو گرمیوں کے حساب سے تیز گرم علاقوں کیلیے بنایا گیا ہے اسلیے جنکو گرمیوں میں تو ٹھیک رہتا ہے مگر سردیوں میں کم پرفارم کرتا ہے ۔ لونجی اور کینیڈین سرد علاقوں کیلیے بناۓ گۓ ہیں اسلیے وہ تیز گرمیوں میں پرفارمینس ڈاون کر دیتے ہیں ۔ اب اگر یہ فلیکسیبل سولر پینل گرمیوں میں زیادہ دیر پرفارم نہیں کر پایا تو کیا ہوگا ؟ میکس پاور نے تو سوچ سمجھ کر اسے سردیوں میں لانچ کیا ہے ۔۔ 😢
ماشااللہ بہت اچھے انداز سے آپ نے اس سولر پینل کو ٹیسٹ کیا ہے 😊 میں تو دیکھ کر حیران رہ گیا کہ موٹر سائیکل بھی اوپر سے گزری پھر بھی ٹھیک کام کر راہا ہے۔
وہ سب تو ٹھیک ہے ، مگر آپکو یاد ہوگا کہ جون میں گرمی بہت تیز پڑی تھی تو لونجی اور کینیڈین جیسے نمبر ون پینل بھی پرفارمنیسن پوری نہیں دے پا رہے تھے ۔ تب ہی جنکو نے میدان مارا تھا اور بِیٹ دی ہِیٹ کے نام سے مشہور ہوگیا تھا ۔ مگر جنکو کی پرفارمینس سردیوں میں کم ہوجاتی ہے ، لونجی اور کینیڈین کی ٹھیک رہتی ہے۔ بات سیدھی سی ہے کہ جنکو گرمیوں کے حساب سے تیز گرم علاقوں کیلیے بنایا گیا ہے اسلیے جنکو گرمیوں میں تو ٹھیک رہتا ہے مگر سردیوں میں کم پرفارم کرتا ہے ۔ لونجی اور کینیڈین سرد علاقوں کیلیے بناۓ گۓ ہیں اسلیے وہ تیز گرمیوں میں پرفارمینس ڈاون کر دیتے ہیں ۔
اب اگر یہ فلیکسیبل سولر پینل گرمیوں میں زیادہ دیر پرفارم نہیں کر پایا تو کیا ہوگا ؟ میکس پاور نے تو سوچ سمجھ کر اسے سردیوں میں لانچ کیا ہے ۔۔ 😢
Assalam o alaikum raza bhai aap ne tou kamal hi kardiya good work nice❤video
Raza bahi very nice excilent good work for you 🎉🎉🎉
بہت زہین ہو ماشاءاللہ
Mashallah zabrdas
well
❤asalam walakum raza bahi ager khorsheed fan khrab ho jaye aur dosrey fan ma us ka remote conecket kasey ho jab ka dosrey fan shahey ha bt remote kharab ha
Mashallha G Zabdas ❤
Sr bhoht acha hi
Masha ALLAH👍👍
السلام علیکم! بھائی آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا PWM 60a کے چارج کنٹرولر کے ساتھ کیا phoenix tubular battery tx 1800 لگا سکتے ہیں؟
جزاک اللہ
Jee laga sakte hen
السلام علیکم رضا بھائی ٹرینا پلیٹ کے بارے میں کچھ بتائیے گا 600 واٹ والی این ٹیب
Wow 😳😮😮 nice 💪🏻👍🏻
Good information bro
Thank you so much 🙂
Good.
Nice
Ap ka shope kha ha Location please .
GOOD
Wah sr wah
Raza Bhai mere pas UniT 203 clamp meter he ,Jo ke Amper nhi bata rha , Kia ye repair ho jaega Aapke paas ?please koi solution bata den ,, shukriya
Reply zaroor krna Bhai
Nahi bhai jan
@RazaElectronics ye kese theek Hoga? Bhai bohot problem he
❤❤❤
Rat ka tou ap ne bataya nahi jb k thumbnail per likha hy?
Ye abhi tak khawab he
Nice👍👍👍👍
Thanks
raza bhai is ki qimat kiya hai
180 watt me mil jai ga?
Flexible panel
Abhi nahi aya he
Warranty?
1year
رضا بھاٸی وہ سب تو ٹھیک ہے ، مگر آپکو یاد ہوگا کہ جون میں گرمی بہت تیز پڑی تھی تو لونجی اور کینیڈین جیسے نمبر ون پینل بھی پرفارمنیسن پوری نہیں دے پا رہے تھے ۔ تب ہی جنکو نے میدان مارا تھا اور بِیٹ دی ہِیٹ کے نام سے مشہور ہوگیا تھا ۔ مگر جنکو کی پرفارمینس سردیوں میں کم ہوجاتی ہے ، لونجی اور کینیڈین کی ٹھیک رہتی ہے۔ بات سیدھی سی ہے کہ جنکو گرمیوں کے حساب سے تیز گرم علاقوں کیلیے بنایا گیا ہے اسلیے جنکو گرمیوں میں تو ٹھیک رہتا ہے مگر سردیوں میں کم پرفارم کرتا ہے ۔ لونجی اور کینیڈین سرد علاقوں کیلیے بناۓ گۓ ہیں اسلیے وہ تیز گرمیوں میں پرفارمینس ڈاون کر دیتے ہیں ۔
اب اگر یہ فلیکسیبل سولر پینل گرمیوں میں زیادہ دیر پرفارم نہیں کر پایا تو کیا ہوگا ؟ میکس پاور نے تو سوچ سمجھ کر اسے سردیوں میں لانچ کیا ہے ۔۔ 😢
Wrong
Price?
Video me btai to ha
8500
❤❤❤