Mufti hamdard sb Allah Rab ul Izat Aap ko Ajar e Azeem Ata Farmaye 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤ Aameen 🙏🤲🤲🤲🤲 Aaj Ansu Jhalak pade 😢😢😢😢Aap ki kosisih Muslims ko mutahid karnay ki Allah Rab ul Aalameen Qubool farmaye Aameen 🙏🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
مفتی ہمدرد صاحب آپ اگر شیعہ مزہب قبول بھی کرلیں تو اس کا علان کبھی نہ کیجئے گا، ورنہ جو بہت بڑا کام آپ کررہے ہیں اس کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا، بس آپ کے زمہ اللّہ تعالیٰ نے حق پہچانے کا کام لگایا کے پس وہ کرتے رہیں، ہدایت عطا کرنا اللّہ کے زمہ ہے، اللّہ تعالیٰ بھی ہدایت اسی کو دیتا ہے جو ہدایت کا طلبگار ہو، ہدایت کا اہل ہو، اس کے دل پر مہر ثبت نہ کردی گئی ہو اللّہ ہی کی طرف سے
مفتی ہمدرد شیعہ ہیں یا سنی یا دونوں۔ لیکن جو بھی ہیں وہ حق پر ہیں ۔ اللہ ان کی عمر ۔ علم و فضل میں برکت عطا فرمائے۔ میں تو انھیں اپنا مرشد سمجھوں گا کہ میں ایک وقت میں نام نہاد اہل حدیث تھا۔ قبلہ مفتی صاحب کو سن کر صراط مستقیم پر آیا ہوں۔
@shabirhussain4719 بھائی میں بھی پہلے آدھا اہل حدیث آدھا دیوبندی تھا مگر اللّہ کے فضل سے مجھے کبھی بھی کوئ بھی اہل بیت اطہار علیہم السلام سے بڑھ کر بزرگ ؤ برتر نہ لگا، اور پھر جو رہی سہی کسر تھی وہ مفتی ہمدرد صاحب نے سمجھا دی
قران کی صداقت قران کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا- اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: ”إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ إِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ“( سورة الحجرآیت- 14) (ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے)۔ نیز "یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسے جمع کریں اور پڑھوائیں، پھر اس کے بعد اس کی وضاحت کرنا بھی ہماری ہی ذمہ داری ہے (سورة القیامہ آیت-17 اور 19)- یہ پہلی آسمانی کتاب ہے، جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا، گویا اس کی حفاظت کے لیے یہ وعدہ الٰہی ہے اور قرآن کا اعلان ہے: ”إِنّ اللَّہَ لَاْ یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ“(سورة آل عمران آیت-۳) اللہ کبھی بھی وعدہ خلافی نہیں کرتا- اس تناظر میں یہ جاننا ضروری ہے کہ قران سے پہلے جو آسمانی کتب( ذبور تورات اور انجیل) نازل ہویں ان میں تحریف کر دی گئ حیسے آج انجیل کے 50 سے زیادہ مختلف نسخے موجود ہیں- اسی لیے اللہ نے قران کی حفاظت کا ذمہ لیا اور اس کو حفظ کرنے کی ترغیب اللہ نے 4 مرتبہ سورہ القمر آیت-17، 22، 32 اور 44) میں دی- لِہٰذا حضور(ص) کی حیات ہی میں لا تعداد حافظِ قران موجد تھے اور یہ سلسلہ آج تک جاری ہے- نیز قران کو نہیں چھاپا جاتا جب تک 2 حافظِ قران اس کے متن کی تصدیق نہ کر دیں- اسی لیے آج دنیا میں قران کی جتنی کاپیاں ہیں وہ یکساں ہیں- قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوزا گیا متن اور معنویت کے لحاظ سے) کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی اللہ نے قران کو أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینوں میں اُس کے متن اور معنویت کو جمع کردیا - نیز أُوتُوا الْعِلْمَ ہستیوں میں مولا علی علیہ السلام کا مقام سب سے بلند ہے- حضور(ص) کا وصال 11-ہجری میں ہوا اور مولا علی علیہ السلام کا قلمی نسخہ آثار قدیمہ سے جو یمن سے 1985 میں برآمد ہوا اس کا موجودہ قرانی نسخے سے موزانے پر دونوں نسخوں کو ماپرین کی جماعت نے یکساں پایا- یاد رہے مولا علی علیہ السلام کو حضور (ص) نے 10-ہجری میں یمن بھیجا تھا- مٍذ کورہ نسحے پر تفصیلی دپورٹ عالمی اخبارات میں شایع 1985 میں ہوئ تھی- قُرآن کے مختلف آیات کو حضور(ص) کی ہدایت کے تحت قُرآن میں رکھا گیا، جیسے پہلی وحی ”اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ‟ کوسورہ الالق 96 نمبر سورہ اور دوسری وحی کی چند آیات کو سورہ قلم 68 نمبر سورہ میں رکھا گیا)- اسی طرح سورہ احزاب آیت-33 کی شق تطہر ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا کو موجودہ چگہ پر رکھا گیا جبکہ اس کا شان نزول انفرادیت رکھتا ہے!- یاد رہے کہ قُرآن کی ترتیب اور اِس کے نزول کی ترتیب یکساں نہیں- نیزایک موضوع پر آیات قران میں بکھری ہوئ ہیں جو کہ عام کتب کے لکھنے کے طریقے سے مختلف ہے-! حضور(ص) کی وفات کے بعد مولا علی علیہ سلام نے جو قرانی نسخہ شیخین کوپیش کیا تھا اس کا متن یہی تھا لیکن اس کے ساتھ آیات کا شان نزول اور تشریح بھی درج تھی لیکن انہوں نے اسے لینے سے انکار کر دیا جو کہ اہل بیت کے پاس محفوظ رہا-
Regular viewer from Australia, Kindly put dates to the videos that are reuploaded. This way we can know which one is new and which is from the past. JazakAllah
حضرت بڑی اچھی باتیں کررھے ھیں یہ بات اپنے ذاکرین اور علماء کو بھی سمجھائیں کہ جن ھستیوں کو آپ نے نہ دیکھا نہ ان سے آپکے معاملات ھوئے ان کے حوالے سے الٹی سیدھی باتیں کرنا ان پر الزامات لگانا انکی تنقیص کرنا انپر تنقید کرنا نہ ان کی حیثیت ھے اور نہ انکی اوقات ھے لہٰذا انکو بھی سمجھائیں۔
مفتی صاحب اپ بہت اچھا کام کر رھے ھیں جاری رکھیے گا۔۔۔ شیعہ ایک چھپا ھوا خزانہ تھا اپ نے کھولنے میں مدد کی۔ہم کئ سال تک شیعہ کو کافر سجھتے رھے ھیں۔لیکن اب نہیں۔۔۔کیا مولانا صاحب نے فقرہ بولا کہ اہلبیعت اور قرآن پر ظلم ھوا۔دونوں پر ظلم اپنوں نے یعنی مسلمانوں نے کیا ۔
یہ بہت پرانی بحث ہے مزہبی پنڈت ہمیشہ کوئی نہ کوئی خامی ڈھونڈ رہا ہوتا ہے۔ یہ انسانی لہجہ کو فرق ہے اللہ زندہ کامل ہے تو اس کا قرآن کلام کس طرح غلط ہوسکتا ہے ۔یہ تمام جحت شہعہ و سنی میں دونوں میں موجود ہے
@@muhammadabdurrahman3488 Agar yeh bat hai to AP Quran yeh sabit kro k abu bakar ko pehla khalifa Umar ko dosra or Usman ko tesra mola Ali as ko 4nmbr pr khlefa bnao
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر الجزاء بہت شکریہ آپ دونوں کا سلامتی ہو الہٰی آمین یا رب کریم
اللّٰہ تعالیٰ دونوں اشخاص کی توفیقات میں اضافہ فرمائے ،آمین یارب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیھم السلام
Masha Allah ❤
Kash tamam Muslims eik hojayen ixi tarhan Aameen ya Allah Rab ul 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Masha Allah ❤️❤️
Islamic brotherhood and unity is need of the time.
Allah Pak ap ko salamat rakhy ameen alahy ameen 💗
Khuda Aap ki ahlulbait a.s ki khidmat qabool farmaye
❤ درودِ بر محمد وآل محمد صلوٰۃ ❤
❤ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤
Mashallah allah ap donun ko slmat rakh amin ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے
❤❤❤❤❤
Mufti sahub nice interview.
Barak Allah Qari Abrar Sahub.
Masha Allah
Masahallah
Mufti hamdard sb Allah Rab ul Izat Aap ko Ajar e Azeem Ata Farmaye 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤ Aameen 🙏🤲🤲🤲🤲 Aaj Ansu Jhalak pade 😢😢😢😢Aap ki kosisih Muslims ko mutahid karnay ki Allah Rab ul Aalameen Qubool farmaye Aameen 🙏🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Wallaikum Assalam WRAB Jazakallah ul Khair ❤❤❤❤
Mashallah Allah aap donu ko salamat rakhy ❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤ MASHA ALLAH JAZAKA ALLAH ❤❤❤❤❤
Allah hu Akbar 🎉🎉🎉🎉 jazakallah ul Khair
مفتی ہمدرد صاحب ❤❤ خُدا آپکو صحتیاب رکھے
Khuda app dununong Moulana ko har shar say mahfooz rakhay.❤❤
ماشااللہ۔بہت۔خوب
⚘اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّ ﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ ﻛَﻤَـــﺎ ﺻَﻠَّﻴْــــﺖَ ﻋَﻠَــﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴـــﻢَ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴـــﻢَ ﺇِﻧَّــﻚَ ﺣَﻤِﻴـــﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ
⚘ﺍﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺑَــــاﺭِﻙْ ﻋَﻠَــــﻰ ﻣُﺤَﻤَّـــــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَـــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّــــﺪٍ ﷺﻛَﻤَـــﺎ ﺑَﺎﺭَﻛْــــﺖَ ﻋَﻠَـــﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴـــــﻢَ ﻭَﻋَﻠَــــﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴــــﻢَ ﺇِﻧَّـــﻚَ ﺣَﻤِﻴـــﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ
محبت اور ادب کے ساتھ پڑھ لیجئے❤️
اللہ تعالیٰ آپکو پیارے آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھوں سے حوض کوثر پینا نصیب فرمائے آمین ثم آمین 😥🥺 ی
Mashallah
❤ ماشاءاللہ خالق اکبرمعصومین ع کےسائےمیں سلامت رکھے ھمیشہ خوش وخرم رکھے ھرشرسےمحفوظ رکھے آمین یارب العالمین بحق معصومین علیھم السلام
قبلہ محترم ومکرم قاری صاحب کارابطہ نمبربھیج دیں۔جزاک اللہ خیراً کثیرا کثیرا ❤
Subhanallah
مفتی ہمدرد صاحب آپ اگر شیعہ مزہب قبول بھی کرلیں تو اس کا علان کبھی نہ کیجئے گا، ورنہ جو بہت بڑا کام آپ کررہے ہیں اس کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا، بس آپ کے زمہ اللّہ تعالیٰ نے حق پہچانے کا کام لگایا کے پس وہ کرتے رہیں، ہدایت عطا کرنا اللّہ کے زمہ ہے، اللّہ تعالیٰ بھی ہدایت اسی کو دیتا ہے جو ہدایت کا طلبگار ہو، ہدایت کا اہل ہو، اس کے دل پر مہر ثبت نہ کردی گئی ہو اللّہ ہی کی طرف سے
یعنی ہمدر تقیہ کرے؟ جو شیعہ مذہب کا بنیادی عقیدہ ہے😂😂😂
Shia ya suuni ki bajay sirf muslim ban lo bhai
مفتی ہمدرد شیعہ ہیں یا سنی یا دونوں۔
لیکن جو بھی ہیں وہ حق پر ہیں ۔ اللہ ان کی عمر ۔ علم و فضل میں برکت عطا فرمائے۔
میں تو انھیں اپنا مرشد سمجھوں گا کہ میں ایک وقت میں نام نہاد اہل حدیث تھا۔ قبلہ مفتی صاحب کو سن کر صراط مستقیم پر آیا ہوں۔
@shabirhussain4719 بھائی میں بھی پہلے آدھا اہل حدیث آدھا دیوبندی تھا مگر اللّہ کے فضل سے مجھے کبھی بھی کوئ بھی اہل بیت اطہار علیہم السلام سے بڑھ کر بزرگ ؤ برتر نہ لگا، اور پھر جو رہی سہی کسر تھی وہ مفتی ہمدرد صاحب نے سمجھا دی
@@aqeelali3522achay insan ban nahi saktay aur bat kartay hai muslim bannay ki. Wah
Mashallah,,, Dr Abrar sahib was our senior student at F G High school Chalt, Nagar, Gilgit ❤
قران کی صداقت
قران کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا- اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: ”إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ إِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ“( سورة الحجرآیت- 14) (ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے)۔ نیز "یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسے جمع کریں اور پڑھوائیں، پھر اس کے بعد اس کی وضاحت کرنا بھی ہماری ہی ذمہ داری ہے (سورة القیامہ آیت-17 اور 19)- یہ پہلی آسمانی کتاب ہے، جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا، گویا اس کی حفاظت کے لیے یہ وعدہ الٰہی ہے اور قرآن کا اعلان ہے: ”إِنّ اللَّہَ لَاْ یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ“(سورة آل عمران آیت-۳) اللہ کبھی بھی وعدہ خلافی نہیں کرتا- اس تناظر میں یہ جاننا ضروری ہے کہ قران سے پہلے جو آسمانی کتب( ذبور تورات اور انجیل) نازل ہویں ان میں تحریف کر دی گئ حیسے آج انجیل کے 50 سے زیادہ مختلف نسخے موجود ہیں- اسی لیے اللہ نے قران کی حفاظت کا ذمہ لیا اور اس کو حفظ کرنے کی ترغیب اللہ نے 4 مرتبہ سورہ القمر آیت-17، 22، 32 اور 44) میں دی- لِہٰذا حضور(ص) کی حیات ہی میں لا تعداد حافظِ قران موجد تھے اور یہ سلسلہ آج تک جاری ہے- نیز قران کو نہیں چھاپا جاتا جب تک 2 حافظِ قران اس کے متن کی تصدیق نہ کر دیں- اسی لیے آج دنیا میں قران کی جتنی کاپیاں ہیں وہ یکساں ہیں-
قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوزا گیا متن اور معنویت کے لحاظ سے) کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی اللہ نے قران کو أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینوں میں اُس کے متن اور معنویت کو جمع کردیا - نیز أُوتُوا الْعِلْمَ ہستیوں میں مولا علی علیہ السلام کا مقام سب سے بلند ہے- حضور(ص) کا وصال 11-ہجری میں ہوا اور مولا علی علیہ السلام کا قلمی نسخہ آثار قدیمہ سے جو یمن سے 1985 میں برآمد ہوا اس کا موجودہ قرانی نسخے سے موزانے پر دونوں نسخوں کو ماپرین کی جماعت نے یکساں پایا- یاد رہے مولا علی علیہ السلام کو حضور (ص) نے 10-ہجری میں یمن بھیجا تھا- مٍذ کورہ نسحے پر تفصیلی دپورٹ عالمی اخبارات میں شایع 1985 میں ہوئ تھی-
قُرآن کے مختلف آیات کو حضور(ص) کی ہدایت کے تحت قُرآن میں رکھا گیا، جیسے پہلی وحی ”اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ‟ کوسورہ الالق 96 نمبر سورہ اور دوسری وحی کی چند آیات کو سورہ قلم 68 نمبر سورہ میں رکھا گیا)- اسی طرح سورہ احزاب آیت-33 کی شق تطہر ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا کو موجودہ چگہ پر رکھا گیا جبکہ اس کا شان نزول انفرادیت رکھتا ہے!- یاد رہے کہ قُرآن کی ترتیب اور اِس کے نزول کی ترتیب یکساں نہیں- نیزایک موضوع پر آیات قران میں بکھری ہوئ ہیں جو کہ عام کتب کے لکھنے کے طریقے سے مختلف ہے-!
حضور(ص) کی وفات کے بعد مولا علی علیہ سلام نے جو قرانی نسخہ شیخین کوپیش کیا تھا اس کا متن یہی تھا لیکن اس کے ساتھ آیات کا شان نزول اور تشریح بھی درج تھی لیکن انہوں نے اسے لینے سے انکار کر دیا جو کہ اہل بیت کے پاس محفوظ رہا-
مفتی فضل صاحب ❤ اللہ نور علیک
Regular viewer from Australia, Kindly put dates to the videos that are reuploaded. This way we can know which one is new and which is from the past. JazakAllah
گلگت سے ان کا تعلق ہے
Mujy b yahi lagta ha bhi
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت بڑی اچھی باتیں کررھے ھیں یہ بات اپنے ذاکرین اور علماء کو بھی سمجھائیں کہ جن ھستیوں کو آپ نے نہ دیکھا نہ ان سے آپکے معاملات ھوئے ان کے حوالے سے الٹی سیدھی باتیں کرنا ان پر الزامات لگانا انکی تنقیص کرنا انپر تنقید کرنا نہ ان کی حیثیت ھے اور نہ انکی اوقات ھے لہٰذا انکو بھی سمجھائیں۔
First quran e majeed koun si language mey likhi gayi
مفتی صاحب اپ بہت اچھا کام کر رھے ھیں جاری رکھیے گا۔۔۔ شیعہ ایک چھپا ھوا خزانہ تھا اپ نے کھولنے میں مدد کی۔ہم کئ سال تک شیعہ کو کافر سجھتے رھے ھیں۔لیکن اب نہیں۔۔۔کیا مولانا صاحب نے فقرہ بولا کہ اہلبیعت اور قرآن پر ظلم ھوا۔دونوں پر ظلم اپنوں نے یعنی مسلمانوں نے کیا ۔
JaZakumullaH AhsaN al Jazaa 💖
قرآن مجید میں گرائمر کی غلطیاں آپ کو نظر آ رہے ہیں لیکن قرآن مجید جن کاموں سے منع کر رہے ہیں وہ نظر نہیں آتا 😢😢😢
ماشاءاللہ ۔۔۔ مولا سلامت رکھے آمین یارب العالمین
میں شیعہ بھی ہوں اور اہلسنت بھی کیونکہ میں فقہ جعفریہ پہ عمل پیرا ہوں ، یعنی شیعہ سنی ہونا فرقہ نہیں ہے فرقہ واریت فرق ڈال ڈال کر دکھانے کو کہتے ہیں
islam ko agar koi kami nikalne wala koi hai voh moulvi hamdard ur us k sathi hai
یہ بہت پرانی بحث ہے مزہبی پنڈت ہمیشہ کوئی نہ کوئی خامی ڈھونڈ رہا ہوتا ہے۔ یہ انسانی لہجہ کو فرق ہے
اللہ زندہ کامل ہے تو اس کا قرآن کلام کس طرح غلط ہوسکتا ہے ۔یہ تمام جحت شہعہ و سنی میں دونوں میں موجود ہے
اس شیعہ عالم سے دریافت کریں کہ قرآن سے 12 امام دکھائے اگر منصوص من اللہ ہیں نہ کہ شیعہ محدثین کی جرح و تعدیل کی بنیاد پر امامت کا عقیدہ ثابت کیا جائے
@@muhammadabdurrahman3488
Agar yeh bat hai to AP Quran yeh sabit kro k abu bakar ko pehla khalifa Umar ko dosra or Usman ko tesra mola Ali as ko 4nmbr pr khlefa bnao
@@Saifullah7421-v8zbilkul sahi farmaya
Agr dikhayay b AP logon na nhi manna ha.
@@ShaheenShah-j5l
Pehle dekhao phr hum yaqeen bhi krenge
@@Saifullah7421-v8z Hum ne Quran se Khilafat li. Aap ne imamat li hai to sabit karo Quran se