Это видео недоступно.
Сожалеем об этом.
TLP pro-Palestine protest at Faizabad | Qamar-Ul-Munawar Shared Details | Samaa
HTML-код
- Опубликовано: 24 авг 2024
- #samaatv #armycheif #sunniittehadcouncil #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #pmln #ppp #pmlq #pakistanarmy #ispr #islamabadhighcourt #ranasanaullah #shoaibshaheen #reservseats #supremecourthearing
TLP stages pro-Palestine sit-in at key Rawalpindi-Islamabad traffic junction | Listen Details | Samaa
TLP stages pro-Palestine sit-in at key Rawalpindi-Islamabad traffic junction | Qamar-Ul-Munawar Shared Details
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News RUclips Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals RUclips Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY RUclips channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS RUclips channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC RUclips channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/c...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa RUclips Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
تمام مطالبات جائز ہیں ہمیں انکا ساتھ دینا چاہئے 😢😮
اب وہ لوگ کہاں ہے جو کہتے ہیں کہ بیٹے میں وہ بات نہیں لبیک یا رسول اللہ ❤❤❤
Wo apni apni bajiyuuu ko doondh rahy hain Jo pti k dharnuuu mein nachati rahi hain
پاکستان کی واحد جماعت TLP ہے جو خالص اسلام کے لئے لڑتی ہے ❤❤❤
❤
مرد مجاہد کی زبان سے نکلی بات سچ ہے کہ فیض آباد کا درد قیامت تک رہے گا ❤
اپ کی باتیں سن کر مجھے کچھ جلنے کی بو ارہی ہے لبیک یا رسول اللہ ❤
لبیک کے لیڈر کے ذرائع آمدنی کیا ہیں ۔۔۔؟؟؟ یہ range rovers میں کیسے گھومتا ہے ؟؟؟ یہ tax کتنا جمع کرواتا ہے ۔ یہ سب چندہ خور ہیں ۔
کچھ نہیں بہت کچھ😂😂
Jalny K sath kuch awaz phhatny Ki bhi
Khty hi 3000 loog hi🤣
Sahi kha bechare dil kuch or khta ha or zuban kuch or
ٹی ایل پی کے مطالبات بالکل جائز ہیں پوری 22 کروڑ عوام کے مطالبات ہیں جس کے پیٹ میں درد ہوتا ہے ہوتا رہے
G Bilkul Right Bhai
Right
G bilkul ❤
لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت پاکستان کے کروڑوں مسلمانوں کے دلوں کی آواز ھے
TLP zindabadاللہ کریم ہمارے سعد بھائی کو سلامت رکھے اللہ کامیاب کرے لبیک لبیک یارسول ﷺ❤❤
Ameen
الحمدللہ ہم تیار اپنے قائد کی اگلی کال کے لیے ❤
حیرت ہے کہ 3000 لوگوں سے مکمل روڈ بند ہو جاتے ہیں 😂 ، پگلے 3000 ،4000 تو ایک جگہ کھڑے ہو کر گنے جا سکتے ہیں 2 سے 4 منٹ میں
اللہ تعالی تحریک لبیک پاکستان کو کامیاب کرے
تحریک لبیک کے تمام مطالبات جائز ہیں اور فلسطین کے لیے ہیں ہر پاکستانی کو تحریک لبیک کا ساتھ دینا چاہیے مظلوم فلسطینی امت کی خاطر ❤😢
حکومت کو ہر صورت ٹی ایل پی کی مطالبات پوری کرنی ہوگی
تحریک لبیک پاکستان زندہ باد ہمارا قائد محترم زندہ باد
فیض آباد کا درد قیامت تک رہے گا ایک اللہ کے ولی کے الفاظ تھے اور آج آپکا درد دیکھ کہ وہ الفاظ یاد آ گئے
beshak❤
درست❤
Kisne kaha yeh?
بیشک
تاجدارِختمِ نبؤت زندہ باد زندہ باد
فیض آباد کا درد قیامت تک رہے گا انشاءاللہ 💯
زبردست
مطالبات
جائز مطالبات
حکومت وقت سے اپیل کہ ان کی مطالبات پورا کرے
ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں
چھوٹ مت بولیں جب مارچ تھا لاکھوں آدمی موجود تھے منافقت چھوڑ دیں اللہ تعالیٰ کو آپ نے جان دینی ہے
منافقت ان کا پیشہ ہے یہ کیسے چھوڑ دے
بھائی یہ حرام خور ہیں پیسے کی خاطر اپنی ماں بیچنے والے صحافی ہیں جو اپنے ڈی این اے پر ہمارے شک کو یقین میں بدلنا چاہتے ہیں
💯
تحریک لبیک پاکستان کی دوسری بڑی جماعت ھےکون یا مانے اس سے ہم کوئی فرق نہیں ہم صرف پاکستان کی سلامتی چاہتے ہیں ورنہ ہم بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں ۔ ہمیں اپنی ذات عزیز نہیں پاکستان عزیز ھے۔
Ma PTI supporter hn lakin philistine ky mamlay MA TLP ka dhrna jaiz ha government ko fori inky mutalbat maan NY chaheay
Marzi ha ap ne chabi Wala nhi kaha sary pti waly tu yehi kh rahy hn
❤
❤❤
Inhon ne chabi wala is liy nhi kaha kuon in ki maan neek or baq aik Hy apko shoq Hy to keh lein taky AP k nutfy ki pehchan ho jay sb ko
@@naeemishahzada2612 o Bhai MN Tlp supporter hon yar
لبیک والوں اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العلمین آمین
پہلے أپ کہتے تھے 150لوگ ہیں 😂😂😂😂
اب أپ کہتے ہیں 6000 ہیں 😅😅😅😅
😂😂😂
Halankay 1 lakh + hein
Halankay 1 lakh + hein
Lafafa
5 lakh log hain
ٹی وی پر بیٹھ کر باتیں کرنا آسان ہے مگر فلسطین کے مسلمانوں کے لیے سر پر کفن باندھ کر نکلنا مشکل ہے کیونکہ غیرت ایمان ضروری ہے شکریہ طلعت اینڈ کمپنی
❤شرم نہیں آتی نہ حکمرانوں اور نہ میڈیا کو کسں کے ساتھ ہیں
اللہ تعالئ کربلا کے وارثین کی مدد و نصرت فرمائے امام عالی مقام رض کی خصوصی نگاہ کرم ہو۔۔❤
Karbala Kay waris molvi nah Hain janab
Muharram me wesy he poora mulk band hota he aur agar Palestine k lye 1 chowk band ho gya tu kya he
تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ♥️
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد من سبا نبیا فاقتلوہ الجہاد الجہاد لبیک لبیک پاکستان زندہ باد. NCR Chohan
*ہزاروں میں ایک نکلتا ہے وطن سے مخلص*
*پاکستان کا ہر شخص سعد رضوی تھوڑی ہے*
Kea baat hy
🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Cheeta
Fazabad ka dard kaymat tak rhay GA
InshaAllah
InshaAllah ❤
ٹی ایل پی کے مطالبات جائز ہیں❤
لبیک یا اقصیٰ دھرنا زندہ باد
ٹی ایل پی کے مطالبات 💯 فیصد درست ہیں
وڈیو اور تصویروں سے لگتا ہے کے کئی ہزار لوگ ہیں اور آپ لوگ تین چار ہزار بتا رہے ہیں پتا نہیں آپ لوگوں کی منافقت کب ختم ہو گی
فیض آباد دھرنے کے حوالے سے سماء نیوز کی جھوٹ پر مبنی رپورٹ
*ویسے خوشی کی بات یہ ہے کہ تعداد 150 بندوں سے بڑھ کر 3 ہزار تک پہنچ چکی ہے*🤭
فیض آباد دھرنے کے حوالے سے سماء نیوز کی جھوٹ پر مبنی رپورٹ
*ویسے خوشی کی بات یہ ہے کہ تعداد 150 بندوں سے بڑھ کر 3 ہزار تک پہنچ چکی ہے*🤭
جب غلامی ختم ہوگی 😂
جب غلامی والا پٹھا نکلے گا 😂😂😂
تحریک لبیک پاکستان زندہ باد
ان کو روکا جاتا ہے!
یہ رکتے نہیں ہیں 🔥💪🇵🇸
❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤
My All Family Support TLP
تمام مطالبات ہر سچے مسلم کے ہیں ہر صورت ماننے چاہیے ۔۔حکومت کو ❤
4 سے 5,000 لوگ
محرم میں تو بعض اجاؤ یزیدیوں کو بھی تنخواہ کا مسئلہ تھا اور تمہیں بھی اس لئے تمہیں چار سے پانچ نظر ارہے ہیں
سید طلعت صاحب
یہ 3000 لوگ نہیں یہ لاکھوں لوگوں کی نمائندگی کر رہے ہیی۔
ضروت پڑنے پر وہ لاکھوں لوگ بھی میدان عملمیں ہوں گے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زندہ باد
ٹی ایل پی کے مطالبات بالکل جائز ہیں♥️♥️
Actually kosoor inka nahi he pehle inko 150 tak counting aati thi ab shayad 6000 tak counting aati he..
لاکھوں لوگوں کا ہجوم ہے
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
ٹی ایل پی کے مطالبات بالکل ٹھیک ہیں۔۔
پہلی بات لوگوں کی تعدار بہت زیادہ ہے
دوسری بات ہم تو تین سوتیرہ ہوں پھر بھی جیت جاتے ہیں آپ لوگ تو پھر بھی کہہ رہے ہیں چھ ہزار ہیں یہ چھ ہزار بھی چھ لاکھ کےبرابرہیں کیونکہ ان کے ہاتھوں میں حق کے علم ہیں
طلعت کو بہت درد ہو رہی ہے۔
Dard nahi keera
kun k ye bara Monafq hy drd tu ho ga
ٹی ایل پی کے مطالبات جاٸز ہیں
ھمیں تو آپ جائز نہیں لگ رہے اپنا پتا کروائیں
@@MiaAbdullahJOYIAJo khud najaiz hota he os ko sb wesy hi nazr ate he
@@usmancheema57 تمھارے کمنٹ نے صابت کر دیا ہے تم کتنے جائز ہو
naheen bhai 150 banday hyn Tahreek Labaik Pakistan Zinda Bad
Qoume ki akiri umeed
TLP
SAAD HUSSAIN RIZVI
Pain of Faizabad remains until Qayamat came Baba jan❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی
Labbaik Ya Aqsa Dharna ❤❤❤❤
TLP ZINDABAD ❤😊😊
Tlp zindabad
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Shukar media ko yad a gya k dhurna chal raha hy 😊
لبيك يا اقصى
اب تو وہ لوگ بھی خود کو صحافی کہتے ہیں جن کو گلی میں سے گزرتے ہوئے کوئی کنکر بھی نہیں مارتا😼😼😼😼
حکومت کو یہ مطالبات ماننے چاہیے
Agr kisi na bakao media ki waza misal dekhni ha to wo Pakistani news anchors ko dekh skty hain
TLP ZINDABAD
لبیک یا رسول اللّٰہ ❤❤❤
لبیک یا رسول اللّٰہ ❤❤❤
لبیک یا رسول اللّٰہ ❤❤❤
لبیک یا رسول اللّٰہ ❤❤❤
Shamsher Shahid
بہت سارے دوست یہ اعتراض کررہے ہیں کہ ہم اتنے ماہ بعد نکلے ہیں
نہیں جناب
ہم نے گزشتہ نومبر میں عظیم الشان لانگ مارچ کیا تھا راولپنڈی سے فیض آباد تک جس میں خطاب اسماعیل ہانیہ صاحب کا بھی ہوا تھا
نومبر میں ہی جب بابا جی کا عرس تھا تو اس عرس کو مکمل طور پر فسلطین کے نام کردیا تھا اور تین دن تک مسلسل اسٹیج سے بیت المقدس کی آزادی کی بات ہوتی رہی تھی
اپریل میں ہم نے پورے پاکستان میں فلسطینیوں کے حقوق کے لیے احتجاج کیا تھا
اور اب دھرنا بھی ہم نے دے دیا ہے
افسوس اس بات کا ہے کہ علم آپ لوگ بہت کم رکھتے ہیں اور تنقید ہم پر کرتے ہیں
Fazaibad Ka Dard kaymat tak rhay gaa.insaha ALLHA
سلام یا حسینؓ 💓
Tlp zindabad ❤️
أپ کو کس بات سے پریشانی ہے فلسطین کے حق میں أواز اٹھانے سے کون سی ملت کا مذاق بنتا ہے۔ان کے مطالبات بلکل درست ہیں۔حکومت مطالبات مان لے تو دھرنا ختم ہو جاۓ گا۔
سعد رضوی، شوریٰ اور کارکن بیشک گرفتار کرلو
مگر حضور کی ناموسﷺ پہ ہرگز دو نمبری نہ کرنا
ورنہ پھر شیر جنگلے توڑ کرکے باہر نکل آئیں گے
پھر نہ وزارتیں بچیں گی نہ عیاشیاں نہ ہی الّلے تلّلے
❤❤❤ T L P Zindabad ❤❤❤❤❤
TLP
یہ فصل جنہوں نے بوئ تھی
لیکن اس کی قیمت پاکستان چکا رہا ہے
Demands are totally fair...
All Pakistanis stand by TLP
They have only three Legal demands about Muslims brothers.According to International court of justice
3000 nahin 313 log hai
لـبیک لـبیک لـبیک یا رسـول اللہﷺ کا مطلب کیا
یارسول اللہ میری جان مال وعزت آپ پر قربان
یارسول اللہ مـیری سـب اولاد بھی آپ پر قربـان
یارسول اللہ مـیـرے مـاں باپ بھی آپ پر قربـان
اگر کوئی دین کے نام پر نکلے گا تو سب سے زیادہ تکلیف میڈیا کو ہوتی ہیں
Ham tlp ki himyat karte he
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️TLP TLP TLP
اللّٰہ تمہارے درد میں مزید اضافہ کرے
Ameen
آمین
آمین
آمین❤
Ameen
Thanks for the coverage of TLP
TLP protested only for Palestine people
بالکل جائز مطالبات ہیں اور حکومت کو چاہیے کہ مطالبات کو من و عن قبول کرے۔
عشقان رسول ص ، 6000 ، نہیں لکھوں کی تعداد میں ہے ، یہ لبیک ہے ، نچن والہ نہیں ، 💪💪
لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد منصب و نبین فقتلو ہو
tlp k mutalbaat haq ki awaz hain❤
❤لبیک❤لبیک❤لبیک❤یا رسول الله صلی الله علیہ وسلم❤❤❤
تحریک لبیک زندہ باد❤❤❤
امیرالمجاہدین کو میرا سلام❤❤❤
لبیک یا رسول اللّٰہ
Isi Israeli supporter anchor ne aik bar bhi poocha k protest ki wajah Kya hai ? Ya Palestine ka name Liya ? Baki awam khud samjhdar hai
لبیک یااقصیٰ مارچ زندہ باد زندہ باد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
پاکستان کی آخری امید ٹی ایل پی ہے❤
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہؐ
چلیں شکر ہے پچھلی دفعہ کہتے تھے سو بندے ہیں اب تین چار ہزار روپے پہنچ گئے ہیں
سیدطلعت صاحب
آپ فلسطین پر ہونے والے مظالم پر پروگرام کب کر رہے ہیں۔
لبیک یا رسول اللہ
ٹی ایل پی ذندہ باد پائندہ باد
بہت ہی معیاری مطالبات ہیں
❤❤❤❤ Labaik Labaik ya RasolAllah labaik Labaik
Ye munafiq media coverage dena ni beghrti krne aya he k kitne bnde km kr k btaye kitne road bnd kr k btaye
Tum logon ko faizabad ka Dard kyamat Tak rahna hai😂😂