ماشاءاللہ امیر تنظیم اسلامی کا مدلل جواب ۔ ہمیں اپنی بچیوں کو دنیا کے ساتھ دین کا بھی علم حاصل کرنے کے لئے کوشش کرنی چاہیے اور اپنے بچوں کو ایسے تعلیم اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے بھیجنا چاہیے جو ایک اسلامی ماحول فراہم کرتے ہوں ۔
ان بچیوں کی حالت دیکھ دیکھ کر طبیعت پریشان ھوتی ھے کہ ان کے قدم ڈھلان پر پڑ چکے ہیں ۔۔۔۔ ان کو اس راستہ پر دھکیلنے میں ان کے مان باپ کا بہت بڑا ھاتھ ھے کہ ان کے نفس کو یہ بات بھلی معلوم دیتی تھی کہ ان کی بچیاں جدید طرز زندگی کے اطوار کے مطابق ھوں ۔۔۔۔ گزشتہ ستر برس کے دوران گھر کی تربیت کو نظر انداز کیا گیا اس لیئے آج کے والدین تربیت سے قطعی ناواقف ہیں ڈھور ڈنگروں کے طرز پر زندگی گذارنا آسان لگتا ھے ۔۔۔۔ کوئی روک ٹوک نہ ھو ۔۔۔۔۔۔

Ya Allah hame aolaad ki sahi parwarsh karne ki toufiq atta farma
💔 اللّٰہ پاک ہمارے دلوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻
جزاکِ اللّٰہ خیرا کثیرا
Masha Allah Jazakillah khair for advice
Very interesting information thank you
❤❤❤❤❤
Ameen
Correct
786
ان بچیوں کی حالت دیکھ دیکھ کر طبیعت پریشان ھوتی ھے کہ ان کے قدم ڈھلان پر پڑ چکے ہیں ۔۔۔۔ ان کو اس راستہ پر دھکیلنے میں ان کے مان باپ کا بہت بڑا ھاتھ ھے کہ ان کے نفس کو یہ بات بھلی معلوم دیتی تھی کہ ان کی بچیاں جدید طرز زندگی کے اطوار کے مطابق ھوں ۔۔۔۔ گزشتہ ستر برس کے دوران گھر کی تربیت کو نظر انداز کیا گیا اس لیئے آج کے والدین تربیت سے قطعی ناواقف ہیں ڈھور ڈنگروں کے طرز پر زندگی گذارنا آسان لگتا ھے ۔۔۔۔ کوئی روک ٹوک نہ ھو ۔۔۔۔۔۔
Not police but Almighty Allah knows best
He is good but I love dr israr
aur ab to schools me drugs bhi fashion me ha aur maa baap ko pata hota ha sb
sorry mgar hamare yaha maa baap jan bojh k larkio ko aesi jaga bejhte hain co educations system, doctors bankers etc waja sirf ek