BiG Fatwa🔥BiG Fight🔥With Mufti Mushahid Hussain Vs Mufti Muneeb Ur Rehman || New Bayan 2024

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 дек 2024

Комментарии • 94

  • @hafizonlinequranteaching1879
    @hafizonlinequranteaching1879 7 дней назад +33

    ہر مسلک کے بڑے علماء بہت کھلے دل لوگ ہیں۔نیچے لوکل چھوٹے چھوٹے علماء نے فرقہ واریت پھلائی ہوئی ہے۔مفتی صاحب ماشاءاللہ ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔

    • @ayazaziz9400
      @ayazaziz9400 6 дней назад +2

      نیچے جو علماء کرام بیٹھے ہیں ان سب کی بہت عزت کرنے والے ہیں مفتی منیب الرحمان صاحب ،پوچھ لیں ان سے ،آپ اپنی آنکھوں سے بریلویت کا چشمہ اتاریں تو آپ کو سمجھ آ جائے گی ان شاءاللہ ۔

    • @muhammadbashirbutt1111
      @muhammadbashirbutt1111 6 дней назад

      ھم ایک بات جانتے ھیں احمد رضا خاں بریلوی کو ماننے والے وہ ھیں جو نعرہ رسالت لگاتے ھیں أواز اتی ھے یا رسول اللۀ یہ بریلوی ھیں جو یہ نعرہ نہیں لگاتا وہ دیو بندی ھے یہ فرق احمد رضا خاں بریلوی نے اتے ھی بتا دیا بس بات ختم ھو ئ جو یہ نعرہ لگاتا ھے وہ بریلوی ھے جو نہیں لگاتا وہ جو ھے ھمیں اس سے کیا

    • @Nomansyt-22
      @Nomansyt-22 День назад

      Ye niche aur upar ka tabka banne wale ap kon ho? Ap ne kaise decide kr liya konsi Mufti Allaah ki bargah m maqbool h?
      Ap logo lo sharm h? Muneeb ur Rahman ka difa kro lekin ilm ko roshni m kro. Jazbat se shariat e Mustafa k faisla hote h?

  • @MuhammadafzaalAhmed
    @MuhammadafzaalAhmed 6 дней назад +17

    علماء اہل سنت پر مجھے فخر ہے
    مفتی اعظم مفتی منیب الرحمن فخر اہل سنت ہیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @esmartshop8174
    @esmartshop8174 6 дней назад +4

    حق بیان فرمایا مفتی صاحب نے جزاک اللہ خیرا آ مین

  • @KhalidaJabeen-i7y
    @KhalidaJabeen-i7y 7 дней назад +6

    Best informative video. Jazak Allah khaira sir.

  • @TruePlatform-ci3qy
    @TruePlatform-ci3qy 7 дней назад +7

    بے شک امت محمدیہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک بہترین امت ہے ,جو نیکی کا حکم دیتی ہے اور برائی سے منع فرماتی ہے, اگر ہم علماء کی بحث اور ان کے اختلافات کو ذاتیات کے اوپر لے کر ائیں گے تو بھلائی کا درس کون دے گا ,اگر ہم ایک دوسرے سے بات ہی نہیں کریں گے تو پھر امت کدھر جائے گی ..

  • @shahmuhammadayubchishti9283
    @shahmuhammadayubchishti9283 6 дней назад +2

    ماشاءاللہ حضرت صاحب اپ نے کمال فرمایا

  • @amjadmahmood2456
    @amjadmahmood2456 6 дней назад +3

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ پاکستان زندہ باد

  • @NabeelAbbasi-er8qz
    @NabeelAbbasi-er8qz 4 дня назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @AbdullQadeer-it5gt
    @AbdullQadeer-it5gt День назад

    مفتی صاحب کو اللہ عمر طویل صحت کے ساتھ عطا فرماے ھمہ جھت شخصیت

  • @Jawad.razvi.bahawalpuri
    @Jawad.razvi.bahawalpuri 7 дней назад +3

    Weldon kiya khob andaz hai

  • @masoodurrehman8598
    @masoodurrehman8598 2 дня назад

    بہت خوب ❤❤❤
    #MasoodUrRehman#

  • @MalikBruri
    @MalikBruri 8 дней назад +8

    WELDONE MUFTI MANUBUR REHMAN SAHIB - MM.ALI

  • @ssischool821
    @ssischool821 4 дня назад +2

    مفتی صاحب ایصال ثواب جیسے تلاوت و درود کا ثواب کا بیان جو فرما رہے ہیں۔ وہ خالصتا بریلویت ہی ھے ۔ کسی کو سمجھ نہ اے نہ سہی ۔ کیا سلجھاؤ ھے مفتی صاحب زندہ

  • @ifhaamulhaq8128
    @ifhaamulhaq8128 7 дней назад +1

    Allah kareem hm sb ko sch truth ki tofeeq ata farmaie

  • @KamranmakhdoomKamran
    @KamranmakhdoomKamran 7 дней назад

    Dua to ke ja sakti hy apny amal kesi ko nai diay ja sakty swaiy Un KY Jo Allah KY rasool ny haman bataiy hn jesy qurbani karna or umrah karna wghara,,,,

  • @Asifherbal-f2s
    @Asifherbal-f2s 6 дней назад

    ماشاءﷲ

  • @asimqureshi4050
    @asimqureshi4050 День назад

    یہ بات بلکل سہی ھے کہ دیوبند اس لیئے زیادہ طاقتور ھیں کہ ان کا مال اداروں پر لگتا ھے , نمائشی رسومات پر نہیں

  • @MHabib-x8b
    @MHabib-x8b 7 дней назад +4

    Mae Paley whabe tha ap ke takrir sunany ky bad mae inn sy alydgi akhtyar kar lo ga

  • @Alsunnah360
    @Alsunnah360 7 дней назад +5

    حسام الحرمین کی تائید کرتے ہیں کہ نہیں مفتی صاحب آپ اس پر بھی جواب دیں نا آپ جو بیان کررہے ہیں وہ تو فروعات و معمولات اہل سنت سے ہیں جو ضروری ہے اسی کو آپ بریانی بنا کر کھا جا رہے ہیں

    • @amjadmahmood2456
      @amjadmahmood2456 7 дней назад +1

      Mind your language. یہ کیا طریقہ ہے عالم دین سے سوال کرنے کا

    • @Alsunnah360
      @Alsunnah360 7 дней назад +1

      @amjadmahmood2456
      جو مشکوک ہوتے ہیں ان سے سوال یوں ہی کئے جاتے ہیں

    • @chAnwar6945
      @chAnwar6945 6 дней назад +1

      با ادب با مراد بے ادب بے مراد

    • @chAnwar6945
      @chAnwar6945 6 дней назад +1

      ​@@Alsunnah360بے ادب بے مراد با ادب با مراد

    • @AtharHusain-wg4yp
      @AtharHusain-wg4yp 6 дней назад

      Mufti muneebrrehman sa haq par hen ashraf aaaif jalali wahhabi he ghufran siyalvi wahhabi he iske bhai kattar wahhabi hen ❤❤❤

  • @MalikBruri
    @MalikBruri 8 дней назад +1

    NO SUNI NO SHIYA NO WEHABI -- ONLY ONLY ONLY MUSLIM -- O-KAY

  • @hafeezramay1681
    @hafeezramay1681 День назад

    یہ بات نواز شریف نے بھی کی تھی

  • @hafoozmehboob9548
    @hafoozmehboob9548 8 дней назад +1

    Najas a eye mola

  • @SaniaMughal-pp6sl
    @SaniaMughal-pp6sl 5 дней назад

    مفتی منیب الرحمن زندہ با د

  • @nomanyasir4805
    @nomanyasir4805 8 дней назад

    ❤❤❤

  • @TariqLodhi-ij4ve
    @TariqLodhi-ij4ve 7 дней назад +2

    وضاحت کریں
    پات کچھ اور کر رہے ہیں
    فتویٰ کا جواب دو

  • @ShakeelSahab-h1g
    @ShakeelSahab-h1g 7 дней назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ranamuhammadasifqadri1898
    @ranamuhammadasifqadri1898 6 дней назад

    مفتی صاحب علم کی بات کرتے ہیں کسی بھی علم کا تعویز لینے کےلیے رابطہ کر سکتے ہیں

  • @nomanyasir4805
    @nomanyasir4805 8 дней назад +1

    Wah Kiya bat hai mufti sahib

  • @Sadiqtanoli555
    @Sadiqtanoli555 5 дней назад +2

    جناب مفتی صاحب آپ کچھ بھی فرمائیں اگر آپ نے رضا خانی تعلیمات سے ہٹ کر اگر قُرآن وحدیث کی روشنی میں کوئی ارشاد فرمائیں گے تو آپ کے لئے "بد عقیدہ ، گستاخ یا گستاخوں کے ساتھی" کے القاب ملیں گے۔ ہر وہ شخص جوحق کامتلاشی ھے بریلویّت میں اُس کی جگہ نہیں۔ آپ نے زندگی ضائع کر دی۔

    • @ShakeelAhmed-yg9mt
      @ShakeelAhmed-yg9mt 4 дня назад

      Han ab tumary jese tatto bateyn ge k zindagi kiss ne zaya ki.
      Tumare bardon ny to nabi pak k saamny gustakhi ki to tum kiya chees ho.

    • @wasimahmed8576
      @wasimahmed8576 12 часов назад

      Ala Hazrat ko parha hay kabhi ya aisay hi bakwas kartay phirtay ho Laurance of Arabea k shagird Ibn e AbdulWahhab Najdi Kharji k pitthoo ..

  • @KamranmakhdoomKamran
    @KamranmakhdoomKamran 7 дней назад +1

    Swal Gandam jawab chany

  • @MHabib-x8b
    @MHabib-x8b 7 дней назад +1

    AP ke takrir sunany k bad malom howa hae k Mirza jaehlme baeghyrt or jhouta hae

  • @Faizan.razavi.official786
    @Faizan.razavi.official786 6 дней назад +3

    وقت آگیا ہے کہ ان دعوتِ اسلامی کے فسادیوں سے جان چھڑائ جائے مفتی منیب الرحمان زندہ باد

    • @naeemshafiq2883
      @naeemshafiq2883 4 дня назад

      پتر دعوت اسلامی والے تیرے طرح دھرنے جو نہیں دیتے اور نہ ہی سیاست میں آتے ہیں اس لیے تم کو چبھتے ہیں فیض آباد کے دھرنے میں ماؤں کے بچوں کو شہید کروا کے آگئے ان کا ابھی تک تم حساب نہ لے سکے اور بھڑکیں ایسے مارتے ہو جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو ہر بات حکومت کے ساتھ ڈیل کرکے عوام کو چوتیا بنا کے گھر آجاتے ہو دعوت اسلامی والے نہ آج تک تیری پارٹی کے خلاف بولے نہ تمہاری گندی سیاست کے خلاف بولے مگر تمہیں پتہ نہیں کونسا درد ہے کبھی تمہارا کوئی مولوی بک بک کرتا ہے کبھی کوئی ممتاز قادری دعوت اسلامی والا ہی تھا جس کے نام پہ تم اپنی پارٹی بنا کر اپنی دکان چلا رہے ہو اور ممتاز قادری صاحب کا خط پڑھ لینا جس میں انہوں نے لکھا تھا جو میرے پیر کے خلاف بکواس کرے گا میں ایسے مولوی کو مولوی ہی نہیں مانتا

  • @quranasaanhai21
    @quranasaanhai21 7 дней назад +1

    Apke sare subscribe zaya ho jaenge inshAllah agr aese hi thumbnail pr jhoot likhte rhoge😡😡😠

  • @irfange3467
    @irfange3467 7 дней назад +2

    اس نے کیا کیا ختم نبوّت کے لیے بتائے یہ تو حکومت کی طرف سے آیا تھا مذکرات کرنے خادم حسین رضوی صاحب کے دھرنے کے دوران اس کا باپ دیوبندی عالم ہے یہ خود نماز پڑھتا ہے دیوبند کے پیچھے

    • @Jawad.razvi.bahawalpuri
      @Jawad.razvi.bahawalpuri 7 дней назад +1

      چل چل کام کر جی

    • @AtharHussain-i8q
      @AtharHussain-i8q 7 дней назад

      بڑھتا ہے تو بہتر ہے الیاس عطار مردود نے کتنی گستاخی کی ہے سلام کا مذاق اڑایا ہے ❤❤❤اور جھوٹے خواب لکھے ہیں بہت زیادہ فیضان سنت میں وہ ان ملوں کو نظر نہیں آتے اشرف آصف جلالی وہابی کو خبیث کو پیر أجمل کو 😢😮😮😮

    • @muftimuhammadsaifullah9743
      @muftimuhammadsaifullah9743 7 дней назад +1

      قبلہ مفتی اعظم پاکستان
      کا سائیہ اہل اسلام پر اللہ ہمیشہ رکھے

    • @qaziinayatullah9667
      @qaziinayatullah9667 6 дней назад +2

      مولانا شاہ احمد نورانی بھی تو مختلف مقامات پر دیوبندیوں کے مفتی محمود جو مولانا فضل الرحمان کے والد تھے کے پیچھے کئی نمازیں ادا کر چکے ھیں ویڈیوز موجود ہیں تو ان کے متعلق کیا حکم لگائیں گے ،

  • @shabirhazravi2897
    @shabirhazravi2897 3 дня назад

    جھوٹ کیوں بولتے اس میں تو کوئ وضاحت نہیں ہے

  • @irfange3467
    @irfange3467 7 дней назад +4

    دیوبندی لگ رہا ہے مجھے منیب الرحمن

  • @hafoozmehboob9548
    @hafoozmehboob9548 8 дней назад

    Mola yazeda a yazead beta a

  • @mehrabshah5508
    @mehrabshah5508 6 дней назад

    Muneeb sb bonkne wale bonon se na ghabrana?

  • @MMajjeed
    @MMajjeed 6 дней назад

    Murtud to nahi huway

  • @technoman5550
    @technoman5550 6 дней назад

    مفتی صاحب کو توبہ رجوع کرنا چاہیے اور بد مذہبوں سے متعلق اپنا موقف واضح کرنا چاہیے۔

    • @eitmadpropertydealersarifw7044
      @eitmadpropertydealersarifw7044 День назад

      ہمارا مزہب تو اسلام ہے، آپکا اس سے اچھا مزہب کوٸی اور ہے؟

  • @MUHAMMADZAHIDCHOHAN
    @MUHAMMADZAHIDCHOHAN 6 часов назад

    ruclips.net/video/jqJhlL6FseQ/видео.html
    اصل حقیقت تو یہ ہے اگر کوئی دل سے جانے

  • @ranamuhammadasifqadri1898
    @ranamuhammadasifqadri1898 6 дней назад

    بھائیو بہنوں کسی نے استخارہ کروانا ہو ، تعویز لینا ہو رابطہ کرے، استخارہ فیس 50000، تعویز فیس 20000 ، دعا کروانی ہو فیس 15000

    • @Wahidbux-o3e
      @Wahidbux-o3e 4 дня назад

      Istikhara hai USA ka visa hamesha maangna muqadar hai AAP ka

    • @MansoorKhan-y9n
      @MansoorKhan-y9n 4 дня назад +1

      Istakhara khud kro Hadees me tariqa mujood hai gumrahi mat phillao

    • @zaheermehmood84
      @zaheermehmood84 3 дня назад

      Astagfiruulh Allah talah kamil Hatayat dy

  • @MHabib-x8b
    @MHabib-x8b 7 дней назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤