Najam Sethi sb is giving the wrong lead or direction. It was a very large kind of crowd heading toward the jalsa point from all around the country besides kpk
عمران خان کے خلاف برا سوچنے کے خواب دیکھنا بند کرو۔ گورنمنٹ کو اس موقع پر عمران خان کے سامنے جھکنا پڑا۔ سچائی کو سامنے لاؤ کہ حکومت کو عمران خان کے ساتھ رات کے وقت کیوں رابطہ کرنا پڑا۔
پیارے سیٹھی صاحب! یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں۔کہ جسے چاہے اجازت دیں۔اور جسے چاہے روکے۔احتجاج سب کا حق ہے۔ھر سیاسی پارٹی کو جلسے کا حق حاصل ہے۔اور پھر یہ مانگے تانگے کی نا جائز گورنمنٹ کی اتنی اوقات نہیں۔کہ ان سے بات کی جائے۔خان کو اسٹبلشمنٹ کے علاوہکسی اور سے بات نہیں کرنی چاہئیے۔
کیا فکر ھے اکانومی کی ۔کتنے شرم کی بات ھے کہ بڑے فخر سے کریک ڈاؤن کی بات کر رھا ھے نہہ کہ جمہوری اور عوامی رائے کا احترام کیا جائے۔۔تمھارے پاس تو بہت باتیں کرنے کا وقت ھے۔اللہ سے ڈرو اور حق اور انصاف کی بات کرو۔
عمران خان پاکستان کی آواز پاکستان کی آن عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد انشاءاللہ حق کی جیت ہو گی عمران خان پاکستان کی آواز پاکستان کی آن عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد انشاءاللہ حق کی جیت ہو گی
عمران خان صاحب انتہائی دور اندیش اور زیرک سیاستدان ھیں۔ وہ انتہائی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کرتے ھیں۔ 90 فیصد عوام اس شیر کے ساتھ ھیں اور 10فیصد باقی تمام پارٹیوں کے ساتھ ۔ عمران خان زندہ باد ۔
سید عائشہ ناز صاحبہ پی ٹی آئی کے بڑی لیڈران عمران خان کو جیل میں دیکھنا پسند کرتے ہیں تاکہ وہ کے پی کے حکومت میں بڑی بڑی مراعات اور خزانہ لوٹ سکیں۔ قانون کیا سوال ہے کہ کیا جلسے جلوس کرنے سے اگر عمران خان ریاست پاکستان کا حقیقی ہے تو وہ ملزم جیل سے آزاد کیا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں تو پھر جلسے کرکے عام عوام کو کیوں بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔
A mischief mongers can't lead the nation to destruction in a situation when he stands exposed for anti-state activities and is facing trial on serious charges. The so called Nelson Mandela of Pakistan is under stress and in no position to make sensible decisions. Niazi had no qualities of leadership and was a notorious profligate before his. unjust induction in power corridors by equally worthless general Bajwa who became jittery when the prospects of war loomed on the horizon in his tenure .Nawaz was responsible for unjust selection of generals in the hope of rendering personal service to him..We have learnt nothing from history. Pakistan zindabad.
نجم سیٹھی صاحب اپکے بیلاگ تجزیے کمال کے مگر ایک چیز کی فکر ہے کہ اپکی چڑیا کا خاوند شائد مرچکا ہے اب وہ اداس اداس رہتی ہے اور وہ اس پریشانی میں خبریں پتہ نہیں درست پہنچاتی ہے کہ نہیں ۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپکی چڑیا اب نیے چیڑے کے چکر میں ہے اس لئیے بھی توجہ ہٹ گئی ہے
Achi baat ha "Prinday ke Fryad " Allama ke nzam phri agr zra thora aur agay bhr k Syast dano k baray ous ke observation bhi .molahiza krin to ap k tmam tbk roshn ho jain Hlki se sharing soun lain Jmhoor k ibliis hain , arbaab ea syast Baki nahin ab meri zarorat th ea aflaak
سئٹھی صاحب مرچ مسالہ اپ بھی خوب لگاتے ہیں اور بھر کیا بات سیدہ عاشہ نأز صاحبہ پورے پروگرام میں جان ڈال دیتی ہیی ( اللہ اپ دونون کو اپنی حیفظ امان میی رگھے ) امین ❤❤❤❤❤
عائشہ۔نجم۔۔اپکا یزیدی دور ختم ہونے والا ہے
اپ جیسے یزید کے ساتھ تھے عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
Good bro ye beghrat ha
Pti Zindabad Imran Khan Zindabad
Once youthia always youthias brian less,
پی ٹی آئی کارکنوں کی جرات کو سلام جو بات نہیں کرتے تھے معافیاں مانگنے لگے یہ ھے عوام کی طاقت
جلسے کے منسوخ ہونے پر جس طرح سیٹھی صاحب اور ان کی چڑیا خوش ہو رہے ہیں.. ان کی خوشی دیکھ کر میری بھی ہنسی نکل گئی. 🖐️🖐️
Bhai jaan they all fooling people include Imran
Jetni aqal hay utni hi in ne bat krni hay as ley ma fkr kro yeh kia kite hay koi faraq ni prta in ke kine SE
😊😊
❤❤ great leader Imran Khan pti zindabad inshallah Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بیشک سیاست میں ایسا ہوتا ہے دھرنے بھی مؤخر ہوتے ہیں اور جلسے بھی۔ کچھ بھی ہو قوم ❤ عمران خان ❤ کے ساتھ کھڑی ہے
Imran Khan zindabad.
مایوسی مایوسی نجم میں اور خان کی فتح کا خوف
اس بار یہ قیادت کچھ بھی کہیں ھم عوام نکلیں گے 8 کو ان شاءاللہ
❤ Only PTI and great leader of Pakistan forever Imran khan zinda baad Pakistan painda baad
سیدانی کی خوشی قابل دید ھے۔
لیکن ہمیں تو حکم ھے کی سیدوں کی عزت کرو۔ کاش سید بھی اپنی عزت کا خیال کرتے۔ کاش۔ کاش
پی ٹی آئی کارکنوں کی جرات کو سلام جو بات نہیں کرنا چاہتے تھے معافیاں مانگتے رہے
Najam Sethi sb is giving the wrong lead or direction. It was a very large kind of crowd heading toward the jalsa point from all around the country besides kpk
عمران خان کے خلاف برا سوچنے کے خواب دیکھنا بند کرو۔ گورنمنٹ کو اس موقع پر عمران خان کے سامنے جھکنا پڑا۔ سچائی کو سامنے لاؤ کہ حکومت کو عمران خان کے ساتھ رات کے وقت کیوں رابطہ کرنا پڑا۔
Imran Khan EK Muslim OMMA ka laidar h awam k Dil ma jaga barrah h.8_9_2024 ko daykho.
سٹی صاحب 50 60 ہزار سے کم نہیں ہوگی ایک لاکھ تک ❤
مجھے لگتا ہے کہ جو بھی ہوا اچھا ہوا جلسہ نہیں ہوا۔لوگوں کا پریشر بیلٹ اپ ہو رہا ہے اور کچھ بڑا ہونے والا ہے۔۔
AP jasy log to 8 Feb ka bhe bolty thy KY pti ko koi vote ni Mily ga.....🤣🤣
Suit our tie bht mhnge howe hein. Begeir lafafa kese kam kere?
پیارے سیٹھی صاحب! یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں۔کہ جسے چاہے اجازت دیں۔اور جسے چاہے روکے۔احتجاج سب کا حق ہے۔ھر سیاسی پارٹی کو جلسے کا حق حاصل ہے۔اور پھر یہ مانگے تانگے کی نا جائز گورنمنٹ کی اتنی اوقات نہیں۔کہ ان سے بات کی جائے۔خان کو اسٹبلشمنٹ کے علاوہکسی اور سے بات نہیں کرنی چاہئیے۔
سیٹھی صاحب صوابی کا جلسہ دیکھا تھا لوگ نکلیں گے آپ ٹینشن نہ لیں بندے نکلیں گے سو فیصد
میڈم جس طرح آپکی وزیراعلی پنجاب بریانی اور پیسوں کا استعمال کرکے جلسے کرتے ہمیں صرف قانونی طور پر اجازت دے کر دیکھیں ۔
Biryani
K bachche
5000/5000 Kon baant rha
My great Leader only one man honest hero Pakistani imran Khan pm
ویسے یہ دونوں بھی آپس میں خوب خوش ہیں نجم سیٹھی صاحب اور عائشہ صاحبہ یہ سیٹھی صاحب ٹھرکی لگ رہااور یہ دوسری بھی نین دکھا رہی 😃
Khoob jodi hai.
Najam Sethi has an ISI tongue in his mouth. His assessment of PTI worker's dedication is a misnomer.
کیا فکر ھے اکانومی کی ۔کتنے شرم کی بات ھے کہ بڑے فخر سے کریک ڈاؤن کی بات کر رھا ھے نہہ کہ جمہوری اور عوامی رائے کا احترام کیا جائے۔۔تمھارے پاس تو بہت باتیں کرنے کا وقت ھے۔اللہ سے ڈرو اور حق اور انصاف کی بات کرو۔
یہ جن کے پالتو کتے ہیں انہی کی باتیں کریں گے
او بھائی
یہ بےغیرت لوگوں کے بےغیرت نمائندے ھیں۔ انہیں صرف لوگوں کو مایوس کرنا اتا ہے
ایک اور موقع دیا گیا ۔تاکہ ادارے اپنا قبلہ درست کر لیں ۔عمران خان پاکستان کا نقصان نہیں چاہتے
نجم سیٹھی صاحب،دس ھزار کی نہیں،دس لاکھ کی بات کریں
Imran Khan awam ka sati awam ki betari kelihe har aik qadam mashaalla ❤❤❤❤❤ zenda bad
عمران خان پاکستان کی آواز پاکستان کی آن عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد انشاءاللہ حق کی جیت ہو گی عمران خان پاکستان کی آواز پاکستان کی آن عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد انشاءاللہ حق کی جیت ہو گی
Imran khan only one man can safe Pakistan 🇵🇰
Excuse me- he, alone totally destroyed it- hope he stays behind bars for all his criminal activities & ghadari.
@@shabsabahat3166PTI tae warr gaye 😂😂
طاقت کا سرچشمہ عوام ھے پاکستان عوام کی رائے سے چلے گا کسی ایک فرد کے کہنے پر نہیں
پی ٹی آئی زندہ باد
عمران خان زندہ باد
Shaikh Chillee kee yaad taza hojaty hai Sethi aur naaz ka SHOW dehkar 🤗🤗🤗
دُر فٹے منہ خوش ہونے پہ
Sethi u will not have a place to hide ........note this point !!
Shame on Both of You sold out
سیٹھی ایک گدھ ھے
شرم کرو گدھ فون وھاں کھاں
نہیں نکلیں گے تو حان کا کونہسا نقصان ھوگا
@@mushtaqhussainmalik2991 PTI tae warr gaye 😂😂
@@bhupesh0111tum jaisay baigarat Noonies ki wala sey Pakistan bhi warrr gaya hai
Imran khan hamara sayasi leader he great leader he
جھوٹ مت بولیں آپ آندھے ہیں کہ اتنی بڑی لوگوں کی تعدد نظر نہیں آئی۔
❤❤804❤❤
ہم لوگ ڈرنے والے نہیں ھے۔ پاکستان چوروں سے آذاد کرے گا۔۔۔۔عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ پاکستان زندہ بادددددد
Hahahahahaha social media py bharken maarny waly boht hen lekin adyala jail Jany k Liye 1 lakh bnda bhi nhi niklta 😂
آپ گئے اڈیالہ جیل؟ نیور بلیم ادھردز آپنے گریبان میں جھانکو@@AimanAlizay
پہلے بڑے چور نشئ خان یہودی ایجنٹ کو تو آزاد کروا لو
Tumhari haar issi may hy k aik jalsay sy dar gaye ho
Saira..betao Imran Khan Ka future Kia he jail MN ya baher?
🖐️🖐️🖐️🦮👈
Excilent presentation please*. It's all democracy and good governing bodies. Managing well for the future of people.
چڑیا
@@MunirAhmed-e1yBangladesh attack karo.
SUPPPPER, Matchless, Great and excellent Information about the current situation in the country.
90% people support khan because his was the only govt which spent on public ... Sethi SB millions were present in swabi ...
Last hope only one man honest hero Pakistani imran Khan pm
عمران خان صاحب انتہائی دور اندیش اور زیرک سیاستدان ھیں۔ وہ انتہائی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کرتے ھیں۔ 90 فیصد عوام اس شیر کے ساتھ ھیں اور 10فیصد باقی تمام پارٹیوں کے ساتھ ۔ عمران خان زندہ باد ۔
You know a lot you must be doing takia 😂😂
We love him
One leader in pakistan
Imran khan
Ab koi dar nahe agar dar he to khakomat ko he
صوابی والا جوتا یاد ہے کہ نہیں ہے جو اپ کے چہروں پر پڑا تھا اس کے بعد صوابی کا بھی ریکارڈ ٹوٹ جائے گا انشاءاللہ
معیشت کا نہیں اپنی ذات کی فکر ہے
Saithi is talking like a Shaitan about an husband and wife. It's a serious most crime.
Are you journalist?
Imran have nothing to say as you sad.
Amazing!!
Mayoos ni hona PTI walou❤❤
Paid Sahafi Najam seithi bohat log aain ge
انشاء اللہ
خدا کے لئے اپنے نام کے ساتھ سیدہ مت لکھیں سیدہ ننگے
سر ھو ھی نہیں سکتی
عمران خان جو بھی فیصلہ کریں وہ پوری قوم ملک و قوم کے مفادات میں قبول کریں گے -
Totally negative assessment as per paid anchor
اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو اندرونی اور بیرونی سازشیوں اور انکے مذموم ہتھکنڈوں سے محفوظ رکھے
I have never seen two fools together
😂 Imran and Nawz
بغیر رکاوٹ لوگوں کو جلسے میں آنے دو پھر جلسہ گاہ کی رونقیں دیکھیں عوام کتنے آتے ھیں جلسہ کتنا بڑا ھو تا ھے یہ تو ظلم کا منہ بولتا ثبوت ھے
سر گھوزا اور میدان موجود ھے نا ڈر کس بات اگر وھ ایکسپوز ھو رھے ھیں تو ھونے دیں آپ کا تو فائیدہ ھے 😢😢😢😢😢
☆🎉❤🎉☆"IMRAN KHAN IS THE GREATEST LEADER OF PAKISTAN AND MUSLIM UMAA "ZINDAH BAAD"☆🎉❤🎉☆
Why don’t you release IK, remove any restrictions, don’t make any arrests … and then we shall see if they can have a jalsa :)
سید عائشہ ناز صاحبہ
پی ٹی آئی کے بڑی لیڈران عمران خان کو جیل میں دیکھنا پسند کرتے ہیں تاکہ وہ کے پی کے حکومت میں بڑی بڑی مراعات اور خزانہ لوٹ سکیں۔
قانون کیا سوال ہے کہ کیا جلسے جلوس کرنے سے اگر عمران خان ریاست پاکستان کا حقیقی ہے تو وہ ملزم جیل سے آزاد کیا جا سکتا ہے؟
اگر نہیں تو پھر جلسے کرکے عام عوام کو کیوں بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔
Pm imran Khan zandabad
Shame on you anchor
آپ حتنے خوش نا ہوں عمران خان صاحب اللّٰہ پاک حفظ امین میں رکھے امین ثم امین
☆🎉❤🎉☆IMRAN KHAN IS THE GREATEST LEADER OF PAKISTAN AND MUSLIMS UMAA "ZINDAH BAAD"☆🎉❤🎉☆
AAJ BHI WOHI HAI SHARAM BAR UN KO NAHIN AATI.❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سو نائس ڈریس پہنا ہوا ہے
بھائی اگر لوگ نہیں نکلے گے تو جلسہ کرنے دے
Achi film hai jari raky, inshallah awam ka samandar hoga aur ap daikaingy, jaisy ap logo ny 24 February ko daika tha.
Imran Khan Zindabad
Imran Khan zindabad PTI zindabad
In this age he should work for democracy and rule of law bcz Pakistan has given he lot of pride and respect
اتنے طاقتور ہیں تو کیوں خوفزدہ ہیں ہمارے جلسے سے
Imran Khan zindabaad only❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
إنشاءاللّٰهPTi PTi PTi PTi PTi PTi PTi PTi PTi PTi PTi PTi PTi PTi ❤❤❤❤
خدا آپ کو ہدایت دے نجم سیٹھی
Imran khan zindabad
A mischief mongers can't lead the nation to destruction in a situation when he stands exposed for anti-state activities and is facing trial on serious charges. The so called Nelson Mandela of Pakistan is under stress and in no position to make sensible decisions. Niazi had no qualities of leadership and was a notorious profligate before his. unjust induction in power corridors by equally worthless general Bajwa who became jittery when the prospects of war loomed on the horizon in his tenure .Nawaz was responsible for unjust selection of generals in the hope of rendering personal service to him..We have learnt nothing from history. Pakistan zindabad.
سیٹھی صاحب جیسے لوگ ہمیشہ وقت کے یزید کے ساتھ کھڑا ہونا پسند کرتے ہیں کیونکہ اسی میں ان کی بقا ہے
भारत बलूचिस्तान भाईयो के साथ हमेशा खड़ा है❣️👍
Lovely smiling anchor
Ik is a leader and strong enough to deal with anyone globally.
نجم سیٹھی صاحب اپکے بیلاگ تجزیے کمال کے مگر ایک چیز کی فکر ہے کہ اپکی چڑیا کا خاوند شائد مرچکا ہے اب وہ اداس اداس رہتی ہے اور وہ اس پریشانی میں خبریں پتہ نہیں درست پہنچاتی ہے کہ نہیں ۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپکی چڑیا اب نیے چیڑے کے چکر میں ہے اس لئیے بھی توجہ ہٹ گئی ہے
We still love pti
Ya mulk rahney ka qabil nahi
Imran khan ❤
Achi baat ha "Prinday ke Fryad " Allama ke nzam phri agr zra thora aur agay bhr k Syast dano k baray ous ke observation bhi .molahiza krin to ap k tmam tbk roshn ho jain
Hlki se sharing soun lain
Jmhoor k ibliis hain , arbaab ea syast
Baki nahin ab meri zarorat th ea aflaak
اللہ تعالٰی کو ابھی تک منظور نہیں جب لوگ اب نکلے گے تواپ لوگوں کی ہنسی سمیت سب مٹ جائے گے
Nawaz sharif sb zanda bad zanda bad zanda bad 💯❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Pher hath paon kyun phoolay hakumat k agar log nahi ayen gay toh?
Imran Khan jindabad
Only imran khan
Aisha gee aap kee ashaar kee selection bahaut umda hai vlog mein ek aad' sher zaror shamil kiya karein.
پی ٹی آئی جلسے کے اعلان سے ہی بہت سے لوگوں کی پھٹ جاتی ہے
جیسے تمہارے نشئ خان یہودی ایجنٹ کی پھٹ گئی
عمران خان گریٹ ہیرو ھیں
Imran khan zinda baad
This is not good for pakistan if Pti not come out All l student come out like Bangladesh time to fight for right
imran Khan he's national hero of attention
خان کو اقتدار کے لئے لاشوں کی ضرورت ہے۔ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کو اقتدار کے لئےخان کی لاش کی خواہش
سئٹھی صاحب مرچ مسالہ اپ بھی خوب لگاتے ہیں اور بھر کیا بات سیدہ عاشہ نأز صاحبہ پورے پروگرام میں جان ڈال دیتی ہیی ( اللہ اپ دونون کو اپنی حیفظ امان میی رگھے ) امین ❤❤❤❤❤
سیٹھی صاحب ،آپ نمک حلالی بہت ایمانداری سے کرتے ھیں